پیرس (سمن شاہ) فرانس کی معروف شاعرہ سمن شاہ نے پیرس کے نواحی علاقے لا کورنیو میں ہونے والی پاکستان عوامی تحریک کی شاندار تقریبِ حلف برداری میں حلف اُٹھا کر باقاعدہ پاکستان عوامی تحریک میں شمولیت کا اعلان کر دیا
انہیں پاکستان عوامی تحریک کی وومن ونگ کی کو آر ڈینیٹر نامزد کر دیا گیا۔
اس تقریبِ حلف برداری میں شرکت کے لیے پاکستان عوامی تحریک پاکستان کے صدر جناب ڈاکٹر رحیق عباسی خاص طور سے تشریف لائے تھے۔