مسلم لیگ ن فرانس کے چیئرمین راجہ علی اصغر کی والدہ ماجدہ کی نمازِ جنازہ گوجرخان میں ادا کر دی گئی پروفیسر ڈاکٹر ساجد الرحمن صاحب نےنماز جنازہ پڑھائی جس میں مسلم لیگ ن کی سینئر قیادت اور کارکنوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی
راولپنڈی(یس اردو نیوز) مسلم لیگ ن فرانس کے چیئرمین اور حلقہ پی پی تھری گوجر خان سے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی راجہ علی اصغر کی والدہ ماجدہ کی نمازِ جنازہ گوجرخان میں ادا کر دی گئی پروفیسر ڈاکٹر ساجد الرحمن صاحب نےنماز جنازہ پڑھائی جس میں مسلم لیگ ن کی سینئر قیادت اور کارکنوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی. مرحومہ کی رسم سوئم 29 جون بروز جمعرات ان کے آبائی گائوں ھرڈ یونین کونسل چنگا بنگیال میں ادا کی جائے گی۔ جس میں صاجزادہ ساجدالرحمن خصوصی خطاب اور دعا فرمائیں گے۔ اجتماعی دعا11بجے ہوگی ۔
نماز جنازہ میں چیرمین مسلم لیگ ن راجہ ظفرالحق آئی جی ملک ظفر اعوان ڈی سی او لیاقت چھٹہ لیفٹنٹ جنرل وسیم اشرف برگیڈئیر محمد عظیم برگیڈئیر احمد نواز برگیڈئیر رانا لطیف ایم این اے جاوید اخلاص ایم پی اے محمد علی راجہ حنیف ملک افتخار راجہ اویس خالد افتخار احمد وارثی مہر سردار نسیم سمیت اعلیٰ قیادت نے شرکت کی اس کے علاوہ سیاسی و سماجی کارکنوں کی بڑی تعداد نے نماز جنازہ میں شرکت کی اور راجہ علی اصغر اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ اظہار تعزیت کیا۔
مرحومہ