counter easy hit

پاک بھارت سرحد پرپیش آئےواقعات پر تبصرہ نہیں کریں گے،الزبتھ

india-pakistan-border-would-not-comment-on-presently-elizabeth

india-pakistan-border-would-not-comment-on-presently-elizabeth

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ الزبتھ ٹروڈو کہتی ہیں کہ کشیدگی کے خاتمے کے لیے پاکستا ن ا ور بھارت کے ساتھ رابطے میں ہیںتاہم پاک بھارت سرحد پرپیش آئے واقعات کی مخصوص رپورٹس پر کوئی تبصرہ نہیں کریں گے ۔

الزبتھ ٹروڈو نے بریفنگ میں بتایا کہ دونوں ممالک پرزوردیاہےکہ وہ تحمل سےکام لیں۔انھوں نے کہاکہ پاک بھارت افواج ایک دوسرے سےرابطےمیں ہیں۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا تھا کہ کشیدگی کے خاتمے کے لیے روابط ضروری ہیں۔ امریکا دونوں ممالک کی قیادت سےرابطےمیں ہے۔

الزبتھ ٹروڈو نے کہا کہ پاک بھارت سرحد پرپیش آئے واقعات کی مخصوص رپورٹس پر کوئی تبصرہ نہیں کریں گے۔ کشمیر پر ہماری پوزیشن تبدیل نہیں ہوئی ہے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے سا تھ ہمارے رابطے کشیدگی کے خاتمے کے لیے ہیں۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website