پنڈی بھٹیاں نمائندہ خصوصی انصر عباس سراج ڈی پی او حافظ آباد کے حکم پر نیشنل ایکشن پروگرام کے تحت کو مبنگ آپریشن کیا گیا آپریشن میں احساس اداروںکے علاوہ ایلیٹ فورس اہلکاروں نے بھی حصہ لیا آپریشن کے دوران40 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا 27 افراد کو کوائف کی تصدیق کے بعد چھوڑ دیا گیا 9 افغانیوں کے خلاف فارن ایکٹ کے مقدمہ درج اور ان سے منشیات بھی برآمد ،ڈی پی او حافظ آباد نے کومبنگ آپریشن میں مزید تیزی لانے کے احکامات جاری جبکہ پنڈی بھٹیاں جلال پوربھٹیاں کا کریک ڈاون3 رکنی بدنام زمانہ سیفوڈکیت کو گرفتار کیا ملزمان سے لاکھوں روپے کے مال مویشی برآمد ملزمان ڈکیتی ،مویشی چوری اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث ہیںایک اور کاروائی 4 افراد رنگے ہاتھوں جوا کھیلتے گرفتار ۔