By MH Kazmi on April 13, 2017 camps, could, difficulties, his, Malala, refugee, so, that, they, trump, understand, visited, yousafzai اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
نیویارک: ملالہ یوسف زئی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مشورہ دیا ہے کہ وہ شامی پناہ گزین کیمپوں کا دورہ کرلیں تاکہ ان لوگوں کی تکالیف اور مسائل کو درست طور پر سمجھ سکیں۔ کینیڈین ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں دنیا کی سب سے کم عمر نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے […]
By MH Kazmi on April 13, 2017 against, Arab, be, coalition, countries, defend, Mazari, military, or, Shireen, terrorism, the, to, told اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد کے حوالے سے تحریک التوا پیش کی گئی جس پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے پالیسی جواب بھی دیا۔ اسپیکرسردار ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران تحریک انصاف کی رکن شیریں مزاری نے تحریک التوا پیش کر کے اسلامی […]
By MH Kazmi on April 13, 2017 25th, Aamir, birthday, bowler, celebrates, fast, Mohammad, today اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر آج اپنی 25 ویں سالگرہ منارہے ہیں اور انہیں ان کی اہلیہ اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے مبارکباد دی گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر آج اپنی 25 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ ان کی اہلیہ نرجس عامر اور آئی سی […]
By MH Kazmi on April 13, 2017 about, an, apology, Assefa, bhutto's, demanding, from, Khursheed, on, remarks, Shah, women اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران خواتین سے متعلق ریمارکس پر آصفہ بھٹو زرداری نے اپنی ہی جماعت کے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ سے معافی کا مطالبہ کیا ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں خواتین اراکین کی جانب سے شور شرابے پر اسپیکرایازصادق نے خواتین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ یا تو شور […]
By MH Kazmi on April 13, 2017 Agencies, Army, COL, in, Indian, intelligence, kidnapped, Nepal, Pak, retired, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: نیپال میں لاپتہ ہونے والے ریٹائرڈ کرنل حبیب ظاہر کو بھارتی خفیہ ایجنسیوں کی جانب سے اغوا کیا جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ نیپال میں لاپتہ ہونے والے پاک فوج کے ریٹارئرڈ کرنل حبیب ظاہر کی گمشدگی میں بھارتی خفیہ ایجنسیوں کے ملوث ہونے کے انکشاف ہوا ہے، ریٹائرڈ کرنل سے رابطہ کرنے والا […]
By MH Kazmi on April 13, 2017 25th, birthday, celebrations, Disneyland, of, the اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ڈزنی لینڈ کے 25سال مکمل ہونے پر رنگا رنگ تقریبات زوروشور سے جاری ہیں۔25سال پہلے اسی تاریخ کو ڈزنی لینڈ کے دروازے عوام کے لئے کھولے جانے پر شاندار پریڈ کا انعقاد کیا گیا ۔ ڈزنی لینڈ کا افتتاح یکم اپریل 1992کو کیا گیا تھاجبکہ اس کے دروازے پہلی با […]
By MH Kazmi on April 13, 2017 body, burned, Death, family, girls, hand, Karachi., over, the, to, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی کے علاقےماڈل کالونی میں مبینہ طور پر جلا کر قتل کی گئی لڑکی کی لاش اہل خانہ کے حوالے کر دی گئی۔ پولیس کے مطابق قتل کی وجہ جاننے کے لیے لڑکی کاپوسٹ مارٹم کرلیا گیا ہے۔مقتولہ کے ڈی این اے کے لیے نمونے بھی بھجوا دیئے گئے جس کی رپورٹ آنے کے بعد […]
By MH Kazmi on April 13, 2017 183, 80%, Abid, Electricity, feeders, in, larceny, of, on, sher, Sindh اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
بجلی کی لوڈشیڈنگ پر قومی اسمبلی کا ماحول گرم ہو گیا۔ عابد شیر علی نے کہا کہ سندھ میں 183 فیڈرز پر 80 فیصد بجلی چوری ہورہی ہے، جب سچ بولتا ہوں توپی پی ارکان کو تکلیف ہوتی ہے۔ وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے ایوان میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ […]
By MH Kazmi on April 13, 2017 aleppo, art, artist, Fatima, karachi, munir, name, of, the, to, unique اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
شام کے شہر حلب کے دردناک مناظر پر مبنی فن پاروں کی کراچی میں نمائش کی گئی جس میں پینٹ، پرنٹ اور ہاتھ کی کڑھائی کی اچھوتی پیش کش کی گئی۔ کینوس پر انک جیٹ پرنٹ اور اکریلک پینٹ سے تیارکردہ اس آرٹ ورک میں خاص کرپھول اور ہاتھ کی کڑھائی کی خوبصورتی کو مصورہ […]
By MH Kazmi on April 13, 2017 against, court, high, IG, intact, order, Removal, Sindh, stay, the اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں
سندھ ہائی کورٹ نے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو عہدے سے ہٹانے خلاف حکم امتناع برقرار رکھتے ہوئے کام جاری رکھنے کا حکم دیا ہے۔ایڈووکیٹ جنرل نے تحریری جواب اور آئی جیز کی تقرری کا 15 سالہ رکارڈ پیش کردیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو عہدے سےہٹانے کےخلاف […]
By MH Kazmi on April 13, 2017 agency, By, doubts, enemy, foreign, former, in, military, Nepal, office, officer, raised, that, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے شبہ ظاہر کیا ہےکہ نیپال میں گمشدہ پاکستانی لیفٹیننٹ کرنل ریٹائر ڈ حبیب کو دشمن ایجنسی نے اٹھایا ہے ، گمشدگی کا معاملہ نیپالی حکومت کے سامنے اٹھایا گیا ہے ، پاکستانی سفارتخانہ یہ معاملہ دیکھ رہا ہے ۔ اسلام آباد میں ترجمان دفترخارجہ نفیس زکریا نے ہفتہ وار […]
By MH Kazmi on April 13, 2017 all, CM, did, gas, If, meet, not, of, off, Sindh, the, then, to, turn, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کو گیس نہ ملی تو سب کی گیس کی بند کردیں گے، سوئی سدرن کے دفاتر کراچی ہی میں ہیں ، انتظام خود سنبھال لیں گے۔ وزیراعلیٰ سندھ نےسندھ اسمبلی میں خطاب کے دوران وفاق اور سوئی سدرن کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ ہمارا […]
By MH Kazmi on April 13, 2017 CM, gas, have, No, power, rana, Sana, Sindh, stop, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزیر قانون پنجاب رانا ثنا نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ گیس بند کرنے کی طاقت ہی نہیں رکھتے ، پیپلز پارٹی اپنی کرپشن چھپانے کے لیے سیاسی حربے استعمال کررہی ہے ۔ سندھ اسمبلی میں وزیر اعلیٰ سندھ کی وفاق اور سوئی سدرن کو دی گئی دھمکی کے بعد مسلم لیگ کا رد عمل […]
By MH Kazmi on April 13, 2017 are, Chairman, government, remove, reservations, Sindh, Sui, to, willing اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
چیئرمین سوئی سدرن مفتاح اسماعیل نے کہا کہ سندھ حکومت کے تحفظات دور کرنے کےلیے تیار ہیں، مسائل حل کرنا چاہتےہیں ، وزیراعظم کو لکھے گئے خط سے آگاہ ہیں، جس لمحے بینک گارنٹی ملے گی،گیس فراہم کردیں گے۔ مراد علی شاہ کی دھمکیوں پر سوئی سدرن گیس کمپنی کے چیئرمین مفتاح اسماعیل نے کہا […]
By MH Kazmi on April 13, 2017 Asim, case, demand, Dr, from, in, parties, response, two, weeks اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سندھ ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عاصم حسین کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے درخواست پر فریقین سے دو ہفتوں میں جواب طلب کرلیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عاصم حسین کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے درخواست کی سماعت ہوئی ۔ سماعت میں عدالت نے وفاقی وزارت داخلہ […]
By MH Kazmi on April 13, 2017 Accused, applicant, application, blackmail, disqualification, imran, Khan, of, on اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
نااہلی کی درخواست دائر کرنے پر پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے درخواست گزار ہاشم علی بھٹہ پر بلیک میلنگ کا الزام عائد کر دیا۔چیف الیکشن کمشنر کی عدم موجودگی میں 3 رکنی الیکشن کمیشن نے درخواست کی سماعت کی ، جس میں عمران خان کے وکیل شاہد نسیم گوندل نے جواب جمع کرایا […]
By MH Kazmi on April 13, 2017 $, 62, billion, Chinese, cpec, Governer, in, Investment, reached, Sindh, the اہم ترین, خبریں, کاروبار
کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ چین نے سی پیک کے انفرااسٹرکچر پروجیکٹس کے لیے اضافی فنانسنگ کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد سی پیک منصوبوں کے تحت کی جانے والی سرمایہ کاری کی مالیت 55ارب ڈالر سے بڑھ کر 62 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ گورنر سندھ محمد زبیر […]
By MH Kazmi on April 13, 2017 7%, Auto, Companies, dubai, in, Mechanic, Pakistani, participate, will اہم ترین, خبریں, کاروبار
کراچی: دبئی میں آئندہ ماہ مئی میں ہونے والی آٹو پارٹس و اسیسریز کی عالمی نمائش آٹو مکینکا دبئی میں پاکستان سے اس بار 7 پاکستانی کمپنیاں شریک ہوں گی۔ میسے فرینکفرٹ پاکستان کے نمائندے عمر صلاح الدین کے مطابق دبئی میں مئی کی 7 تا 9 مئی تک منعقد ہونیوالے اس 3 روزہ آٹو شو […]
By MH Kazmi on April 13, 2017 America's, body, female, ffrom, first, found, Hudson, Judge, Muslim, of, river, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نیویارک: دو روز قبل لاپتہ ہونے والی امریکا کی پہلی مسلمان خاتون جج شیلا عبدالسلام کی لاش دریائے ہڈسن سے برآمد ہوئی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق 65 سالہ مسلمان خاتون جج شیلا عبدالسلام اپنے شوہر کے ساتھ نیویارک میں مقیم تھیں اور دو روز سے لاپتہ تھیں لیکن آج ان کی لاش دریائے ہڈسن سے […]
By MH Kazmi on April 13, 2017 clear, evidence, foreign, in, Indian, involvement, is, kulbhushan, of, office, pakistan, spokesman, yadav اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں بھارتی مداخلت کے ناقابل تردید شواہد موجود ہیں اور کلبھوشن یادو اس کا واضح ثبوت ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ بھارت ناصرف مقبوضہ کشمیر میں مظالم ڈھا رہا ہے […]
By MH Kazmi on April 13, 2017 breast, force, is, it, one, over, Theft اہم ترین, خبریں, کالم
ہندو تاریخ میں ایک بادشاہ گزرا ہے جس کا نام “بھارتا” تھا اس بادشاہ کہ نام پراس خطہ زمین کا نام اس وقت بولی جانے والی زبان “سنسکرت” میں بھارت پڑا یعنی بھارت بہت قدیم اور کسی حد تک مذہبی انتہا پسندی کی آمیزش سے بھرپور لگتا ہے اس ہی وجہ سے ہندو مذہب ماننے […]
By MH Kazmi on April 13, 2017 as, declare, Indian, kulbhushan, son, take اہم ترین, خبریں, کالم
ماہِ رواں کی دس تاریخ کو گزشتہ سال پاکستان میں پکڑے جا نے والے بھارتی خفیہ ایجنسی ” را “ کے ایجنڈ کل بُھوشن یادیو کو سزا ئے موت کی سزا سُنا دی گئی ہے، پاکستانیوں کو یہی اُمید تھی اور یہی ہر پاکستانی کا مطالبہ تھاکہ بھارتی ایجنٹ کو ہر صورت میں سزا ئے […]
By MH Kazmi on April 13, 2017 blood, covered, Islam, of, raised, voice, who, will, with, World اہم ترین, خبریں, کالم
گزشتہ ہفتہ عرصہ دراز سے ہر روز دکھ سہتے عالم اسلام کیلئے مزید کربناکیاں دکھا کر گزرا۔ مسلم دنیا کے ایک اہم ملک شام میں بشار الاسد کی فوجوں نے اپنے ہی عوام پر کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ کیا، 100 کے لگ بھگ بچے، عورتیں اور مرد لقمہ اجل بن گئے۔ زہریلی گیسوں سے متاثرہ […]
By MH Kazmi on April 13, 2017 and, Crisis, lying, power, Ruling اہم ترین, خبریں, کالم
بجلی کے بحران کو میں نے چھ ماہ میں ختم نہ کر دیا تو میرا نام تبدیل کردینایہ تھیںاقتدار میں آنے سے پہلے خادم اعلیٰ پنجاب کی بڑھکیں مگر چار سال بعد بھی بجلی کے بحران کی لعنت ہمیں بری طرح چمٹی ہوئی عملاً ذلیل و خوار کر رہی ہے اور پھر خادم اعلیٰ نے […]