counter easy hit

فرانسیسی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کی خواہاں

فرانسیسی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کی خواہاں

 اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے پاکستان فرانس بزنس کونسل وفد سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران مختلف شعبوں میں کام کرنے والی دنیا کی بڑی فرانسیسی کمپنیوں کی جانب سے پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہارکیا گیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہاکہ […]

فارما سیکٹر؛ مزید 100 خام اشیا پر 5 فیصد ڈیوٹی کی سہولت زیر غور

فارما سیکٹر؛ مزید 100 خام اشیا پر 5 فیصد ڈیوٹی کی سہولت زیر غور

 اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2017-18کے وفاقی بجٹ میں فارماسیوٹیکل انڈسٹری کے لیے 5 فیصد رعایتی ڈیوٹی پرخام مال کی درآمدی لسٹ میں توسیع کرنے سمیت دیگر سہولتیں دیے جانے کا امکان ہے۔ دستیاب دستاویز کے مطابق  فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کی جانب سے آئندہ مالی سال کے وفاقی […]

سول اور فوجی جوانوں کی شہادت عظیم قربانی ہے: آرمی چیف

سول اور فوجی جوانوں کی شہادت عظیم قربانی ہے: آرمی چیف

شہداء کی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کریں گی ،پوری قوم کی حمایت کے ساتھ ہم اپنی سرزمین سے دہشتگردی کی لعنت کو ختم کریں گے:جنرل قمر باجوہ راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے لاہور خود کش حملے میں شہید ہونیوالے فوجی جوانوں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ،کہتے ہیں سول اور […]

وزیراعلیٰ پنجاب کی بیدیاں روڈ پر دھماکے کی مذمت، رپورٹ طلب

وزیراعلیٰ پنجاب کی بیدیاں روڈ پر دھماکے کی مذمت، رپورٹ طلب

مردم شماری ٹیم کونشانہ بنانے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے،واقعے میں شہید ہونیوالوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں:شہباز شریف لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی بیدیاں روڈ پر دھماکے کی مذمت،متعلقہ حکام کو تحقیقات کا حکم دے کر آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے بیدیاں روڈ […]

صدر, وزیراعظم کی لاہور بم دھماکے کی مذمت

صدر, وزیراعظم کی لاہور بم دھماکے کی مذمت

واقعے کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں ، زخمیوں کے علاج میں کوئی کوتاہی نہ برتی جائے:میاں نواز شریف کی متعلقہ حکام کو ہدایت اسلام آباد: صدر ممنون حسین ،وزیراعظم نواز شریف ، وفاقی وزیر داخلہ ،گورنر پنجاب،وزیراعلیٰ سندھ ، امیر جماعت اسلامی سمیت مختلف رہنماوں نے لاہور دھماکے کی شدید الفاظ میں […]

بجلی کی پیداوار اور طلب کا فرق 5500 میگا واٹ

بجلی کی پیداوار اور طلب کا فرق 5500 میگا واٹ

ملک میں بجلی کی پیداوار اور طلب کا فرق ساڑھے پانچ ہزار میگاواٹ سے بڑھ گیا، بجلی کی پیداوار 12ہزار میگا واٹ، طلب ساڑھے17ہزار میگاواٹ سے زیادہ ہوگئی، جس کے باعث شہروں میں لوڈشیڈنگ 8 گھنٹےجبکہ دیہات میں12 گھنٹےتک پہنچ گئی۔ حکومتی دعوؤں کے باوجود لوڈ شیڈنگ کا جن ایک بار پھر بے قابو ہورہا […]

لاہور دھماکا: زخمی وین ڈرائیور عثمان زیر حراست

لاہور دھماکا: زخمی وین ڈرائیور عثمان زیر حراست

لاہور میں بیدیاں روڈپر خودکش حملے کے بعد حساس اداروں نےوین ڈرائیور عثمان کو حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق زخمی ڈرائیورعثمان کوجنرل اسپتال سےایمبولینس میں ڈال کر لےجایا گیا۔تحقیقات کی جارہی ہے کہ ڈرائیور کا حملہ آورسے کوئی رابطہ تھا یا نہیں۔ ڈرائیورکامردم شماری عملے کو وین میں چھوڑکرجاناسوالات کوجنم دیتاہے۔حساس اداروں نے […]

سکھر: بلاول بھٹو سادھو بیلہ مندر پہنچ گئے

سکھر: بلاول بھٹو سادھو بیلہ مندر پہنچ گئے

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو خورشید شاہ کے ہمراہ سکھر میں سادھو بیلہ مندر پہنچ گئے ۔ ظہرانے میں مہمانوں کی تواضع سبزیوں سےبنے کھانے سے کی جائےگی۔ اس سے پہلے بلاول بھٹو زرداری کشتی میں سوار ہوتے ہوئے لڑکھڑا گئے تھے ۔ ان کے لیے ظہرانے میں سبزیوں سے بنی 45 ڈشز کا اہتمام کیا […]

خیر پور، گھر میں کھڑی گاڑی میں آگ، 3 بچے جاں بحق

خیر پور، گھر میں کھڑی گاڑی میں آگ، 3 بچے جاں بحق

خیرپور کے ایک گھرمیں کھڑی گاڑی میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے سے3 بچے جھلس کر جاں بحق اورایک بچی زخمی ہوگئی ۔واقعہ گاڑھی پُل کے قریب ایک گھر میں پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بچے گھر میں کھڑی کار میں بیٹھے تھے کہ اچانک شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگی جس […]

پاکستان کا مستقبل صرف تعلیم سے وابستہ ہے، عمران خان

پاکستان کا مستقبل صرف تعلیم سے وابستہ ہے، عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ تعلیم پاکستان کے لیے ناگزیر ہے،پاکستان کا مستقبل صرف تعلیم سے وابستہ ہے۔ اسلام آباد میںتقریب سے خطاب میں عمران خان نےکہا ہے کہ پختونخوا حکومت کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے ، کے پی کے حکومت نے صوبے میں 40ہزار اساتذہ کو میرٹ […]

خاران میں فائرنگ، تعمیراتی منصوبے کے 4 مزدور جاں بحق

خاران میں فائرنگ، تعمیراتی منصوبے کے 4 مزدور جاں بحق

بلوچستان کے ضلع خاران میں فائرنگ سےایک مچھ روڈ کے تعمیراتی منصوبے پر کام کرنے والے 4 مزدور جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق خاران میں فائرنگ کا واقعہ گواش کےعلاقے میں پیش آیاجہاں خاران ا یک مچھ روڈ کی تعمیر کا کام جاری تھا کہ وہاں نامعلوم مسلح افراد پہنچ گئے اور اچانک […]

حملے کا نشانہ بننے والی وین کرائے پر لی گئی تھی، ادارہ شماریات

حملے کا نشانہ بننے والی وین کرائے پر لی گئی تھی، ادارہ شماریات

ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ لاہور میں دہشت گرد حملے کا نشانہ بننے والی وین کرائے پرلی گئی تھی،وین میں 17فوجی جوان سوار تھے۔ ادراہ شماریات کے حکام مطابق وین کو آٹھ بج کر20منٹ پر دہشت گرد حملے کا نشانہ بنایا گیا تھا جس میں4فوجی جوان اور 2سویلین شہید ہوئے۔پرائیویٹ وین کا ڈرائیور بھی […]

کور کمانڈر لاہور کا سی ایم ایچ کا دورہ

کور کمانڈر لاہور کا سی ایم ایچ کا دورہ

کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی نے سی ایم ایچ کا دورہ کیا ہے، جہاں انہوں نے لاہور میں ہونے والے دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی ہے۔ کورکمانڈرلاہورنے کہا کہ جوانوں نےقومی فریضہ انجام دیتےہوئےجام شہادت نوش کیا، حملہ کرنیوالوں کو سزا دیے بغیر نہیں چھوڑیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشت […]

شام میں مبینہ کیمیائی حملہ، عالمی طاقتوں کا اظہار تشویش

شام میں مبینہ کیمیائی حملہ، عالمی طاقتوں کا اظہار تشویش

شام کے صوبے ادلب میں مبینہ کیمیائی حملے پر عالمی طاقتوں نےتشویش کا اظہار کیا ہے، سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا، اقوام متحدہ کا کہناہے کہ شواہد اکٹھے کرکے حقائق کا پتہ چلایا جارہاہے۔ نیو یارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس میں ترجمان نے کہا کہ اقوام متحدہ کیمیائی […]

آسٹریلوی گھوڑے نے پیانو پر خوبصورت دُھنیں بکھیر دیں

آسٹریلوی گھوڑے نے پیانو پر خوبصورت دُھنیں بکھیر دیں

گھوڑے بھی پیانو بجانے کے شوقین نکلے،آسٹریلوی گھوڑے نے پیانو پر خوبصورت دُھنیں بکھیرنے کا شاندار مظاہرہ کیا ۔ آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والےباکمال گھوڑے کے سامنے پیانو کیا آیا،اُس نے بھی اپنا ٹیلنٹ بھرپور انداز میں دکھایا اور پیانو کی کیز پر منہ مارتے ہوئے موسیقی کی دُھنیں بکھیریں ،جنہیں سُن کرلوگ خوب محظوظ […]

لاہور دہشت گردی سے مردم شماری متاثر نہیں ہوگی، ادارہ شماریات

لاہور دہشت گردی سے مردم شماری متاثر نہیں ہوگی، ادارہ شماریات

وفاقی ادارہ شماریا ت نے کہاہے کہ لاہورمیں ہونے والے دہشت گرد حملے سے مردم شماری متاثر نہیں ہوگی۔ مردم شماری کا عمل شیڈول کے مطابق جاری رہے گا۔ ادارہ شماریات کے حکام کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ لاہور واقعہ سے متعلق صوبائی مردم شماری حکام سے رپورٹ طلب کر لی […]

لاہور: خودکش حملہ آور کا سر مل گیا، چہرہ قابل شناخت

لاہور: خودکش حملہ آور کا سر مل گیا، چہرہ قابل شناخت

لاہورکے علاقے بیدیاں روڈ پر ہونے والے خودکش دھماکے میں حملہ آور کاسر مل گیا ہے، سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ حملہ آور کا چہرہ قابل شناخت ہے۔خودکش حملے میں سیکورٹی فورسز کے چار اہلکاروں سمیت چھ افراد شہید جبکہ 15زخمی ہوگئے تھے، زخمیوں میں3 کی حالت نازک ہے۔صدر مملکت اور وزیر اعظم نے […]

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے ٹیسٹ ٹیم کا انتخاب

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے ٹیسٹ ٹیم کا انتخاب

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے ٹیسٹ ٹیم کےانتخاب کے لیے قومی سلیکشن کمیٹی آج کپتان مصباح الحق سے مشاورت کرے گی،ٹیم کا اعلان اگلے ایک دو روز میں متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹیم میں تبدیلیوں پر مصباح الحق سے حتمی مشاورت کی جائے گی، سلیکشن کمیٹی ٹیم میں متعدد تبدیلیوں پر متفق ہے۔ احمد […]

آپریشن ضرب عضب نے دہشتگردی کی کمر توڑ دی ہے، سرتاج عزیز

آپریشن ضرب عضب نے دہشتگردی کی کمر توڑ دی ہے، سرتاج عزیز

مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب نے دہشت گردی کی کمر توڑ دی ہے،پاکستان ایکشن نہ لیتا تو داعش شمالی وزیرستان میں مرکز بنا چکی ہوتی ۔ اسلام آباد میں پاک امریکا تعلقات پر منعقدہ مباحثے سے خطاب میں مشیر خارجہ نے کہا ہےکہ پاکستان اور امریکا کے تعلقات میں […]

مردم شماری کو ہر قیمت پر مکمل کیا جائےگا، آرمی چیف

مردم شماری کو ہر قیمت پر مکمل کیا جائےگا، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نےلاہور میں فرائض کی ادائیگی میں جان قربان کرنے والوں کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی جوانوں اورشہریوں کی شہادت بلاشبہ عظیم قربانی ہے،مردم شماری ہر قیمت میں مکمل کی جائے گی۔ لاہورمیں دہشت گرد حملے کے بعد آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے بیان میں کہا […]

کراچی میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

کراچی میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

کراچی کے علاقے بلوچ کالونی پل کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔جاں بحق شخص کی شناخت طاہر ضیاء کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق کرنل ریٹائرڈ طاہر ضیاء کےگاڑی سےاترتےہی موٹرسائیکل سوار حملہ آوروں نے ان پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگئے۔ […]

کراچی: رینجرز کی کارروائیاں، 8 ملزمان گرفتار

کراچی: رینجرز کی کارروائیاں، 8 ملزمان گرفتار

رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کر کے 8 ملزمان کوگرفتار کر لیا۔ ملزمان کھالیں چھیننے، منشیات فروشی اور ڈکیتی سمیت دیگر جرائم میں ملوث ہیں ۔ ملزمان میں سیاسی جماعت کے عسکری ونگ کا کارندہ بھی ہے۔ ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان میں ایم کیوایم پاکستان کا کارندہ، لیاری گینگ وار، اسٹریٹ […]

لوڈ شیڈنگ اور عوامی شکایات

لوڈ شیڈنگ اور عوامی شکایات

سماہ اپریل کے آغاز کے ساتھ ہی بجلی کی آنکھ مچولی نے جہاں حکومتی دعوؤں پر ضرب لگا دی ہے وہیں عوام کیلئے شدید بے چینی اور اضطراب کا سبب بھی بن گئے ہیں۔ گرمی کے آغاز کے ایام میں ہی جہاں 16 گھنٹے تک کی لوڈ شیڈنگ کا آغاز ہو چکاہے تو یہ سلسلہ […]

کھلی بے حیائی خاموشی بھی تشویشناک ہے

کھلی بے حیائی خاموشی بھی تشویشناک ہے

سوچتا رہا لکھوں یا نہ لکھوں لیکن ابھی میرا دل کا ضمیر ابھی زندہ ہے، اکثر دیکھ رہا ہوں کہ انڈین کلچر ہمارے ملک میں میڈیا کے زریعے کیا فروغ دے رہا ہے میڈیا دُشمن ہے یا دوست چلتا ہو ں اب حالات کی طرف (ہم)چینل کے ڈرامے :پاکزہ:میں طلاق کے بعد بیٹی کا بہانہ […]