counter easy hit

سرگودھا میں ہونے والا مزاری قتل

سرگودھا میں ہونے والا مزاری قتل

نام نہاد دربار عالیہ پر جہالت اور شرک کی اخیردو نمبر بدکار گدی نشیں کا بیان کہ “اس نے یہ قتل کر کے انہیں جنت میں بھیجا ہے .”..کیا سمجھاتا ہے ہمیں کہ دنیا میں دین پھیلانا چھوڑو اور سب سے پہلے اپنے ملک اور دیہاتوں میں اور اپنے نام نہاد مسلمانوں دین پھیلاو . […]

کلبھوشن یادیو اور حبیب ظاہر کے معاملے میں را ناکام

کلبھوشن یادیو اور حبیب ظاہر کے معاملے میں را ناکام

پاکستان اور انڈیا کے درمیان جاری خفیہ جنگ اب ایاں ہو رہی ہے جس میں انڈین حکومت بھی بھرپور اس کا حصہ بن رہی ہے 30 مارچ 2016 کو بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو کی گرفتاری سے بھارت کا وہ چہرہ دنیا کے سامنے آیاں ہوا جو پہلے کبھی نہیں ہوا تھا کیونکہ کلبھوشن انڈیا کا […]

خطرے کی گھنٹی

خطرے کی گھنٹی

کہتے ہیں کہ تندرستی ہزار نعمت ہے، جبکہ موٹا پا تندرستی کیلئے خطرے کی گھنٹی، دور جدید میں یوں تو انسان ترقی کی بہت ساری منازل طے کر رہا ہے، چاند ستاروں کو سر کرنے کی خواہش اور وقت کی قلت نے انسانی صحت کو بڑی حدتک متاثر کیا ہے، شہروں میں مصروفیت اس قدر […]

بھارت کوہ ہمالیہ کی دوبارہ پیمائش کرے گا

بھارت کوہ ہمالیہ کی دوبارہ پیمائش کرے گا

بھارت نیپال کے ساتھ مل کرکوہ ہمالیہ کی دوبارہ پیمائش کر نے کا منصوبہ رواں سال شروع کرے گا۔ 1855 میں سر جارج ایورسٹ کی قیادت میں پہلی بار کوہ ہمالیہ کی پیمائش کی گئی تھی اور اسے بلند ترین پہاڑ قرار دیا گیا تھا۔ بھارت نے1956میں کوہ ہمالیہ کی دوبارہ پیمائش کی تھی۔ 2015 […]

بیلجیئم میں دنیا کا سب سے بڑا اور بدبودار پھول کِھل اٹھا

بیلجیئم میں دنیا کا سب سے بڑا اور بدبودار پھول کِھل اٹھا

بیلجیئم میں دنیا کا سب سے بڑا اور بدبودار پھول کِھل اٹھا ،شہریوں کی بڑی تعداد نے بوٹینیکل گارڈن کا رخ کرلیا۔ یہ پھول قدرتی طور پر کسی مردہ جانور کی طرح بدبودار ہوتا ہے اور اس کی بو کیڑوں کو اپنی جانب متوجہ کرتی ہے۔ پودے کی اس نایاب قسم کی مجموعی عمر چالیس […]

وفاقی حکومت نے نئے گیس کنکشنز پر عائد پابندی اٹھالی

وفاقی حکومت نے نئے گیس کنکشنز پر عائد پابندی اٹھالی

وفاقی حکومت نے گیس کے نئے کنکشنز پر 8سال سے عائد پابندی اٹھالی ۔ صنعتی ،کمرشل ،نئی ہاؤسنگ اسکیموں ،کالونیز کے لیےگیس کنکشنز کی فراہمی میں نرمی کر دی گئی۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس میںگیس کے نئے کنکشنز پر پابندی ختم کرنے کی منظوری دی گئی ۔گیس کے نئے کنکشنز […]

ترکی: پہاڑ تراش کر بنایا گیا ہوٹل سیاحوں کی توجہ کا مرکز

ترکی: پہاڑ تراش کر بنایا گیا ہوٹل سیاحوں کی توجہ کا مرکز

ترکی میں پہاڑ کو تراش کر تعمیر کیا گیا شاندار ہوٹل سیاحوں کی توجہ کا مرکزبن گیا ۔ ترکی میں چھ غاروں کو تراش کربنایا گیا یہ منفرد ہوٹل 30کمروں پرمشتمل ہے جسے پانچویں اور چھٹی صدی کے انداز میں سجایا گیا ہے۔ اس ہوٹل سے علاقے کی خوبصورتی میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔ […]

لاہور: وہاڑی میں کرپشن میں ملوث دو ملزمان گرفتار

لاہور: وہاڑی میں کرپشن میں ملوث دو ملزمان گرفتار

نیب ملتان نے ڈسٹرکٹ پولیس آفس وہاڑی میں کروڑوں روپے کے کرپشن میں ملوث دو ملزمان کو لاہور سے گرفتار کر لیا۔ نیب ترجمان کے مطابق سابق ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفیسر خالد فاروق اور ایم ٹی او وہاڑی پولیس لائن سعید احمد کو لاہور سے گرفتار کیا گیا ہے جبکہ اس کرپشن اسکینڈل میں ملوث دو […]

پاکستان ون ڈے رینکنگ میں آٹھویں نمبر پر برقرار

پاکستان ون ڈے رینکنگ میں آٹھویں نمبر پر برقرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی نئی ون ڈے رینکنگ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز جیتنے کے باوجود پاکستان کی آٹھویں پوزیشن برقرار ہے ،ورلڈ کپ 2019 کے لئے میزبا ن انگلینڈ کے ساتھ ریکنکنگ میں ٹاپ سیون پر موجود دیگر ٹیمیں براہ راست کوالیفائی کریں گی جس کا فیصلہ30 ستمبر کو ہوگا۔ پاکستان کی ویسٹ […]

سرگودھا: 20 افراد کا قتل، ملزمان کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ

سرگودھا: 20 افراد کا قتل، ملزمان کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ

سرگودھا میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 20افرادکے قتل کے مقدمہ میں گرفتارمرکزی ملزم سمیت چاروں ملزمان کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بجھوادیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کے قبضہ سے آلہ قتل بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔ انسداد دہشت گردی سرگودھا کی خصوصی عدالت کے جج طارق سلیم زرغام کی عدالت […]

قومی مفاد پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا، مریم اورنگزیب

قومی مفاد پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا، مریم اورنگزیب

وزیر مملکت مریم اورنگزيب نے کہا ہےکہ کلبھوشن سے کی گئی تحقیقات سے انٹرنیشنل فورمز کو آگاہ کیا جارہا تھا ، انہيں بتایا گیاکہ کلبھوشن سے کیا کیا ثبوت ملے ہیں ، قومی مفاد پر کوئی بھی سمجھوتہ قابل قبول نہیں ۔ کابینہ کے اجلاس کے بعد وزیر مملکت مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو […]

مسلم امہ میں اتحاد

مسلم امہ میں اتحاد

دورہ پاکستان کے دوران امام کعبہ الشیخ صالح بن محمد نے اپنے خطاب میں کہا کہ دنیا بھر میں مسلمان دہشت گردی کا شکار ہیں ، جبکہ اسلام کادہشت گردی سے کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں، اسلام ہر قسم کی جارحیت کے خلاف ہے چاہے وہ کسی مسلمان پر ہو یا غیر مسلم پر۔ […]

دنیا تیسری عالمی جنگ کے دہانے پر

دنیا تیسری عالمی جنگ کے دہانے پر

شام میں جاری جنگ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔ ماضی کے خریف روس اور امریکہ آمنے سامنے آ چکے ہیں۔معاملہ اس وقت سنگین ہوا جب امریکہ نے 6اپریل کو وسطی مغرب میں شامی افواج کے بیس کیمپ پر 59 مزائل داغے۔جس کے بعد روس نے امریکہ سے فضائی معاہدہ منسوخ کر دیا […]

وہ مری کی شام

وہ مری کی شام

اس میں کوئی شک نہیں کہ پی ٹی آئی کا مقابلہ اس بار صرف اور صرف پی ٹی آئی سے ہے اس لئے کہ پارٹی داخلی انتشار کا شکار ہے اور آپس میں ہی لڑ لڑ کر ختم ہو جائے گی۔ یہ تو ایک دوسرے کو برداشت ہی نہیں کرتے اس قسم کی باتیں سنائی […]

سشما دیدی ابھی پھانسی نہیں ہوئی ہے

سشما دیدی ابھی پھانسی نہیں ہوئی ہے

گذشتہ سال بھارت کی خاتون وزیر خارجہ سشما سوراج نے از خو اپنی بیماری کا اعلان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیا اور بتایا کہ ’’میں گردے فیل ہونے کی وجہ سے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (اے آئی آئی ایم ایس) میں زیر علاج اور ڈائلسز پر ہوں‘‘، ان کے […]

ایک جاسوس کی موت

ایک جاسوس کی موت

سلطان صلاح الدین ایوبی نے فرمایا تھا اگر آپ دشمن کا ایک جاسوس پکڑ کے مار دو تو سمجھو آپ نے دشمن کے ایک ہزار جنگجو مار دیے اتنی بری شکست ہوتی ہے یہ دشمن کے لیے، یہ انہوں نے صلیبی جنگوں کے درمیان فرمایا تھا سلطان کا سب سے مضبوط بازو بھی جاسوسی کا […]

بھارت ہٹ دھرمی پر تل گیا

بھارت ہٹ دھرمی پر تل گیا

پاکستان اور بھارت کے درمیان اصل مسئلہ کشمیر ہے اگر بھارت ہٹ دھرمی سے ہٹ جائے تو مسئلہ کشمیر مذاکرات سے بھی حل کیا جاسکتا ہے مگر بھارت امن نہیں چاہتا ہے آئے روز بھارت کی طرف سے کنٹرول لائن پر کی جانیوالی فائرنگ کا شکار ہمارے بھائی ہورہے ہیں۔ بھارت ہٹ دھرمی پر تل […]

باہمت بیٹیاں

باہمت بیٹیاں

کچھ حادثات انسان کی زندگی کو پوری طرح تبدیل کر دیتے ہیں اور اُن حادثات کو ُبھولا دینا اس کے لئے نہایت مشکل ترین کام ہوتا ہے . یا تو وہ صبر کا دامن تھام لیتا ہے یا پھر ہمیشہ کے لئے بے زبان ہو جاتا ہے. ایسا ہی ایک حادثہ میرے والد کے عزیز […]

یو اے ای نے حلال اشیا براستہ سمندر بھجوانے کی اجازت دیدی

یو اے ای نے حلال اشیا براستہ سمندر بھجوانے کی اجازت دیدی

لاہور: پنجاب حلال ڈیولپمنٹ ایجنسی کے چیئرمین جسٹس خلیل الرحمن خان نے کہا ہے کہ یو اے ای اتھارٹی نے حلال مصنوعات کی سمندر کے ذریعے ٹرانسپورٹیشن کی اجازت دے دی ہے جس سے کرایوں کی مد میں کم از کم ایک تہائی کمی ہوگی۔ چیئرمین جسٹس خلیل الرحمن نے کہا کہ اتھارٹی بہت سے ممالک […]

آئی سی سی آئین، ترامیم ناکام بنانے کیلیے بھارتی جوڑ توڑ شروع

آئی سی سی آئین، ترامیم ناکام بنانے کیلیے بھارتی جوڑ توڑ شروع

نئی دہلی: بھارت نے آئی سی سی آئینی ترامیم کی کوشش ناکام بنانے کیلیے جوڑ توڑ شروع کردیا، آسان ترین ہدف بنگلادیش کو نئے سبز باغ دکھانے کا منصوبہ بنالیا گیا۔ رواں ماہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی میٹنگ شیڈول ہے جس میں کونسل کے آئین میں ترامیم  اور ریونیو شیئرنگ ماڈل کی منظوری دی جائے گی، […]

جمیل احمد 3 سال کیلیے ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک تعینات

جمیل احمد 3 سال کیلیے ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک تعینات

کراچی: وفاقی حکومت نے 11 اپریل2017 سے اسٹیٹ بینک میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے عہدے پر خدمات انجام دینے والے جمیل احمد کو 3 سال کی مدت کے لیے اسٹیٹ بینک کا ڈپٹی گورنر تعینات کر دیا ہے۔ سینٹرل بینکر کی حیثیت سے جمیل احمد کا کیریئر 26 برسوں پر محیط ہے اور وہ اسٹیٹ بینک اور سعودی […]

کلبھوشن کی سزا پر بھارتی رد عمل دہشت گردی میں ملوث ہونے کا ثبوت

کلبھوشن کی سزا پر بھارتی رد عمل دہشت گردی میں ملوث ہونے کا ثبوت

اسلام آباد: عالمی سطح پر ہونے والی تبدیلیوں کے تناظر میں جنوبی ایشیا میں تبدیلی کے آثار رونما ہونا شروع ہوگئے ہیں جبکہ آئندہ ماہ ایران میں صدارتی انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔ روس پر اقتصادی پابندیاں لگانے کی باتیں ہو رہی ہیں جس کیلئے اٹلی میں ہونے والے جی 7 ممالک کے اجلاس میں روس […]

پاکستان ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ میچز جیتنے والی دوسری ٹیم بن گئی

پاکستان ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ میچز جیتنے والی دوسری ٹیم بن گئی

 گیانا: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو تیسرے ایک روزہ میچ میں شکست دے کر نہ صرف بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا بلکہ ون ڈے کرکٹ میں سب سے میچز جیتنے والی دوسری ٹیم کا اعزاز بھی اپنے نام کر لیا۔ ایک روزہ کرکٹ میں سب سے زیادہ میچز جیتنے کا اعزاز آسٹریلیا کو حاصل ہے جو […]

امریکا شام میں کیمیائی حملوں کی سازش کر رہا ہے، روسی صدر ولاد میر پیوٹن

امریکا شام میں کیمیائی حملوں کی سازش کر رہا ہے، روسی صدر ولاد میر پیوٹن

روس کے صدر ولاد میر پیوٹن نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا شام میں کیمیائی حملوں کی سازش کر رہا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق روس کے صدر ولاد میر پیوٹن نے کہا ہے کہ ہمارے پاس خفیہ معلومات ہیں کہ امریکا شام میں جعلی کیمیائی حملوں کی تیاری کر چکا ہے۔ انہوں نے […]