counter easy hit

معذور شہری کو پیروں کی انگلیوں کے نشانات سے شناختی کارڈ جاری کرنے کا حکم

معذور شہری کو پیروں کی انگلیوں کے نشانات سے شناختی کارڈ جاری کرنے کا حکم

 لاہور: ہائیكورٹ نے نادرا کو دونوں ہاتھوں سے محروم نوجوان كے پیروں كے انگوٹھوں كے نشانات لے كر اسے شناختی كارڈ جاری كرنے كا حكم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس شاہد جمیل خان نے ہاتھوں سے محروم نوجوان محمد سلیم كی درخواست پر سماعت كی، درخواست گزار كے وكیل وسیم اے ڈی ایڈووكیٹ نے مؤقف […]

لاہور میں پولیس کے ساتھ مقابلے میں مال روڈ دھماکے میں ملوث 10دہشتگرد ہلاک

لاہور میں پولیس کے ساتھ مقابلے میں مال روڈ دھماکے میں ملوث 10دہشتگرد ہلاک

 لاہور: مناواں میں رات گئے سی ٹی ڈی کے ساتھ مقابلے کے دوران مال روڈ دھماکے میں ملوث کالعدم تنظیم جماعت الاحرار کے 10 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ مال روڈ دھماکے میں ملوث ملزمان کو اسلحہ برآمدگی کے لئے لے جایا جا رہا تھا کہ مناواں کے قریب دہشت گردوں نے اپنے ساتھیوں کو چھڑانے […]

فرانس میں 60 دن تک بستر پر آرام کریں اور17 لاکھ روپے کمائیں

فرانس میں 60 دن تک بستر پر آرام کریں اور17 لاکھ روپے کمائیں

پیرس: فرانس کے ایک ادارے نے اپنی نوعیت کی انوکھی پیشکش کی ہے جس میں آپ اگر مسلسل 60 دن تک بستر پر پڑے پڑے آرام کرسکتے ہیں تو ادارہ آپ کو 16 ہزار یورو یعنی 17 لاکھ پاکستانی روپے دے گا اور اس عرصے میں آپ کے سارے اخراجات بھی اسی ادارے کے ذمے ہوں گے۔ […]

کشمیری کرکٹرز کا پاکستانی وردی پہننا فطری عمل ہے، حریت کانفرنس

کشمیری کرکٹرز کا پاکستانی وردی پہننا فطری عمل ہے، حریت کانفرنس

 سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ کشمیری کرکٹرز کا پاکستانی کرکٹ ٹیم کی یونیفارم پہننا اور قومی ترانہ پڑھنا ایک فطری عمل ہے اور اس پر نوجوانوں کی گرفتاری بھارت کی بدترین ریاستی دہشتگردی ہے. گاندربل پولیس کے سربراہ فیاض احمد نے بتایاکہ گرفتار کیے جانیوالے زیادہ تر کھلاڑی […]

بھارت؛ ہندو لڑکی سے ملنے پر ہندو بلوائیوں کے ہاتھوں مسلمان لڑکا قتل

بھارت؛ ہندو لڑکی سے ملنے پر ہندو بلوائیوں کے ہاتھوں مسلمان لڑکا قتل

نئی دہلی: بھارت میں ہندو لڑکی  سے ملنے پر ہندو بلوائیوں نے مسلمان نوجوان کو مار مار کر ہلاک کر دیاگیا۔ گزشتہ روز بھارتی پولیس کے مطابق 20سالہ محمد شالک مشرقی ریاست جھاڑکھنڈ کے ضلع گوملا میں اپنی گرل فرینڈ کو اسکوٹر پر چھوڑنے کے بعد واپس آرہا تھا کہ درجنوں ہندو بلوائیوں نے اسے پکڑلیا، اسے […]

میانمار میں دریا میں کشتی الٹنے سے 20 باراتی ہلاک، متعدد لاپتہ

میانمار میں دریا میں کشتی الٹنے سے 20 باراتی ہلاک، متعدد لاپتہ

ینگون: جنوب مغربی میانمار میں باراتیوں سے بھری کشتی گارگو جہاز کے ساتھ ٹکرانے سے تباہ ہو گئی جس کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد ڈوب کر ہلاک اور ایک درجن کے قریب لا پتہ ہو گئے۔ میانمار کے سرکاری میڈیا کے مطابق 60 کے قریب باراتی کشتی میں بیٹھ کر اپنی منزل کی […]

محمد یوسف نے مصباح کو ڈائریکٹر کرکٹ بنانے کی مخالفت کر دی

محمد یوسف نے مصباح کو ڈائریکٹر کرکٹ بنانے کی مخالفت کر دی

 لاہور: محمد یوسف نے مصباح الحق کو ڈائریکٹر کرکٹ بنانے کی مخالفت کردی۔ برطانوی ویب سائٹ کے مطابق ایک انٹرویو میں سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد یوسف نے کہا کہ مصباح الحق کی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کوئی نئی بات نہیں، طے ہوچکا تھا کہ انھیں جانا ہے، ہوسکتا ہے کہ پی سی بی کے ساتھ طے کرلیا […]

ناصر جمشید پی سی بی کیلیے ناقابل رسائی بن گئے

ناصر جمشید پی سی بی کیلیے ناقابل رسائی بن گئے

 لاہور: اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ناصر جمشید پی سی بی کیلیے ناقابل رسائی بن گئے۔ پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کی تحقیقات کیلیے قائم ٹربیونل کے رکن و سابق چیئرمین پی سی بی لیفٹیننٹ جنرل(ر) توقیر ضیا نے لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اسپاٹ فکسنگ کا سراغ لگانا بہت مشکل […]

پی ایس ایل کے سفیر وسیم اکرم پی سی بی پر برس پڑے

پی ایس ایل کے سفیر وسیم اکرم پی سی بی پر برس پڑے

 لاہور: پی ایس ایل کے سفیر وسیم اکرم پی سی بی پر برس پڑے۔ وسیم اکرم نے کہا کہ بورڈ کے امور ایک صحافی چلا رہا ہے جس کو کرکٹ کا کچھ پتا نہیں، کوئی کام منصوبہ بندی سے نہیں ہوتا، سب اچانک فون آنے پر ہوتے ہیں۔ سابق کپتان نے کہا کہ نئے کپتان سرفراز احمد […]

بجلی حکام نے صاف بتا دیا، لوڈ شیڈنگ رمضان میں بھی زیرو نہیں ہو سکتی

بجلی حکام نے صاف بتا دیا، لوڈ شیڈنگ رمضان میں بھی زیرو نہیں ہو سکتی

 اسلام آباد: ایڈیشنل سیکریٹری پانی وبجلی نے واضح الفاظ میں کہاہے کہ عوام کواس سال بھی لوڈشیڈنگ کاسامنا رہے گا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پانی وبجلی کااجلاس ارشد لغاری کی صدارت میں ہوا۔ اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے ایڈیشنل سیکریٹری پانی وبجلی عمر رسول نے بتایا کہ اپریل میں بجلی کا شارٹ فال اوسط […]

جامشورو؛ آصف زرداری کے قریبی ساتھی 3 ساتھیوں سمیت لاپتہ

جامشورو؛ آصف زرداری کے قریبی ساتھی 3 ساتھیوں سمیت لاپتہ

انڈس ہائی وے جامشورو سے پیپلز پارٹی کے رہنما و ضلع کونسل ٹنڈوالہیار کے رکن اپنے دوست اور دو ملازمین سمیت پرسرار طور پر لاپتہ ہو گئے جبکہ ان کی گاڑی جامشورو پولیس نے تحویل میں لے لی ہے۔ لاپتہ غلام قادر مری سابق صدر آصف علی زرداری کے قریب سمجھے جاتے ہیں جبکہ آصف علی […]

مہاجروں کو اکٹھا کر کے جماعت بنانا چاہتا ہوں، پرویز مشرف

مہاجروں کو اکٹھا کر کے جماعت بنانا چاہتا ہوں، پرویز مشرف

دبئی: آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے کہا ہے کہ وہ وطن واپس آکر سیاست میں بہت کچھ کرنا چاہتے ہیں، ملک میں تیسری سیاسی قوت کی ضرورت ہے۔ ایک انٹرویو میں پرویز مشرف نے کہا کہ تحریک انصاف تنہا تیسری سیاسی قوت کا کردار ادا نہیں کرسکتی۔ تمام مہاجروں […]

رحیم یار خان میں کوچ نے موٹر سائیکل کو کچل دیا، میاں بیوی 2 بچوں سمیت جاں بحق

رحیم یار خان میں کوچ نے موٹر سائیکل کو کچل دیا، میاں بیوی 2 بچوں سمیت جاں بحق

رحیم یار خان: خان پور روڈ پر تیز رفتار کوچ نے موٹر موٹر سائیکل کو کچل دیا جس کے نتیجے میں میاں بیوی اور دو بچے جاں بحق جب کہ تیسرا بچہ زخمی ہو گیا۔ رحیم یار خان کے محلہ غوثیہ کا 32 سالہ محمد وسیم اپنی اہلیہ اور بچوں کے ہمراہ موٹر سائیکل پر جا […]

جے یو آئی کے صد سالہ اجتماع کے دوسرے روز شدید بد نظمی

جے یو آئی کے صد سالہ اجتماع کے دوسرے روز شدید بد نظمی

نوشہرہ: جمعیت علمائے اسلام کے صد سالہ اجتماع کی تقریبات کے دوسرے روز شدید بد نظمی کے باعث رضا کاروں کو شرکاء پر لاٹھی چارج کرنا پڑ گیا۔ نوشہرہ میں جے یو آئی (ف) کے صد سالہ اجتماع کی تقریبات کے دوسرے روز اس وقت شدید بدنظمی پیدا ہو گئی جب شرکاء نے اسٹیج کے قریب […]

ڈسکہ میں شوہر نے دو بچوں اور بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

ڈسکہ میں شوہر نے دو بچوں اور بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

ڈسکہ: تھانہ ستراہ کے گاؤں گج میں شوہر نے بیوی اور دو بچوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا جب کہ خود موقع سے فرار ہوگیا۔ سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ کے گاؤں گج کے رہائشی لطیف نے دو شادیاں کررکھی تھیں، جس کی وجہ سے گھر میں اکثر جھگڑا رہتا تھا، جس پراس نے آج اپنی […]

شام پر امریکی حملے سے دنیا تقسیم ہوگئی- امریکا اور روس کے درمیان تناﺅ میں اضافہ

شام پر امریکی حملے سے دنیا تقسیم ہوگئی- امریکا اور روس کے درمیان تناﺅ میں اضافہ

لندن: شام پر امریکی حملے کے بعد دنیا تقسیم ہوگئی۔ برطانیہ، فرانس،جرمنی، اسرائیل، آسٹریلیا، کینیڈا، سعودی عرب اور ترکی نے امریکی کارروائی کی حمایت جبکہ ایران اور روس نے امریکی حملے کی مذمت کرتے ہوئے شام کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ امریکا نے کہا ہے کہ وہ شام پرمزید فضائی حملوں کے […]

ٹیسٹ کرکٹر یونس خان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

ٹیسٹ کرکٹر یونس خان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

ٹیسٹ کرکٹریونس خان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا،انہوں نے کہا کہ ویسٹ انڈیز سے اگلی سیریز کے بعد ریٹائرہوجاؤں گا۔ مرد بحران ، خان آف مردان یونس خان نے ایک بڑا اعلان کر دیا،انہوں نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر کھلاڑی کی زندگی میں ایسا وقت آتا ہے جب فیصلہ […]

خواجہ اظہار، روف صدیقی و دیگر کی ضمانت میں توسیع

خواجہ اظہار، روف صدیقی و دیگر کی ضمانت میں توسیع

کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے خواجہ اظہا، ر روف صدیقی ودیگر کی ضمانت میں 20مئی تک توسیع کردی جبکہ مفرور ملزمان ایم کیو ایم قائد ،فاروق ستار و دیگر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے گئے ہیں۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں اشتعال انگیز تقریر میں سہولت کاری سے متعلق […]

شیخوپورہ: 2 لڑکیوں کی لاشیں برآمد

شیخوپورہ: 2 لڑکیوں کی لاشیں برآمد

شیخوپورہ کےعلاقےخانقاہ ڈوگراں کے قریب سے 2 لڑکیوں کی لاشیں برآمدہو ئی ہے۔ پولیس کے مطابق دونوں لڑکیوں کو فائرنگ کر کے ہلاک کیا گیا ہے جبکہ لاشوں کے پاس سےمیگزین اور موبائل فون بھی ملے ہیں ۔ لڑکیوں کی عمریں 20 سے 25 سال کے درمیان ہیں جبکہ پولیس نے تحقیقات شروع کردیں ہیں۔ […]

کراچی: پی ایس پی کا دھرنا تیسرے روز میں داخل

کراچی: پی ایس پی کا دھرنا تیسرے روز میں داخل

کراچی کے مسائل حل کرنے میں سندھ حکومت کی ناکامی کے خلاف پاک سرزمین پارٹی کا پریس کلب پر دھرنا تیسرے روز میں داخل ہوگیا ہے ۔ پاک سرزمین پارٹی کے سر براہ مصطفیٰ کمال نے آج سےکراچی کے مختلف علاقوں اور ملک کے 20 سے زائد مقامات پر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ پاک […]

کراچی میں الیکٹرک کار کی نمائش، قیمت کا تعین ہونا باقی

کراچی میں الیکٹرک کار کی نمائش، قیمت کا تعین ہونا باقی

ضرورت ایجاد کی ماں ہےْ، مہنگے پیٹرول اور گیس کی عدم دستیابی میں گاڑی کیسے چلے، توجناب اس مشکل کا حل الیکٹرک کار کی صورت میں منظر عام پر آچکا ہے۔ ایکسپو سینٹر میں جاری ’مائی کراچی نمائش‘ میں گاڑی کو پیش کیا گیا ہے، کار ایک مرتبہ چارج ہونے کے بعد 8 گھنٹے تک […]

آخری سیریز کو یاد گار بنانا چاہتا ہوں، مصباح الحق

آخری سیریز کو یاد گار بنانا چاہتا ہوں، مصباح الحق

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق اور دیگر کھلاڑی ویسٹ انڈیز روانہ ہوگئے، قومی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیلے گی ،انہوں نے کہا ہےکہ آخری سیریز یادگار بنانا چاہتا ہوں۔ کپتان مصباح الحق، اظہر علی، یاسر شاہ ،عثمان صلاح الدین اور محمد عباس سمیت دیگر کھلاڑی غیر ملکی ایئر لائن […]

محکمہ جنگلات کے اہلکار بھی کٹائی میں ملوث

محکمہ جنگلات کے اہلکار بھی کٹائی میں ملوث

سوات کی تحصیل کبل میں جنگلات کی بے دریغ کٹائی سے جنت نظیر وادی کا حسن ماند پڑنے لگا ہے،اس عمل میں محکمہ جنگلات کے اہلکار بھی ملوث ہیں۔ قدرت نے سوات کو بے پناہ خوبصورتی سے نوازا ہے ، یہاں برف پوش پہاڑ، آبشاریں، دریا اور ہرے بھرے جنگلات ہیں، لیکن اب جنگلات کی […]

دہلی کے شیفس نے سب سے بڑی پوری بنا ڈالی

دہلی کے شیفس نے سب سے بڑی پوری بنا ڈالی

یوں تو دنیا بھر کے ماہر شیفس کھانے بنانے میں نت نئے اور انوکھے تجربات کر کے شائقین کو حیران کردیتے ہیں، تاہم بھارت میں کچھ شیفس نے سب سے بڑی پوری تیار کر لی، جسے دیکھ کر لوگوں کے منہ میں پانی بھر آیا۔ دہلی کے ماہر شیفس نے دیوہیکل کڑھائی کا استعمال کرتے […]