counter easy hit

ٹیسٹ کرکٹر یونس خان کا ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

ٹیسٹ کرکٹر یونس خان کا ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

ٹیسٹ کرکٹر یونس خان نے کپتان مصباح الحق کے بعد ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کا باقاعدہ اعلان آج پریس کانفرنس میں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بیٹسمین یونس خان نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا ہے۔ یونس خان ٹیسٹ […]

کراچی میں صومالیہ کے اعزازی قونصل خانے میں ڈکیتی

کراچی میں صومالیہ کے اعزازی قونصل خانے میں ڈکیتی

کراچی کے علاقے کلفٹن بلاک5 میں صومالیہ کے اعزازی قونصل خانے میں ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے،جس میں 7مسلح ملزمان ملوث پائےگئے ہیں۔ اعزازی قونصلرسیف الرحمٰن کے مطابق ملزمان رات تین بجے قونصل خانے میں داخل ہوئے ، ڈاکوؤں نے2سیکورٹی گارڈ اور عملے کے 2 ارکان کو یرغمال بناکرواردات کی۔ انہوں نے بتایا کہ ملزمان […]

سلمان خان رومانیہ کی حسینہ لولیا وینتور پر مہربان

سلمان خان رومانیہ کی حسینہ لولیا وینتور پر مہربان

بالی ووڈ کے دبنگ خان ان دنوں رومانیہ کی حسینہ لولیا وینتور پر کافی مہربان نظر آرہے ہیں۔ سلمان خان نے اپنی گرل فرینڈ کوکروڑوں کا فلیٹ اور گاڑی تحفے میں دیدی ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلو میاں کی گرل فرینڈ لولیا وینتورممبئی کے ہوٹل میں قیام پذیر تھیں اور اپنا گھر لینے […]

لاہور میں جوتوں کے کارخانے میں آگ لگ گئی

لاہور میں جوتوں کے کارخانے میں آگ لگ گئی

لاہورمیں راوی روڈ پرٹمبرمارکیٹ میں جوتوں کے کارخانے میں آگ لگ گئی ہے ۔فائر بریگیڈ کی 8 گاڑیاں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔ ذرائع کے مطابق آگ کی شدت کے پیش نظر ملحقہ عمارتوں کو خالی کرالیا گیا ہے اور ریسکیو ٹیموں کی طرف سے آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہے۔ […]

راجن پور میں پینے کا پانی نایاب ہوگیا

راجن پور میں پینے کا پانی نایاب ہوگیا

راجن پور کے بعض علاقوں میں پینے کا پانی نایاب ہوگیا، شہری تالابوں کا گندہ پانی پینے پر مجبور ہیں۔ راجن پور کے شہر پچھادھ میں مکین پینے کے صاف پانی سے محروم ہوگئے ہیں ، شہریوں کا کہنا ہےکہ 2ماہ سےداجل کینال بند ہے، جس کی وجہ سے وہ تالابوں کا گندا پانی پینے […]

کراچی: تھانہ ٹیپو سلطان کے لاک اپ سے ملزم فرار

کراچی: تھانہ ٹیپو سلطان کے لاک اپ سے ملزم فرار

کراچی کے تھانہ ٹیپو سلطان کےلاک اپ سےملزم فرار ہو گیا ہے، ملزم شعیب کو تفتیش کے لیے جیل سے 3روزہ جسمانی ریمانڈ پر تھانے منتقل کیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق ملزم شعیب کو یکم اپریل کو جوہرآباد پولیس نے گرفتار کیا تھا، اس پرگوشت کی دکانوں میں ڈکیتی کےمتعدد مقدمات درج ہیں۔ کراچی […]

نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کے لیے ایک اور عالمی اعزاز

نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کے لیے ایک اور عالمی اعزاز

نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کے لیے ایک اور عالمی اعزاز،وہ اقوام متحدہ کے لیے امن کی پیامبر بنائی جا رہی ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس کا کہناہے کہ ملالہ یوسف زئی پیر سے ذمےداریاں سنبھالیں گی،اس حوالے سے تقریب ٹرسٹی شپ کونسل چیمبر میں ہوگی ۔ انہوں نے کہا […]

گلستان جوہر، گاڑی سے ملنے والی لاش کی شناخت

گلستان جوہر، گاڑی سے ملنے والی لاش کی شناخت

کراچی کے علاقے گلستان جوہربلاک12میں گاڑی سے ملنے والی لاش کی شناخت کر لی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق مردہ شخص کی عمر45سالہ ہے جبکہ اس کی شناخت عبدالقادر کے نام سے ہوئی ۔ ان کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول عبدالقادر6 اپریل سے لاپتہ تھا جس […]

قمر زمان کائرہ کی صاحبزادی کی شادی ،وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، نثار کھوڑو، وقار مہدی سمیت پیپلز پارٹی سندھ کے رہنمائوں کی شرکت

قمر زمان کائرہ کی صاحبزادی کی شادی ،وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، نثار کھوڑو، وقار مہدی سمیت پیپلز پارٹی سندھ کے رہنمائوں کی شرکت

قمر زمان کائرہ کی صاحبزادی کی شادی ،وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، نثار کھوڑو، وقار مہدی سمیت پیپلز پارٹی سندھ کے رہنمائوں کی شرکت اسلام آباد؍لالہ موسیٰ (یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ کی صاحبزادی کی تقریب ضلع گجرات کے شہر کھاریاں میں جمعہ کے روز منعقد ہوئی۔ جس […]

سابق وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر الزماں کائرہ کی صاحبزادی کی شادی کے موقع پر پی پی بیلجئم کے سینئر راہنما میاں محمد اجمل کی خصوصی شرکت اور پارٹی لیڈرز کے ساتھ خصوصی ملاقات

سابق وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر الزماں کائرہ کی صاحبزادی کی شادی کے موقع پر پی پی بیلجئم کے سینئر راہنما میاں محمد اجمل کی خصوصی شرکت اور پارٹی لیڈرز کے ساتھ خصوصی ملاقات

سابق وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر الزماں کائرہ کی صاحبزادی کی شادی کے موقع پر پی پی بیلجئم کے سینئر راہنما میاں محمد اجمل کی خصوصی شرکت اور پارٹی لیڈرز کے ساتھ خصوصی ملاقات   اسلام آباد؍لالہ موسیٰ(یس اردو نیوز) پیپلز پارٹی بیلجئم کے سینئر راہنما میاں محمد اجمل نے  پارٹی راہنما چوہدری […]

سابق وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر الزماں کائرہ کی صاحبزادی کی شادی کے موقع پر پی پی سپین کے سینئر راہنما چوہدری ساجد محمود گوندل کی خصوصی شرکت اور پارٹی لیڈرز کے ساتھ خصوصی ملاقات

سابق وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر الزماں کائرہ کی صاحبزادی کی شادی کے موقع پر پی پی سپین کے سینئر راہنما چوہدری ساجد محمود گوندل کی خصوصی شرکت اور پارٹی لیڈرز کے ساتھ خصوصی ملاقات

سابق وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر الزماں کائرہ کی صاحبزادی کی شادی کے موقع پر پی پی سپین کے سینئر راہنما چوہدری ساجد محمود گوندل کی خصوصی شرکت اور پارٹی لیڈرز کے ساتھ خصوصی ملاقات   اسلام آباد؍لالہ موسیٰ(یس اردو نیوز) پیپلز پارٹی سپین کے سینئر راہنما چوہدری ساجد محمود گوندل نے  پارٹی راہنما […]

سابق وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر الزماں کائرہ کی صاحبزادی کی شادی کے موقع پر پی پی فرانس کے سینئر راہنما چوہدری محمد رزاق ڈھل کی خصوصی شرکت اور پارٹی لیڈرز کے ساتھ خصوصی ملاقات

سابق وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر الزماں کائرہ کی صاحبزادی کی شادی کے موقع پر پی پی فرانس کے سینئر راہنما چوہدری محمد رزاق ڈھل کی خصوصی شرکت اور پارٹی لیڈرز کے ساتھ خصوصی ملاقات

سابق وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر الزماں کائرہ کی صاحبزادی کی شادی کے موقع پر پی پی فرانس کے سینئر راہنما چوہدری محمد رزاق ڈھل  کی خصوصی شرکت اور پارٹی لیڈرز کے ساتھ خصوصی ملاقات  اسلام آباد؍لالہ موسیٰ(یس اردو نیوز) پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر راہنما چوہدری محمد رزاق  نے […]

سابق وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر الزماں کائرہ کی صاحبزادی کی شادی کے موقع پر پی پی فرانس کے سینئر راہنما عبدالستار ملک کی خصوصی شرکت اور پارٹی لیڈرز کے ساتھ خصوصی ملاقات

سابق وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر الزماں کائرہ کی صاحبزادی کی شادی کے موقع پر پی پی فرانس کے سینئر راہنما عبدالستار ملک کی خصوصی شرکت اور پارٹی لیڈرز کے ساتھ خصوصی ملاقات

سابق وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر الزماں کائرہ کی صاحبزادی کی شادی کے موقع پر پی پی فرانس کے سینئر راہنما عبدالستار ملک کی خصوصی شرکت اور پارٹی لیڈرز کے ساتھ خصوصی ملاقات اسلام آباد؍لالہ موسیٰ(یس اردو نیوز) پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر راہنما عبدالستار ملک نے  پارٹی راہنما چوہدری […]

مادہ پرستی، معاشرتی فساد کی جڑ

مادہ پرستی، معاشرتی فساد کی جڑ

ہمارے معاشرے کی بے شمار خامیوں میں اخلاق و کردار کا فقدان سرفہرست ہے۔ اس کی وجہ صبر و برداشت کی کمی بل کہ نایابی ہے۔ اگر ان خامیوں پر قابو پالیا جائے اور اسلامی طور طریقے اپنالیے جائیں تو ایک ایسا مثالی معاشرہ تشکیل پاتا ہے جہاں ظلم و زیادتی، بداخلاقی اور بے صبری […]

گناہوں پر ندامت

گناہوں پر ندامت

ﷲ رب العزت اپنے بندوں سے مخاطب ہوکر فرماتا ہے : ’’ کہہ دو کہ اے میرے بندو! جنھوں نے اپنی جانوں پر ظلم و زیادتی کی ہے تم ﷲ کی رحمت سے ناامید نہ ہوجاؤ۔ بے شک ﷲ تعالیٰ سارے گناہوں کو بخش دیتا ہے۔ واقعی وہ بڑی بخشش والا بڑی رحمت والا ہے۔‘‘ […]

جھوٹ کی آفات

جھوٹ کی آفات

دروغ گوئی اور غلط بیانی نہایت ہی قبیح خصلت ہے۔ جس میں جھوٹ بولنے کی عادت پائی جاتی ہے، وہ خدا اور انسانوں کے نزدیک بہت برا ہے اور کوئی اس پر اعتبار نہیں کرتا۔ کتاب و سنت میں جھوٹ بولنے کی بڑی مذمت آئی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا : ’’بے شک اللہ تعالیٰ […]

پانچ گناہوں کے پانچ عذاب

پانچ گناہوں کے پانچ عذاب

ﷲ تعالیٰ کے محبوب اور آخری پیغمبر جناب رسالت مآب ﷺ کے فرمودات عالیہ اصلاح احوال اور نجات آخرت کا ذریعہ ہیں۔ آپؐ نے مختلف مواقع پر اصلاح امت کے لیے ارشادات عالیہ فرمائے۔  حضرت عبدﷲ بن عباس رضی ﷲ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اکرمؐ نے فرمایا : ’’ جب کسی قوم میں […]

بلوچستان کے علاقے مستونگ میں مسافر کوچ کھائی میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق

بلوچستان کے علاقے مستونگ میں مسافر کوچ کھائی میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق

کوئٹہ: مستونگ کے قریب مسافر کوچ کھائی میں گرنے سے کم از کم 8 افراد جاں بحق اور 16 زخمی ہو گئے۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق مسافر کوچ کوئٹہ سے کراچی کے لئے جا رہی تھی کہ مستونگ کے قریب لک پاس کے پہاڑی علاقے میں گہری کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں 8 […]

جو دشمن سامنے آئے گا سعودی اتحاد اس کا مقابلہ کرے گا، سعودی وزیر مذہبی امور

جو دشمن سامنے آئے گا سعودی اتحاد اس کا مقابلہ کرے گا، سعودی وزیر مذہبی امور

نوشہرہ: سعودی وزیر مذہبی امور شیخ صالح بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ جو دشمن سامنے آئے گا سعودی اتحاد اس کا مقابلہ کرے گا۔  نوشہرہ میں جے یو آئی کے صد سالہ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سعودی وزیر مذہبی امور شیخ صالح بن عبدالعزیز نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب بھائیوں کی طرح […]

پہلا ون ڈے: حفیظ اور عامر کی شمولیت متوقع

پہلا ون ڈے: حفیظ اور عامر کی شمولیت متوقع

ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ون ڈے کے لیے پاکستانی ٹیم میں محمد حفیظ اور محمد عامر کی شمولیت متوقع ہے ۔ لیگ اسپنر شاداب خان کو ون ڈے کیپ ملنے کا امکان ہے۔محمد عامر ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شامل نہیں تھے ۔ پاکستان کے ممکنہ گیارہ کھلاڑیوں میں احمد شہزاد، کامران اکمل، بابر اعظم […]

لاہور میں اسکواش پریمئیر لیگ کی تقریب رونمائی

لاہور میں اسکواش پریمئیر لیگ کی تقریب رونمائی

پنجاب کی سطح پر ہونے والی اسکواش پریمئیر لیگ کی تقریب رونمائی لاہورمیں ہوئی ،سات ٹیموں کے ایونٹ کا آغاز 17 اپریل سے ہو گا۔ اسکواش پریمئیر لیگ کی تقریب رونمائی مقامی ہوٹل میںہو ئی، تقریب میں لیگ میں حصہ لینے والے ساتوں ٹیموں کے 79 کھلاڑی بھی موجود تھے۔ا سکواش لیجنڈ جہانگیر خان نے […]

جنوبی روس: عمارت میں دھماکا، ایک شخص زخمی

جنوبی روس: عمارت میں دھماکا، ایک شخص زخمی

روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ کی رہائشی عمارت میں زورداردھماکا ہوا ہے ۔تاہم اس حوالے سے کسی جانی نقصا ن کی اطلاع آخری خبریں آنے تک موصول نہیں ہوئی ہے۔البتہ ایک شخص اس دھماکے میں زخمی ہوا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق زوردار دھماکا ایک رہائشی عمارت میںہوا ہے، اطلاعات جمعرات کی صبح جنوبی روس […]

پنجاب: کسانوں کو سستی بجلی کیلئے بائیو انرجی کمپنی قائم

پنجاب: کسانوں کو سستی بجلی کیلئے بائیو انرجی کمپنی قائم

پنجاب حکومت نے کسانوں کو سستی بجلی کیلئے بائیو انرجی کمپنی قائم کر دی۔ سیکرٹری زراعت پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ محمود کا اس حوالے سے کسانوں کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا ہے کہ پنجاب بائیو انرجی کمپنی سے رعائتی قیمت پر زرعی مشینری کی فراہمی ممکن ہو سکے گی۔ انہوں نے یہ بھی بتایا […]

سلیم شہزاد کیس میں تفتیشی افسر کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری

سلیم شہزاد کیس میں تفتیشی افسر کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے ایم کیو ایم رہنما سلیم شہزاد کے کیس میں ضمنی چالان پیش نہ کرنے پر تفتیشی افسر کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کر دیا۔ ایم کیو ایم رہنما سلیم شہزاد کے خلاف 1992ء کے 2 مقدمات کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت میں […]