By MH Kazmi on April 6, 2017 A, former, Haq, Misbah, of, Players, to, Tribute, ul اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
مصباح الحق کے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد سابق کرکٹرز نے قومی کرکٹ کیلئے ان کی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔ سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ مصباح الحق کی پاکستان کرکٹ کے لیے بڑی خدمات ہیں،اپنے ہیرو کو اچھے انداز میں الوداع کرنا […]
By MH Kazmi on April 6, 2017 and, chief, haseeb, innocent, Minister, murder, of, silence, the اہم ترین, خبریں, کالم
دور حاضر یقینا ترقی یافتہ دور ہے۔ مگر ہم اخلاقی سطح پر پوری طرح سے تنزلی کا شکار ہیں ۔انسانی خون ہمارے معاشرے میں انتہائی ارزاں ہے۔جنسی بے راہ روی کے نتیجے میں یہاں روزانہ کی بنیاد پر متعدد واقعات پیش آتے ہیں۔ان واقعات میں معصوم جانیں ہلاک کر دی جاتی ہیں۔ جن کا کوئی […]
By MH Kazmi on April 6, 2017 at, census, collateral, team اہم ترین, خبریں, کالم
طویل تاخیر اور کئی سیاسی و انتظامی پیچیدگیوں کا سامنا کرنے کے بعد ملک میں 19 سال بعد 15 مارچ سے مردم شماری کا آغاز ہوا ہے۔مردم شماری کا پہلا مرحلہ 15 اپریل تک مکمل ہوجائے گا، جبکہ دوسرے مرحلے کا آغاز 25 اپریل سے ہوگا جو 25 مئی تک جاری رہے گا۔پہلے مرحلے میں […]
By MH Kazmi on April 6, 2017 and, anti-democratic, case, discourse, Panama, paper اہم ترین, خبریں, کالم
پانامہ کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ چند ہی روز میں سنائے جانے کا امکان ہے.معزز سپریم کورٹ آف پاکستان نے کئی ماہ کی شنوائی کے بعد اس فیصلے کو محفوظ کر لیا تھا.یہ کیس کسی بھی اخلاقی یا مالی کرپشن سے ہٹ کر خالصتا سیاسی نوعیت کا ہے.وطن عزیز میں جہاں جمہوریت پہلے ہی […]
By MH Kazmi on April 6, 2017 Down, from, Idlib, Porton, to اہم ترین, خبریں, کالم
انگلینڈ میں پورٹن ڈاؤن نامی ایک ملٹری سائنس پارک واقع ہے _ یہ ایسی جگہ ہے جہاں جدید ترین سائنس و ٹیکنالوجی سے متعلقہ تجربات کیے جاتے ہیں _ 700 ایکڑ رقبے پر مشتمل اس کمپلیکس کو برطانیہ کی نہایت خفیہ اور اہم ترین جگہوں میں سے ایک مانا جاتا ہے _ جنگ عظیم اول […]
By MH Kazmi on April 6, 2017 and, Importance, measures, National, of, responsibility, safety, the اہم ترین, خبریں, کالم
انسان سدا سے اپنے ہم جنسوں کی فلاح و بہبود اور اس کی سلامتی کا حواہاں رہا ہے۔ انسانی تہذیب و تمدن، کلچراور علم و حکمت نے انسانوں کیلئے کئی ایسے دروازے کھولے ہیں جن سے گزر کر وہ انسانیت کی بہتری ،نجات اور اور فلاح کیلئے زور آزمائی کر سکتا ہے۔ انسانی تجربات ، […]
By MH Kazmi on April 6, 2017 abundance, and, disorders, educational, from, institutions, of, parents, psychological, students, suffer اہم ترین, خبریں, کالم
وحی الہی کا آغاز اور انسان کی ہدایت کیلئے رہنماء اصولوں کو بیان کرنے کا آغاز اللہ تعالیٰ نے غار حرامیں مقیم نبی رحمتۖ سے قرآن حکیم کی سورئہ علق کی پہلی پانچ آیات سے کیا ۔جن میں تعلیم و تعلم کی اہمیت کو شاندار الفاظ میں بیان کیا گیا ہے کہ اللہ کے نام […]
By MH Kazmi on April 6, 2017 Minister, Next, prime, Who's اہم ترین, خبریں, کالم
پاکستان میں سیاسی درجہ حرارت آہستہ آہستہ اپنے عروج کی طرف بڑھ رہا ہے۔ وجہ یہ کہ عام انتخابات 2018ء کی انتخابی سرگرمیاں شروع ہو چکی ہیں۔ تحریکِ انصاف تو فی الحال پاناما پیپرز پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار کر رہی ہے لیکن پیپلزپارٹی نے پنجاب کو فتح کرنے کے خواب دیکھنا شروع […]
By MH Kazmi on April 6, 2017 20, killed, on, people, sargodha, Shrine اہم ترین, خبریں, کالم
نہ جانے انسان وحشی کیوں بن جاتے ہیں۔ خاص کر ایسی جگہوں کے متولی جہاں سے کبھی دکھی لوگ فیض حاصل کیا کرتے تھے۔ آج کل یہ جگہیں ظلم کی آماجگائیں بن گئی ہیں۔ سرگودھا کے قریب گائوں ٩٥ شمالی میں الیکشن کمیشن کے ١٩ گریڈ کے ریٹائرڈ افسر عبدالوحید جو درگاہ پیرمحمد علی گجر […]
By MH Kazmi on April 6, 2017 hazrat, Hussain, Lal, Madhu اہم ترین, خبریں, کالم
حضرت انسان نے جب سے اِس بزم جہاں میں قدم رکھا ہے اِس کے امن اور خوبصورتی سے کھیلتا آیا ہے اپنی انا کی تسکین کے لیے اِس کو انسانوں اور حیوانوں کے خون سے داغدار کیا ہے ہر دور میں طاقتوروں نے کمزوروں کو بے دردی سے کچلا ہے ہزاروں انسانوں کو موت کے […]
By MH Kazmi on April 6, 2017 Ahsan, cancer, killed, rasheed, to اہم ترین, خبریں, کالم
پورے تین سال ہو گئے ہیں ایک ستارہ جو سعودی عرب ہی کیا پورے پاکستان میں چمکا تھا اسے ٹوٹے ہوئے دو سال ہو گئے ہیں۔ مجھے دکھ اس بات کا ہے کہ ہم اس قائد انصاف کی یاد میں ایک بھی پروگرام کا انعقاد نہ کر سکے۔کسی نے سچ ہی کہا تھا کہ پی […]
By MH Kazmi on April 6, 2017 Dr, great, majeed, Nizami, Tribute اہم ترین, تارکین وطن, خبریں
نارووال: ڈاکٹر مجید نظامی عالم اسلام کا سرمایہ¿ افتخار تھے ۔ نظریہ پاکستان کی حفاظت کےلئے زندگی وقف کر رکھی تھی ۔ کشمیر کی آزادی کے لئے بزور تلوار جدو جہد پر یقین رکھتے تھے ۔ صحافت میں مفادا ت اور ذاتی منفعت کو ہمیشہ ٹھوکر لگا دی ۔ ڈاکٹر مجید نظامی کی پاکستان سے […]
By MH Kazmi on April 6, 2017 Allah, Labaik, rasool, S.A.W.W., tehreek, YA اہم ترین, تارکین وطن, خبریں
تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ نبی علیہ الصلوٰة والسلام کو دین کی طرف واپس لوٹنا ہو گا۔ (علامہ خادم حسین رضوی) اپنے خون کے آخری قطرے تک تحفظ ناموسِ رسالت ﷺ کے لیئے قربانیاں دینے کے لئے تیار ہیں۔ (علامہ خادم حسین رضوی) لاہور( ) تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ کے مرکزی امیرعلامہ […]
By MH Kazmi on April 5, 2017 8, awkward, bollywood, part, poses, SOME اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, شوبز
ہندوستانی فنکارائوں کے چند عجیب و غریب انداز جو کہ ایک وقت میں ہر فلم کا لازمی حصہ تھے مگر آج کے زمانے میں یہ مناظر انتہائی احمقانہ اور چھچورے معلوم ہوتے ہیں Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 95
By MH Kazmi on April 5, 2017 For, islamabad, leaves, Motorway, Nawaz, PM, Sharief, today, via اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, پنجاب
وزیراعظم میاں محمد نواز شریف لاہور میں پانچ روزہ قیام کے بعد موٹروے کے ذریعے اسلام آباد روانہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف ہفتے کے روز لاہور پہنچے تھے۔ لاہور میں قیام کے دوران ان کی طبیعت ناساز ہوگئی تھی جس کی وجہ سے ڈاکٹرز نے انہیں کچھ دن آرام کا مشورہ […]
By MH Kazmi on April 5, 2017 Justice Azmat, What will affect the Orange Line train court building اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سپریم کورٹ میں اورنج ٹرین منصوبہ کیس کی سماعت کے دوران میں جسٹس عظمت سعید شیخ نے ریمارکس دیے کہ اورنج لائن ٹرین گزرنےکا عدالت کی عمارت پرکیااثرپڑے گا؟ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری ميں ارتعاش محسوس ہوگا، یہ نہ ہو کہ کیس کی سماعت کے دوران ٹرین کی آمد ورفت سےکم شدت کا زلزلہ محسوس […]
By MH Kazmi on April 5, 2017 again, at, border, during, fell, Indian, parade, the, tricolor, Wagah اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لاہور: واہگہ باڈر پرپریڈ کے دوران جہازی سائز کا بھارتی ترنگا رسی ٹوٹ جانے کے باعث زمین پر آ گرا۔ واہگہ باڈر پرپریڈ کے دوران جہازی سائز کا بھارتی ترنگا رسی ٹوٹ جانے کے باعث زمین پرآ گرا اور اس دوران بھارتی باڈر سیکیورٹی فورس نے جھنڈے کو زمین سے گرنے سے بچانے کے لیے بھرپور […]
By MH Kazmi on April 5, 2017 A, kidnapped, Pakistani, pirates, ship, somali اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
موغا دیشو: صومالیہ کے بحری قذاقوں نے مال بردار پاکستانی بحری جہاز ’’ایم وی سلامہ 1‘‘ اغوا کرلیا ہے۔ غیر ملکی خبرایجنسیوں کے مطابق مال بردار پاکستانی بحری جہاز ’ایم وی سلامہ 1‘ غذائی اجناس لے کر صومالیہ کی طرف جارہا تھا کہ اسے وسطی صومالیہ سے متصل سمندر میں اغوا کرلیا گیا اور قذاقوں نے […]
By MH Kazmi on April 5, 2017 A, Bain, ballistic, barazmi, has, Korea:, missile, new, north, tested, ul اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا ایک اور تجربہ کیا ہے جس کے بارے میں خیال ظاہر کیا جارہا ہے کہ یہ طویل فاصلے تک مار کرنے والا بیلسٹک میزائل یا پھر کوئی بین البراعظمی بیلسٹک میزائل (آئی سی بی ایم) ہے۔ جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کا کہنا ہے کہ شمالی […]
By MH Kazmi on April 5, 2017 10, decision, deport, indias, muslims, Rohingya, thousand, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: بھارتی حکومت نے مسلمان دشمنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بے یارو مدد گارمیانمار کے دس ہزار سے زائد روہنگیا مسلمانوں کو ملک بدر کرنے پر غور شروع کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس سلسلے سیکرٹری داخلہ راجیو میریشن کی زیر صدارت ایک اعلی سطح اجلاس ہوا جس میں مقبوضہ کشمیر کے چیف سیکرٹری […]
By MH Kazmi on April 5, 2017 78, afghan, Claims, forces, in, killed, militants, of, operations اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کابل / برلن: افغان سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں طالبان اور داعش کے 78 جنگجو ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ اسلحہ اور گولا بارود بھی قبضے میں لے لیا گیا۔ افغان میڈیا کے مطابق سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ ملک کے مختلف حصوں میں افغان سیکیورٹی فورسز کی زمینی اور فضائی کارروائیوں میں […]
By MH Kazmi on April 5, 2017 agency, an, Arab, countries, extensive, has, in, Indian, intelligence, network, RAW, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارتی خفیہ ایجنسی’’ را‘‘ نے عرب ممالک میں بھی جاسوسی نیٹ ورک وسیع کردیا، متحدہ عرب امارات میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را ‘‘کے نیٹ ورک کی سرگرمیوں کے بارے میں انکشاف ہوا ہے۔ یو اے ای نے 2 بھارتی جاسوسوں کو حساس معلومات بھارت کو فراہم کرنے پر 5 اور10 برس قید کی سزا سنادی۔ گلف […]
By MH Kazmi on April 5, 2017 giving, important, INSTEAD, is, janjua, Nasser, of, personalities, state, UK, woe اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ سے برطانوی پارلیمانی وفد نے الگ الگ ملاقات کی ہے ملاقات میں مختلف شعبوں میں دو طر فہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں ملکوں میں عوامی سطح پررابطوں تجارت سرمایہ کاری کے امورپر بھی غور کیا گیا برطانوی پارلیمانی وفد سے […]
By MH Kazmi on April 5, 2017 Announced, be, decision, For, issue, musharraf, not, or, red, the, tomorrow, warrants, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: غازی عبدالرشید قتل کیس میں سابق صدر پرویزمشرف کے ریڈ وارنٹ کے اجرا کے معاملے پروزارت داخلہ کی جانب سے جواب جمع کرا دیا گیا۔ عدالت وزارت داخلہ کے جواب کو پڑھ کر6 اپریل کو فیصلہ سنائے گی۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پرویز القادر نے غازی عبدالرشید قتل کیس میں ریڈ وارنٹ کے اجرا […]