counter easy hit

زندہ ہے بھٹو زندہ ہے

زندہ ہے بھٹو زندہ ہے

سابق وزیر اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی سیاسی طرز زندگی کا آغاز نوجوانی میں ہی ہوچکا تھا ۔ 1957 میں اقوام متحدہ میں پاکستان کی جانب سے کم عمر رکن بنے اس کے بعد وہ حکومت پاکستان کی کابینہ کا حصہ بن کر وزیر پیڑولیم بنے تاہم یہ بات […]

جنت کے نام پر 20 افراد قربان۔۔اداروں کی کارکردگی

جنت کے نام پر 20 افراد قربان۔۔اداروں کی کارکردگی

ہزاروں پولیس اہلکاروں اور سیاسدانوں کی موجودگی میں سرگودھا کے ایک پیرنے 20 افراد کی زندگی چھین لی۔ تو پھر انتظامیہ کو خبر ملی۔ پوری دنیا میں یہ سانحہ سرگودھازیر بحث ہے کیا، تمام سیاستدان اور پولیس اہلکارکسی بڑے کام میں مصروف تھے جس کی وجہ سے خبر ملنے تک 20 افراد زندگی کی بازی […]

میری اولین ترجیح، پاکستان

میری اولین ترجیح، پاکستان

پاکستان اسلام کا قلعہ…. اس کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے…. پاک فوج اسلام کی فوج ہے … اس کا ساتھ دینا ہمارا قومی فریضہ ہے…. اگرچہ ہمارے حکمرانوں میں کچھ غلطیاں ہیں تو نفرت غلطی سے کی جاتی ہے انسان سے نہیں…. حکمرانوں اور فوج پر فتوے لگانے کی بجائے اصلاح کی ضرورت ہے…. […]

بھٹو

بھٹو

شعور آتے ہوئے دیر لگاتا ہے۔ میں بچپن سے ہی سیاسی ماحول میں پلا بڑھا ہوں۔ پندرہ برس تک بھیڑ چال حصہ رہا ۔ گزشتہ دہائی کے اوائل کی بات ہے، میں نے ابھی تازہ تازہ میٹرک کیا تھا ۔ ایک شادی کے سلسلے میں خاندان کے ہمراہ ہم راولپنڈی اسلام آباد میں تھے۔ شادی […]

میں تو صرف ایک بلب جلاتی ہوں

میں تو صرف ایک بلب جلاتی ہوں

وہ ہر مہینے بجلی کا بل ہاتھ میں لیئے ہمارے گھر آن موجود ہوتی، ایک ماہ ہم نے ضرورت مند سمجھ کر پیسے دے دیے دوسرے مہینے ہزار روپے دے کر جان چھڑائی جب تیسرے مہینے پھر وہ آن موجود ہوئی تو میرے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا میں باہر گئی تو وہ لان […]

سیاسی جماعتوں نے الیکشن کی تیاریاں شروع کر دی

سیاسی جماعتوں نے الیکشن کی تیاریاں شروع کر دی

آجکل تمام سیاسی جماعتوں نے آئندہ الیکشن کی تیاریاں شروع کر دی ہیں ، گذشتہ الیکشن سے چھپے چہرے اب گلی محلوں میں نظر آنا شروع ہوگئے ہیں ، کبھی کسی شادی کی تقریب میں شرکت تو کبھی افتتاخی ”تختیوں ”کی نقاب کشائی، سلام عقیدت ہماری عوام کو کہ جو سب تلخیوں اور مصیبتوں کو […]

چوہدری محمد آصف گورسی کی چیئرمین یاسر اقبال سے خصوصی ملاقات۔

چوہدری محمد آصف گورسی کی چیئرمین یاسر اقبال سے خصوصی ملاقات۔

لالہ موسی۔ چوہدری محمد آصف گورسی نے یونین کونسل 86 ٹھیکریاں کے چیئرمین چوہدری یاسر اقبال کے ساتھ خصوصی ملاقات کی اور موجوہ حالات پر تبادلہ خیال کیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 55

جی او جنرل راحیل شریف

جی او جنرل راحیل شریف

یار لوگوں کا خیال تھا جنرل راحیل سعودی عرب پہنچنے کے بعد عربوں کی کھنڈی تلوار ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کو کورئیر کر دیں گے اور پہلی ہی فلائیٹ سے واپس منگوا کر حوثیوں کی گردنیں کاٹنا شروع کر دیں گے۔لیکن ان سریع السان لوگوں کو اس وقت شرمندگی اٹھانی پڑی جب سپہ سالار نے سعودی […]

میں ڈاکٹر فوزیہ ہوں، ڈاکٹر عافیہ کی بہن

میں ڈاکٹر فوزیہ ہوں، ڈاکٹر عافیہ کی بہن

میں ڈاکٹر فوزیہ صدیقی ہوں، ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن ……میں آج آپ سے اس لئے مخاطب ہوں کہ کل یعنی 31مارچ کوقوم کی عفت ڈاکٹر عافیہ کی گرفتاری کے 14 سال مکمل ہو رہے ہیں۔ یہ دن یوم سیاہ کے طور پر منایا جانا چاہئے۔ڈاکٹر عافیہ کو اسی روز بچوں سمیت انسانی سمگلروں کے […]

شہر قائد میں خوف کا راج

شہر قائد میں خوف کا راج

پاکستان ایک خواب کا نام تھا جو قائد اعظم نے ہمارے لئے دیکھا اور اس خواب کو حقیقت کا رنگ دے کر مسلمانوں کو ایک آزاد ملک عطا کیا۔ لیکن آج اسی آزاد ملک کے باسی خوف تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں، جس کے کافی حد تک ذمہ دار ہمارے ملک کے بے حس […]

جواب، اتحاد میں ہی قوم کی بقا

جواب، اتحاد میں ہی قوم کی بقا

اتحاد میں ہی قوم کی بقا کے عنوان سے جنگ اخبار لندن میں 3 اپریل کو ایک کالم دیکھا۔ جو کہ میرے دوست نے لکھا۔ مجھے اس کالم کو پڑھ کو بہت افسوس ہوا کہ انہوں نے اپنی اس تحریر میں اس کانفرنس کے حوالے سے صرف منفی تصویر کشی کی جو کہ افسوسناک ہے۔ […]

ذوالفقار علی بھٹو کی شہادت

ذوالفقار علی بھٹو کی شہادت

اخبار پڑھنا میری کمزوری ہے، روٹی نہ ملے برداشت کر لیتا ہوں، اخبار نہ ملے سخت بے چین ہو جاتا ہوں۔ پچھلے دنوں اخبارات دیکھ رہا تھا ایک قومی اخبار میں شائع ہونیوالی ایک تصویر پر میری نظر پڑی، ننگے پائوں ایک شخص ہے ، اس کے ہاتھ میں تصویر ہے ، تصویر قدرے باریک […]

پاکستانی قوال سبحان گروپ نے پیرس میں صوفیانہ کلام پیش کیا

پاکستانی قوال سبحان گروپ نے پیرس میں صوفیانہ کلام پیش کیا

پیرس۔ پاکستانی قوال سبحان گروپ نے پیرس میں شاندار صوفیانہ کلام پیش کیا۔ اس قوالی پروگرام کا انعقاد سفارت خانہ پاکستان اور ریڈیو فرانس انٹرنیشنل نے مشترکہ طور پر پاکستان کی آزادی کے 70 سال مکمل ہونے پرمنعقد کی جانے والی تقریبات کے سلسلے میں کیا گیا تھا۔ یہ قوالی پروگرام گزشتہ رات ریڈیو فرانس […]

چوہدری آصف گجر گورسی اور چوہدری غلام مصطفیٰ کی آج پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر جناب چوہدری قمر الزمان کائرہ کے ساتھ خصوصی ملاقات اور مختلف معاملات پر تبادلہ خیال

چوہدری آصف گجر گورسی اور چوہدری غلام مصطفیٰ کی آج پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر جناب چوہدری قمر الزمان کائرہ کے ساتھ خصوصی ملاقات اور مختلف معاملات پر تبادلہ خیال

چوہدری آصف گجر گورسی اور چوہدری غلام مصطفیٰ  کی آج  پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر جناب چوہدری قمر الزمان کائرہ کے ساتھ خصوصی ملاقات اور مختلف معاملات پر تبادلہ خیال اسلام آباد؍گجرات(یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ کے راہنما اور سرگرم کارکن چوہدری آصف گجر گورسی نے اپنے بھتیجے چوہدری غلام مصطفیٰ گورسی […]

آبی جارحیت; بھارت نے دریائے چناب کا پانی روک لیا

آبی جارحیت; بھارت نے دریائے چناب کا پانی روک لیا

نئی دہلی (یس اردو نیوز): پانی ہو یا ایل او سی بھارت کبھی اپنے اوچھے ہتھکنڈوں اور جارحیت سے باز نہیں آیا۔ آج صبح بھی بھارتی فوج نے ایل او سی پر فائرنگ کی جبکہ اب آبی جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت نے دریائے چناب کا پانی روک لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دریائے […]

پی ٹی آئی پر 4 صوبائی حلقوں میں ضمنی انتخابات لڑنے پر پابندی

پی ٹی آئی پر 4 صوبائی حلقوں میں ضمنی انتخابات لڑنے پر پابندی

انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے کی پاداش میں الیکشن کمیشن نے 4 صوبائی حلقوں میں الیکشن لڑنے پر پابندی لگا دی اسلام آباد:  پی ٹی آئی کو انٹرا پارٹی الیکشن میں تاخیر مہنگی پڑگئی ، الیکشن کمیشن نے دو ماہ کیلئے ضمنی الیکشن لڑنے پر پابندی لگا دی ۔ کپتان کی پارٹی پی پی 23 […]

سرگودھا قتل کیس؛ ملزم عبدالوحید نے 20 افراد کے قتل کا اعتراف کرلیا

سرگودھا قتل کیس؛ ملزم عبدالوحید نے 20 افراد کے قتل کا اعتراف کرلیا

سرگودھا: قتل کیس کی تفتیش کے دوران پولیس کی تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ کسی بھی مرید کو نشہ آور چیز نہیں دی گئی تھی بلکہ مریدوں نے ایک دوسرے کو خود مارا۔  سرگودھا کے نواحی گاؤں 95شمالی میں مزار پر 20 افراد کے قتل کی تفتیش کے دوران مزار کے متولی عبدالوحید نے پولیس […]

نوجوان بولر شاداب خان نے اپنی پہلی ہی سیریز کو یادگار بنا لیا

نوجوان بولر شاداب خان نے اپنی پہلی ہی سیریز کو یادگار بنا لیا

پورٹ آف اسپین: پی ایس ایل میں شاندار کارگردگی دکھانے والے بولر شاداب خان نے انٹرنیشنل کرکٹ میں بھی دھماکے دار انٹری سے کیرئیر کا آغاز کردیا۔ نوجوان بولر شاداب خان نے اپنی پہلی ہی سیریز کو یادگار بنا لیا، ویسٹ انڈیز کے خلاف 4 ٹی ٹونٹی میچزکی سیریز میں بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ حاصل کیا۔ […]

افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل 3 ماہ کے وقفے کے بعد دوبارہ شروع

افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل 3 ماہ کے وقفے کے بعد دوبارہ شروع

پشاور: پاکستان سے افغان مہاجرین کے وطن واپسی کا سلسلہ 3 ماہ کے وقفے کے بعد ایک بار پھر شروع ہوگیا ہے۔ 3 ماہ کے وقفے کے بعد اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین کے زیراہتمام افغان مہاجرین آج سے پھر وطن واپس لوٹ رہے ہیں۔  پشاور کے علاقے چمکنی میں واقع یو این ایچ […]

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ

 مظفر آباد: بھارتی فوج نے آج ایک مرتبہ پھر لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ شروع کردی تاہم پاک فوج کی جوابی کارروائی نے دشمنوں کی توپوں کو خاموش کرادیا۔ بھارتی فورسز نے پونچھ سیکٹر میں پولس گاؤں سمیت ککوٹہ اور چفار کی شہری آبادی کو نشانہ بنایا، بھارتی فوج کی طرف سے بڑے ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا […]

اورنج لائن میٹرو کیس؛ حکومت کے پاس تاریخی عمارات تباہ کرنے کا لائسنس نہیں، سپریم کورٹ

اورنج لائن میٹرو کیس؛ حکومت کے پاس تاریخی عمارات تباہ کرنے کا لائسنس نہیں، سپریم کورٹ

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اورنج لائن میٹرو منصوبے کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ حکومت ماس ٹرانزٹ منصوبہ تعمیر کرنا چاہتی ہے تو کرے لیکن حکومت کے پاس تاریخی عمارات کو تباہ یا متاثر کرنے کا لائسنس نہیں۔ جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی […]

لاہور پولیس نے نئی وردی کے ساتھ فرائض انجام دینا شروع کردیے

لاہور پولیس نے نئی وردی کے ساتھ فرائض انجام دینا شروع کردیے

 لاہور: لاہورمیں پولیس کی پہچان کالی وردی ختم کرکے سبز زیتونی رنگ کی نئی وردیاں فراہم کردی گئی ہیں جس کے بعد اب پولیس کے 32 ہزار اہلکار اور افسران نئے یونیفارم کےساتھ نظر آئیں گے۔ آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا کی جانب سے جاری کردہ احکامات کی روشنی میں کیپیٹل سٹی پولیس لاہور اورسینٹرل […]

ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے مسئلے پر چین کو دھمکی دے ڈالی

ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے مسئلے پر چین کو دھمکی دے ڈالی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین نے شمالی کوریا کے جوہری ہتھیاروں کا مسئلہ حل کرانے میں مدد نہ کی تو امریکا خود بھی اپنے طور پر اقدام کرسکتا ہے۔ برطانوی اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے عندیہ دیا کہ شمالی کوریا پر چین سے تعاون کے حصول کے […]

بجو نے مردہ گائے کو قبر کھود کر دفنا دیا، ویڈیو وائرل ہو گئی

بجو نے مردہ گائے کو قبر کھود کر دفنا دیا، ویڈیو وائرل ہو گئی

سالٹ لیک: یونیورسٹی آف یوٹاہ کے ماہرین نے فطرت کا ایک دلچسپ واقعہ اپنے کیمرے میں فلم بند کیا ہے جس میں ایک بجو (بیجر) کو ایک گائے کی لاش مکمل طور پر دفناتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ یونیورسٹی آف یوٹاہ کے ماہرین کہتے ہیں کہ وہ جانوروں کی لاشوں پر گزارا کرنے والے جانور مثلاً […]