counter easy hit

چار اپریل انصاف کا ایک سیاہ دن

چار اپریل انصاف کا ایک سیاہ دن

چار اپریل 1979 پاکستان اور دنیا بھر کے جمہوریت پسند عوام کے لیے ایک ایسا منحوس دن تھا ، جسے تاریخ میں ایک سیاہ ترین دن کے طور پر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ اگر آپ جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں تو لازمی آپ اس عدالتی فیصلے کی مذمت کرینگے جو لاہور ہائی کورٹ کے […]

عقیدتوں کے کاروبار کی ہلکی سی جھلک‎

عقیدتوں کے کاروبار کی ہلکی سی جھلک‎

سرگودھا میں ایک پیر کے ہاتھوں 20 مریدین کے بے رحمانہ قتل کی خبر نے ملک بھر میں چند لمحات کیلئے ایک سکتے کی کیفیت پیدا کر دی. ان 20 افراد کو نشہ دے کر انتہائی بے رحمی سے موت کے گھاٹ اتارا گیا. پولیس اور تحقیقاتی اداروں کے مطابق مجرم وحید جو کہ پیر […]

ڈرون حملے دوبارہ کیوں شروع ہو گئے ہیں

ڈرون حملے دوبارہ کیوں شروع ہو گئے ہیں

ڈرون طیارے بغیر پائلٹ کے اڑتے اور مطلوبہ ہدف کو نشانہ بناتے ہیں جس جگہ کا انھیں ٹارگٹ دیا جائے وہیں حملہ کرتے ہیںمگر ارد گرد کی آبادی کے لوگ بھی متاثر ہوئے بغیر نہیں رہتے اور وہ خواہ مخواہ ہی قبروں میں پہنچ جاتے ہیں دہشت گردی ایک بین الاقوامی مسئلہ ہے جس نے9/11کے […]

ایک زرداری، سب پہ بھاری

ایک زرداری، سب پہ بھاری

مک مکا کی سیاست زوروں پہ ہے سیانوں نے چار سال گذار لیے الیکشن نے تک کئی مفاہمتی کاروائیاں انجام تک پہنچ جائیں گی زرداری یاروں کے یار ہیں یا مک مکا کے استاد اس کا اندازہ ایک دو واقعات سے ہی لگایا جا سکتا ہے اس میں اربوں کی کرپشن والے کردار ملوث ہیں […]

دیتے ہیں دھوکہ یہ حکمراں کھلا

دیتے ہیں دھوکہ یہ حکمراں کھلا

ایک دفع کا ذکر ہے کہ پنجاب کے وزیراعلیٰ نے انتخابی مہم کے دوران پہلے بڑے طمطراق سے دعوہ کیا کہ وہ اقتدار میں آکر صرف 6 ماہ کی مدت میں لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کرکے عوام کو اذیت سے نجات دلائیں گے، پھر انھوں نے ڈیڑھ سال کی مدت میں لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا اعلان […]

ململ کے دو تھان

ململ کے دو تھان

ایک شاہ ہوتا ہے اور کچھ شاہ کے وفا دار۔ چاپلوسی کی اس دنیا میں بعض اوقات شاہ کے وفادار شاہ سے بھی آگے نکل جاتے ہیں۔شاہ کی الٹی حرکات کو سیدھا کرنا ان کا مقصد اولیں ہوتا ہے۔دفتروں میں اقتتدار کے ایوانوں میں ہم آئے روز تماشہ دیکھتے رہتے ہیں۔سنا ہے جناب وزیر اعظم […]

پروفیسر احسن اقبال، احمد اقبال اور نارووال

پروفیسر احسن اقبال، احمد اقبال اور نارووال

آج سے کچھ عرصہ پہلے شہر نارووال کی کوئی بات کرتا تو بہت سارے لوگوں کو یہ پتہ ہی نہ تھا کہ نارووال بھی پنجاب کا ایک ضلع ہے۔پھر اس شہر کا ایک پڑھا لکھا نوجوان اٹھا اس نے اپنی بہترین پالیسیوں، اعلیٰ کردار اور مدلل گفتگو سے نارووال کا نام پورے ملک بلکہ پوری […]

آخر چوہے بل میں گھس ہی گئے

آخر چوہے بل میں گھس ہی گئے

مقبوضہ کشمیر میں آٹھ لاکھ فوج داخل کرنے کے باوجود 1948 سے لیکر آج تک انڈیا مقبوضہ جموں کشمیر کے کسی بھی علاقے میں اپنی فوج کو مجاہدین کے حملوں سے نہیں بچا سکا سرینگر ہائی وے پر سفر کرتے ہوئے بھارتی فوج کے قافلوں پر مجاہدین کے حملے ہونا عام سی بات ہو گئی […]

ریل چل پڑی ہے

ریل چل پڑی ہے

خبر آئی ہے کہ پاکستان ریلویز کی تاریخ کے طاقتور ترین انجن گزشتہ روز ریلوے فلیٹ کا حصہ بن گئے۔ وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے امریکہ سے درآمد کیے گئے چار ہزار ہارس پاور کے انجنوں کا انسپکشن کیا۔ امریکی کمپنی جنرل الیکٹرک کمپنی نے پاکستان میں انجنوں کا ٹرائل مکمل کرلیا ہے۔ وزیر […]

قانون کی حکمرانی

قانون کی حکمرانی

گزشتہ دنوں پاکستان سپریم کورٹ کے جسٹس امیر ہانی مسلم کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ سرکاری محکموں میں رشوت ستانی اور اقرباء پروری کا خاتمہ ضروری ہے۔ قانون کی حکمرانی کے بغیر مضبوط معاشرہ قائم نہیں ہوسکتا، کسی بھی معاشرے کی […]

شہید ذوالفقار علی بھٹو کے38ویں یوم شہادت پر پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے سینئر راہنما قاری فاروق احمد اور رضی الدین رضی کا خراج تحسین

شہید ذوالفقار علی بھٹو کے38ویں یوم شہادت پر پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے سینئر راہنما قاری فاروق احمد اور رضی الدین رضی کا خراج تحسین

شہید ذوالفقار علی بھٹو کے38ویں یوم شہادت پر پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے سینئر راہنما قاری فاروق احمد اور رضی الدین رضی کا خراج تحسین اسلام آباد؍پیرس(یس اردو نیوز) شہید ذوالفقار علی بھٹو کی سیاست قائد اعظم کے بعد ایشیا کے خطے میں ابھرنے والی موثر ترین سیاسی حقیقت ہے جس نے چالیس سال سے پاکستان اور […]

حکومت قومی اداروں کو نیلام اور اشیائے ضروریہ کو عوام کی پہنچ سے باہر کر رہی ہے، چوہدری منظور احمد

حکومت قومی اداروں کو نیلام اور اشیائے ضروریہ کو عوام کی پہنچ سے باہر کر رہی ہے، چوہدری منظور احمد

حکومت قومی اداروں کو نیلام اور اشیائے ضروریہ کو عوام کی پہنچ سے باہر کر رہی ہے، چوہدری منظور احمد لاہور؍اسلام آباد(یس اردو نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات چوہدری منظور احمد نے پٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں آئل کی قیمتیں کم […]

عمران کو عدالتوں پر حملے کی اجازت نہیں دیں گے، عابد شیر

عمران کو عدالتوں پر حملے کی اجازت نہیں دیں گے، عابد شیر

وفاقی وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ پاناما کا فیصلہ دور نہیں جلد آنےوالا ہے،عمران خان تیسری شادی کی تیاری کرلیں ،حکومت کے خلاف شوشے چھوڑنےوالوں کوناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ میڈیا سے گفتگو میں عابد شیر علی نے آج پھرلگائے چوکے چھکے لگائے اور کہا کہ […]

عمران کی طرح ہم بھی پاناما فیصلے کے منتظر ہیں، نثار کھوڑو

عمران کی طرح ہم بھی پاناما فیصلے کے منتظر ہیں، نثار کھوڑو

سندھ کے سینئر وزیر نثار کھوڑو نے کہا ہےکہ پاناما کیس کی وجہ سے عالمی سطح پر ملک کا نام خراب ہوا ہے ، عمران خان کی طرح وہ بھی پاناما کیس کے فیصلے کا انتظار کررہے ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں نثار کھوڑو نے کہا کہ وفاقی حکومت مردم شماری کے نتائج […]

ساحر لودھی کی پہلی فلم ’راستہ‘ کا کراچی میں پریمیئر

ساحر لودھی کی پہلی فلم ’راستہ‘ کا کراچی میں پریمیئر

کراچی میں ساحر لودھی کی ایکشن ڈراما فلم’راستہ ‘کاپریمئیر سجایاگیا،ریڈ کارپٹ پر، ستاروں کی کہکشاں اُتر آئی، فلم پاکستان بھر کے سنیما گھروں میں ریلیز کر دی گئی ہے ۔ کراچی کےمقامی سنیما میںفلم ’راستہ ‘کا پریمئیر ہوا،ریڈ کارپٹ پر سلبرٹیز خوب جگمگائے،ساحر لودھی کی فلم راستہ کی خاص بات یہ ہے کہ وہ اس […]

بانی ایم کیو ایم اور دیگر رہنماؤں کے مختلف مقدمات میں ایک بار پھر وارنٹ گرفتاری جاری

بانی ایم کیو ایم اور دیگر رہنماؤں کے مختلف مقدمات میں ایک بار پھر وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی: مختلف ماتحت عدالتوں نے  بانی ایم کیوایم الطاف حسین اور ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار سمیت کئی رہنماؤں کے مختلف مقدمات میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں اشتعال انگیز تقاریر میں سہولت کاری کیس کی سماعت ہوئی۔ ایم کیوایم لندن اورپاکستان کےرہنماؤں کی درخواست ضمانت پر […]

حکومت سندھ نے اے ڈی خواجہ کو ہٹانے کے لیے وفاق کو خط لکھ دیا

حکومت سندھ نے اے ڈی خواجہ کو ہٹانے کے لیے وفاق کو خط لکھ دیا

کراچی: حکومت سندھ ایک مرتبہ پھر آئی جی سندھ اللہ ڈنو خواجہ کو ہٹانے کے لیے سرگرم ہوگئی ہے اور ایک بار پر وفاق کو ان کی خدمات واپس کرنے کے لیے خط بھی لکھ دیا ہے جس میں نئے پولیس سربراہ کے لیے 3 نام بھی تجویز کیے گئے ہیں۔  سندھ حکومت نے ایک بار […]

پیراگوئے میں مظاہرین نے پارلیمنٹ کو آگ لگا دی

پیراگوئے میں مظاہرین نے پارلیمنٹ کو آگ لگا دی

اسونشن: پیراگوئے میں صدر ہوریکٹیو کارٹس کی جانب سے دوبارہ انتخابات میں حصہ لینے کے فیصلے کے بعد پر تشدد مظاہرے پھوٹ پڑے اور مشتعل ہجوم نے پارلیمنٹ کی عمارت کو آگ لگادی۔ یوروگوئے کے آئین کے مطابق ملک کا صدر دوسری مدت کے لئے صدارتی انتخابات میں حصہ نہیں لے سکتا لیکن ملک کے موجود […]

پولیس اہلکاروں سمیت 25 سے زائد افراد کا قتل؛ عزیر بلوچ پر ترمیمی فرد جرم عائد

پولیس اہلکاروں سمیت 25 سے زائد افراد کا قتل؛ عزیر بلوچ پر ترمیمی فرد جرم عائد

 کراچی: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پولیس اہلکاروں سمیت 25 سے زائد افراد کی ٹارگٹ کلنگ سے متعلق مختلف مقدمات میں لیاری امن کمیٹی کے سربراہ عزیر بلوچ سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں 2012 میں لیاری آپریشن کے دوران پولیس اہلکاروں سمیت […]

پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر ترقیاں و تبادلے

پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر ترقیاں و تبادلے

راولپنڈی: پاک فوج میں میجر جنرل اظہر صالح عباسی کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے کر انہیں کور کمانڈر منگلا  تعینات کردیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میجر جنرل اظہر صالح عباسی کو میجر جنرل سے لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی، میجر […]

پاک فوج کے سربراہ ملک میں جمہوریت کے ساتھ کھڑے ہیں، عمران خان

پاک فوج کے سربراہ ملک میں جمہوریت کے ساتھ کھڑے ہیں، عمران خان

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پاک فوج کے سربراہ ملک میں جمہوریت کے ساتھ کھڑے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے گزشتہ رات پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی تھی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان […]

وزیراعظم نواز شریف کی طبیعت اچانک ناساز

وزیراعظم نواز شریف کی طبیعت اچانک ناساز

 لاہور: وزیراعظم نواز شریف کی  طبیعت اچانک ناساز ہو گئی جس کے باعث ان کا اسپتال میں طبی معائنہ بھی کیا گیا۔ یس نیوز کے مطابقجایا گیا جہاں ان کا سی ٹی اسکین اور دیگر ٹیسٹ بھی کئے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کی تمام میڈیکل رپورٹس نارمل ہیں۔تاہم بعض حلقوں کی […]

عمران خان تیسری شادی کی تیاری کرلیں، عابد شیرعلی

عمران خان تیسری شادی کی تیاری کرلیں، عابد شیرعلی

فیصل آباد: وزیرمملکت پانی و بجلی عابد شیر علی کا کہناہے کہ پاناما کیس کا فیصلہ جلد متوقع ہے ہم فیصلے پر سجدہ ریز ہوں گے اورعمران خان ناکامی کے بعد تیسری شادی کی تیاری کرلیں۔ فیصل آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیرمملکت عابد شیرعلی کا کہنا تھا کہ  پاناما کے معاملے میں ہمارا […]

عبدالقادر نے بورڈ حکام کے احتساب کا مطالبہ کردیا

عبدالقادر نے بورڈ حکام کے احتساب کا مطالبہ کردیا

 لاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر نے پی سی بی حکام کے احتساب کا مطالبہ کر دیا، ان کا کہنا ہے کہ چیئرمین بننے سے عہدہ چھوڑنے تک کا مکمل حساب کتاب ہونا چاہیے۔ سابق’’گگلی ماسٹر‘‘ گزشتہ روز بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بورڈ کے پیٹرن انچیف کی نگرانی میں قائم کمیٹی اچھا کام کرنے کی […]