By MH Kazmi on April 1, 2017 A, became, has, he, recorded, Sachin, singer, song, Sonu, Tendulkar, with اہم ترین, خبریں, کھیل
ممبئی: سابق بھارتی اسٹار سچن ٹنڈولکر نے کرکٹ میدانوں میں بے مثال کامیابی کے بعد موسیقی کی دنیا میں قدم رکھ دیا۔ ٹنڈولکر نے معروف گلوکار سونونگم کے ساتھ نئی ڈیجیٹل اپلیکیشن کیلیے اپنی آواز میں گیت ریکارڈ کرایا، جس کے ابتدائی بول’’ گیند آئی، بلا گھمایا، مارا چھکا، سچن، سچن، ناچو ناچو سب کرکٹ والی بیٹ […]
By MH Kazmi on April 1, 2017 and, be, between, indies, match, pakistan, the, third, today, West, will اہم ترین, خبریں, کھیل
پورٹ آف اسپین / ٹرینیڈاڈ: پاکستان نے ٹوئنٹی20 ٹرافی پر گرفت پکی کرنے کی ٹھان لی، دوسرے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ویسٹ انڈیز سے فتح چھین کر پلیئرزکے حوصلے مزید جوان ہوگئے، چھوٹے ہدف کے دفاع میں خاص شہرت رکھنے والے سرفراز احمد اب ہفتے کو فیصلہ کن برتری پانے کا خواب لیے […]
By MH Kazmi on April 1, 2017 is, nation, Oppressed, Parachinar, the, whole, with, you اہم ترین, خبریں, کالم
اگر زمینی حقائق کو مدنظر رکھ کر دیکھا جائے تو اس سے انکار نہیں کیا جاسکتا کہ ہمارا ملک اور معاشرہ دارالفساد کا منظر پیش کررہا ہے، جہاں قتل وغارت گری، ڈکیتیاں، رہزنیاں، کرپشن، اغوا برائے تاوان، کارلفٹنگ، رشوت، ناانصافی، طبقاتی امتیاز، غربت، قبضہ مافیا، انسانی اسمگلنگ، منشیات کا دھندا، مذہبی منافرت، تنگ نظری، شدت […]
By MH Kazmi on April 1, 2017 begin, countrys, e-commerce, first, For, policy, the, work اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور وفاقی وزارت تجارت نے ملک کی پہلی ای کامرس پالیسی کی تشکیل کے لیے کام شروع کردیا ہے تاکہ ملک میں ڈیجیٹل مارکیٹ کو مستحکم بنیاد فراہم کرتے ہوئے اس شعبے میں غیرملکی سرمایہ کاری کو فروغ دیا جاسکے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر اشرف محمود وتھرا نے گزشتہ […]
By MH Kazmi on April 1, 2017 5, in, increase, issued, karachi, liter, milk, notification, of, per, price, rupees اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
کراچی: شہری انتظامیہ نے کراچی کے صارفین پرڈیری بم گراتے ہوئے دودھ کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹرکا اضافہ کردیاہے۔ کمشنر ہاؤس میں گزشتہ روز اسٹیک ہولڈز کے اجلاس کے بعد نئے نرخ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس میں دودھ کی ڈیری پرائس74.50 روپے فی لیٹرہول سیل قیمت 79 روپے لیٹر جبکہ خوردہ […]
By MH Kazmi on April 1, 2017 ali, anniversary, Bhutto, CH. ZIA MOHAY UD DIN, Death, delegation, Garhi, gujrat, in, KHUDA BAKHSH, Larkana, leading, of, participate, ppp, PPP. WORKERS, president, Shaheed, the, to, towards, Zulifqar اشتھارات, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
پاکستان پیپلز پارٹی گجرات کا قافلہ شہید ذولفقار علی بھٹو کی برسی میں شرکت کیلئے چوہدری ضیا محی الدین صدر پی پی گجرات کی قیادت میں گڑھی خدا بخش لاڑکانہ روانہ گجرات؍اسلام آباد(یس اردو نیوز) پیپلز پارٹی گجرات کے جیاالے جمعۃ المبارک کے دن شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی میں شرکت کیلئے لاڑکانہ روانہ […]
By MH Kazmi on April 1, 2017 action, against, any, country, include, Islamic, not, pakistan, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: اسلامی فوجی اتحاد میں شامل ممالک کا اہم اجلاس آئندہ ماہ متوقع ہے تاہم اجلاس کی حتمی تاریخ اتحادی ممالک کی مشاورت سے طے کی جائے گی اوراس اجلاس کاانعقاد سعودی عرب میں متوقع ہے۔ اہم حکومتی ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد کے پہلے اجلاس میں اتحاد کے قواعدوضوابط،فوجیوں […]
By MH Kazmi on April 1, 2017 artist, best, camera, from, Maker, pencil, Pictures, the, through اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
لندن: نائیجیریا کے ایک مصور کو پینسل سے تصاویر بنانے کی غیرمعمولی صلاحیت حاصل ہے اور وہ اتنی واضح تصاویر بناتے ہیں کہ ان پر کیمرے سے لیے گئے بلیک اینڈ وائٹ پورٹریٹ کا گمان ہوتا ہے۔ آرنز اسٹینلے کو بچپن سے ہی ڈرائنگ کا شوق تھا جو اب ’’حقیقت سے قریب مصوری‘‘‘ ہائپر ریئلزم پر […]
By MH Kazmi on April 1, 2017 became, children, Einstein, Hundreds, of, school. اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ٹورانٹو: کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کے مقامی اسکول میں ایک دلچسپ ریکارڈ بنایا گیا جس میں 400 بچوں نے سائنسدان آئن اسٹائن کا روپ دھارا۔ اس دلچسپ پروگرام میں 400 بچوں نے حصہ لیا اور ہر بچہ آئن اسٹائن دکھائی دے رہا تھا جب کہ اس سے قبل لاس اینجلس میں 300 طالب علموں نے خود […]
By MH Kazmi on April 1, 2017 and, campaign, jamaat ud dawa, March, month, of, Pakistan's, the, Theory اہم ترین, خبریں, کالم
ماہ مارچ کے آغاز سے ہی ہی جماعة الدعوة نے گزشتہ برسوں سے بڑھ کر یوم پاکستان 23 مارچ کے حوالے سے خصوصی مہم کا آغاز کیا۔ اس مہم کا مقصد عوام میں اس ملک کے نظریہ اور اس مقصد کا احیا تھا، جس کے تحت یہ وطن حاصل کیا گیا تھا۔ 23 مارچ 1940ء […]
By MH Kazmi on April 1, 2017 Coronations, corruption, kings, of اہم ترین, خبریں, کالم
گستاخی معاف کیجئے گا، ویسے تو میرے دیس کی 70/69سالہ تاریخ یہ بتاتی ہے کہ اِس عرصے کے دوران ہمارے بیشتر سیاست دان اور حکمران ایسے بھی گزرے ہیں کسی نہ کسی حوالے سے جن کے کرپشن کے چرچے عام رہے ہیں، یہ گردن تان کر اور سینہ چوڑا کر کے لوٹ مار کرکے بچ […]
By MH Kazmi on April 1, 2017 an, ancient, city, lahore اہم ترین, خبریں, کالم
تحریک پاکستان کی تاریخ اتنی ہی قدیم ہے۔جتنی خود مسلمانوں کی۔اس لیے کہ پاکستان دو قومی نظریے کی بنیاد پر حاصل کیا گیا۔دو قومی نظریے کی بنیاد ہندوستان میں اس دن پڑ گئی تھی۔ جس دن ساحل مالا بار کی ریاست گدنگا نور کے حکمران راجہ سامری نے اسلام قبول کیا تھا۔رفتہ رفتہ دین اسلام […]
By MH Kazmi on April 1, 2017 Balochistan, deadly, disease, the, under اہم ترین, خبریں, کالم
بلوچستان کے عوام زندگی کی بنیادی سہولیات محرومی کے ساتھ ساتھ اچھی تعلیم اور صحت سے بھی محروم ہیں بلکہ صحت کے حوالے سے رونگٹے کھڑے کرنے والی رپورٹ سامنے آئی ہے۔اس کے مطابق بلوچستان میں ایڈز کے مر یضوں کی تعداد ایک لاکھ سے زائد ہے۔ ضلع کیچ میں 260 اور گوادر میں 16 […]
By MH Kazmi on April 1, 2017 dwarf اہم ترین, خبریں, کالم
کہتے ہیں جب بولنے اور سننے کو کچھ باقی نہ بچے تو پھر محض شور مچاتی آوازیں ہی باقی رہ جاتی ہیں. نہ سامعین میسر ہوتے ہیں اور نہ ہی بولنے والے. حرف و معنی کا ایک ایسا قحط پڑ جاتا ہے کہ بستی کے رہنے والے قحط حروف میں جینے کے عادی ہو جاتے […]
By MH Kazmi on April 1, 2017 belly, Sinners اہم ترین, خبریں, کالم
آج میرے بیٹے نوید افتخار نے مجھے ایک تصویر دکھائی ہے۔یہ ہمارے گھر کے لان کی تصویر ہے جسے بڑی محنت سے ہم نے سنوارا ہے۔بہار آئی ہے خشک پودے ہرے ہو گئے ہیں رنگ برنگے پھول کھل چکے ہیں۔نوید نے تو ان پھولوں کی تختیاں بھی بنوا کر لگا رکھی ہیں پودوں کے عجیب […]
By MH Kazmi on April 1, 2017 impartial, neutral, umpire اہم ترین, خبریں, کالم
کرکٹ کھیلنے والے ممالک کی تعداد دنیا میں کھیلے جانے والے کھیلوں فٹبال یا لان ٹینس سے کم تو ہوسکتی ہے، مگر اس کھیل کے چاہنے والے کسی بھی دوسرے کھیل سے کم نہیں ہیں۔ برِصغیر میں یہ کھیل جنون کی حدتک دیکھا، کھیلا اور پسند کیا جاتا ہے۔ یہاں جیت کی خوشی کسی تہوار […]
By MH Kazmi on April 1, 2017 aorta, club, columnist, conference, of, pakistan, World اہم ترین, خبریں, کالم
ورلڈ کالمسٹ کلب رجسٹرڈ کالم نگاروں کی بلاشبہ ایک بڑی تنظیم ہے جس کا تنظیمی نیٹ ورک صرف چاروں صوبوں و آزاد کشمیر میں ہی نہیں بلکہ سعودی عرب، امریکہ، برطانیہ ، سپین،ڈنمارک اور دیگر ملکوں تک پھیلا ہوا ہے ۔قابل ذکر بات یہ ہے کہ نہ صرف وہاں اس تنظیم کے ذمہ داران موجود […]