counter easy hit

پانامہ پارٹ ٹو کا آغاز

پانامہ پارٹ ٹو کا آغاز

4 ماہ 3 دن اور 36 سماعتوں کے بعد سپریم کورٹ نے”صدیوں یاد رکھنے”والا فیصلہ جاری کرہی دیا، ایک سال سے زائد عرصہ تک جاری رہنے والا سسپنس ابھی تک ختم نہیں ہوسکا،عدالتی فیصلے کے مطابق وزیراعظم اپنا کام جاری رکھیں گے،دو ججز کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کو نااہل قرار دے کر گھر بھیج […]

پانامہ کیس کا عدالتی فیصلے کا پورا متن ، ملاحظہ کیجیے

پانامہ کیس کا عدالتی فیصلے کا پورا متن ، ملاحظہ کیجیے

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پانامہ کیس کے عدالتی فیصلے کی اصل کاپی انٹر نیٹ پر جاری   Full text of Panama case verdict ISLAMABAD: Following is the full text of Supreme Court verdict in the Panama Papers case.   IN THE SUPREME COURT OF PAKISTAN (Original Jurisdiction)     PRESENT: Mr. Justice Asif Saeed Khan […]

عمران خان کا اگلے جمعے کو اسلام آباد میں جلسے کا اعلان

عمران خان کا اگلے جمعے کو اسلام آباد میں جلسے کا اعلان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اگلے جمعے کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی صرف اس وقت کامیاب ہوگی جب نوازشریف وزیراعظم نہ ہو۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ سپریم کورٹ نے وزیرا عظم […]

پاناما کیس فیصلے کی کاپی متعلقہ اداروں کو بھجوادی گئی

پاناما کیس فیصلے کی کاپی متعلقہ اداروں کو بھجوادی گئی

سپریم کورٹ نے پاناما کیس کے فیصلے کی کاپی متعلقہ اداروں کو بھجوادی ہے۔ ذرائع کے مطابق فیصلے کی کاپی نیب، ایف آئی اے، اسٹیٹ بینک، آئی ایس آئی اور ایم آئی کے سربراہوں کو بھجوائی گئی ہے۔ ان اداروں کو7 روز میں افسران کے نام سپریم کورٹ کے لارجربینچ کوبھجوانےہیں ۔ واضح رہے کہ […]

امریکا کو راکھ میں بدل دیں گے، شمالی کوریا

امریکا کو راکھ میں بدل دیں گے، شمالی کوریا

شمالی کوریااورامریکاکےدرمیان الفاظ کی جنگ جاری ہے، پیانگ یانگ نے امریکا کو راکھ میں بدل دینے کی دھمکی دی ہے ۔ امریکا اور شمالی کوریا کےدرمیان جاری کشیدگی کے دوران جہاں دونوں جانب سے مختلف وقتوں میں طاقت کا مظاہرہ کیا جاتارہا ہے، وہیں بیانات کی جنگ بھی عروج پر ہے ۔ پیانگ یانگ سے […]

مشال کیس: تین ملزمان کا صحت جرم سے انکار، جیل بھیج دیا گیا

مشال کیس: تین ملزمان کا صحت جرم سے انکار، جیل بھیج دیا گیا

مشال قتل کیس کے تین ملزمان جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کردیئے گئے، عدالت میں صحت جرم سے انکارپرتینوں ملزمان کوجیل بھیج دیاگیاہے، اہم کیس میں ایک ملزم کو مالاکنڈ ایجنسی سے حراست میں لے لیاگیا۔ مشال قتل کیس میں تین ملزمان کوچارروزہ ریمانڈ ختم ہونے پر اعترافی بیان رکارڈکرانے کے لئے جوڈیشل مجسٹریٹ […]

وینزویلا میں حکومت مخالف مظاہرے جاری

وینزویلا میں حکومت مخالف مظاہرے جاری

لاطینی امریکا کےملک وینزویلا میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ احتجاج کے دوران مرنے والوں کی تعداد 8 ہو چکی ہے ۔ وینزویلا میں کرپشن اور گرتی معیشت کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین اب صدر کے استعفے کا مطالبہ کررہے ہیں۔ دارالحکومت سمیت مختلف شہروں میں لاکھوں افراد گروپس کی صورت […]

راحیل شریف کو فوجی اتحاد میں شمولیت کے لئے این او سی جاری

راحیل شریف کو فوجی اتحاد میں شمولیت کے لئے این او سی جاری

حکومت نے جنر ل( ریٹائرڈ) راحیل شریف کو سعودی عرب کی سربراہی میں بننے والے فوجی اتحاد میں شمولیت کیلئے این او سی جاری کردیا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے بتایا کہ راحیل شریف نےہم سے سعودی عرب میں کام کرنے کیلئے پوچھا تھا، حکومت نےراحیل شریف کو این اوسی دےدیاہے، انہیں این او سی […]

شاہ زیب حسن کی اینٹی کرپشن ٹربیونل میں سماعت مکمل

شاہ زیب حسن کی اینٹی کرپشن ٹربیونل میں سماعت مکمل

اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں معطل شاہزیب حسن کی اینٹی کرپشن ٹربیونل میں ابتدائی سماعت مکمل ہو گئی ، پی سی بی کی جانب سے کرکٹر کے خلاف ثبوت 4 مئی کو پیش کیے جائیں گے۔ معطل کرکٹر شاہ زیب حسن پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں قائم کردہ تین رکنی ٹربیونل کے روبرو […]

ایفی ڈرین کوٹا کیس: علی موسیٰ گیلانی پر فرد جرم عائد

ایفی ڈرین کوٹا کیس: علی موسیٰ گیلانی پر فرد جرم عائد

ایفی ڈرین کوٹا کیس میں علی موسیٰ گیلانی پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔ ایفی ڈرین کوٹا کیس کی سماعت انسدادمنشیات عدالت کی جج ارم نیازی نے کی۔ عدالت نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے موسیٰ گیلانی سمیت 11 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی جبکہ ملزمان نے صحت جرم […]

سینیٹ اور قومی اسمبلی کا اجلاس، وزیراعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ

سینیٹ اور قومی اسمبلی کا اجلاس، وزیراعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ

سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران  اپوزیشن نے حکومت کے خلاف شدیداحتجاج کیا اور وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ کیا ۔ ہنگامہ آرائی کے بعد اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کر دیے گئے۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ 3 ججز نے لکھا ہے وزیراعظم […]

منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت دور

منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت دور

منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت اسٹیٹ بینک نے فنڈ فراہم کرکے دور کر دی۔ مرکزی بینک نے منی مارکیٹ سسٹم کو سات دن کے لئے 1215 ارب 80 کروڑ روپے فراہم کردیئے، سرمائے کی فراہمی اوپن مارکیٹ آپریشن میں پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز اور ٹریژری بلز خرید کر کی گئی۔ سرمائے کی فراہمی 5 […]

سابق ایرانی صدر احمدی نژاد صدارتی انتخاب کیلئے نااہل قرار

سابق ایرانی صدر احمدی نژاد صدارتی انتخاب کیلئے نااہل قرار

ایران کے صدارتی انتخاب کے لیے سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد کو نااہل قرار دے دیا گیا ہے۔ محمود احمدی نژاد آٹھ سال تک ایران کے صدر رہ چکے ہیں۔ ان کو ایران کی سپریم باڈی شورائے نگہبان نے نااہل قرار دیا۔ واضح رہے کہ ایران میں صدارتی انتخاب اگلے ماہ ہو رہا ہے۔ […]

پاناما انفیکشن اور وزیراعظم و فیملی

پاناما انفیکشن اور وزیراعظم و فیملی

چلیں آج اضطرابی کیفیت میں مبتلا پاکستانی قوم کی پاناما لیکس سے جان تو چھوٹ گئی ہے کیونکہ پچھلے سال اپریل 2016ء سے ایوانوں سے لے کر گلی محلے کے پان کے کیبن میں موجود پان سگریٹ اور ہوٹلوں میں چا ئے اور سبزی بیچنے اور بھوسی ٹکڑے لینے والوں تک کو تو پاناما لیکس […]

نوازشیں ہی نوازشیں

نوازشیں ہی نوازشیں

بے شمار امیدوں اور خواہشوں کو اپنے دامن میں سمیٹے ہوئے ٢٠ اپریل کا دن بھی خدا خدا کر کے آپہنچا اور پھر دو بجے وہ تاریخی فیصلہ بھی سنا دیا گیا جسے سننے کیلئے پوری قوم بے تاب تھی۔ پاکستانی چیلنز نے ایک ایسی فضا تیار کر رکھی تھی جس میں ہیجانیت زیادہ اور […]

وزیر اعظم اور ان کے بچوں کا رزق مشکوک قرار دے دیا گیا اور وہ اس پر جشن منا رہے ہیں جو کہ اخلاقی زوال کی علامت ہے، ابرار کیانی

وزیر اعظم اور ان کے بچوں کا رزق مشکوک قرار دے دیا گیا اور وہ اس پر جشن منا رہے ہیں جو کہ اخلاقی زوال کی علامت ہے، ابرار کیانی

وزیر اعظم اور ان کے بچوں کا رزق مشکوک قرار دے دیا گیا اور وہ اس پر جشن منا رہے ہیں جو کہ اخلاقی زوال کی علامت ہے، ابرار کیانی پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر راہنما ابرار کیانی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے حکمرانوں کی کمائی کو مشکوک قرار دے […]

پانامہ کیس میں قائدمحترم صرف بری نہیں ہوئے بلکہ با عزت بری ہوئے ہیں اس لئے تین نسلوں کااحتساب اوراعلیٰ ترین عدلیہ کے سامنے بے قصور ثابت ہو کر امر ہوگئے، جاوید بٹ

پانامہ کیس میں قائدمحترم صرف بری نہیں ہوئے بلکہ با عزت بری ہوئے ہیں اس لئے تین نسلوں کااحتساب اوراعلیٰ ترین عدلیہ کے سامنے بے قصور ثابت ہو کر امر ہوگئے، جاوید بٹ

پانامہ کیس میں قائدمحترم صرف بری نہیں ہوئے بلکہ با عزت بری ہوئے ہیں اس لئے تین نسلوں کااحتساب اوراعلیٰ ترین عدلیہ کے سامنے بے قصور ثابت ہو کر امر ہوگئے، راہنما مسلم لیگ ن فرانس جاوید بٹ پیرس؍اسلام آباد(یس اردونیوز) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید اختر بٹ نے کہا ہے کہ 20اپریل وزیر […]

میاں نواز شریف سے عوام کی محبت کسی فیصلے کی محتاج نہیں ، وزیر اعظم اور ان کی ٹیم کی بے لوث خدمت نے سارے فیصلوں میں ان کو سرخرو کردیا، میاں حنیف

میاں نواز شریف سے عوام کی محبت کسی فیصلے کی محتاج نہیں ، وزیر اعظم اور ان کی ٹیم کی بے لوث خدمت نے سارے فیصلوں میں ان کو سرخرو کردیا، میاں حنیف

میاں نواز شریف سے عوام کی محبت کسی فیصلے کی محتاج نہیں ، وزیر اعظم اور ان کی ٹیم کی بے لوث خدمت نے سارے فیصلوں میں ان کو سرخرو کردیا، میاں حنیف پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیف ایگزیکٹو میاں محمدحنیف نے پانامہ فیصلے پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے […]

شورکوٹ میں ٹرک اور ٹرالر میں تصادم سے 3 افراد جاں بحق، 5 افراد زخمی

شورکوٹ میں ٹرک اور ٹرالر میں تصادم سے 3 افراد جاں بحق، 5 افراد زخمی

شورکوٹ: بدھو آنہ میں ٹرک اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 5 افراد زخمی ہو گئے۔ شورکوٹ میں بدھو آنہ کے مقام پر ٹرک اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے حادثے میں زخمی ہونے والوں کوفوری […]

وزیر اعظم نواز شریف نااہل نہیں ہوئے، پاناما کیس کا فیصلہ

وزیر اعظم نواز شریف نااہل نہیں ہوئے، پاناما کیس کا فیصلہ

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما کیس میں وزیر اعظم نواز شریف کو نااہل نا قرار دیتے ہوئے معاملے کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی بنانے کا حکم دیا ہے جو 60 روز میں تحقیقات مکمل کرے گی۔ سپریم کورٹ کے کورٹ روم نمبر ایک میں جسٹس آصف سعید کھوسہ پاناما کیس کا فیصلہ پڑھ کر […]

عالمی بینک کا اجلاس، اسحاق ڈار امریکا روانہ

عالمی بینک کا اجلاس، اسحاق ڈار امریکا روانہ

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار عالمی بینک اور آئی ایم ایف کے اجلاسوں میں شرکت کے لئے تین روزہ دورے پر امریکا روانہ ہوگئے۔ وزیر خزانہ کے ساتھ گورنر اسٹیٹ بینک اشرف محمود وتھرا اور سیکریٹری فنانس طارق باجوہ بھی موجود ہیں۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور گورنر اسٹیٹ بینک اشرف محمود وتھرااکیس سے23 اپریل […]

تین ہزار شامیوں کو محصور شہروں سے نکال لیا گیا

تین ہزار شامیوں کو محصور شہروں سے نکال لیا گیا

شام میں حکومت اور باغیوں کے درمیان گزشتہ ہفتے ہونے والی ڈیل کے تحت لوگوں کے ایک نئے گروپ کو محصور شامی شہروں سے نکال لیا گیا ہے۔ ﷰ انسانی حقوق کی صورتِ حال پر نگاہ رکھنے والی شامی تنظیم سیرین آبزرویٹری کے مطابق الفوعہ اور کفریا نامی شہروں سے تین ہزار کے قریب افراد […]

پاناما کے ممکنہ فیصلے پر سیاسی رہنمائوں کے بیانات

پاناما کے ممکنہ فیصلے پر سیاسی رہنمائوں کے بیانات

شہریار آفریدی تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کا کہنا ہے کہ پاناما کیس نے پاکستان کی سیاسی تاریخ میں اشرافیہ کے احتساب کی بنیاد ڈالی۔تحریک انصاف عدالت کے ہر فیصلے کو من و عن قبول کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو کرپشن مافیا کی پیدا کردہ اضطرابی صورتحال سے نکالنا تحریک انصاف […]

1 5 6 7 8 9 29