By MH Kazmi on April 18, 2017 20, announce, April, case, on, Panama, papers, SC, to, verdict اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سپریم کورٹ نے پاناما کیس کا فیصلہ 20 اپریل کو دوپہر 2بجے سنانے کا اعلان کردیا ہے،سپریم کورٹ کے لارجر بینچ سربراہ جسٹس آصف سعید کھوسہ تھے۔ سپریم کورٹ کے لارجر بنچ میں دیگر ججز میں جسٹس عظمت سعید شیخ،اعجاز الاحسن ،جسٹس اعجاز افضل اور جسٹس گلزار احمد شامل ہیں۔ سپریم کورٹ کی جاری ہونے […]
By MH Kazmi on April 18, 2017 $, 1, 60, billion, direct, exceed, foreign, Investment, July, March, million, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
کراچی: پاکستان میں رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ (جولائی 2016 تا مارچ 2017 کے دوران) براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 12.4 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 9 ماہ کے دوران کی جانے والی براہ راست غیرملکی […]
By MH Kazmi on April 18, 2017 5.2, Bank, economic, growth, of, pace, percent, reach, the, this, will, World, year اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
عالمی بینک نے پاکستان کی معیشت میں بہتری کا اعتراف کرتے ہوئے پیش گوئی کی ہے کہ سال 2017 میں اس کی شرح نمو 5.22فیصد رہے گی تاہم ملک میں پائیدار وشمولیتی ترقی اور تخفیف غربت کے لیے نجی شعبے کی وسیع تر سرمایہ کاری کے ساتھ طویل مدتی بنیادوں پر انفرااسٹرکچرڈیولپمنٹ کی ضرورت ہو […]
By MH Kazmi on April 18, 2017 asked, at, being, furious, leg, Maxwell, not, play, question, spinners, to, were اہم ترین, خبریں, کھیل
نئی دہلی: کنگز الیون پنجاب کے کپتان میکسویل لیگ اسپنرزکو نہ کھیل پانے کے سوال پر غصے میں آگئے۔ میڈیا کانفرنس میں جب ایک رپورٹر نے ان سے لیگ اسپنرز کے خلاف اپروچ سے متعلق سوال کیا تو وہ برہم ہوگئے، انھوں نے کہا کہ یہ ایک فضول سوال ہے، کیا آپ نہیں جانتے کہ میں […]
By MH Kazmi on April 18, 2017 100, 300, been, By, gold, has, increased, per, Rs, Rs.51, thousand, to, tola اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت2 ڈالر کے اضافے سے 1290 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 100 اور 86 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ سونے کی قیمتوں میں اضافے کے نتیجے […]
By MH Kazmi on April 18, 2017 could, far, head, highest, in, not, Now, pakistan, peak, the, till, who, World اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
خوبصورت قول ہے: ’’زندگی بھی پہاڑ کے مانند ہے۔ اس پر چڑھنا کٹھن ہے، مگر جب انسان چوٹی پر پہنچ جائے، تو متحیر کردینے والے نظارے اس کے منتظر ہوتے ہیں۔‘‘ بلند و بالا پہاڑ فطرت کا شاہکار ہیں۔ خوش قسمتی سے خطہِ پاکستان فطرت کی ان ہیبت ناک اور دیوہیکل نشانیوں سے بھرا […]
By MH Kazmi on April 18, 2017 5, and, Bhakhar, Car, Collision, in, killed, near, people, Van اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
بھکر: منکیرہ کے قریب مسافر وین اور کار کے درمیان تصادم سے 5 افراد جاں بحق جب کہ 19 زخمی ہوگئے۔ بھکرکی تحصیل منکیرہ میں جھنگ روڈ پر نوشاہ والا اسٹاپ کے قریب کار مخالف سمت سے آنے والی مسافر وین سے ٹکرا گئی۔ جس کے نتیجے میں 5 افراد موقع پر ہی جاں بحق جب کہ […]
By MH Kazmi on April 18, 2017 6, 600, across, country, Electricity, loadshedding, MW, reached, shortfall, the, Worst اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
گرمی کی آمد کے ساتھ ہی ملک بھر میں بجلی بحران شدت اختیار کرگیا ہے اور بجلی کی پیداواراور طلب کے درمیان فرق 6 ہزار 600 میگا واٹ تک جاپہنچا ہے جس کی وجہ سے لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 16 گھنٹے سے بھی تجاوزکرگیا ہے۔ حکومت نے دعویٰ کیا تھا کہ رواں برس موسم گرما میں […]
By MH Kazmi on April 18, 2017 against, any, Army, be, chief, not, our, Territory, used, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ م اپنی سرزمین کسی بھی ملک یا ریاست کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق امریکی مشیر سلامتی جنرل آرایچ مکماسٹر نے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے ملاقات کی۔ امریکی مشیر سلامتی […]
By MH Kazmi on April 18, 2017 afghanistan, blast, Boldak, casualties, depot, feared, in, spin, Territory, weapons اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
قندھار: افغانستان کے سرحدی علاقے اسپن بولدک کے اسلحہ ڈپو میں رات گئے مسلسل شدید دھماکوں میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ افغان ذرائع کے مطابق چمن کے قریب افغانستان کے سرحدی علاقے اسپن بولدک میں رات گئے اسلحہ ڈپو میں پے در پے کئی دھماکے ہوئے جو اتنے شدید تھے کہ ان کی […]
By MH Kazmi on April 18, 2017 about, in, Khan, Mishal, murder, report, SC, submit اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: مشال خان قتل سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مشال خان کے خلاف توہین مذہب کے شواہد نہیں ملے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آئی جی خیبر پختونخوا نے سپریم کورٹ میں مشال خان قتل سے متعلق رپورٹ جمع کرادی ہے، جس میں کہا گیا […]
By MH Kazmi on April 18, 2017 action, Korea:, military, north, of, only, result, the, Us, war, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے ایک بار پھر امریکا کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکا نے فوجی کارروائی کی کوشش کی تو اس کا نتیجہ صرف اور صرف جنگ ہوگی۔ برطانوی خبررساں ادارے سے انٹریو میں شمالی کوریا کے نائب وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ شمالی کوریا بین الاقوامی پابندیوں، مذمتوں اور […]
By MH Kazmi on April 18, 2017 back, door, from, Srinivasan's, stopped, the, thieves, turning اہم ترین, خبریں, کھیل
نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے این سری نواسن کی ’چور‘ دروازے سے کرکٹ میں واپسی کا راستہ روک دیا، انھیں آئی سی سی میں بھارت کی نمائندگی کا اختیار دینے سے صاف انکار کردیا گیا ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے سابق سربراہ این سری نواسن کوسپریم کورٹ نے ہی فکسنگ اسکینڈل […]
By MH Kazmi on April 18, 2017 2, A, Argentine, Arrest, coma, fan, football, in, into, one, strife, went اہم ترین, خبریں, کھیل
بیونس آئرس: ارجنٹائنی فٹبال میچ کے دوران ہونے والی ہنگامہ آرائی میں ایک شائق موت و زندگی کی کشمکش میں چلاگیا، وہ کومے کی حالت میں ہے تاہم حکام نے اس معاملے پر دو افراد کو حراست میں لیا ہے۔ یہ افسوسناک واقعہ گذشتہ دن بیلگیرانو اور ٹیلیرز کلبز کے درمیان کورڈوبا میں لیگ میچ کے دوران […]
By MH Kazmi on April 18, 2017 against, assembly, censure, in, Khan, killing, Mishal, motion, National, of, passed, the, unanimously اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: قومی اسمبلی نے مردان یونیورسٹی کے طالب علم مشال خان کے قتل کے خلاف مذمتی قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی ہے۔ وزیر برائے دفاعی پیداوار رانا تنویر نے ایوان میں مشال خان کے قتل کے خلاف قرارداد پیش کی، قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ ایوان مشال خان کے قتل کی […]
By MH Kazmi on April 18, 2017 20, demand, exceeds, first, MW, power, the, thousand, time, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
بڑھتی گرمی اور غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کی پریشانی بڑھادی، ملک میں اپریل کے مہینے میں پہلی بار بجلی کی طلب 20 ہزار میگا واٹ سے بڑھ گئی جبکہ شارٹ فال ساڑھے چھ ہزار میگا واٹ تک پہنچ گیا۔ وزارت پانی و بجلی نے شہروں میں اعلانیہ لوڈ شیدنگ کا دورانیہ 6 گھنٹے، دیہات میں […]
By MH Kazmi on April 18, 2017 against, application, contraband, hearing, heavy, in, of, times, traffic اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
کراچی کی اہم سڑکوں پر ممنوعہ اوقات میں ہیوی ٹریفک کی روانی کے خلاف درخواست کی سماعت میں چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے ریمارکس دئیے کہ المیہ ہے ہم پولیس والے کو ٹکے کاآدمی سمجھتے ہیں، پولیس کی وردی کااحترام کریں، پولیس کامطلب ریاست کی طاقت ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں کراچی کی اہم […]
By MH Kazmi on April 18, 2017 11, arrested, in, Karachi., operations, police, suspects اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی میں پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران دہشت گردی کی وارداتوں میں ملوث ٹارگٹ کلر سمیت 11ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔ پی آئی بی کالونی کی کرنال بستی میں پولیس نے کارروائی کر کے درویش آفریدی گروپ سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد یعقوب عرف فوجی کو گرفتار کرلیا۔ ایس […]
By MH Kazmi on April 18, 2017 embassy, had, infant, interviewed, the, Us اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
امریکی سفارت خانے نے تین ماہ کے شیرخوارکا انٹرویو کرڈالا، لندن سے امریکا سفر کے لئے ویزا درخواست پردادا کی چھوٹی سی غلطی کی سزا ننھے پوتے کو بھگتنا پڑی ، فارم پر غلطی سے دہشت گرد درج کردیا تھا ۔ برطانیہ سے تعلق رکھنے والےپال کینین نے فلوریڈا سفر کے ارادے سے جب اپنے […]
By MH Kazmi on April 18, 2017 60, control, days, extend, For, Punjab, Rangers, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پنجاب میں رینجرز کو مزید 60 روز کے لئے اختیارات دینے کا فیصلہ کرلیا گیا، صوبے میں رینجرز کے اختیارات کی مدت 22 اپریل کو ختم ہو رہی ہے۔ صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے جیو نیوز سے ٹیلی فونک گفتگو میں بتایا کہ پنجاب حکومت نے صوبے میں رینجرز کو مزید 60 روز […]
By MH Kazmi on April 18, 2017 Goddess, luck, merciful, of, on, sisters, the, twin, Us اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
امریکا کی جڑواں بہنوں پرقسمت کی دیوی مہربان ہوگئی، ایک نہیں دو نہیں ،پورے چالیس کالجوں نے 9 لاکھ ڈالر کی اسکالر شپ آفر کردی ، اسکالر شپ کی رقم پاکستانی روپوں میں 9 کروڑ 43 لاکھ سے بھی زائد بنتی ہے۔ امریکی ہائی اسکول کی جڑواں بہنوں نے مستقبل کی تعلیم کیلئے مختلف کالجوں […]
By MH Kazmi on April 18, 2017 another, Iٰnjustice, life, of, parents, took اہم ترین, خبریں, کالم
والدین کے حقوق کیلئے تو بہت سے مضامین منظر عام پر لا چکاہوں’ جیسے والدین کے بے شمار حقوق ہیں ایسے ہی اولاد کے بھی کچھ حقوق ہیں’ آج اللہ تعالیٰ نے اولاد کے حقوق پر لکھنے کی توفیق دی۔ دین نے والدین کو اُف تک کہنے سے منع کیا ہے تو دوسری طرف والدین […]
By MH Kazmi on April 18, 2017 actions, be, ethnicities, licking, our, will اہم ترین, خبریں, کالم
سال ڈیڈھ سال کا بچہ ماں کے ہاتھ سے کھانا کھا رہا ہے ماں ہر نوالے پہ بسم اللہ پڑھتی ہے ماں صدقے میرا بچہ پڑھ بسم اللہ الرحمن الرحیم بچہ توتلی زبان میں پڑھتا ہے ماں کی خوشی کی انتہا نہیں رہتی اب سوہنے نبی کا کلمہ سنائو بچہ کلمہ پڑھتا ہے یہ وہ […]
By MH Kazmi on April 18, 2017 afghanistan, attack, biggest, bomb, in, the, World اہم ترین, خبریں, کالم
امریکہ نے گزشتہ ہفتے افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں ایٹم بم کے بعد دنیا کے سب سے بڑے بم ”مدر آف آل بمز” گرایا اور بتایا کہ یہ بم داعش کے ٹھکانوں پر مارا گیا ہے جس میں داعش کے 36 جنگجو ہلاک ہوئے ہیں۔ اس بم کا وزن 21 ہزار پائونڈ بتایا جاتا ہے۔ […]