پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان
Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 37
Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 37
پیرس، ایفل ٹاور پر پاکستانی و کشمیری کمیونٹی یورپی برادری کےہمراہ بھارت کےکیخلاف یوم سیاہ منائے گی،سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کی خصوصی شرکت اور تمام سیاسی و سماجی راہنمائوں سے شرکت کی اپیل پیرس(یس ارد ونیوز) ایفل ٹاور پرآج شام پانچ بجے پاکستانی و کشمیری کمیونٹی یورپی برادری کےہمراہ ملکر بھارت کے یوم […]
پشاور: تحریک انصاف کے منحرف رہنما ضیاءاللہ آفریدی نے خیبرپختونخوا میں کرپشن ختم کرنے کے عمران خان کے دعوے کو جھوٹا قرار دے دیا۔ تحریک انصاف کے منحرف رہنما ضیاءاللہ آفریدی نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں کرپشن ختم کرنے اور احتساب کے تمام دعوے جھوٹے ہیں، عمران خان کو چیلنج دیتا ہوں کہ کرپشن کے […]
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے پاکستان میں سیکیورٹی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ٹیم پاکستان بھیجنے کی منظوری دے دی۔ سری لنکن کرکٹ کے چیف تھلنگا سماتھیپالا کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں سیکیورٹی کی جانچ پڑتال کے بعد ٹیم کو پاکستان میں 3 ٹی […]
پشاور: پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران متعدد مشتبہ اور 10 ملزمان کو گرفتار کرکے بھاری تعداد میں اسلحہ و بارود برآمد کرلیا ہے۔ پشاور اور اس کے گردونواح میں پولیس نے سرچ کرکے متعدد اشتہاری اور 10 ملزمان کو گرفتار کرکے بڑی مقدار میں بارودی مواد اور اسلحہ بھی برآمد کیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا […]
ایک سال کے دوران ڈیزل کی درآمدات میں 27 ، فرنس آئل کی درآمدات میں 11 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا کراچی: معاشی ترقی میں اضافے کے سبب پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات بھی بڑھ گئی ، ایک سال کے دوران ڈیزل کی درآمدات 27 فیصد جبکہ فرنس آئل کی امپورٹ میں 11 فیصد کا […]
حکام کی نااہلی کے باعث کھانے کی درآمدی اشیا کو چیک کرنے کا نظام موجود نہیں فوڈ اتھارٹی کا ڈھانچا تکمیل کے حتمی مراحل میں ہے ، سیکرٹری سائنس و ٹیکنالوجی اسلام آباد: وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے اعلیٰ حکام کی نااہلی کے باعث بیرون ملک سے منگوائی جانے والی کھانے پینے کی اشیائے خور […]
جی ٹی روڈ مشن میں کمشنر، اعلیٰ افسران اور ملازمین کارکنوں کو جلسہ گاہ تک لانے پر معمور رہے، جلسوں میں استعمال ہونے والے قالین، سیڑھیاں، ڈائس اور دیگر سامان بھی سرکاری گاڑیوں میں پہنچایا گیا: رپورٹ میں انکشاف لاہور: کروڑوں کے ترقیاتی و غیر ترقیاتی فنڈز سپریم کورٹ سے نا اہلی کے بعدعہدے سے […]
لاہور: ترجمان لاہور چڑیا گھر کے مطابق پانی کی کمی (ڈی ہائیڈریشن) اور گیسٹرو کی بیماری کے باعث وہاں صرف 5 ماہ کی کمسن شیرنی ’’انجیلا‘‘ جان کی بازی ہار گئی؛ اس طرح یہ صرف 15 دنوں میں گیسٹرو سے مرنے والا، شیر کا تیسرا بچہ ہے۔ یونیورسٹی آف ویٹرنری سائنسز کے سینئر ڈاکٹروں کی سرتوڑ کوششوں […]
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان رہا اور ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک ہزار پوائنٹس کی کمی ہوگئی۔ تین روز کی تعطیلات کے بعد کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان نظر آیا اور ہنڈرڈ انڈیکس ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی کے نتیجے میں 44 ہزار 2 سو […]
آسٹریلیا کے جارح مزاج بلے باز ڈیوڈ وارنر گردن پر گیند لگنے سے شدید زخمی ہوگئے۔ ڈارون میں دورہ بنگلادیش کے لئے لگائے گئے تربیتی کیمپ میں پریکٹس میچ کے دوران ڈیوڈ وارنر نے جوش ہیزلی وڈ کے باؤنسر کو ہک کرنے کی کوشش کی لیکن برق رفتار گیند گردن پر لگنے سے وہ زمین […]
100 اور1500 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ملتان اور کراچی میں منعقد ہو گی۔ 100 روپے کے اسٹوڈنٹ بانڈز کی قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 2 لاکھ ر وپے کے تین جب کہ تیسرے انعام میں ایک ہزار روپے کے 1199 انعامات ہیں۔ […]
بہاولنگر: میکلورڈ گنج میں گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ ہو کر باپ نے دو بیٹیوں کو گلا دبا کر قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔ بہاول نگر کے علاقے میکلورڈ گنج میں ریاض قاضی نامی شخص نے بیٹیوں کو گلا دبا کر قتل کرنے کے بعد خود بھی گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔ پولیس نے موقع پر […]
دو ہفتوں تک جوش و خروش دکھائی دیا، پانچ کروڑ جھنڈے فروخت ہوئے شہر بھر میں سٹالز لگائے گئے ، عوام نے بھرپور حب الوطنی کا مظاہرہ کیا کراچی: کراچی کے شہریوں نے ملک کی 70 ویں سالگرہ پر نئی تاریخ رقم کردی ۔ اس سال جشن آزادی کے حوالے سے 15 ارب روپے کی […]
بیوپاریوں، ٹرک ڈرائیورز، ہیلپرز کے روپ میں دہشتگردوں کے سہولت کاروں اور مشتبہ افراد کی آمد کا بھی انکشاف لاہور: پنجاب بھر میں ہیوی ٹرالرز اورٹرکوں میں قربانی کے جانوروں کی آڑ میں ممنوعہ اشیا ، جاسوسی آلات ، جدید امریکی اسلحہ ، گولیاں ، ہینڈ گرینیڈ ، ٹائم ڈیوائس بم وغیرہ سمگل کرنے جبکہ […]
علی زیدان کو لیجانے والے مسلح اغوا کار کون ہیں معلوم نہیں ہوسکا، حکام سابق وزیراعظم کو 2013میں بھی اغوا کرکے کچھ دیر بعد چھوڑ دیا گیا تھا طرابلس: لیبیا کے سابق وزیر اعظم علی زیدان کو دارالحکومت طرابلس میں ایک ہوٹل میں قیام کے دوران نامعلوم مسلح افراد نے اغواکرلیا۔ یہ معلوم نہیں ہوسکا […]
14 ویں صدی میں جب کوئی ملک اپنی سمندری حدود عبور کرتا تو توپیں فائر کر کے دوسرے ملک کو پیغام دیتا کہ وہ جنگ کرنے کے ارادے سے نہیں آیا اسلام آباد: صرف پاکستان میں یوم آزادی سمیت اہم سرکاری دنوں کا آغاز 21 توپوں کی سلامی سے نہیں ہوتا ، امریکا، برطانیہ، جرمنی، […]
شعبہ تعلیم کا سب سے بڑا مسئلہ ایلیمنٹری میں ہے، اعلی معیار کی تعلیم فراہم کر دیں تو ملک کا مستقبل محفوظ ہوگا: نجی یونیورسٹی کی تقریب سے مراد علی شاہ کا خطاب کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نےتعلیم کے شعبے میں کوئی کامیابی حاصل نہ کرنے کا اعتراف کر لیا۔ ان کا کہنا […]
نوازشریف کی غیر قانونی اور غیر جمہوری ریلی کیلئے سرکاری وسائل استعمال کئے گئے، ہمارے پاس سرکاری وسائل کے استعمال کے ناقابل تردید شواہد موجود ہیں، عدالت عظمیٰ کی جانب سے نا اہل قرار دیئے گئے شخص پر سرکاری وسائل کیوں لگائے؟: خط میں موقف اسلام آباد: تحریک انصاف نے نواز شریف کی جی ٹی […]
بچے بستے اٹھائے سکولز وینز، رکشوں اور والدین کے ساتھ سکول پہنچے، دوستوں اور اساتذہ سے مل کر بچوں کی خوشی دیدنی تھی، ڈھائی ماہ بعد تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہوا۔ لاہور: موسم گرما کی چھٹیوں کے بعد آج سے پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے کھل گئے، پہلے روز سکولوں میں عام دن کی مناسبت […]
دھرنا ختم کب ہوگا، اس کا فیصلہ ڈاکٹر طاہرالقادری کریں گے: پارٹی ذرائع، سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے بھی دھرنے میں شرکت کی یقین دہانی کرا دی۔ لاہور: عوامی تحریک کا کل سے شروع ہونے والا دھرنا ختم کب ہوگا اس کا حتمی فیصلہ ڈاکٹر طاہرالقادری کریں گے، خواتین کارکنوں کو ایک دن […]
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان کا جشن آزادی کانسرٹ منعقد کیا گیا جس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹرملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ ثقافتوں کے تبادلے سے باہمی احترام اور ہم آہنگی میں اضافہ ہوگا۔ پاکستان کےستر ویں یوم آزادی کے موقع پر اقوام متحدہ کی […]
حکومت پاکستان کی سرکاری ویب سائٹ سمیت کئی وزارتوں اور محکموں کی ہیک ہونےو الی ویب سائٹس سے بھارتی ہیکرز کے نعرےہٹا دیے گئے ، تاہم انہیں اب تک مکمل طور پربحال نہیں کیا جا سکا۔ گزشتہ روز بھارتی ہیکرز کی جانب سے 25 وزارتوں اور محکموں کی سرکاری ویب سائٹس ہیک کر کے ان […]
پنجاب کے تعلیمی اداروں اور اس کے اطراف کولا اور انرجی ڈرنکس کی فروخت بند کرنے کے لئے دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد آج سے انرجی ڈرنکس کے خلاف آپریشن شروع ہوگا۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں انرجی ڈرنکس کی فروخت بند کرنے کی 14 اگست تک […]