By MH Kazmi on August 25, 2017 at, eiffel tower, Paris, performed, Ustad Asif Santoo اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
پیرس:ایفل ٹاور پرفخر پاکستان استاد آصف علی خان سنتو کا فن کا شاندار مظاہرہ، دنیا بھر سے آئے سیاح اور شائقین موسیقی ’مستی ‘ میں جھومتے رہے پیرس(ایس ایم حسنین، فوٹو شیر فیصل) پیرس کے معروف ایفل ٹاور پر عظیم موسیقار اور قوال استاد آصف علی خان سنتو کولائیو کنسرٹ میں فن کا مظاہرہ کرنے کی […]
By MH Kazmi on August 25, 2017 Begum, butt, For, Javed, Kalsoom Nawaz, of, prayed, quick Health اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید بٹ نے مادر جمہوریت بیگم کلثوم نواز کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ پاک مادر جمہوریت کو جلد از جلد صحت کاملہ وعاجلہ عطا فرمائے۔ انہوں نے کہا پوری قوم ان کیلئے دعا […]
By MH Kazmi on August 25, 2017 Begum, campaign, chief, conduct, election, France, hanif, Kalsoom Nawaz, MIAN MUHAMMAD, of, organizer, PMLN, the, will اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
لاہور،لیگی کارکنوں کی قائد جمہوریت اور مادر جمہوریت سے محبت کی انوکی مثال، فرانس سے میاں محمد حنیف چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن فرانس، این اے120سے بیگم کلثوم نواز کی انتخابی مہم میں حصہ لینے کیلئے لاہور پہنچ گئے، لاہور(ایس ایم حسنین) پاکستان میں بسنے والے لیگی کارکنوں کا جوش و خروش اپنی جگہ مگر […]
By MH Kazmi on August 25, 2017 former, Minister, prime, strong اہم ترین, خبریں, کالم
یہ ایک عجیب مذاق ہے کہ نواز شریف کو عملی طور پر سپریم کورٹ سے بر طرف کیے جانے کے بعد وہ مزید مضبوط تر اور نمایاں ہوگئے۔ میاں صاحب تقریباً ساڑھے چار سال ملک پر حکمران رہے۔ ان کے خلاف تحریکیں بھی چلیں مگر وہ ٹس سے مس نہ ہوئے۔ وہ اس تمام عرصے میں […]
By MH Kazmi on August 25, 2017 Demonstration, in, religious, solidarity, the, USA اہم ترین, خبریں, کالم
امریکی ریاست منی سوٹا کی مسجد میں ہونے والے دھماکے کے خلاف ہزاروں کی تعداد میں لوگ مسجد کے باہر جمع ہوگئے اور امریکی انتہا پسندوں کے خلاف سخت احتجاج کیا، ان احتجاجی مظاہرین میں زیادہ تعداد غیر مسلموں کی تھی جن میں سیاستدان بھی شامل تھے۔ اسلامی مرکز کے منتظم اعلیٰ محمد عمر نے […]
By MH Kazmi on August 25, 2017 and, education, health, magazines اہم ترین, خبریں, کالم
ماہنامہ ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن ایک منفرد مجلہ ہے جس میں زندگی کے اور موجودہ پاکستانی معاشرے کے دو اہم ترین لیکن ’’تشنہ‘‘ پہلوؤں پر بات کی جاتی ہے کیونکہ اب تو یہ بات صاف صاف کھل چکی ہے کہ اگر کسی نے خود اپنے لیے کچھ کیا تو کیا ورنہ حکومت سے توقع رکھنا عبث ہے […]
By MH Kazmi on August 25, 2017 ban, divorce, issue, of, on, the, three اہم ترین, خبریں, کالم
بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ بہت سخت ہے اور اس میں کسی قسم کا کوئی ابہام بھی نہیں ہے۔ بھارتی آئین کے منافی کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا جس میں مردوں اور عورتوں کو اپنی زندگی آزادانہ طور پر گزارنے کی ضمانت دی گئی ہے۔ میری خواہش ہے کہ بھارتی مسلمانوں کو سپریم کورٹ کی طرف […]
By MH Kazmi on August 25, 2017 fourth, If, is, the, this, time اہم ترین, خبریں, کالم
پنساری کے بیٹے نے دوسرا آپشن منتخب کیا‘ڈاکٹر نے چھت کے ساتھ رسی لٹکا کر اس کی ٹانگ باندھ دی اور اس نے پانچ ماہ تک اسی حالت میں رہنا تھا‘ وہ کروٹ تک نہیں بدل سکتا تھا‘ اس کی نظروں کے سامنے چھت تھی‘ چھت کی کڑیاں تھیں‘ کڑیوں پر مکڑیوں کے جالے تھے اورجالوں میں […]
By MH Kazmi on August 25, 2017 After, also, come, cricket, hockey, pakistan, ready, to, World, XI اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: پاکستان میں کھیلوں کے شائقین کیلیے ایک اور خوشخبری آگئی ہے کرکٹ کے بعد ہاکی ورلڈ الیون بھی پاکستان آنے کے لیے تیار ہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ذرائع نے تصدیق کی کہ نومبر میں ہاکی کی ورلڈ الیون پاکستان کا دورہ کرے گی جس میں اولمپکس، ورلڈ چیمپئن ٹیموں کے کھلاڑی بھی شامل ہوں گے۔ […]
By MH Kazmi on August 25, 2017 Bhutto, Bilawal, got, Permission, stay, the, to, wife, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے سکھر کے رہائشی بلاول بھٹو کو اپنی نومسلم بیوی ماریہ کے ساتھ زندگی گزارنے کی اجازت دے دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے نو مسلم ماریہ کی پسند کی شادی کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے نومسلم لڑکی ماریہ سے استفسار کیا کہ آپ نے متاثر […]
By MH Kazmi on August 25, 2017 A, actor, became, failed, Singing, successful, the اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: سچے سُروں سے نا آشنا بہت سے گلوکاروں کا کیرئیر ایکٹنگ نے ’’ بچا ‘‘ لیا۔ ماڈرن موسیقی کواپنا اُڑھنا بچھونا کہنے والوں میں آج کے معروف اداکارفواد خان ، جنید خان، گوہرممتازاورفرحان سعید سمیت دیگرشامل ہیں جنہوں نے میوزک کے شعبے سے اپنا کیرئیر شروع کیا لیکن پھراداکاری سے وابستہ ہوگئے۔ اسی طرح ماضی […]
By MH Kazmi on August 25, 2017 came, For, girl, lesson, movies, Nawazuddin, siddiqui, teaching, the, to, village اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ اداکار نواز الدین صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اداکاری کے شوق کی وجہ سے نہیں بلکہ اپنے گاؤں کی ایک لڑکی کو سبق سکھانے کے لیے فلموں میں آئے۔ نوازالدین صدیقی کا شمار بالی ووڈ کے صف اول کے اداکاروں میں ہوتاہے، انتہائی غریب اور پسماندہ گھرانے سے تعلق رکھنے والے […]
By MH Kazmi on August 25, 2017 DIXIT, innings, lifes, Madhuri, new, started اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: دھک دھک گرل مادھوری ڈکشٹ نے فلم پروڈیوسر بننے کا فیصلہ کرلیا ہے اوربہت جلد وہ مراٹھی فلم پروڈیوس کرتی نظرآئیں گی۔ بالی ووڈ کی دھک دھک گرل مادھوری ڈکشٹ فلم انڈسٹری میں اپنی دلکش مسکراہٹ، بہترین رقص اورخوبصورت اداکاری کے لیے مشہور ہیں ان تمام خوبیوں کے ساتھ مادھوری میں ایک اور خوبی یہ بھی […]
By MH Kazmi on August 25, 2017 9, Ahmed, fans, faraz, For, from, has, left, Separated, years اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: اردو کےعظیم رومانوی شاعر احمد فراز کو مداحوں سے بچھڑے 9 برس بیت گئے۔ احمد فراز14 جنوری 1931 کو صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے کوہاٹ میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام سید احمد شاہ تھا اور فرازان کا تخلص تھا۔ احمد فراز نے ابتدائی تعلیم اسلامیہ ہائی اسکول کوہاٹ جب کہ پشاورسے اعلیٰ تعلیم حاصل کی۔ ترقی پسندانہ شاعری […]
By MH Kazmi on August 25, 2017 A, cricketers, experience, For, foreign, is, pakistan, unique اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: ورلڈ الیون کے کھلاڑیوں نے دورئہ پاکستان کو منفرد تجربہ قرار دیدیا۔ اپنے پیغام میں ورلڈ الیون کے کوچ اینڈی فلاور نے کہاکہ مہمان کرکٹرز آئندہ ماہ لاہور میں سیریز کیلیے ممکنہ سیکیورٹی انتظامات پر مطمئن ہیں،وہ اس بات پر بہت خوش ہیں کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کیلیے اٹھائے جانے والے اقدامات میں انھیں […]
By MH Kazmi on August 25, 2017 A, afridi, make, najam, of, part, proposal, rejected, sethi, the, to, World, XI اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: نجم سیٹھی نے شاہد آفریدی کو ورلڈ الیون کا حصہ بنانے کی تجویز مسترد کردی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ آل راؤنڈر ریٹائر ہوچکے، میں نے خود ان سے الوداعی میچ کھیلنے کی پیشکش کی توانھوں نے کہا تھا کہ مجھے ضرورت نہیں، اس لیے میرے خیال […]
By MH Kazmi on August 25, 2017 Amir, Faryal, Khan, last, Makhdoom, threat, to اہم ترین, خبریں, کھیل
لندن: باکسر عامر خان کو ان کی اہلیہ فریال مخدوم نے دھمکی دی ہے کہ اگرعامر نے طلاق کے لیے عدالت سےرجوع کیا تو وہ اپنی بیٹی کو لےکر امریکا منتقل ہوجائیں گی۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان اوران کی اہلیہ فریال مخدوم کے درمیان علیحدگی کا معاملہ ٹھنڈا ہوتا نظرنہیں آرہا، ہرگزرتے دن کے ساتھ دونوں […]
By MH Kazmi on August 25, 2017 Announcement, answere, hosting, najam, No, of, on, question, sethi, teams, the اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: ورلڈ الیون کا اعلان کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی انتہائی خوشگوار موڈ میں نظر آئے۔ پریس کانفرنس کے آغاز میں چہکتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ آج وہ دن آگیا جس کا آپ سب کو انتظار تھا، مجھے تنگ کیا ہوا تھا کہ ورلڈ الیون کے نام دے دو، ہماری ایکسکلوسیو اسٹوری بن […]
By MH Kazmi on August 25, 2017 afghanistans, alone, AMERICAN, bad, be, can, For, media, pakistan, situation, to, very اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اسلام آباد: امریکی ذرائع ابلاغ اور تھینک ٹینکس نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کو تنہا کرنے کی کوششوں کے نتیجے میں افغانستان کی صورتحال بہت خراب ہوسکتی ہے۔ امریکی پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا میں صدر ٹرمپ کی نئی افغان پالیسی کے حوالے سے بحث جاری ہے تاہم صدر ٹرمپ کی جانب سے پاکستان کی امداد کے خاتمے سے […]
By MH Kazmi on August 25, 2017 African, Chad, close, country, Doha, embassy, in, orders, Qatar, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
دوحہ: قطر نے وسطی افریقی ملک چاڈ پر بلیک میلنگ کا الزام عائد کرتے ہوئے اسے اپنا سفارتخانہ فوری طور پر بند کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق قطر کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ افریقی ملک چاڈ اپنے ملک میں واقع […]
By MH Kazmi on August 25, 2017 4, citizens, close, countries, decided, For, more, the, to, Us, visas اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: یو ایس ڈیپارٹمنٹ آف ہوم لینڈ سیکیوریٹی کے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ چار ملکوں کےلیے امریکی ویزوں پر تاحکمِ ثانی پابندی لگانے کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا ہے کیونکہ وہ امریکی حکومت سے تعاون نہیں کررہے۔ ویزا پابندی کی زد میں آنے والے ملکوں میں کمبوڈیا، اریٹیریا، گنی اور سیرالیون […]
By MH Kazmi on August 25, 2017 5, all, deported, from, in, Interior, last, million, Ministry, more, of, over, Pakistani, people, than, the, were, World, years اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ پانچ سالوں کے دوران دنیا کے 134 ممالک سے 5 لاکھ سے زائد پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیا گیا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے سینیٹ اجلاس میں جمع کرائے گئے تحریری جواب میں بتایا گیا کہ گزشتہ پانچ سالوں کے دوران دنیا کے 134 ممالک سے 5 لاکھ […]
By MH Kazmi on August 25, 2017 15kg, action, ANF's, exported, Heroin, highway, karachi, on, Super اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: اینٹی نارکوٹس فورس (اے این ایف) نے سپر ہائی وے کے قریب کارروائی کرتے ہوئے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 15 کلو گرام ہیروئن برآمد کر لی۔ اے این ایف نے کراچی کے علاقے سپرہائی وے پر خفیہ اطلاع پر کارروائی کی اور موٹر سائیکل پر سوار دو ملزمان کو […]
By MH Kazmi on August 25, 2017 buildings, in, locked, not, of, Official, Pay, quetta, rent, schools, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کوئٹہ: کلی قمبرانی اور کلی فتح باغ میں سرکاری اسکولوں کو مالک نے کرائے کی عدم ادائیگی پر خالی کرالیا۔ کوئٹہ کے علاقے کلی قمبرانی اور کلی فتح باغ میں سرکاری اسکول مالک مکان نے ایک بار پھر خالی کرالئے۔ 29 روز قبل بھی مالک مکان نے اسکولوں کو خالی کرالیا تھا تاہم وزیراعلیٰ بلوچستان نے واقعے […]