By MH Kazmi on August 21, 2017 be, been, born, Dutt, have, I, Kapoor, Ranbir, Sanjay, to اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور کا کہنا ہے کہ انہیں لگتا ہے وہ سنجے دت بننے کیلئے ہی پیدا ہوئے ہیں۔ بالی ووڈ میں ان دنوں سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم کے چرچے جاری ہیں جس میں رنبیر کپور مرکزی کردار نبھارہے ہیں، فلم ابتدا ہی سے میڈیا کی توجہ کا مرکز […]
By MH Kazmi on August 21, 2017 captain, English, happy, in, match-winers, night, of, on, presence, root, Success, test, the اہم ترین, خبریں, کھیل
برمنگھم: انگلش کپتان جوئے روٹ اپنی ٹیم میں الیسٹر کک، جیمز اینڈرسن اور اسٹورٹ براڈ جیسے میچ ونرز کی موجودگی پر کافی خوش ہیں۔ جوئے روٹ کہتے ہیں کہ ہم سب ہی ان کھلاڑیوں کی کلاس اور صلاحیتوں کو اچھی طرح جانتے ہیں، یہ میری خوش قسمتی ہے کہ تینوں بیک وقت میری ٹیم میں موجود ہیں۔ […]
By MH Kazmi on August 21, 2017 By, charge, Dhawan, Lankan, Shikhar, sri, stick, Untouchable اہم ترین, خبریں, کھیل
دمبولا: پہلے ون ڈے میں شیکھر دھون کے لاٹھی چارج نے آئی لینڈرز کو بے حال کردیا، بھارتی اوپنر نے برق رفتار بیٹنگ سے ٹیم کو 9 وکٹ سے فتح دلادی۔ ٹیسٹ سیریز میں شرمناک شکست کے بعد ون ڈے سیریز میں بھی سری لنکا کا آغاز انتہائی مایوس کن ثابت ہوا جس میں اسے 9 وکٹ […]
By MH Kazmi on August 21, 2017 camps, Debt, deprived, dismissed, from, hockey, of, Players اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: ایشیا ہاکی کپ کی تیاریوں کیلیے اسلام آباد کیمپ میں ٹرائلز سے قبل نکالے جانے والے 13 پلیئرز کو تاحال واجبات ادانہ کیے جاسکے۔ ایشیائی ایونٹ میں عمدہ کارکردگی کے حصول کے لیے ملک بھر میں کھلاڑیوں کے ٹرائلز لیے گئے جن میں سے 63 پلیئرزکاانتخاب کرکے ان کا کیمپ نصیر بندہ ہاکی اسٹیڈیم اسلام […]
By MH Kazmi on August 21, 2017 cup, mark, National, on, question, the, Twenty20 اہم ترین, خبریں, کالم
لاہور: رواں ماہ شیڈول قومی ٹوئنٹی 20 کپ کے انعقاد پر سوالیہ نشان لگ گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے انوکھے فیصلے ہمیشہ زیر بحث رہے ہیں اور ان فیصلوں کو گاہے بگاہے سابق ٹیسٹ کرکٹرز اور شائقین کی طرف سے بھی شدید تنقید کا نشانہ بننا پڑتا رہا ہے، حال ہی میں پی سی بی نے کیربیئین پریمیئر لیگ […]
By MH Kazmi on August 21, 2017 19, accident, Africa, in, killed, South, traffic اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
جوہانسبرگ: جنوبی افریقا میں پیش آنے والے ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جنوبی افریقا کے صوبے کوازولو نتال کے علاقے پیٹرمیریز برگ میں ایک تیز رفتار منی بس بے قابو ہوکر ہائی وے سے نیچے جا گری جس کے نتیجے میں 18 افراد […]
By MH Kazmi on August 21, 2017 and, announces, court, high, in, lahore, lawyers, Punjab, Sindh, strife, strike, tomorrow اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: ہائی کورٹ کے باہر وکلا پر شیلنگ کے خلاف کل پنجاب اور سندھ کے وکلا نے کل عدالتی کارروائیوں کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ نے عدالت عالیہ کے باہر وکلا کے احتجاج کے دوران پولیس کی شیلنگ کے خلاف منگل کو ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔ اس سلسلے میں لاہور ہائی کورٹ بار […]
By MH Kazmi on August 21, 2017 benazir, Bhutto, case, Daily, decision, hearing, murder, of, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نمبر ایک نے پراسیکیوٹرز کو کل سے حتمی بحث شروع کرنے کا حکم دیا ہے۔ جج اصغر خان نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ کیس میں مزید […]
By MH Kazmi on August 21, 2017 Ahsan, collapse, Conspiracies, curtains, do, from, institutions, Iqbal, Nawaz, not, raise, Sharif, soon, the, to, want, will, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہاہے آئین و قانون کی بالادستی ہر صورت برقرار رکھی جائے گی، قومی اداروں سے مل کر دہشت گردی کو شکست دیں گے۔ اسلام آباد میں ’’کاگف‘‘ اور قومی امن رابطہ کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ احمد عمران نقشبندی مرشدی سے ملاقات کے دوران وزیر داخلہ نے کہا حکومت نیشنل ایکشن […]
By MH Kazmi on August 21, 2017 A, against, dar, decision, filed, ishaq, Panama's, petition, revised اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بھی پاناما فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواست دائرکردی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسحاق ڈار کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی نظر ثانی درخواست 9 صفحات پر مشتمل ہے، درخواست وفاقی وزیر کے وکیل شاہد حامد اور ڈاکٹر طارق حسن نے دائر کی۔ وفاقی […]
By MH Kazmi on August 21, 2017 against, case, commission, dismissed, Disqualified, election, imran, Khan, petition, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف نااہلی کی درخواست عدم پیروی پر خارج کردی۔ الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف نااہلی کی درخواست خارج کردی ہے۔ الیکشن کمیشن میں عمران خان کی نااہلی کی درخواست ہاشم بھٹہ نے دائر کی تھی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا […]
By MH Kazmi on August 21, 2017 A, developed, distribution, elections, For, Formula, General, of, pti, tickets اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے آئندہ عام انتخابات میں ٹکٹوں کی تقسیم کے لیے ٹکٹوں کی تقسیم کا فارمولا طے کرلیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف نے آئندہ عام انتخابات میں ٹکٹوں کی تقسیم کے لیے دوصوبوں میں پارلیمانی بورڈ قائم کرنے کیساتھ ساتھ ٹکٹوں کی تقسیم کا فارمولا طے کرلیا ہے جس کے مطابق گزشتہ […]
By MH Kazmi on August 21, 2017 40, fake, in, issuance, lahore, Licenses, of, revealed, thousand, weapons اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: سرکاری حکام کی ملی بھگت سے 40 ہزار سے زائد جعلی اسلحہ لائسنس جاری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ لاہور شہرمیں 2002سے لیکر اب تک اسلحہ لائسنس بنانے کا اختیار ڈی سی اوز اور اب ڈپٹی کمشنرز کے پاس ہے۔ ڈی سی آفس میں باقاعدہ طور پر اسلحہ برانچ ہے، شکایات ملنے پر ڈی سی او […]
By MH Kazmi on August 21, 2017 10, 5, A, and, Clash, fighter, in, injured, jet, missing, Oil, soldiers, tanker, Us, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سنگاپور: امریکی بحریہ کے جنگی جہاز اور آئل ٹینکر میں تصادم کے نتیجے میں 10 فوجی لاپتہ اور 5 زخمی ہوگئے۔ امریکی بحریہ کے مطابق سنگاپور کے ساحل کے قریب گائیڈڈ میزائل سے لیس جہاز ’یو ایس ایس جان مکین‘ اور لائیبیریا کے آئل ٹینکر ’ایلنک ایم سی‘ ایک دوسرے سے ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں امریکی جہاز […]
By MH Kazmi on August 21, 2017 62, 63, Able, amendment, article, be, Constitution, government, in, not, of, tahir ul qadri, the, to, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت کو آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 میں ترمیم کرنے کی نہ تو جرات ہو گی اور نہ ہی انہیں ترمیم کا موقع ملے گا۔ لندن روانگی سے قبل لاہور ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہرالقادری کا […]
By MH Kazmi on August 21, 2017 America's, expected, is, Pakistan's, policy, ready, response, severe, strategy اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: سینئر حکام کا کہنا ہے کہ امریکا کی نئی افغان حکمت عملی کے اعلان سے قبل ہی حکومت پاکستان نے اس کے منفی اثرات کا توڑ کرنے کیلیے مختلف آپشنز پر غور شروع کردیا ہے۔ ایک جانب جب ٹرمپ انتظامیہ افغانستان کے لیے کافی عرصے سیزیر بحث افغان حکمت عملی کا اعلان کرنے جارہی ہے […]
By MH Kazmi on August 21, 2017 actions, asif, DUE, his, Nawaz, reached, Sharif, the, to, verdict, Zardari اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ کو مقتدر بنانے کے بجائے نوازشریف خود اختیارات کا منبع بن گئے تھے اور اپنے اعمال کی وجہ سے ہی وہ اس انجام کو پہنچے ہیں۔ بلاول ہاؤس لاہور میں آصف زرداری سے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نیلم جبار، بشیر ریاض، عبدالقادر شاہین، قیوم سومرو، عزیز الرحمان […]
By MH Kazmi on August 21, 2017 angry, became, coach, failure, from, India, Lankan, Nic, of, on, Players, Pothas, sri, the, Worst اہم ترین, خبریں, کھیل
دمبولا: بھارت کے ہاتھوں پہلے ون ڈے میں شکست کے بعد سری لنکا کے قائم مقام کوچ نک پوتھاس نے بیٹسمینوں پر برہم ہوگئے۔ نک پوتھاس نے کہا کہ ایک کوچ ہونے کے ناطے ہمارا کام کھلاڑیوں کو تیار کرنا ہوتا اور میدان میں انھیں جاکر لڑنا ہوتا ہے، وہاں پر انھیں اپنی خامیوں اور خوبیوں […]
By MH Kazmi on August 21, 2017 By, compared, defeated, goals, PSG, six, to, Toulouse, two اہم ترین, خبریں, کھیل
تولوز نے 18 منٹ میں گول کیا، ہاف ٹائم پر سکور 1-2 تھا، دوسرے ہاف میں پی ایس جی نے مزید چار گول سکور کر دیئے بارسلونا: فرانسیسی فٹبال کلب پی ایس جی کو تو جیسے نیمار جونیئر کا ریکارڈ معاہدہ راس ہی آ گیا ، فتوحات پہ فتوحات ہی حصے میں آنے لگیں ، […]
By MH Kazmi on August 21, 2017 area, Balochistan, body, bullets, dead, from, killed, of, peoples, Recovered, three, Turbat, were, with اہم ترین, بلوچستان, خبریں, مقامی خبریں
لیویز حکام کا کہنا ہے کہ مارے جانے والے افراد کا تعلق پنجاب کے علاقے رحیم یار خان سے ہے۔ تربت: لیویز حکام کے مطابق لاشیں تربت کے علاقے ہوشاب سے ملی ہیں، جن کی شناخت محمد سلیم، اللہ ودھایا اور نادر حسین کے ناموں سے کر لی گئی ہے۔ تینوں افراد کو گولیاں مار […]
By MH Kazmi on August 21, 2017 25, are, Bosnia's, Fresh, later, still, wounds, years اہم ترین, خبریں, کالم
سربیا نے بوسنیا کے اعلان آزادی کیساتھ ہی وہاں دھاوا بول کر نسل کشی کا آغاز کیا ، تین ہزار سے زائد لوگوں کی زندگیاں چھین لی گئیں بوسنیا کی لڑائی کو 25 سال گزر گئے ، لیکن اس کے زخم ان مائوں کے لئے آج بھی تازہ ہیں جن کے جوان بیٹے اور جوان […]
By MH Kazmi on August 21, 2017 Arabia, be, in, moon, of, saudi, seen, the, today, will, Zi-ul-Haj اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے دوربین اور سادہ طریقہ اپنائیں، چاند نظر آنے کی صورت میں قریبی سرکاری ادارے یا عدالت پہنچ کر شہادتیں قلمبند کرائیں: سعودی اعلیٰ عدالتی کونسل کی شہریوں سے اپیل ریاض: سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس آج شام ہوگا، سعودی عرب کی اعلیٰ عدالتی […]
By MH Kazmi on August 21, 2017 appeal, approval, be, For, hearing, held, Kalsoom, Nawaz, nomination, of, papers, today, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف تحریک انصاف، پیپلز پارٹی اور عوامی تحریک نے لاہور ہائیکورٹ میں اپیلیں دائر کر رکھی تھیں۔ لاہور: الیکشن کمیشن میں کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کے خلاف اپیلوں کی سماعت آج ہوگی، جسٹس مامون الرشید اور جسٹس شاہد وحید پر مشتمل ٹربیونل سماعت کرے […]
By MH Kazmi on August 21, 2017 against, came, degrees, DERA, do, get, Ghazi, Indus, Khan, not, on, out, roads, students, the, university اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ڈیرہ غازی خان کی انڈس یونیورسٹی نے سال بھر فیس ہتھیائی، ڈگریاں جاری نہ کیں، مسئلہ حل نہ ہوا تو ایک سال سڑکوں پر رہیں گے: احتجاجی طلباء، پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل بھی احتجاج میں شریک ڈیرہ غازیخان: ڈیرہ غازی خان میں انڈس یونیورسٹی کے طلباء ڈگریاں نہ ملنے پر یونیورسٹی انتطامیہ اور […]