By MH Kazmi on August 23, 2017 ash, burning, burnt, cheapest, in, Islamabad's, Many, market, shops, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سیکٹر ایچ نائن میں واقع سستے بازار میں لگی آگ سے کئی دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں جب کہ فائربریگیڈ کاعملہکئی گھنٹوں سے آگ پر قابو پانے میں مصروف ہے۔ اسلام آباد کے سیکٹر ایچ نائن میں کچرے کو ٹھکانے لگانے کے لیے آگ لگائی گئی تھی جس نے تیز ہوا کے باعث وہاں […]
By MH Kazmi on August 23, 2017 Awareness, best, For, highlighting, is, Jamil, nadia, Platform, play, public, the, TV اہم ترین, خبریں, شوبز
کراچی: اداکارہ نادیہ جمیل نے کہا ہے کہ ڈرامہ ایسی صنف ہے جس کے ذریعہ آپ سنجیدہ بات کو بھی آسان انداز میں پیش کردیتے ہیں تاکہ عوام میں شعور و آگاہی فروغ پائے۔ ’’گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ایک عرصے بعد ڈرامہ ’’مجھے جینے دو‘‘ میں واپسی کررہی ہوںجس کی بنیادی وجہ اس ڈرامہ کا موضوع ہے، […]
By MH Kazmi on August 23, 2017 again, be, business, canvas, displayed, movies, of, old, record, will اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: جدید ٹیکنالوجی سے بننے والی پاکستانی فلموں کے انداز میں یکسانیت کے باعث سینئر فلم میکرز نے عیدالاضحیٰ کے دنگل میں چند برس قبل ریکارڈ بزنس کرنے والی فلموں کو میدان میں اتارنے پرغورشروع کردیا۔ فلم کے پروڈیوسرچوہدری اعجاز کامران نے بتایا کہ آج کے دورمیں ملٹی اسٹارکاسٹ فلمیں بننے کا رجحان بہت کم ہوگیا ہے۔ […]
By MH Kazmi on August 23, 2017 also, bollywood, divorce, has, issue, jumped, of, on, simultaneously, star, the, three اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بھارتی سپریم کورٹ نے گزشتہ روز بیک وقت تین طلاق دینے کے عمل کوغیر قانونی قرار دیا ہے جس پر ہر جانب سے تبصرے اور تجزیے کئے جارہے ہیں ایسے میں بالی ووڈ کے وہ لوگ بھی اظہار خیال کررہے ہیں جن کا براہ راست اس معاملے سے کوئی تعلق ہی نہیں۔ بھارتی اسٹار رشی کپور ہر معاملے […]
By MH Kazmi on August 23, 2017 A, Actress, from, great, hollywood, Meera, offer, to اہم ترین, خبریں, شوبز
کراچی: نامور پاکستانی اداکارہ میرا نے حال ہی میں ٹوئٹر پر اعلان کیا ہے کہ وہ بہت جلد ہالی ووڈ میں قدم رکھنے جارہی ہیں۔ پاکستانی اسکینڈل کوئین اور معروف اداکارہ میرا کو خبروں میں رہنے کا ہنر آتا ہے، فلمیں اور جاندار کردار نہ ہونے کے باوجود میرا کا شمار ان اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہیں میڈیا […]
By MH Kazmi on August 23, 2017 170, A, bombing, Civilians, Died, in, Syria, Us, week اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
آستانہ: شامی شہر رقہ میں امریکی اتحادی فوج کی داعش کے خلاف بمباری کے دوران ایک ہفتے میں 170 شہری جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکی اتحادی فوج نے رقہ میں ایک ہفتے کے دوران 250 بار داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے، رقہ پر شامی حکومت کے مکمل کنٹرول […]
By MH Kazmi on August 23, 2017 A, bad, Kit, Kohli, quality, Unhappy, Virat, with اہم ترین, خبریں, کھیل
ممبئی: بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے خراب کوالٹی کی آفیشل کٹ فراہم کرنے پر شکایت کردی۔ بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور ساتھی کھلاڑیوں نے آفیشل کٹ کی کوالٹی خراب ہونے کی شکایت کردی۔ واضح رہے کہ کھیلوں کی مصنوعات بنانے کی والی ایک معروف کمپنی 2006 سے بھارتی کرکٹ سے منسلک ہے، اس نے حالیہ معاہدہ 370 کروڑ […]
By MH Kazmi on August 23, 2017 akram, and, before, being, broken, paired, waqar, waseem, were, Younis اہم ترین, خبریں, کھیل
کراچی: پاکستان سپر لیگ کی نئی فرنچائز ملتان سلطانز میں وسیم اکرم اور وقار یونس کی جوڑی بننے سے پہلے ہی ٹوٹ گئی۔ وسیم اکرم اور وقار یونس کو اپنے کھیلنے کے دور میں دنیا کی خطرناک ترین فاسٹ بولنگ جوڑی قرار دیا جاتا تھا، یہ پاکستان سپر لیگ کی نئی فرنچائز ملتان سلطانز میں یکجا ہونے […]
By MH Kazmi on August 23, 2017 all, AMERICAN, Cabinet, countries, Decide, Federal, friendly, into, on, policy, take, the, to, trust اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے تمام دوست ممالک کو امریکی پالیسی سے متعلق اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہےاور اس سلسلے میں وزیراعظم آج سعودی عرب کا دورہ بھی کریں گے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں جنوبی ایشیا سے متعلق نئی امریکی پالیسی پر ڈیڑھ […]
By MH Kazmi on August 23, 2017 Alliance, end, Non-NATO, Pakistan's, status, threatens, to, USA اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن بھی صدر ٹرمپ کے نقش قدم پر چل پڑے اورپاکستان کو نان نیٹو اتحادی حیثیت ختم کرنے کی دھمکی دیدی۔ امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے واشنگٹن میں افغان پالیسی پر میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان نان نیٹو اتحادی ہے اور امریکی فوج سے قریبی تعلقات بھی ہیں تاہم اگر پاکستان اسی طرح […]
By MH Kazmi on August 23, 2017 A, assembly, blamed, has, in, National, submitted, Tehreek-e-iltawa, Tehreek-e-Insaf, the, trump اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: تحریک انصاف نے ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریر سے جنم لینے والی صورتحال پربحث کیلئے تحریک التواء جمع کرادی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریرسے جنم لینے والی صورتحال پربحث کیلئے تحریک التواء داخل کرادی۔ تحریک التواء عارف علوی، شاہ محمود قریشی، اسدعمر، شفقت محمود اور شیریں مزاری کی جانب سے جمع کروائی گئی۔ تحریک التوا […]
By MH Kazmi on August 23, 2017 After, bandits, changer, escape, from, Haripur, in, millions, money, of, Roberry, rupees اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ہری پور: جی ٹی روڈ پر ڈاکو منی چینجر سے کروڑوں روپے مالیت کی ملکی اور غیر ملکی کرنسی لوٹ کر فرار ہوگئے۔ ہری پورمیں جی ٹی روڈ پر واقع منی چینجر کی دکان میں 3 ڈاکو داخل ہوئے، سیکیورٹی گارڈز کو یرغمال بنانے کی کوشش کے دوران ایک ملازم نے مزاحمت کی کوشش کی تو […]
By MH Kazmi on August 23, 2017 AMERICAN, new, on, Pakistan's, policy, ready, response, strategy اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان نے امریکا کی افغانستان اور جنوبی ایشیا کے لیے نئی پالیسی پر جوابی حکمت عملی تیار کرلی۔ امریکی صدر ٹرمپ نے اپنی نئی پالیسی میں پاکستان کو کھلی وارننگ دی اور الزام عائد کیا کہ امریکا پاکستان کو اربوں ڈالر دیتا ہے لیکن پاکستان دہشت گردوں کو پناہ دیتا ہے۔ گزشتہ روز وزیراعظم […]
By MH Kazmi on August 23, 2017 business, during, exchange, in, pakistan, positive, stock, trend اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ کئی روز سے مندی کر رجحان تھا اور 100 انڈیکس میں پوائنٹس کی مسلسل کمی دیکھی جارہی تھی۔ تاہم، آج مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہی مثبت رجحان سے ہوا اور کاروبار کے دوران سرمایہ کاروں […]
By MH Kazmi on August 23, 2017 also, in, included, james, name, Neesham, new, of, team, the, World, XI, zealand اہم ترین, خبریں, کھیل
دورہ پاکستان کے لئے ورلڈ الیون میں شمولیت کے لیے نیوزی لینڈ کے کرکٹر جیمی نیشم کا نام بھی سامنے آگیا ہے۔ اگلے ماہ ستمبر میں ورلڈ الیون کی ٹیم تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے کے لئے پاکستان آئے گی جب کہ پی سی بی کی جانب سے چند روز میں کھلاڑیوں کے حتمی ناموں […]
By MH Kazmi on August 23, 2017 For, good, imran, Kalsoom, Khans, Nawaz, wishes اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کو گلے کا کینسر تشخیص ہونے پر ان کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان نے اپنی ٹوئٹ میں بیگم کلثوم نواز کی تصویر شیئر کی اور لکھا […]
By MH Kazmi on August 23, 2017 Companies, Dar's, ishaq, NAB, of, records, SECP, submitted, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن پاکستان نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی کمپنیوں کا ریکارڈ نیب میں جمع کرادیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار پر آمدن سے زائد اثاثے رکھنے کا الزام ہے اور پاناما کیس میں سپریم کورٹ نے ان کے خلاف نیب ریفرنس کا حکم دیا ہے جس کے لیے نیب نے تیاری شروع […]
By MH Kazmi on August 23, 2017 62, 63, any, be, Khursheed, modified, not, person, save, Shah, to, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ حکومت نواز شریف کو بچانے کے لئے آرٹیکل 62،63 میں ترمیم کرنا چاہتی ہے لیکن پیپلزپارٹی کسی شخصیت کو بچانے کے لئے ایسا ہر گز نہیں کرے گی۔ اپنے چیمبر میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا […]
By MH Kazmi on August 23, 2017 abbasi, Arabia, Khaqan, Minister, on, prime, saudi, Shahid, to, traveled, visit اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ایک روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے ہمراہ وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور وزیر خارجہ خواجہ آصف بھی سعودی عرب گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم سعودی ولی عہد اور دیگر اعلیٰ سعودی حکام کے ساتھ […]
By MH Kazmi on August 23, 2017 Army, Calls, chief, discovered, goodness, Kalsoom, Nawaz, of, Sharif اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو ٹیلی فون کیا ہے۔ سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کو برطانوی ڈاکٹروں نے گلے کا کینسر تشخیص کیا ہے تاہم ڈاکٹروں کا کہنا ہےکہ کلثوم نواز کا کینسر قابل علاج ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس […]
By MH Kazmi on August 23, 2017 Afridi's, Century, championship, county, in, Shahid, stunning, t20, the اہم ترین, خبریں, کھیل
انگلینڈ میں جاری کاونٹی ٹی ٹوئنٹی چیمپئن شپ نیٹ ویسٹ ٹی 20 بلاسٹ میں شاہد آفریدی نے شاندار سنچری اسکور کی ہے۔ شاہد آفریدی نے ہمپشائر کی نمائندگی کرتے ہوئے ڈربی شائر کے خلاف پہلا کواٹر فائنل کھیل رہے تھے ۔وہ ٹیم کی جانب سے بحیثیت اوپنر کھیلنے آئے اور10 چوکوں، 7 چھکوں کی مدد […]
By MH Kazmi on August 23, 2017 accompany, came, imran, Khan, rasheed, roads, sheikh, the, them, then, to, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے عمران خان کی جانب سے سڑکوں پر آنے کی صورت میں ان کا ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے۔ شیخ رشید نے کہا کہ ن لیگ نے جو کھیل کھیلا خود اس کے شکنجے میں آگئے، اب ان کو آئین اور قانون میں تبدیلیاں یاد آرہی […]
By MH Kazmi on August 23, 2017 100-year-old, away, cricketer, former, new, passed, was, Zealand's اہم ترین, خبریں, کھیل
ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر ٹام پچرڈ 100 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ سابق فاسٹ بولر ٹام پچرڈ ان بہترین فاسٹ بولرز میں سے ایک قرار دیے جاتے ہیں جنھیں ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کا موقع نہیں ملا، ایک بار انھیں 20 برس کی عمر میں 1937 میں ٹیم میں طلب بھی کیا گیا […]
By MH Kazmi on August 23, 2017 asian, dhaka, federation, hockey, in, Pak India, proposes, series اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: ایشین ہاکی فیڈریشن پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان ہاکی میچز نیوٹرل مقام پر کرانے کیلیے میدان میں آ گئی۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان جب بھی حالات کشیدہ ہوتے ہیں تو دوسرے شعبوں کی طرح اس کا منفی اثر دونوں ملکوں کے کھیلوں پر بھی پڑتا ہے، پی ایچ ایف کی بھرپورکوششوں کے باوجود گزشتہ ایک عشرہ […]