By MH Kazmi on August 27, 2017 arrive, emergency, in, of, on, pakistan, president, states, the, tomorrow, United, Vice, visit, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: نائب امریکی وزیر خارجہ برائے جنوبی ایشیا ایلس ویلز کل ہنگامی دورے پرپاکستان پہنچ رہی ہیں جس میں وہ امریکیپالیسی پر پاکستانی حکام سےتبادلہ خیال کرینگی۔ امریکا کی قائم مقام نائب وزیرخارجہ برائے جنوبی ایشیا ایلس ویلز کل پاکستان پہنچیں گی، اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے مطابق ایلس ویلز نئی افغان پالیسی کے اعلان کے بعد […]
By MH Kazmi on August 27, 2017 azha, Eid, establish, on, plan, police, security, Sindh, ul اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: عیدالاضحیٰ کے موقع پر سندھ پولیس نے سیکیورٹی پلان تیار کرلیا ہے جس کے مطابق صوبے بھر میں عید کے موقع پر 12 ہزار 3 سو افسران و اہلکاروں کو تعینات کیا جائے گا۔ ترجمان سندھ پولیس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق عیدالاضحیٰ کے موقع پر پولیس نے کنٹی جنسی پلان تیار کرلیا گیا […]
By MH Kazmi on August 27, 2017 in, inside, jhang, killed, person, police, self, station, suicide, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
جھنگ: تھانہ اٹھارہ ہزاری میں بیوی کے ساتھ زیادتی کے ملزمان کو رہا کرنے پر احتجاجاً خود سوزی کرنے والا صفدر نامی شخصجان کی بازی ہار گیا۔ جھنگ میں تھانہ اٹھارہ ہزاری میں پولیس کے رویئے سے تنگ آکر خود سوزی کرنے والا شخص جاں بحق ہوگیا ہے۔ پولیس کی زیادتیوں اور بااثر ملزمان کو رشوت […]
By MH Kazmi on August 27, 2017 at, By, forces, Iraqi, ISIS, occupy, spinning, Tilafer اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بغداد: عراقی فورسز نے ایک ہفتے کے آپریشن کے بعد داعش کو پسپا کرکے تلعفر شہر پر دوبارہ قبضہ کر لیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراقی افواج نے داعش سے آخری عراقی شہر تلعفر کا کنٹرول بھی چھڑا لیا ہے۔ عراقی فوج کے کمانڈر جنرل عبدالعامر نے بتایا کہ انسداد دہشت گردی یونٹس نے تلعفر کے مرکزی حصے […]
By MH Kazmi on August 27, 2017 120،, are, badly, being, government, in, mehmood, NA, Qureshi, Resources, Shah, used اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
ملتان: تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ این اے 120 میں الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی جارہی ہے اور سرکاری وسائل کا بھی بے دریغ استعمال کیا جارہا ہے۔ ملتان میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو میں تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ […]
By MH Kazmi on August 27, 2017 against, asif, cases, For, made, Many, Me, political, revenge, the, were, Zardari اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ مقدمات جھوٹے اور سیاسی انتقام کے لیے بنائے گئے لیکن پهر بهی مقدمات سامنا کیا۔ لاہور میں سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری سے ارباب عالمگیر اور عاصمہ ارباب عالمگیر نے ملاقات کی جس میں رہنماؤں نے آصف زرداری کو نیب کے […]
By MH Kazmi on August 27, 2017 government, KPK, list, of, Punjab, sent, terrorists, the, to, wanted اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پنجاب حکومت نے اہم اور مطلوب دہشت گردوں کی فہرست خیبرپختونخوا حکومت کو ارسال کردی۔ پنجاب حکومت نے مطلوب دہشت گردوں کی گرفتاری کے لئے فہرست حساس اداروں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بھی ارسال کی۔ پنجاب حکومت کی جانب سے دہشت گردوں کو تین مختلف کیٹیگریز میں رکھا گیا ہے جن کے […]
By MH Kazmi on August 27, 2017 Accused, afghan, and, Commander, in, of, Peshawar, presence, quetta, taliban, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
افغانستان میں تعینات امریکی فوج کے کمانڈر جنرل جان نکلسن نے الزام عائد کیا ہے کہ افغان طالبان قیادت کوئٹہ اور پشاور میں موجود ہے جس سے باخبر ہیں۔ افغان ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے جنرل جان نکلسن کا کہنا تھا کہ افغانستان کے باہر دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کا مسئلہ سنگین ہے […]
By MH Kazmi on August 27, 2017 AMERICAN, Boxer, Expensive, fight, History, May, Most, of, the, weather, won اہم ترین, خبریں, کھیل
امریکی باکسر مے ویدر نے آئرلینڈ کے مخالف باکسر کو شکست دے کر نہ صرف اپنے کیرئیر کی 50ویں فائٹ میں کامیابی حاصل کی بلکہ تاریخ کی مہنگی ترین فائٹ اپنے نام کرنے کا اعزاز بھی حاصل کیا۔ لاس ویگاس کے ٹی موبائل ارینا میں ہونے والی فائٹ کے ابتدائی تین راؤنڈز میں آئرش باکسر […]