By Web Editor on August 31, 2017 be, benazir, Bhutto, case, decision, heard, murder, of, the, today, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
انسداد دہشت گردی کی عدالت کی جانب سے آج سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس کا فیصلہ سنایا جائے گا۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے گزشتہ روز بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت کے دوران وکلا کے دلائل مکمل ہونے کے بعد کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا تھا جو آج […]
By Web Editor on August 31, 2017 awami, head, homeland, of, returned, tahir ul qadri, tehreek, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری آج لندن سے وطن واپس پہنچ گئے۔ ڈاکٹر طاہرالقادری لمبہ عرصہ بیرون ملک میں گزارنے کے بعد 8 اگست کو وطن پہنچے تھے جہاں لاہور ایئرپورٹ سے انہیں ریلی کی صورت میں ماڈل ٹاؤن لایا گیا جب کہ ان کے قافلے میں تحریک انصاف کے رہنما بھی شریک […]
By Web Editor on August 31, 2017 america, and, between, contact, foreign, high, Level, No, office, pakistan, spokesperson, the, there, was اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا کا کہنا ہےکہ پاکستان اور امریکا کے درمیان فی الحال اعلیٰ سطح کا رابطہ نہیں ہوا۔ دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا نے افغانستان میں دہشت گردی کے واقعات کی مذمت کی جب کہ ٹیکساس میں طوفان سے ہونے والی تباہ […]
By Web Editor on August 31, 2017 5, building, collapse, collapsed, DUE, eight, floor, heavy, in, killed, Mumbai, people, rain, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ممبئی میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جب کہ 100 سال پرانی 5 منزلہ عمارت گرنے سے 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کے علاقے بھیندی بازار کے علاقے میں 5 منزلہ عمارت منہدم ہوگئی جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 4 کو بحفاظت نکال لیا گیا۔ عمارت منہدم […]
By Web Editor on August 31, 2017 A, against, filed, Minister, prime, rasheed, reference, sheikh اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ریفرنس دائر کردیا۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ایل این جی کرپشن کا سمندر ہے، اس معاملے پر قطر سے معاہدے کا پارلیمنٹ میں کوئی رکارڈ نہیں، امید ہے […]
By Web Editor on August 31, 2017 application, assets, decision, frozen, Nawaz, of, on, save, Sharif اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے اثاثے منجمد کرنے سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مامون رشید نے درخواست گزار بیرسٹر جاوید اقبال کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کی۔ بیرسٹر جاوید اقبال نے نوازشریف کے خلاف عدالت میں تین متفرق درخواستیں دائر کررکھی ہیں جن میں سابق […]