By Web Editor on November 18, 2017 A, america, children, dying, in, Muslim, of, supports, thousands, who اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
لاس اینجلس: امریکہ میں ایک مسیحا ایسا بھی ہے جو جان لیوا مرض کے شکار معصوم بچوں کو اپنے گھر میں رکھ کر انہیں ہر ممکن حد تک خوش رکھنے کی کوشش کرتا ہے۔ یہ مریض بچے کسی بھی وقت موت کے منہ میں جاسکتے ہیں۔ 62 سالہ محمد بزیک ایک عرصے قبل لیبیا سے امریکہ […]
By Web Editor on November 18, 2017 Amir, biggest, Faryal, from, Khan, life, mistake, of, separation, the, was اہم ترین, خبریں, کھیل
لندن: برطانوی نژاد پاکستانی باکسرعامر خان نے اپنی اہلیہ فریال مخدوم سے لڑائی اور علیحدگی کو زندگی کی سب سے بڑی غلطی قرار دیدیا۔ گزشتہ ایک برس سے پاکستان سمیت دنیا بھر کے میڈیا کو اپنے گھریلو جھگڑوں اورعلیحدگی سے پریشانی میں مبتلا رکھنے والے باکسر عامر خان نے اپنی اہلیہ فریال مخدوم سےعلیحدگی کو زندگی […]
By Web Editor on November 18, 2017 56, billions, Chairman, Companies, corruption, government, in, investigate, NAB, of, orders, Punjab, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو کے چیرمین نے پنجاب حکومت کی 56 کمپنیوں میں اربوں کی کرپشن کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے پنجاب حکومت کی 56 پبلک لمیٹڈ کمپنیوں میں بدعنوانی اور من پسند بھرتیوں سے متعلق شکایات کا نوٹس لے لیا۔ چیرمین نیب کے مطابق پبلک لمیٹڈ کمپنیوں میں […]
By Web Editor on November 18, 2017 aid, earthquake, Pakistani, reached, Tehran, to, Victims اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے ایران میں زلزلے سے متاثرہ خاندانوں کے لئے بھیجی گئی امداد تہران پہنچ گئی ہے۔ پاکستان کی جانب سے بھیجی گئی امداد ایران پہنچ گئی ہے. پاکستانی ائر فورس کا سی 130 طیارہ امدادی سامان لے کر تہران پہنچا۔ ایران میں تعینات پاکستان کے سفیر آصف درانی نے امداد سامان ہلال […]
By Web Editor on November 18, 2017 Ambassador, Arabia, back, Calls, from, Germany, his, protest, saudi اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ریاض: سعودی عرب نے جرمنی کے دارالحکومت برلن میں تعینات اپنے سفیر کو احتجاجاً واپس بلالیا ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق جرمن وزیر خارجہ سگمار گیبرئیل نے اپنےلبنانی ہم منصب سے ملاقات کےدوران کہا تھا کہ سعودی عرب نے لبنان کے سابق وزیر اعظم سعد الحریری کو ان کی مرضی کے خلاف ریاض میں روک رکھا […]
By Web Editor on November 18, 2017 4, and, Britain, crash, helicopter, in, kills, people, plane اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لندن : برطانوی علاقے بیکھنگم شائر کاؤنٹی کے قریب ایک ہیلی کاپٹر اور جہاز دوران پرواز آپس میں ٹکرا گئے جس کے دوران 4 افراد ہلاک ہوگئے غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی علاقے ایلزبری کے سیاحتی مقام بکنھہم شائر میں ایک جہاز اور ہیلی کاپٹر دوران پرواز فضا میں ٹکرا نے کے بعد زمین بوس […]
By Web Editor on November 18, 2017 also, Army, city, from, has, Iraqi, ISIS, last, released, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بغداد: عراقی فوج نے انبار صوبے کے ضلع راوہ کو مکمل طور پر داعش تنظیم سے واپس لے لیا ہے، جسکے بعد ضلع کی سرکاری عمارت پر عراقی پرچم لہرا دیا گیا ہے عراقی وزیر دفاع عرفان الحیالی نے داعش کیخلاف اس کامیابی پر عراقی فورسز اور عوام کو مبارکباد پیش کی ہے ۔عراقی وزیر دفاع […]
By Web Editor on November 18, 2017 Died, fear, Godfather, mafia, of, Sicilian, sign, the, unfortunate اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
6 عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا اور کوما کی حالت میں تھا، پرما میں قائم جیل کے ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ خوف اور دہشت کی علامت سسلین مافیا کے بدنام زمانہ گاڈ فادر کی موت ہوگئی،87 سالہ ٹوٹورینا “باس آف دی باسز” اور “دی بیسٹ” درندہ کے نام سے مشہور تھا، وہ […]
By Web Editor on November 18, 2017 about, accident, Amitabh, Bachchan, being, denied, in, injured, news, the اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی : بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن نے کار حادثے میں زخمی ہونے کی خبروں کو جعلی قرار دیتے ہوئے کہا کہ میرا کوئی ایکسیڈنٹ نہیں ہوا میں بالکل ٹھیک ہوں۔ بھارتی میڈیا میں چند روز سے یہ خبریں گردش کررہی ہیں کہ اداکارامیتابھ بچن کولکتہ سے ممبئی واپسی پرایئرپورٹ جاتے ہوئے حادثے کا شکار ہوگئے […]
By Web Editor on November 18, 2017 3-year-old, 30-year-old, A, appeared, be, boy, DUE, illness, man, mysterious, to اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
بیجنگ: 3 سال کی عمر میں وینگ تیان فینگ کی جسمانی بڑھوتری کا عمل رک گیا، قد 80 سینٹی میٹر ہے ، خود سے کھانا بھی نہیں کھا سکتا یوں تو کئی افراد بڑی عمر کے ساتھ بھی بچپن کی کچھ عادتیں اور اطوار اپنائے رکھتے ہیں لیکن ایک شخص ایسی پراسرار بیماری میں مبتلا ہے […]
By Web Editor on November 18, 2017 45, another, billion, da, Leonardo, of, over, painting, rupees, sold, Vinci اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ایک اندازے کے مطابق لیونارڈو ڈاونچی کی یہ نایاب تصویر ان 20 پینٹنگز میں سے ایک ہے جو انہوں نے سن 1500ء اور 1505ء کے درمیان بنائی تھیں۔ نیو یارک کے آکشن ہاؤس میں فروخت ہونیوالی تصویر کم سے کم 500 سال پرانی ہے۔ لیونارڈو ڈاونچی کی کم سے کم 500 سال پرانی تصویر سلواتور […]
By Web Editor on November 18, 2017 Ambani, children, do, how, know, money, much, Mukesh, of, pocket, you اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
لاہور: بھارتی بزنس مین مکیش امبانی کا شمار دنیا کے امیر ترین افراد میں ہوتا ہے۔ اسی وجہ سے موصوف ہمیشہ خبروں میں رہتے ہیں کیونکہ لوگ ناصرف ان کے بارے میں بلکہ ان سے وابستہ چیزوں اور لوگوں کے بارے میں بھی جاننا چاہتے ہیں۔ بلاشبہ امبانی خاندان کا شمار دنیا کے امیر ترین خاندانوں […]
By Web Editor on November 18, 2017 Deepika, deployed, heavy, house, of, out, Padukone, Police's, the اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بھارتی فلمسٹار دیپکا پڈوکون کے گھر کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فلمسٹار کو فلم پدماوتی میں کام کرنے اور فلم کے سکرپٹ پر ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے دھمکیاں موصول ہو رہی تھیں جس پر دپیکا کی سکیورٹی کیلئے انکے گھر کے باہر پولیس […]
By Web Editor on November 18, 2017 Ahsan, be, ECL, in, included, Iqbal, name, the, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: نیب لاہور نے نوازشریف اور انکے بچوں کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی سفارش تو کر دی لیکن اسکا نتیجہ شاید کچھ نہ نکلے۔ نیب لاہور نے نوازشریف اور انکے بچوں کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی سفارش تو کر دی لیکن اسکا نتیجہ شاید کچھ نہ نکلے، کیونکہ […]
By Web Editor on November 18, 2017 be, given, not, police, Rangers, should, work اہم ترین, خبریں, کالم
ایک بات یاد رکھنا بہت ضروری ہے مجمع کو دوسری جگہ منتقل کرنا یا ہٹانا رینجرز کا نہیں پولیس کا کام ہے اور پولیس ہی کو کرنا چاہیے۔ اسلام آباد میں دھرنے سے نمٹنے کیلئے تیاریاں کی جا رہی ہیں لیکن ایک بات یاد رکھنا بہت ضروری ہے کہ مجمع کو دوسری جگہ منتقل کرنا […]
By Web Editor on November 18, 2017 closed, For, is, loans, parliamentarians, Reason, the, what اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
لاہور: حکومت اور اپوزیشن کی تمام جماعتوں نے سٹیٹ بینک سے وضاحت مانگی ہے کہ آخر ارکان پارلیمنٹ کا قصور کیا ہے۔ ملک کے پارلیمنٹیرین کو شکایت ہے کہ بینک انہیں قرضے یا کریڈٹ کارڈز نہیں دے رہے بلکہ ان کے اکائونٹ کھولنے میں بھی لیت و لعل سے کام لے رہے ہیں اس حوالے سے […]
By Web Editor on November 18, 2017 completed, government, in, islamabad, responsibility, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: اسلام کے دس روز سے راستے بند ہیں، ان کو ٹینٹ لگانے اور تماشا کرنے کی اجازت کیوں دی گئی۔ حدیث نبوی ہے کہ راستے میں اگر کانٹا بھی پڑا ہو تو اسے ہٹا دو، یہ بھی صدقہ ہے اور مومن کیلئے یہ ضروری ہے، لیکن اسلام آبا د میں اسلام کے نام پر کیا […]
By Web Editor on November 18, 2017 For, government, is, LHC, measures, not, on, Punjab, responsible, Smog, the, timely اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: سموگ کیخلاگ بروقت اقدامات نہ کر کے حکومت نے غیر ذمہ داری دکھائی، عملی اقدامات کے بجائے سموگ ڈیٹا کے تجزیوں میں وقت ضائع کیاگیا: تحریری فیصلہ لاہور ہائیکورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے سموگ ایمرجنسی ایکشن پلان پر سختی سے عملدرآمد کا حکم دے دیا۔ لاہو ہائیکورٹ نے سموگ کیس کا تحریری فیصلہ […]
By Web Editor on November 18, 2017 area, bodies, five, from, of, people, quetta, Recovered, Tajban, Turbat اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
تربت: جاں بحق افراد میں سے 3 کی شناخت بدر منیر، عثمان قادر اور دانش علی کے ناموں سے ہوئی ہے۔ تربت کے علاقے تجابان سے مزید 5 افراد کی لاشیں ملی ہیں، تین روز میں ملنے والی لاشوں کی تعداد 20 ہوگئی۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تجابان سے مزید 5 افراد کی لاشیں ملی […]
By Web Editor on November 18, 2017 24, administration, Ahsan, away, directing, For, hours, Iqbal's, Operation, to, turn اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: ہائیکورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد قانون تقاضا ہے، مذہبی رہنما اور مشائخ کرام اپنا کردار ادا کریں: وفاقی وزیر داخلہ کی اپیل وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے اسلام آباد انتظامیہ کو فیض آباد دھرنا ختم کرانے کیلئے آپریشن 24 گھنٹے موخر کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ […]
By Web Editor on November 18, 2017 dar, decided, Federal, Finance, ishaq, Minister, resign, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: اسحاق ڈار نے خرابی صحت کے باعث کابینہ سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا، وزیر خزانہ کے اہلخانہ نے فیصلے سے متعلق وزیراعظم کو آگاہ کر دیا: ذرائع وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ اسحاق ڈار نے خرابی صحت کے باعث کابینہ سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا۔ ذرائع […]
By MH Kazmi on November 17, 2017 bashir, dinner, Ex.President, For, France, grand, Javed Butt, Khalid, mirza, organized, PMLN اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
پیرس(یس اردو نیوز) سیاسی سماجی شخصیت سابق صدر مسلم لیگ ن، فرانس جاوید اختر بٹ کے پاکستان روانگی کے موقع پر معروف سماجی شخصیت اور اے آر وائی کے اینکر پرسن مرزا خالد بشیر نے ان کے اعزاز میں شاندار عشائیہ دیا۔ جس میں پیرس کی سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی جن میں قاری […]
By MH Kazmi on November 17, 2017 and other, before, Departing, For, friends, Perform, saudi arabia, to, today, Umair Baig, Umrah, with Qari Farooq Ahmed Farooqi اشتھارات, اہم ترین, تارکین وطن, خبریں
پیرس(یس اردو نیوز) ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت جناب عمیر بیگ کو اللہ تعالی نے عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائی ہے.عمیر بیگ کو ان کی فیملی دوست احباب اور قاری فاروق احمد نے نیک خواہشات کے ساتھ پیرس کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ چارلس ڈیگال پر رخصت کیا۔ قاری فاروق احمد فاروقی نے نیک […]
By MH Kazmi on November 17, 2017 funeral, his, in, mother, Natha Chappar, of, on, pakistan, Raja Abdul Hameed اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
راجہ عبدالحمید آف نتھہ چھتر کی والدہ رضائے الہی سے پاکستان میں وفات پا گئی تھیں، انکی نماز جنازہ آج بعد نماز جمعہ نتھہ چھتر میں ادا کی گئی پیرس(یس اردو نیوز) پیرس کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت راجہ عبدالحمید آف نتھہ چھتر کی والدہ جو رضائے الہی سے پاکستان میں وفات پا گئی تھیں، انکی نماز جنازہ آج بعد نماز […]