By Web Editor on November 7, 2017 and, be, can, from, how, is, it, saved, Smog, the, what, Why اہم ترین, خبریں, کالم
سموگ کیا ہے؟ سموگ ایک ہوائی آلودگی ہے جو انسان کی دیکھنے کی صلاحیت کم کردیتی ہے۔ یہ لفظ پہلی دفعہ 1900ء میں دھواں اور دھند کے ملاپ کے لیے سننے میں آیا تھا۔ یہ دھواں کوئلہ جلنے سے بنتا ہے۔ صنعتی علاقوں میں سموگ واضح کثرت سے دیکھی جا سکتی ہے اور یہ شہروں […]
By Web Editor on November 7, 2017 got, mirza, of, out, Sania, ten, top اہم ترین, خبریں, کھیل
لندن: بھارتی کھلاڑی ثانیہ مرزا ڈبلیو ٹی اے کی نئی ڈبلز رینکنگ میں ٹاپ ٹین سے باہر ہو کر بارہویں نمبر جا پہنچیں ہیں۔ یہ مارچ دوہزار چودہ کے بعد پہلا موقع ہے جب انہیں دس ابتدائی کھلاڑیوں کی فہرست سے باہر ہونا پڑا۔ سنگلز رینکنگ میں کوکو وینڈے ویگھے نے دو درجے ترقی کی بدولت […]
By Web Editor on November 7, 2017 Ahmed, decision, dropped, from, National, principal, shehzad, team, to اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: ٹیسٹ اوپنر احمد شہزاد کی خراب فارم اور مسلسل ناکامی کے بعد انہیں قومی ٹیم سے ڈراپ کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا ہے اور وہ آئندہ مہم جوئی کے دوران پاکستانی ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق قومی سلیکشن کمیٹی نے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو تجویز دی ہے کہ وہ […]
By Web Editor on November 7, 2017 Alam, Arthur, Fawad, luden, meet, Mikey, test, today, will, with اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: جب بھی آل رائونڈر کی ضرورت ہوئی ملک کی نمائندگی کیلئے طلب کرینگے، ہیڈ کوچ کی یقین دہانی آل راؤنڈر فواد عالم کی قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر سے ملاقات ہوئی جب کہ کل ان کا فٹنس ٹیسٹ ہوگا۔ فواد عالم نے گزشتہ روز نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہیڈ کوچ سے ملاقات […]
By Web Editor on November 7, 2017 against, and, announce, extent, extreme, go, japan, Korea:, north, to, Us, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ٹوکیو: امریکی صدر کا کہنا ہے کہ جاپان بہترین اتحادی ہے ، وہ امریکی ہتھیاروں سے شمالی کوریا کے میزائل گرا سکتا ہے ، اسے بڑے پیمانے پر اسلحہ فروخت کرسکتے ہیں۔ امریکا اور جاپان نے کہا ہے کہ وہ شمالی کوریا کیخلاف انتہائی حد تک جائیں گے ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پریس کانفرنس سے […]
By Web Editor on November 7, 2017 foreign, Minister, Myanmar, Next, Rex, tillerson, Us, visit, week, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ اپنے دورے کے دوران میانمار کی قیادت سے روہنگیا مسلمانوں کے بحران پر گفتگو کریں گے۔ امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن آئندہ ہفتے میانمار کا دورہ کریں گے۔ ان کے ترجمان کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وہ اس دورے کے دوران میانمار کی قیادت سے روہنگیا مسلمانوں کے علاقے رخائن […]
By Web Editor on November 7, 2017 abdul, Aziz, bin, By, Death, Fahd, firing, Prince, reports, saudi اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کراچی: سعودی عرب میں چو بیس گھنٹے کے دوران ایک اور شہزادہ جاں بحق ہو گیا، شہزادہ منصور بن مقرن ہیلی کاپٹر کے حادثے میں اتوار کے روز جاں بحق ہو گئے تھے۔ اطلاعات کے مطابق شہزادہ عبدالعزیز بن فہد کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا گیا اس دوران گارڈز کی فائرنگ سے وہ جاں بحق ہوگئے۔ […]
By Web Editor on November 7, 2017 Army, home, house, in, Indian, kashmir, Occupied, of, Operation, Pulwama, search, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سرینگر: لوگ گھروں سے نکل آئے ،مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے فورسز نے طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا، آنسو گیس کے گولے داغے جبری مذاکرات کا کوئی جواز نہیں: حریت کانفرنس مقبوضہ کشمیر میں ضلع پلوامہ کے علاقے مونگہ ہامہ میں لوگوں نے بھارتی فوج کے آپریشن کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرے کئے ، بھارتی فوجیوں […]
By Web Editor on November 7, 2017 30, children, hospital, in, killed, pradesh, uttar اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: معاملے کی تحقیقات کیلئے پولیس نے کالج کے پرنسپل سمیت 9 افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا، کارروائی کا آغاز بھارتی ریاست اترپردیش میں 48 گھنٹے میں 30 نوزائیدہ بچے ہلاک ہو گئے۔ دو ماہ پہلے بھی اسی ہسپتال میں ایک سو پانچ افراد ادویات نہ ملنے کے باعث ہلاک ہو گئے تھے۔بابا راگھو […]
By Web Editor on November 7, 2017 best, is, Khan, Mahira, performer, Ranveer, Singh, the اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: ویسے تو ماہرہ خان اور رنبیر کپور کی نیویارک میں وائرل تصاویر کو کافی وقت گزر چکا ہے تاہم میڈیا آج بھی بہت سے اداکاروں سے اس پر سوال کرنے سے گریز نہیں کر رہا۔ حال ہی میں رنویر سنگھ سے ماہرہ خان کے حوالے سے ان کی رائے پوچھی گئی جس پر انہوں نے […]
By Web Editor on November 7, 2017 Aishwarya, fanney, Image, in, Khan, rai, released اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن کی فلم ’’ پھنے خان‘‘ میں حلیے کی تصویر منظر عام پر آگئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایشوریہ رائے بچن کی فلم پھنے خان میں حلیے کی تصویر فلمساز کرن جوہر کی فلم ’’اے دل ہے مشکل میں‘‘صبا کے کردار سے ملتی جلتی ہے۔ ایشوریہ فلم میں پاپ […]
By Web Editor on November 7, 2017 be, disabled, film, in, Kangana, life, made, on, Players, the, twisted, will اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: اداکارہ کنگنا رناوت فلم ’مانیکرنیکا دی کوئین آف جھانسی‘ پر کام کر رہی ہیں۔ اداکارہ کنگنا رناوت فلم ’مانیکرنیکا دی کوئین آف جھانسی‘ کے مکمل ہوتے ہی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنیوالی پہلی معذور خاتون کھلاڑی ارونیما سنہا کی زندگی پر بننے والی فلم میں جلوہ گر ہوں گی۔ فلم کی عکسبندی کے شیڈول کا اعلان […]
By Web Editor on November 7, 2017 coming, Films, identities, in, make, Pakistani, the, their, time, will, Worldwide, zeba اہم ترین, خبریں, شوبز
کراچی: زیبا بختیار کہتی ہیں کہ عید پر ریلیز ہونیوالی فلموں نے کامیابیاں سمیٹ کر فنکاروں اورفلمسازوں کی حوصلہ افزائی کی۔ اداکارہ و ہدایتکارہ زیبا بختیار نے نئی فلم پر کام شروع کر دیا۔ زیبا بختیار کا کہنا ہے کہ آنیوالے وقت میں پاکستانی فلمیں پوری دنیا میں اپنی شناخت بنائینگی۔ ہمارے ملک میں نوجوان فلم […]
By Web Editor on November 7, 2017 about, Never, say, seven, these, things, yourself اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
لاہور: ہم اکثر لوگوں سے اپنے بارے میں بات کرتے ہوئے اپنے بارے میں کوئی ایسی بات کہہ جاتے ہیں جو ہمارے نزدیک تو مثبت ہوتی ہے لیکن لوگوں پر اپنا منفی اثر چھوڑ جاتی ہے۔ ہر انسان کو اپنے بارے میں بات کرنے کا شوق ہوتا ہے۔ جب ہم نئے لوگوں سے ملتے ہیں تو […]
By Web Editor on November 7, 2017 Expensive, Most, pizza, the, worlds اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
روم: اٹلی سے تعلق رکھنے والے کچھ باورچیوں نے مل کر دنیا کا سب سے مہنگا پیزا بنا لیا۔ یہ پیزا کھانے کیلئے آپ کی جیب میں 77 لاکھ روپے ہونا ضروری ہیں۔ پیزا کا ذائقہ ہمیشہ سے لوگوں کیلئے مزیدار رہا ہے اور شاید اسی وجہ سے لوگ پیزا کے پیچھے پاگل ہیں۔ اس اطالوی […]
By Web Editor on November 7, 2017 Africa, bridge, bunji, Demonstration, from, in, jumping, of, South اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
لاہور: کھلاڑیوں نے 216 میٹر بلند پل سے جمپنگ کا مظاہرہ کر کے ایڈونچر کا شوق بھی پورا کیا ، دنیا والوں کو حیران بھی کر دیا ایڈونچر کے شوقین نوجوانوں کیلئے شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا اور اپنے اس شوق کی تکمیل کیلئے وہ ہر حد سے گزرجاتے ہیں چاہے اس دوران اُن کی […]
By Web Editor on November 7, 2017 A, book, burning, fire, from, Read, to, unique اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
لاہور: کسی کتاب کو جلانا نہایت ہی ناپسندیدہ اور بدترین فعل ہے جس پر کتاب دوست افراد سخت اشتعال میں بھی آسکتے ہیں کسی کتاب کو جلانا نہایت ہی ناپسندیدہ اور بدترین فعل ہے جس پر کتاب دوست افراد سخت اشتعال میں بٍھی آسکتے ہیں لیکن اس وقت کیا کیا جائے جب کسی کتاب کو پڑھا […]
By Web Editor on November 7, 2017 Corrupt, imran, institutions, is, Khan, save, targeting, the, themselves, to, tool اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اٹک: نواز شریف اور آصف زرداری نے ہمیشہ اپنے لئے کھیلا، ملک کیلئے نہیں، کچھ لوگ صرف ذاتی مفاد کے لئے سیاست میں آئے، کرپٹ ٹولہ اپنے آپ کو بچانے کیلئے اداروں کو نشانہ بنا رہا ہے، عمران خان کا اٹک میں جلسے میں خطاب چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے […]
By Web Editor on November 7, 2017 afghanistan, diplomatic, foreign, in, murder, Nayyar, office, officer, Pakistan's, rana, spokesperson اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد/کابل: افغانستان میں پاکستانی سفارتی اہلکار قتل، افغان حکام کی تصدیق، پاکستانی سفارتی اہلکار پر 2 حملہ آوروں نے فائرنگ کی، جاں بحق اہلکار جلال آباد ایمبیسی کے ویزہ سیکشن میں تعینات تھا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق، افغانستان میں پاکستانی سفارتخانے کے عملے کے رکن کو قتل کر دیا گیا ہے۔ رانا نیئر جلال […]
By Web Editor on November 7, 2017 abbasi, acknowledged, Differences, in, Khaqan, Minister, party, prime, Shahid, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مانچسٹر: میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ چھوٹے موٹے اختلافات تو چلتے رہتے ہیں تاہم بڑی سطح کے اختلافات کا تاثر غلط ہے۔ نواز شریف کو وزارت عظمیٰ سے ہٹائے جانے کے بعد حکمران جماعت مسلم لیگ ن میں اختلافات کسی سے ڈھکے چھپے نہیں، تاہم اب وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی […]
By Web Editor on November 7, 2017 action, against, Aurangzeb, imran, institutions, is, Khan, Maryam, not, on, talking, Why اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: نوازشریف کو ذاتی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، جتنا دبانے کی کوشش ہو گی لوگ اتنا ہی پیار کریں گے، عمران خان اداروں کو متنازع کر رہے ہیں: لیگی رہنماؤں کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو احتساب عدالت کے باہر لیگی رہنماؤں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا نواز […]
By Web Editor on November 7, 2017 (R), accountability, captain, court, in, Maryam, NAB, Nawaz, presented, references, safdar, Sharif اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: عدالت نے 19 اکتوبر کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے ریفرنسز یکجا کرنے کی درخواست کو دوبارہ سن کر فیصلہ کرنے کا حکم سنایا تھا۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی تین نیب ریفرنسز کو یکجا کر کے ایک فرد جرم عائد کرنے کی درخواست پر سماعت، سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی […]
By Web Editor on November 7, 2017 15, 25, Bhattian, collapsed, Died, DUE, fog, injured, one, person, Pindi, to, vehicles اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پنڈی بھٹیاں میں دھند کے باعث موٹروے ایم 2 پر لاہور سے اسلام آباد جانے والی 15 گاڑیاں ٹکرا گئیں، ایک شخص جاں بحق اور 25 زخمی ہو گئے پنڈی بھٹیاں میں دھند کے باعث موٹروے ایم 2 پر لاہور سے اسلام آباد جانے والی 15 گاڑیاں ٹکرا گئیں۔ حادثے میں ایک شخص جاں بحق […]
By Web Editor on November 6, 2017 away, chinoy, obaid, of, second, sharmeen, the, turn, tweet اہم ترین, خبریں, کالم
کسی خاتون کو مرد کی طرف سے فیس بک پر فرینڈ ریکویسٹ موصول ہونا، کس حد تک ہراساں کرنےکا اقدام ہو سکتا ہے یہ طے کرنا اتنا آسان نہیں ہے۔ تاہم گزشتہ چند روز سے ایک ٹویٹ کرنے پر پاکستان کی دو بار آسکر انعام یافتہ فلم ساز شرمین عبید چنائے پر سوشل میڈیا پر […]