counter easy hit

آئی سی آئی جے کا پیرا ڈائز لیکس کی دوسری قسط آج جاری کرنیکا اعلان

آئی سی آئی جے کا پیرا ڈائز لیکس کی دوسری قسط آج جاری کرنیکا اعلان

اسلام آباد: 30 ممالک میں رجسٹر 25 ہزار آف شور کمپنیوں کی تفصیلات جاری کی جائیں گی۔ تحقیقاتی صحافت سے منسلک آزاد و خود مختار صحافیوں کی عالمی تنظیم انٹرنیشنل کنسورشیم آف انوسٹی گیٹو جرنلزم (آئی سی آئی جے ) نے آج جمعہ کو غیر قانونی دولت چھپانے کے دنیا میں موجود 30 مقامات میں رجسٹرڈ […]

زمبابوے میں اقتدار کی کشمکش، صدر رابرٹ موگابے کا مستعفی ہونے سے انکار

زمبابوے میں اقتدار کی کشمکش، صدر رابرٹ موگابے کا مستعفی ہونے سے انکار

ہرارے: ملک میں فوجی کنٹرول کے بعد دارالحکومت ہرارے کے ہوائی اڈوں پر غیرملکی صحافیوں کا داخلہ بند کر دیا گیا۔ زمبابوے میں صدر رابرٹ موگابے کا فوج کے ہاتھوں تختہ الٹے کے جانے کے بعد غیرملکی صحافیوں کے ملک میں داخلے پر پابندی لگا دی گئی ہے، صدر نے مستعفی ہونے سے انکار کردیا ہے۔ […]

ان چھ طریقوں سے یورپ کی سیاحت کم سے کم پیسوں میں کی جا سکتی ہے

ان چھ طریقوں سے یورپ کی سیاحت کم سے کم پیسوں میں کی جا سکتی ہے

لاہور: یورپ کی سیاحت کو بہت مہنگا تصور کیا جاتا ہے مگر حقیقت میں یہ سیاحت کم سے کم پیسوں میں بہت آسانی سے کی جا سکتی ہے۔ سیاحت سے بہت سے لوگوں کا لگائو ہوتا ہے۔ کبھی مصروفیت تو کبھی اخراجات اس سیاحت کے آڑے آ جاتے ہیں۔ اگر یورپ کی سیاحت کی بات کی […]

دنیا کے بہترین ائیر پورٹ پر کون کون سی سہولتیں میسر ہیں؟

دنیا کے بہترین ائیر پورٹ پر کون کون سی سہولتیں میسر ہیں؟

کیا آپ ایک ایسے ائیرپورٹ کا تصور کر سکتے ہیں جس میں مسافروں کے لیے ایک سنیما گھر کے ساتھ ساتھ ایک سوئمنگ پول بھی موجود ہو؟ ائیر پورٹ پر اکثر فلائٹس تاخیر کا شکار ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے مسافروں کو گھنٹوں انتظار کرنا پڑتا ہے۔ ان انتظار کی گھڑیوں میں ایک […]

تصویری جھلکیاں: سردی، کھانے اور بارش

تصویری جھلکیاں: سردی، کھانے اور بارش

لاہور: سردیوں کے موسم کا اپنا ہی ایک حسن ہوتا ہے. صوبہ پنجاب میں سردی کے بڑھتے ہی یہاں کے باشندوں نے سردی کے مزے لوٹنے شروع کر دیے ہیں صوبہ پنجاب میں ہونے والی حالیہ بارش کے بعد سردی مزید بڑھ گئی ہے۔ اس سردی کا مزہ دوبالا کرنے کے لیے بازاروں میں خشک میوہ […]

لائبریری کے دلچسپ و انتہائی نفیس ڈیزائن میں عجیب تجربہ!

لائبریری کے دلچسپ و انتہائی نفیس ڈیزائن میں عجیب تجربہ!

تیانجن: چینی لائبریری میں ایلومینیم سے اس قدر خوبصورت ڈیزائن تیار کئے گئے ہیں کہ انہیں دیکھ کر کتابوں کا گمان ہوتا ہے چین میں انتہائی خوبصورت اور دلچسپ ڈیزائن پر مشتمل شاندار لائبریری تیار کی گئی ہے مگر جب اس کی نفیس سفید شیلفوں پر نظر دوڑائی جائے تو کچھ عجیب سا محسوس ہوتا ہے […]

بائیسکل کو میوزک سٹوڈیو میں تبدیل کرنیکا انوکھا رجحان

بائیسکل کو میوزک سٹوڈیو میں تبدیل کرنیکا انوکھا رجحان

میلان: اٹلی کے شہر پالیرمو میں بائیسکل پر کار کا سٹیریو سسٹم نصب کر کے سڑکوں پر چلانا اب معمول بنتا جارہا ہے پاکستان میں کبھی بائیسکل انتہائی عام استعمال کی سواری تھی لیکن وقت کیساتھ ساتھ اس رجحان میں کمی آتی گئی اور آج کل بائیسکل کا نام سنتے ہی ذہن میں یا تو بچوں […]

’’ورنہ‘‘ کو بیرون ملک شیڈول کے تحت ریلیز کرنے کا فیصلہ

’’ورنہ‘‘ کو بیرون ملک شیڈول کے تحت ریلیز کرنے کا فیصلہ

کراچی: ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ملکی سینما گھروں میں بھی فلم کو آج ہی ریلیز کر دیا جائے گا۔ ملکی سطح پر سنسر بورڈ کی ریشہ د وانیوں کے باوجود ہدایتکار شعیب منصور کی فلم ورنہ کو بیرون ممالک میں شیڈول کے تحت ریلیز کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق […]

ہندو انتہا پسندوں نے دپیکا پڈوکون کو ناک کاٹنے کی دھمکی دے دی

ہندو انتہا پسندوں نے دپیکا پڈوکون کو ناک کاٹنے کی دھمکی دے دی

ممبئی: راجپوت ذات سے تعلق رکھنے والے افراد کی جماعت شری راجپوت کرنی سینا کا کہنا ہے کہ انڈر ورلڈ مافیا نے بھارتی تاریخ مسمار کرنے کیلئے فلم میں پیسہ لگایا ہے۔ بھارت میں ہندوانتہا پسندوں کی جماعت شری راجپوت کرنی سینا نے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ’’پدماوتی‘‘ ریلیز کی گئی تو دپیکا […]

ٹی وی پر کام کرنے کے لئے ابھی تیار نہیں ہوں : ودیا بالن

ٹی وی پر کام کرنے کے لئے ابھی تیار نہیں ہوں : ودیا بالن

ممبئی: اداکارہ کا کہنا ہے کہ عامر خان کے ٹی وی شو کی طرح شو کرنے کا سوچا تھا مگر میکرز کے ساتھ نہ بن سکی۔ بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے کہا ہے کہ وہ ٹی وی پر کام کرنے کے لئے ابھی تیار نہیں ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ ودیا بالن نے کہا […]

دریائے نیل کے پانی کی بے عزتی پر مصری گلوکارہ کے خلاف مقدمہ درج

دریائے نیل کے پانی کی بے عزتی پر مصری گلوکارہ کے خلاف مقدمہ درج

قاہرہ: مصر میں ایک معروف گلوکارہ کو دریائے نیل کے پانی کی بے عزتی کرنے پر مقدمے کا سامنا ہے کیونکہ انہوں نے کہا کہ دریائے نیل سے پانی پینے سے انسان بیمار ہو سکتا ہے۔ شرین عبد الوحاب کے خلاف یہ مقدمہ ایک ویڈیو کے منظرِ عام پر آنے کے بعد کیا گیا جس میں […]

اپنے کام سے مطمئن اور بہت خوش ہوں: کترینہ کیف

اپنے کام سے مطمئن اور بہت خوش ہوں: کترینہ کیف

ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کترینہ کیف کا کہنا ہے کہ میں اپنے کام سے مطمئن اور خوش ہ ہیں، انڈسٹری میں نئے لوگوں کے ساتھ کام کرکے سیکھنے کا موقع مل رہا ہے۔ بالی و وڈ کی مشہور اداکارہ کترینہ کیف کا کہنا ہے کہ وہ اپنے کام سے مطمئن اور بہت خوش ہیں۔کترینہ […]

شاہد خاقان عباسی کا عمران خان سے بیک ڈور رابطہ؟

شاہد خاقان عباسی کا عمران خان سے بیک ڈور رابطہ؟

اسلام آباد: سرکار مفلوج ہو چکی ہے۔ دفاتر میں اہم فائلیں ایک سے دوسری میز پر بھی نہیں پہنچتیں۔ حکومت ہے تو کہاں ہے؟۔ اسلام آباد میں ہر آنیوالے دن کے ساتھ بے یقینی بڑھتی جا رہی ہے۔ سسٹم کو بریک لگ چکی ہے۔ سرکار مفلوج ہو چکی ہے۔ دفاتر میں اہم فائلیں ایک سے دوسری […]

بلوچستان میں دہشت گردی کی نئی لہر کے پیچھے کون؟

بلوچستان میں دہشت گردی کی نئی لہر کے پیچھے کون؟

کل بھوشن یادیو اوراس کا نیٹ ورک پکڑے جانے کے باوجود دشمن اپنے مذموم اور خطرناک ایجنڈا پر گامزن ہے۔ بلوچستان میں ریاستی اداروں کے ذمہ داران اہلکاروں اور معصوم و نہتے عوام کے خلاف دہشت گردی کی نئی لہر نے ظاہر کر دیا ہے کہ کل بھوشن یادیو اوراس کا نیٹ ورک پکڑے جانے […]

دھرنا ختم کر دیں، ضلعی انتظامیہ کا آخری وارننگ لیٹر جاری

دھرنا ختم کر دیں، ضلعی انتظامیہ کا آخری وارننگ لیٹر جاری

اسلام آباد: ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) مشتاق نے وزار ت د اخلہ کو صورتحال سے آگاہ کیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر ضلعی انتظامیہ نے تحریک لبیک یارسول اللہ کے عہدیداروں کو آ خری وارننگ لیٹر جاری کر دیا، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) مشتاق نے وزار ت د اخلہ کو […]

حکومت میں ٹوٹ پھوٹ کا عمل جلد شروع ہوگا: میر ظفر اللہ جمالی

حکومت میں ٹوٹ پھوٹ کا عمل جلد شروع ہوگا: میر ظفر اللہ جمالی

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) کے منحرف رکن قومی اسمبلی اورسابق وزیراعظم ظفر اللہ جمالی نے کہا ہے وطن کی خاطر اراکین استعفے دینے کیلئے تیاربیٹھے ہیں، نوازشریف کیسے خریدیں گے؟ نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ظفر اللہ جمالی کا کہنا تھا کہ ملک میں جو بھی […]

15 افراد کے قتل کے بعد سیکورٹی فورسز کا تربت کے پہاڑی علاقوں میں سرچ آپریشن

15 افراد کے قتل کے بعد سیکورٹی فورسز کا تربت کے پہاڑی علاقوں میں سرچ آپریشن

کوئٹہ: تربت بلیدہ میں سیکورٹی فورسز نے پہاڑی علاقے میں سرچ آپریشن کیا، فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کا اہم کما نڈر ہلاک ہو گیا جبکہ تین ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ قبضے میں لے لیا گیا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق بلیدہ کے علاقے گروک میں 15 افراد کے قتل کے بعد سیکور ٹی فورسز […]

کراچی پولیس کی کاروائی، ڈیڑھ کروڑ مالیت کا 150 من گٹکا پکڑ لیا

کراچی پولیس کی کاروائی، ڈیڑھ کروڑ مالیت کا 150 من گٹکا پکڑ لیا

کراچی: 150 من مضر صحت گٹکا فیکٹری میں چھپایا گیا تھا جو کہ پورے سندھ میں سپلائی کیا جاتا تھا۔ کراچی کے علاقے عوامی کالونی میں پولیس نے ایک کاروائی کے دوران 150 من گٹکا پکڑ لیا جس کی مالیت ڈیڑھ کروڑ روپے کے لگ بھگ ہے ۔ پولیس کے مطابق گٹکا ایک فیکٹری کی آڑ […]

 پاکستان فرانسیسی ذرائع آمدورفت کے نظام سے استفادہ حاصل کر سکتا ہے۔سفیر پاکستان معین الحق

 پاکستان فرانسیسی ذرائع آمدورفت کے نظام سے استفادہ حاصل کر سکتا ہے۔سفیر پاکستان معین الحق

 پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان اپنی 207 ملین آبادی کیلئے جدید و تیز رفتار سفری سہولیات فراہم کرنے کیلئے فرانس کی طرف سے ماس ٹرانزٹ ٹرانسپورٹ سسٹم میں تعاون کرنے پر انہیں خوش آمدید کہتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار سفیر پاکستان برائے فرانس جناب معین الحق نے اس وقت کیا جب وہ سفارت حانہ پاکستان […]

تربت سے 15 افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد

تربت سے 15 افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد

تربت: بلیدہ کے علاقے سے 15 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جنہیں گولیاں مارکرقتل کیا گیا ہے۔ تربت کے علاقے بلیدہ سے 15 افراد کی لاشیں برآمد کی گئی ہیں جنہیں نامعلوم افراد کی جانب سے گولیاں مارکرقتل کیا گیا ہے۔ لاشوں کو لیویزنے تحویل میں لے کراسپتال منتقل کردیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر کیچ کے مطابق جاں […]

وسیم اکرم نے کیرئر میں سب سے زیادہ قیمتی وکٹ کس کی لی؟ ویڈیو لنک میں

وسیم اکرم نے کیرئر میں سب سے زیادہ قیمتی وکٹ کس کی لی؟ ویڈیو لنک میں

لاہور: وسیم اکرم نے بتایا کہ انہوں نے حیدر آباد میں ایک روزہ میچ کے دوران سنیل گواسکر کی وکٹ لی تھی، جب انہوں نے دوسری سلپ میں موجود فیلڈر کو کیچ دیا تھا، یہ زندگی کی سب سے قیمتی وکٹ تھی۔ سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ ہمارے کپتان عمران خان اور […]

پاس یا فیل! محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کا رزلٹ آج آئے گا

پاس یا فیل! محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کا رزلٹ آج آئے گا

لاہور: کرکٹ کے پروفیسر محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن رزلٹ آج آئے گا۔ پاس ہوں گے یا فیل، انتظار کی گھڑیاں کڑی ہونے لگیں۔ دائیں ہاتھ کے آف اسپن بولر محمد حفیظ کا 18 اکتوبر کو سری لنکا کے خلاف ون ڈے میں بولنگ ایکشن رپورٹ ہوا، آئی سی سی نے بولنگ ایکشن ٹیسٹ کا وقت […]

ماہر فنکار نے آئینے میں دیکھ کر اپنا ہی پورٹریٹ بنا ڈالا

ماہر فنکار نے آئینے میں دیکھ کر اپنا ہی پورٹریٹ بنا ڈالا

لاہور: سکاٹ لینڈ کے ماہر مصور نے آئینے کے سامنے کھڑے ہوکر اپنی ہی تصویر سامنے موجود کینوس پر بنا ڈالی یوں تو آرٹ کی دنیا میں فنکاروں کی کمی نہیں لیکن کچھ لوگ اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ ایسے منفرد انداز میں کرتے ہیں کہ دیکھنے والے بھی تعریف کئے بنا رہ نہ سکیں ۔ تصویر […]

میکسیکو میں 28 کلو کا ”ننھا ”بچہ

میکسیکو میں 28 کلو کا ”ننھا ”بچہ

میکسیکو: دس ماہ کے بچے کا وزن نو سال کے بچے کے برابر ہوگیا ، ڈاکٹرز ابھی تک وزن بڑھنے کی وجہ معلوم نہیں کرسکے عمر دس ماہ لیکن وزن نو سال کے بچے کے برابر،جی ہاں میکسیکو کے ننھے لوئیس کا وزن صرف دس ماہ میں اٹھائیس کلوگرام ہوگیا ، رپورٹ کے مطابق لوئیس کا […]