By Web Editor on November 15, 2017 broadcast, earthquake, horrific, in, iran, live, recorded اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ایران عراق میں 7.3 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی ہے،اور تازہ ترین اطلاعات کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کی تعداد چار سو سے زائد ہوگئی ہےجبکہ چھ ہزار سے زائد افراد زخمی ہیں۔ ایران اور عراق کے سرحدی علاقوں میں آنے والے 7.4 شدت کے زلزلے سے مذکورہ علاقہ ہولناک تباہی کا منظر […]
By Web Editor on November 15, 2017 actively, Arab, countries, crisises, end, of, president, Qatar, the, to, Turkish اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
قطر اور عرب ممالک بحران خاتمے کے لیے سرگرم ترک صدر طیب اردوان نے کویتی امیر سے ملاقات کی، وہ آج کو قطر جائیں گے۔ کویتی خبرایجنسی کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے کویت کے امیر شیخ صباح الاحمد سے ملاقات کی، جس میں قطر تنازع، دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر […]
By Web Editor on November 15, 2017 clashee, DUE, France, in, lack, of, on, praying, road, space, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
فرانس کے شہر کلیشی میں جگہ کی کمی کے باعث مسلمان سڑک پر نماز پڑھنے پر مجبور ہیں، شہر کے میئر کا کہنا ہے کہ اتنے فنڈز نہیں کہ مسلمانوں کو عبادت کے لیے متبادل جگہ فراہم کرسکیں۔ فرانسیسی میڈیا کے مطابق مقامی حکام اور کنزو ویٹو پارٹی کے کچھ رہنما سڑکوں پر نماز پڑھنے […]
By Web Editor on November 15, 2017 Announcement, denied, General, government, in, military, of, overthrow, the, Zimbabwe اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ہرارے: فوج نے حکومت نہیں سنبھالی، صدر موگابے کے اردگرد موجود جرائم پیشہ افراد ہدف ہیں: ملٹری ترجمان زمبابوے میں فوج کی جانب سے صدر موگابے کا تختہ الٹنے کی اطلاعات، فوجی جنرل نے تردید کرتے ہوئے کہا فوج نے حکومت نہیں سنبھالی، صدر موگابے کے اردگرد موجود جرائم پیشہ افراد ہدف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق […]
By Web Editor on November 15, 2017 closed, DUE, fog, forecast, from, Motorway, of, places, Punjab, rain, several, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
بارش کے باوجود پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند کا سلسلہ برقرار، موٹر وے کو کئی مقامات پر بند کر دیا گیا، محکمہ موسمیات نے آج بھی کئی شہروں میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد، سرگودھا، خیبرپختونخوا، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر […]
By Web Editor on November 15, 2017 (R), accountability, and, captain, court, in, Maryam, Nawaz, presented, safdar, Sharif اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سابق وزیر اعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر 3 نیب ریفرنسز کی سماعت کے لیے احتساب عدالت پہنچ چکے ہیں۔ عدالت نےآج 2 گواہوں کو بیان ریکارڈ کرانے کے لیے طلب کر رکھا ہے، سماعت کے دوران حسن اور حسین نواز کو اشتہاری ملزم قرار دینے کا بھی امکان ہے۔ اس موقع […]
By Web Editor on November 15, 2017 'Brought, A, court, in, likes, marches, person, politics, Rafiq, Saad, the, to, war, who اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ دھرنوں کا شوقین ایک فرد سیاست کی جنگ سیاسی میدان سے نکال کر عدالت میں لایا ہے۔ فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی کے باہر میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ سب مل […]
By MH Kazmi on November 14, 2017 Died, Father of, Haji Ajaib Khan, Raja Afrasyab, today اشتھارات, اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
گوجرخان، پیرس کی سیاسی وسماجی شخصیت راجہ محمد افراسیاب کے والد حاجی محمد عجائب رضا گوجرخان میں انتقال کرگئے،نماز جنازہ کل بروز بدھ4:30 بجے شام ان کے گائوں مطوعہ ، گوجرخان میں ادا کی جائیگی پیرس؍گوجرخان(یس اردو نیوز)پیرس کی معروف سیاسی وسماجی شخصیات راجہ افراسیاب اورراجہ الفت حسین کے والد حاجی محمد عجائب اس جہان فانی […]
By MH Kazmi on November 14, 2017 29, 3, After, be, days, Eid, expected, Govt. Holidays, If, Milad un-Nabi, moon, on, Safar, sighted, to اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, مقامی خبریں
کراچی: 12ربیع الاول کے موقع پر ایک اورسرکاری چھٹی کا دن قریب آرہا ہے ۔ربیع الاول کا چاند20نومبر پیر کونظرآنے کا امکان جبکہ عیدمیلادالنبی یکم دسمبرکوہوگی۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ 18نومبر 2017 کو پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق سہ پہر 4بجکر42 منٹ پر پیدا ہوگا۔ اتوار 19 نومبر بمطابق 29 صفر المظفرکی شام پنجاب […]
By MH Kazmi on November 14, 2017 "Uber", and, Announced, Cream, defeat, has, local, new, rickshaw, rules, to, Union اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, مقامی خبریں
لاہور: لاہور کی مقامی رکشہ یونین بھی نئی ٹیکنالوجی میں داخل ہو گئی، رکشہ یونین نے نے مقامی ہوٹل میں ”عوامی سواری“کے نام سے موبائل متعارف کر وا دی ۔تفصیلات کے مطابق مقامی رکشہ یونین دور جدید کے تقاضوں کو پورا کرنے کے لیے اور مارکیٹ میں موجود رہنے کے لیے سوچ بچار کے بعد […]
By MH Kazmi on November 14, 2017 case, important, improvement, murder, noted, parveen, Rahman اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
سماجی کارکن پروین رحمٰن قتل کیس میں بہت دنوں کی خاموشی کے بعد ایک اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ کیس کی تفتیش کی خاطر بنائی گئی جے آئی ٹی ٹیم کو حال ہی میں پکڑے جانے والے ملزم امجد حسین آفریدی نے پروین رحمٰن کو قتل کرنے کا سبب بتایا ہےصوبہ سندھ کے شہر کراچی […]
By Web Editor on November 14, 2017 "Padmavati", came, dabangg, favor, in, Khan, movie, of اہم ترین, خبریں, شوبز
دبنگ خان فلم ’’پدماوتی‘‘ کی حمایت میں اٹھ کھڑے ہوئے۔ ان کا کہنا ہے کہ فلم دیکھے بغیر کوئی فیصلہ نہیں کرنا چاہئے۔ سلمان خان کا کہنا تھا کہ فلم پر پابندی لگانے کے لیے سنسر بورڈ موجود ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 96
By Web Editor on November 14, 2017 and, courts, film, Ittefaq, Johar, Karan, notice, shahrukh, to اہم ترین, خبریں, شوبز
کرن جوہر اور شاہ رخ خان کی مشترکہ فلم ’’اتفاق‘‘ باکس آفس پر اچھا بزنس کررہی ہے لیکن اس نے بولی وڈ کے بادشاہ اور نئی دہلی سرکار میں عدالتی جنگ چھیڑ دی ہے۔ کرن جوہر، شاہ رخ خان اور ان کی اہلیہ گوری خان نے مشترکہ طور پر فلم ’’اتفاق‘‘ میں سدھارتھ ملہوترا، سونا […]
By Web Editor on November 14, 2017 boarding, cup, freestyle, Milan, of, snow, World اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
اٹلی کے شہر میلان میں فری اسٹائل اسنو بورڈنگ ورلڈ کپ کا انعقاد کیا گیا۔ بِگ ایئر نامی اس مقابلے میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں نے شرکت کی،ایونٹ کے دوران مرد اور خواتین کے درمیان فری اسٹائل اسنو بورڈنگ کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔ شرکاء نے اپنی مہارت دکھاتے ہوئے اسنو […]
By Web Editor on November 14, 2017 china, fair, Holding, in, industry, international, of اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
چین میں اپنی نوعیت کے ایک انوکھے انڈسٹریل میلے کا انعقاد کیا گیا جس میں لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کرکے میلے کو چار چاند لگا دئیے۔ شنگھائی میں جاری اس ٹیکنالوجی میلے میں کئی ممالک سے ہزاروں ماہرین اور انجینئرز نے شرکت کی جس میں اپنے تیار کردہ جدیداور نت نئی ایجادات کی […]
By Web Editor on November 14, 2017 close, decision, house, Lakhra, power, taken, the, to, was اہم ترین, خبریں, کاروبار
کوئلہ سے سستی بجلی پیدا کرنے والا لاکھڑا پاور ہاؤس کو بند کرنےکااصولی فیصلہ کر لیا گیا۔ 4 ماہ قبل کنٹرول پینل میں آگ لگ جانے کے باعث لاکھڑا پاور ہاؤس بند ہوگیا تھا۔ جامشورو میں لاکھڑا کول پاور ہاؤس کے کیبل روم میں آگ لگنے سے کوئلے سے 35,35 میگا واٹ بجلی پیدا کرنے […]
By Web Editor on November 14, 2017 against, crackdown, Expensive, in, Peshawar, sellers, vegetable خبریں, کاروبار
محکمہ خوراک کا مہنگی سبزی بیچنے والو ں کے خلاف کریک ڈاؤن۔ آج کی جانے والی کارروائیوں کے بعد سبزیوں کے نرخ 20 روپے تک کم ہوگئے۔ محکمہ خوراک پشاورکی خصوصی ٹیم نے سبزی منڈی میں کاروائیاں کیں۔ اس دوران مہنگی سبزیوں کی فروخت کو روکاگیا۔ محکمہ خوراک کی ٹیموں نے سبزیوں کےریٹ بھی مقررکئے۔ […]
By Web Editor on November 14, 2017 begin, expansion, February, fourth, in, plan, production, Tarbela, will اہم ترین, خبریں, کاروبار
تربیلا کے چوتھے توسیعی منصوبے کافروری 2018 میں پہلا یونٹ مکمل ہونے پربجلی کی پیداوار شرو ع ہو جائے گی۔ منصوبے کا دوسرا یونٹ اپریل 2018ے آخرجبکہ تیسرا یونٹ مئی 2018 کے آخر میں بجلی کی پیداواردینے لگےگا۔ اگلے سال مئی میں تکمیل سے ایک ہزار 410میگاواٹ پن بجلی مہیاہوگی، چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ […]
By Web Editor on November 14, 2017 12, areas, Electricity, from, hours, in, invisible, is, Most, of, quetta اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کوئٹہ شہر کے وسطی سمیت بیشتر علاقوں میں گزشتہ 12گھنٹے سے زائد سے بجلی کی فراہمی بند ہے۔ شہر کے بیشتر علاقوں میں رات تقریباً ساڑھے نو بجے بارش کےبعد بجلی بند ہوگئی تھی، کیسکو ذرائع کے مطابق بارش سے مختلف فیڈرز ٹرپ کرگئے اور لائنوں میں خرابی پیداہوگئی۔ متاثرہ فیڈرز میں لیاقت بازار، پشتون […]
By Web Editor on November 14, 2017 also, change, climate, DUE, heritage, threatens, to, World اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اقوام متحدہ کی عالمی ثقافتی میراث کی فہرست ميں شامل ہر چوتھے قدرتی مقام کو بھی موسمياتی تبدیلیوں کے سبب شدید خطرہ لاحق ہے۔ يہ انکشاف تحفظ فطرت کی عالمی تنظیم آئی یو سی این کی جانب سے جرمن شہر بون ميں جاری عالمی ماحولياتی کانفرنس کے موقع پر جاری کردہ ایک رپورٹ ميں کيا […]
By Web Editor on November 14, 2017 continuos, execution, honor, marriage, marry, murder, name, of, on, or, refusal, the, to اہم ترین, خبریں, کالم
پاکستان میں ’رشتہ کرنے‘، ’رشتے سے انکار‘ یا’ پسند کی شادی‘ پر نوعمر لڑکیوں اور خواتین کو ’غیرت کے نام پر قتل‘ کرنے کا رجحان اس قدر زیادہ ہوگیا ہے کہ صرف 9 ماہ میں 280 خواتین کو قتل کر دیا گیا۔ انسانی حقوق کی عالمی تنظیم (ایچ آر سی پی) کے مطابق، نو ماہ […]
By Web Editor on November 14, 2017 and, areas, Balochistan, in, of, Punjab, rain, Various اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, موسم
پنجاب اور بلوچستان کے شمال مشرقی علاقوں میں آج دوسرے روز بھی وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، لاہور میں ہلکی بارش کے بعد دھند میں کمی ہوگئی ،وادی زیارت میں برفباری سے درجہ حرارت منفی 4 ڈگری تک گرگیا،صوبہ خیبرپختونخوا میں ڈیرہ اسماعیل خان ،لکی مروت ،، شمالی اور جنوبی وزیرستان میں […]
By Web Editor on November 14, 2017 case, court, decision, disqualification, imran, Khan, of, saved, Supreme, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان نا اہلی کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ سپریم کورٹ میں جاری عمران خان نا اہلی کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ ایسی توقع نہ رکھیں کہ فیصلہ کل آجائے گا۔ کیس کے دوران […]
By Web Editor on November 14, 2017 2, Asia, commandos, cup, defensive, in, international, National, of, pistol, position, the, third اہم ترین, خبریں, کھیل
کراچی: پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ سندھ پولیس کے دوکمانڈوز نے ایشیا انٹرنیشنل ڈیفنسیو پسٹل ایسوسی ایشن کپ کی کیٹیگریز میں تیسری پوزیشنز حاصل کرلیں۔ تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں ہونے والے ان مقابلوں میں ایشیا کے 10 ممالک سے تعلق رکھنے والے 100 سے زائد نشانہ بازوں نے حصہ لیا۔ مقابلوں […]