By Web Editor on November 14, 2017 "Verna", Board, censor, Khan, Mahira, movie, of, on, sliding, sword, the اہم ترین, خبریں, شوبز
کراچی: نامورپاکستانی ہدایت کار شعیب منصوراورماہرہ خان کی فلم ’’ورنہ‘‘پر سنسر بورڈ کی تلوار لٹکنے لگی جس کے بعد فلم کی ریلیز مشکلات کا شکار ہوگئی۔ ہدایت کارشعیب منصور کمرشل اورروایتی دھوم دھڑکے کے بجائے حقیقی موضوعات پر فلمیں بنانے کے لیے مشہور ہیں۔ ان کی گزشتہ دونوں فلمیں ’’خدا کے لیے‘‘اور’’بول‘‘سماجی مسائل پر مبنی فلمیں تھیں جن […]
By Web Editor on November 14, 2017 anti-corruption, decision, in, measures, of, PSL, strict, the, three اہم ترین, خبریں, کھیل
کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) تھری میں سخت اینٹی کرپشن اقدامات کا فیصلہ کرلیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل ٹو میں اسپاٹ فکسنگ سے سبق سیکھتے ہوئے تیسرے ایڈیشن میں سخت ترین اینٹی کرپشن اقدامات کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ایونٹ کے دوران کھلاڑیوں پر کڑی نظر رکھی جائے گی۔ وہ […]
By Web Editor on November 14, 2017 A, General, is, issue, kashmir, mahmood, nuclear, of, sign, war, zubair اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر ایٹمی جنگ کا پیش خیمہ ہے۔ اسلام آباد میں خطاب کرتے ہوئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے کہا کہ مسئلہ کشمیر بدستور جوہری جنگ کے خطرات کا پیش خیمہ ہے، بھارت کی […]
By Web Editor on November 14, 2017 Army, be, deterioration, in, involved, Massacre, muslims, Myanmar, refuse, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
میانمار: ہزاروں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث میانمارکی فوج نے ظلم و بربریت کے بعد ہٹ دھرمی کی بھی اعلیٰ مثال قائم کردی۔ میانمار فوج نے رونگیا میں مسلمانوں کے قتل عام کے حوالے سے کی جانے والی اندرونی تحقیقاتی رپورٹ کے نتائج جاری کردئے جس میں مینانمار فوج نے اپنے اوپر اوپرلگنے والے سنگین […]
By Web Editor on November 14, 2017 3, does, how, in, Khan, race, Salman, shows اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نے اپنی نئی آنے والی فلم ’ریس 3‘ کی پہلی تصویر جاری کردی۔ بھارتی فلم انڈسڑی میں ویسے تو 3 خانز کا ہی راج ہے، جن کی فلم ریلیز ہونے سئے پہلے ہی ہلچل مچا دیتی ہے، یہی وجہ ہے کہ ہدایت کاروں کی اولین ترجیح بھی خانز […]
By Web Editor on November 14, 2017 and, important, India, is, Khan, Mahira, pakistan, together, very, working اہم ترین, خبریں, شوبز
کراچی: نامور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کا ایک ساتھ مل کرکام کرنا بہت ضروری ہے۔ عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اور ہدایت کار شعیب منصور کی فلم ’’ورنہ‘‘کی ریلیز قریب آتی جارہی ہے اور ماہرہ زوروشور سے فلم کی تشہیر میں مصروف ہیں۔ حال ہی میں فلم کی […]
By Web Editor on November 14, 2017 abu, By, cities, dhabi, hosted, in, included, list, of, PSL, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میزبان شہروں کی فہرست میں ابوظبی کو بھی شامل کرلیا گیا۔ پی ایس ایل کے میزبان شہروں کی فہرست میں ابوظبی کو بھی شامل کر لیا گیا ہے۔ آئندہ برس متحدہ عرب امارات میں ایونٹ کے میچز دبئی اور شارجہ کے ساتھ ابوظبی میں بھی ہوں گے، جب کہ […]
By Web Editor on November 14, 2017 assets, dar, Finance, hearing, ishaq, Minister, not, present, reference, was اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے سے متعلق اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت تفتیشی افسر کی عدم موجودگی کے باعث ساڑھے 12 بجے تک ملتوی کر دی گئی ہے۔ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے سے متعلق ریفرنس کی سماعت ہوئی جس میں اسحاق ڈار پیش نہیں ہوئے […]
By Web Editor on November 14, 2017 adopt, and, asian, beautiful, dangerous, Jatts, make, nose, their, to, unique, women اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
جنوبی کوریا: ایشیا میں خواتین اپنی ناک کو ہموار اور خوبصورت رکھنے کےلیے اپنے نتھنوں میں دھاتی پیچز رکھ رہی ہیں جنہیں ’نوز لفٹر‘ کا نام دیا گیا ہے۔ اس طرح ان کی ناک ایشیائی سے یورپی خواتین کی تیکھی ناک جیسی دکھائی دیتی ہے اور ناک پتلی اور نوک دار ہوجاتی ہے۔ نوز لفٹر دو چھوٹے […]
By Web Editor on November 14, 2017 about, challenged, combine, decision, Nawaz, references, Sharif, three, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے تین ریفرنسز کو یکجا کرنے سے متعلق احتساب عدالت کے فیصلے کو چیلنج کردیا۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کی جانب سے تین ریفرنسز کو یکجا کرنے سے متعلق احتساب عدالت کے فیصلے کواسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ نوازشریف کے وکیل اعظم تارڑ نے درخواست دائر کی جس میں درخواست […]
By Web Editor on November 14, 2017 2017, act, court, election, high, islamabad, Suspended, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے الیکشن ایکٹ 2017 آئندہ سماعت تک معطل کر دیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی سربراہی میں سنگل رکنی بنچ نے انتخابی اصلاحات بل کے ذریعے ختم نبوت سے متعلق شقوں میں ترمیم کے معاملے کی سماعت کی۔درخواست گزار کی جانب سے انتخابی اصلاحات بل کے ذریعے ختم […]
By Web Editor on November 14, 2017 bridge, closure, drug, DUE, e, Faisal, in, jam, karachi, of, on, road, Shara, the, to, traffic, Worst اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: شہر قائد کی مصروف ترین شاہراہ شارع فیصل پر ڈرگ روڈ پل کو ترقیاتی کام کے باعث 3 ماہ کےلئےبند کردیا گیا جس کے باعث بدترین ٹریفک جام ہے۔ کراچی میں شارع فیصل پر واقع ڈرگ روڈ فلائی اوور کو مرمت کے باعث تین ماہ تک مکمل طور پر بند کردیا گیا ہے جس کی وجہ سے شدید ٹریفک جام […]
By Web Editor on November 14, 2017 against, be, has, heavy, move, paid, price, priyanka, raise, the, to, voice, wrong اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی : پریانکا چوپڑا کی والدہ نے اپنی بیٹی کے ماضی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ پریانکا نے کئی مواقع پر فلمسازوں کے غلط اقدام کیخلاف آواز اٹھائی جسکی اسے بھاری قیمت چکانا پڑی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مدھو چوپڑا نے ایک انٹرویو کے دوران اپنی بیٹی کو کیریئر کی ابتدا کے دوران […]
By Web Editor on November 14, 2017 ar, concert, in, Ivanka, participated, Rahman, trump, will اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی : اے آر رحمن کے حیدرآباد دکن میں 26 نومبر سے شروع ہونیوالے کنسرٹ ’’اے آر رحمن انکور‘‘ میں امریکی صدر ٹرمپ کی بیٹی بھی شرکت کریں گی۔ آسکر ایوارڈ یافتہ اے آر رحمٰن کے دنیا بھر میں لاکھوں مداح موجود ہیں جن میں امریکی صدر کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ بھی شامل ہوگئی ہیں۔ ذرائع […]
By Web Editor on November 14, 2017 adoption, and, For, hijab, Noor, of, Reason, Religion, take, the, told, way اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: اداکارہ کا کہنا ہے کہ ناکام شادی، طلاق کے بعد ٹوٹ گئی تھی جو میری زندگی کا سب سے دردناک دور تھا. خاتون مرشد سے ملنے اور عبادت کے بعد میری مشکلات کم ہونا شروع ہوئیں۔ کچھ عرصہ قبل اداکارہ نورکی جانب سے حجاب لینے کے فیصلے نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچادیا تھا۔ میڈیا […]
By Web Editor on November 14, 2017 Baloch, be, could, Death, Kiran, model, murdered, mystery, not, or, Renowned, resolve, suicide, the, was اہم ترین, خبریں, شوبز
کراچی: شوبز چھوڑ کر گھر سنبھالنے کی خواہش ادھوری رہ گئی۔ کراچی کی معروف ماڈل کرن بلوچ زندگی سے ہی ہاتھ دھو بیٹھی۔ موت خودکشی تھی یا قتل؟ چھ روز بعد بھی معمہ حل نہ ہوسکا۔ شوبز کی رنگینیاں چھوڑ کر گھر بسانے والی معروف ماڈل کرن بلوچ دنیا ہی چھوڑ بیٹھی، سات نومبر کی رات […]
By Web Editor on November 14, 2017 and, been, DG, establishment, fixed, has, issue, MQM, not, PSP, Rangers, Sindh اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل محمد سعید کہتے ہیں کہ کراچی آپریشن میں کردار ملنے کے بعد ایم کیو ایم ہی نہیں تمام جماعتوں کے رہنماؤں سے ملاقاتیں ہوتی رہتی ہیں۔ متحدہ اور پی ایس پی انضمام کریں یا علیحدہ رہیں، ان کی مرضی لیکن تشدد واپس نہیں آنا چاہیے۔ متحدہ اور پی ایس […]
By Web Editor on November 14, 2017 12:30, against, case, dar, hearing, interval, ishaq, NAB, PM, reference, till اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: ملزم کب پیش ہوگا؟: جج احتساب عدالت کا استفسار، مکمل صحت یابی میں 3 سے 6 ہفتے لگیں گے: ضامن کا جواب احتساب عدالت میں اثاثہ جات ریفرنس کیس کی سماعت، اسحاق ڈار کے ضامن احمد علی قدوسی عدالت میں پیش ہو گئے۔ جج محمد بشیر نے اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس […]
By Web Editor on November 14, 2017 accountability, admit, and, court, Decide, hasan, Hussein, Most, Nawaz, not, or, the, today, wanted, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: اسلام آباد کی احتساب عدالت آج پانامہ ریفرنسز میں حسن اور حسین نواز کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ کرے گی جبکہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی وارنٹ گرفتاری کے باوجود عدالت پیشی کا امکان نہیں۔ شریف خاندان کیخلاف پانامہ ریفرنسز میں سابق وزیراعظم کے صاحبزادے حسن اور حسین نواز اشتہاری قرار پائیں گے […]
By Web Editor on November 14, 2017 A, afghan, and, attack, captain, check, Martyred, on, Pakistani, post, soldier, terrorists, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
باجوڑ ایجنسی: پاک فوج نے افغانستان سے دہشتگردوں کا سرحدی چوکی پر حملہ پسپا کرتے ہوئے 10 حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے کیپٹن اور ایک سپاہی شہید، چار جوان زخمی ہو گئے۔ افغانستان سے دہشت گردوں کے باجوڑ ایجنسی میں سرحدی چیک پوسٹ پر حملے میں پاک فوج کا ایک افسر اور […]
By Web Editor on November 14, 2017 agree, all, constituencies, For, legislation, new, provinces, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس، حکومت نے پیپلز پارٹی کے تمام مطالبات مان لئے، مردم شماری کا ریکارڈ چیک اور تصدیق کرانے کا حق تسلیم، بروقت انتخابات کا عزم، نئی حلقہ بندیوں کیلئے جلد قانون سازی پر اتفاق کر لیا گیا۔ وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کے زیرِ صدارت مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس […]
By Web Editor on November 14, 2017 areas, different, first, in, of, Punjab, rain, reduction, season, Smog, the, winter اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: بہاولپور، رحیم یارخان، میاں چنوں سمیت مختلف علاقوں میں بادل برسے، بارش کے بعد دھند کم ہونے سے حد نگاہ معمول پر آگئی۔ پنجاب میں موسم سرما کی پہلی بارش نے خنکی بڑھا دی۔ ملتان، لیہ، رحیم یارخان، بہاولپور اور ڈی جی خان میں بھی ابر کرم برس پڑا، بارش کے بعد دھند کم ہونے […]
By MH Kazmi on November 13, 2017 A, activists, and family, by Tehreek -e- Labaik, closed, during, going, islamabad, of, passenger, protest, roads, through, YA RASOOL ALLAH اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں, کالم
پیرس(خصوصی رپورٹ )فرانس میں مقیم سیاسی سماجی شخصیت قاری فاروق آحمد فاروقی نے ن لیگ کی سیاسی حکمت عملی پر تعجب کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سنیٹر مشاہد اللہ ، سنیٹر نہال ہاشمی سنیٹر پروزرشید کی قربانی دے کر حکومت بچائی جا سکتی مگر ختم نبوتکی شق پر وار کرنے اورمجرمانہ غفلت برتنے والے وزرا […]
By MH Kazmi on November 13, 2017 Chaudhry Rahmat Ali خبریں, کالم
سن 2016 کے پہلے ہفتے میں اس وقت کے وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان کا نام تخلیق کرنے والے چوہدری رحمت علی کے مزار کی تعمیر کے لئے شکر پڑیاں میں زمین مختص کرنے کے لئے ضروری کارروائی کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ چوہدری رحمت علی کی […]