By Web Editor on November 12, 2017 "Padmavati", akhtar, be, from, historical, Javed, movie, not, seen, should, the, Theory اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ شاعر جاوید اختر نے کہا ہے کہ نوجوان نسل کو اگر تاریخ میں واقعی دلچسپی ہے تو اسے فلموں کی بجائے سنجیدہ کتابیں پڑھنی چاہیں۔ بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے نامور شاعر جاوید اختر نے کہا ہے کہ کہ فلم ملکہ پدماوتی کی کہانی تاریخی نہیں ہے اس لیے اسے تاریخی نظریے سے […]
By Web Editor on November 12, 2017 incomplete, slides اہم ترین, خبریں, کالم
1۔پاگل میں آئینے میں ایک پاگل کو دیکھ کر مخاطب ہوا۔ سب لوگ کہتے ہیں میں پاگل ہوں۔ ہاں شاید میں پاگل ہی ہوں گا۔ کیونکہ اگرمیں اپنے آپ کو پاگل نہیں سمجھتا تو اس کا مطلب ہے کہ میں پاگل ہوں۔ کیونکہ ہرپاگل یہی کہتا ہے کہ میں پاگل نہیں ہوں۔ اگرمیں واقع ہی […]
By Web Editor on November 12, 2017 After, even, got, harassment, Scared, the, Why, woman اہم ترین, خبریں, کالم
اوائل سرما کا ایک روشن اور چمکیلا دن تھا۔ دھند چھٹنے لگی تھی۔ نیلگوں آسمان تاحد نگاہ صاف تھا۔ شاہراہ ریشم پر ہماری بس رک چکی تھی اور باوجود کوشش کے سٹارٹ نہ ہونے پر ہم سب طالب علم نیچے اتر گئے اور ہر آنے والی گاڑی کی جانب ہم ایسے دیکھتے کہ اس سے […]
By Web Editor on November 12, 2017 children, For, hardship, need, No, on, undue اہم ترین, خبریں, کالم
کمسن اولاد کی تربیت کے دوران برتی جانے والی ضرورت سے زیادہ سختی حالات کو سدھارنے کی بجائے خراب بھی کرسکتی ہے ایک دن ایک کامیاب شخص نے یہ دیکھا کہ وہ گم ہو چکا ہے اور اس کی یہ حالت کچھ دیر تک ایسی ہی رہی۔ وہ فوراً ہی اس سوال کے جواب یعنی […]
By Web Editor on November 12, 2017 dam, headstone, in, Khattak, laid, Marvia, Naushehra, of, pervaiz اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
نوشہرہ: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے نوشہرہ میں ماروبہ ڈیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا، تین ارب روپے کی لاگت سے بننے والے ڈیم سے تیس ہزار ایکڑ سے زائد بنجر زمین آباد ہو گی۔ خیبر پختوںخوا کے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے نوشہرہ کے علاقے نظام پور میں ماروبہ ڈیم کا سنگ بنیاد […]
By Web Editor on November 12, 2017 give, imran, jalsa, karachi, LeT, lift, not, ownership, ppp, resident, to, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: بلاول بھٹو کہتے ہیں کہ کراچی کے ساتھ عجیب کھیل کھیلا جا رہا ہے، پیپلز پارٹی کراچی والوں کو اونرشپ دے گی، نواز شریف خود کو بچانے کے لئے پانامہ مسئلے کو کنفیوژ کرنا چاہتے ہیں، عمران خان کٹھ پتلی ہیں، جتنے مرضی جلسے کریں کراچی کے عوام لفٹ نہیں کرائیں گے۔ بلاول بھٹو بھی […]
By Web Editor on November 12, 2017 A, can, do, fool, For, head, is, it, Me, MQM, Never, of, this اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ایم کیو ایم سے کوئی ہمدردی نہیں، مہاجروں سے ہمدردی ہے، پرویز مشرف کا اپنے متعلق افواہوں پر تبصرہ، کہتے ہیں اپنے آپ کو صرف مہاجر برادری کا لیڈر نہیں سمجھتا۔ دبئی: سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ 23 جماعتی اتحاد قائم کیا ہے، مزید لوگوں کو ساتھ ملا کر تیسری سیاسی قوت […]
By Web Editor on November 12, 2017 40, forbid, Kamal, Mustafa, of, old, parties, PSP, sleeping, year اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: پی ایس پی کے چئیرمین مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ ہماری ڈیڑھ سالہ جماعت نے 40 سالہ پرانی سیاسی جماعتوں کی نیندیں حرام کردیں ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چئیرمین پی ایس پی مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ ہمارے کارکنان اور ذمہ داران نے صرف ڈیڑھ سال کے عرصے میں اپنی […]
By Web Editor on November 12, 2017 Arrival, ceremony, draft, in, Mahira, PSL اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے بھی پی ایس ایل ڈرافٹ کی تقریب میں شرکت کی۔ معروف اداکارہ ماہرہ خان بھی پی ایس ایل تھری کیلیے ہونے والے ڈرافٹ کی تقریب میں پہنچیں جہاں مداحوں نے انہیں گھیر لیا اور خوب سیلفیاں لیں۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ماہرہ نے کہا کہ پی […]
By Web Editor on November 12, 2017 7%, Army, Destroyed, Down, fall, helicopter, Iraqi, killed, soldiers اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بغداد: عراق میں آرمی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے کے نتیجے میں اس میں سوار تمام 7 اہلکار ہلاک ہو گئے۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق عراق کے جنوبی صوبے کوت میں عراقی آرمی کا ہیلی کاپٹر معمول کی پرواز پر تھا کہ گر کرتباہ ہوگیا۔ حادثے کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار 2 پائلٹس […]
By Web Editor on November 12, 2017 arresting, breaks, in, leg, Lodhran, student, teacher, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لودھراں: طالب علم کی ٹانگ توڑنے والے سرکاری اسکول کے استاد کو گرفتار کر لیا گیا۔ لودھراں میں ہائی اسکول گوگڑاں کے دسویں جماعت کے طالبعلم محمد نبیل پر بہیمانہ تشدد کرنے والے ٹیچر اصغر کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ دو روز قبل بغیر یونیفارم کے کلاس میں بیٹھنے پر ٹیچر نے 15 سالہ لڑکے کو […]
By Web Editor on November 12, 2017 "Padmavati", media, Music, new, on, smash, social, song اہم ترین, خبریں, شوبز
بالی وڈ فلم پدماوتی کے نئے گانے ’’ایک دل ایک جان‘‘ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی، یوٹیوب پر ویڈیو ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد نے دیکھ لی۔ بھارتی سپریم کورٹ نے فلم پر تمام اعتراضات مسترد کرتے ہوئے ریلیز کی اجازت دیدی ،فلم یکم دسمبر کو ریلیز کی جائےگی۔ یوٹیوب پر ویڈیو ڈیڑھ […]
By Web Editor on November 12, 2017 come, desire, expressed, his, Kapoor, pakistan, Rishi, to اہم ترین, خبریں, شوبز
بھارتی اداکار رشی کپور نے پاکستان آنے کی خواہش ظاہر کردی۔کہا کہ مرنے سے پہلے پاکستان دیکھنے کی خواہش ہے، چاہتا ہوں کہ میرے بچے اپنی جڑوں سے وابستہ رہیں۔ سماجی رابطہ ویب سائٹ پر جاری پیغام میں رشی کپور نے کہنا تھا کہ 65 سال کا ہوگیا ہوں، مرنے سے پہلے پاکستان دیکھنے کی […]
By Web Editor on November 12, 2017 and, be, did, divorce, know, manzoor, MQM, not, of, PSP, so, soon, the, WAssan, would اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
صوبائی وزیرصنعت و تجارت منظور حسین وسان کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان اور پی ایس پی کے متعلق پتہ تھا کہ پہلے ان کی منگنی بعد میں شادی ہوگی، شادی ہونے کے بعد یہ پتہ نہیں تھا کہ ان کی طلاق اتنی جلد ہوجائے گی۔ نواب خان وسان میں اپنی رہائش گاہ […]
By Web Editor on November 12, 2017 against, aqama, asif, case, For, hearing, khawaja, set, tomorrow اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیر خارجہ خواجہ آصف کے خلاف اقامہ کیس کل سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا ہے۔ وزیر خارجہ خواجہ آصف کیخلاف کیس کل پیر کو سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں خصوصی لارجر بینچ سماعت کرے گا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیر خارجہ […]
By Web Editor on November 12, 2017 and, categories, Complete, diamond, in, of, platinum, Players, PSL, selection, three اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: پی ایس ایل تھری کے لیے پلاٹینم اور ڈائمنڈ کیٹگریز میں کھلاڑیوں کا انتخاب مکمل ہو گیا۔ پی ایس ایل تھری کیلیے پلاٹینم کیٹگری میں کھلاڑیوں کا انتخاب مکمل ہو گیا، فرنچائزز کی جانب سے باری باری ہر کیٹیگری کے کرکٹرز کا انتخاب کیا جا رہا ہے۔ ڈرافٹس میں 291 انٹرنیشنل پلیئرز سمیت 501 پلیئرز دستیاب […]
By Web Editor on November 12, 2017 are, come, exept, indies, najam, other, pakistan, ready, sethi, teams, to, West اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم آئندہ سال مارچ میں پاکستان کا دورہ کرے گی جبکہ دیگر ملکوں کی ٹیمیں بھی پاکستان آنے کے لئے تیار ہیں لیکن ابھی ان کے نام نہیں بتا سکتا۔ پی ایس ایل کے ڈرافٹ کے موقع پر قذافی اسٹیڈیم میں […]
By Web Editor on November 12, 2017 Announcement, captain's, of, PSL, six, teams, third اہم ترین, خبریں, کھیل
اسٹار آل رائونڈرشعیب ملک پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن میں ملتان سلطانز کی قیادت کریں گے، جنوبی افریقہ کے سابق کپتان جوہان بوتھا اسسٹنٹ کوچ کے طور پر ٹیم میں شامل ہوں گے۔ ملتان سلطانز کے ڈائریکٹر کرکٹ وسیم اکرم نے کہا کہ ’شعیب اس وقت اپنےکیریئر کی سب سے بہترین فارم میں ہیں […]
By Web Editor on November 12, 2017 5, fishermen, forces, Indian, kidnapped, more, Pakistani, security, than اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: بھارتی سیکیورٹی فورسز نے 3 روز میں دوسری بار پاکستانی سمندری حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 5 ماہی گیروں کو اغوا کر لیا ہے۔ بھارتی سیکیورٹی فورسز(بی ایس ایف) نے 3 روز میں دوسری بار پاکستانی سمندری حدود کی خلاف ورزیکی اور 5 پاکستانی ماہی گیروں کو اغوا کرلیا۔ فشرفوک فورم کے ترجمان کے مطابق دریائے سندھ میں […]
By MH Kazmi on November 11, 2017 at, Bazam e Ahl e Sukhan, By, France, Group Photo, Iqbal Day, Mehfil e Musharia, of, organized, Paris, the Participants اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
پیرس(یس اردو نیوز)بزمِ اہل سخن پیرس کے زیر اہتمام شاندار محفل مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان کے لیجنڈ جناب امجد اسلام امجد اور خالد مسعود خان نے خصوصی شرکت کی سفارت خانہ پاکستان کے تعاون سے منعقد، ہونے والی اس تقریب میں پیرس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے بھرپور شرکت کی اس […]
By MH Kazmi on November 11, 2017 at Zaiqa Restaurant, Musical Night, organizer, Ustad Rafaqat Ali Khan, with Imran Younas اشتھارات, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
پیرس(رپورٹ ؛ طاہرہ سحر) پیرس میں ابھی کچھ ماہ پہلے رفاقت علی خان نے ایک بہترین کامیاب پروگرام کیا۔ جیسے یہاں کے لوگوں نے بہت سراہا اسی محبت ،پیار اور اُ ن کی گائیکی سے لگاؤ کو دیکھتے ہوئے ذائقہ ریسٹورنٹ کے مالک جناب عمران یونس نے ایک بارپھر رفاقت علی خان کو سب کی […]
By Web Editor on November 11, 2017 clean, established, Farooq, MQM, of, sattar, successfully, up اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: شر پسندوں کو اپنی صفوں سے نکالیں گے کیونکہ ہم نے عدم تصادم والی ایم کیو ایم کیلئے قربانیاں دیں: سربراہ ایم کیو ایم پاکستان کی میڈیا سے گفتگو فاروق ستار کا کہنا ہے شہداء ہماری تحریک کا اہم حصہ ہیں،انکے لہو کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے، ہر حال میں یادگار ایم کیو ایم […]
By Web Editor on November 11, 2017 'Baahubali, 2, before, broke, hai', of, record, release, the, Tiger, Zinda اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کے سلطان سلمان خان کی فلم ’’ٹائیگرزندہ ہے‘‘ نے ریلیز ہونے سے پہلے ہی بالی ووڈ کی سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم ’’باہو بلی 2‘‘ کا ریکارڈ توڑ دیا۔ بالی ووڈ کے دبنگ اداکارسلمان خان کو باکس آفس کا سلطان کہا جاتا ہے ان کی تقریباً ہر فلم 100 کروڑ […]
By Web Editor on November 11, 2017 Farooq, forbidden, go, mother, MQM, sattar, son, the, to, was اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: ایم کیو ایم کے سربراہ فاروق ستارکی والدہ کا کہنا ہے کہ ان کا ایک ہی بیٹا ہے جسے انہوں نے پارٹی میں جانے سے منع کیا تھا لیکن وہ نہیں مانا اور منع کرنے کے باوجود پارٹی جوائن کرلی۔ یادگار شہدا پرحاضری سے قبل فاروق ستار کی والدہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’میرا ایک […]