By Web Editor on November 11, 2017 agent, am, establishment, I, Kamal, Mustafa, not, of, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: پی ایس پی کے چئیرمین مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ جب سے فاروق ستار کے ساتھ مل کر پریس کانفرنس کی اس کے بعد سے کہا جارہا ہے کہ یہ سیاسی اتحاد اسٹیبلشمنٹ کے دباؤ کے باعث ہوا لیکن اس میں کوئی حقیقت نہیں۔ پاکستان ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاک سرزمین پارٹی کے […]
By Web Editor on November 11, 2017 back, boy, completely, escaping, his, neck, Pakistani اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
کراچی: پاکستانی نوجوان محمد سمیرایک ہی سمت کھڑے ہوکر اپنی گردن مکمل طور پر مخالف سمت میں 180 درجے زاویے پرموڑ سکتا ہے۔ کراچی کا یہ نوعمر لڑکا اپنے ہاتھوں کی مدد سے اپنا سر موڑ کر کمر کی جانب کرکے ہر ایک کو حیران کرسکتا ہے، محمد سمیر کی خواہش ہے کہ وہ اپنی اس […]
By Web Editor on November 11, 2017 animals, forced, interesting, of, Pictures, smile, to, you اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
کینیا: انسانوں کی اس دنیا میں ہم جانوروں کو زیادہ غور سے نہیں دیکھتے تاہم ان کی کچھ ادائیں ایسی بھی ہوتی ہیں جنہیں دیکھ کر بے اختیار ہنسی آ جاتی ہے۔ جنگلی حیات کی مضحکہ خیز تصاویر کے مقابلے میں دنیا کے 86 ممالک سے 3500 کے قریب تصاویر موصول ہوئیں جن میں سے 40 تصاویر کو بہترین […]
By Web Editor on November 11, 2017 are, lives, our, uncomfortable?, Why اہم ترین, خبریں, کالم
حالیہ دنوں میں پاکستان میں سائنس و ٹیکنالوجی کی اعلیٰ تعلیم فراہم کرنے والے صف اول کے ادارے ’’نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی‘‘ (نسٹ) کے ایک طالب علم کی خود کشی کا انتہائی افسوسناک واقعہ منظر عام پر آیا۔ 24 سالہ اعزاز گزشتہ ایک سال سے اچھی نوکری کی تلاش میں تھا اور مطلوبہ نوکری […]
By Web Editor on November 11, 2017 about, Complain, cruelty, did, she, this, who اہم ترین, خبریں, کالم
سات سالہ سعدیہ زندگی سے پر جوش ہوا کرتی تھی۔ ہنسنے مسکرانے والی بچی اچانک سے خاموش رہنےلگی تھی۔ پڑھائی میں بھی دن بہ دن کمزور ہوتی جا رہی تھی۔ اس کی ہر جگہ سے پڑھائی میں دلچسپی نہ لینے کی شکایات اس کی والدہ شبانہ صاحبہ کو موصول ہو رہی تھیں۔ وہ بھی پریشان تھیں […]
By Web Editor on November 11, 2017 chief, court, high, justice, notice, of, punishment, Sindh, took, unique اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے شہر قائد میں ماتحت عدالتوں میں انوکھی سزاؤں کا نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ احمد علی شیخ نے کراچی کی ماتحت عدالتوں میں انوکھی سزاؤں پرنوٹس لیتے ہوئے متعلقہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججزسے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ عدالت عالیہ نے ماتحت عدالتوں سے تمام سنائی گئی سزاؤں کا ریکارڈ طلب […]
By Web Editor on November 11, 2017 arrested, attack, in, involved, Peshawar, police, terrorist, wanted اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور: قانون نافذ کرنے والے ادارے نے آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔ پشاور میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے مطلوب دہشت گرد احسان اللہ کو گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی نے دہشت گرد کو آرمی اسٹیڈیم چوک کے قریب […]
By Web Editor on November 11, 2017 and, formal, house, in, is, meeting, No, of, possibility, putin, there, trump, white اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: وائٹ ہاؤس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان ویتنام میں باضابطہ ملاقات کے امکان کو مسترد کر دیا۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری سارا سینڈرز کا کہنا ہے کہ جمعے کو ویتنام میں ہونے والی ایشیا پیسفیک اکنامک کوآپریشن سمٹ ( اے پی ای سی) کے دوران دونوں ممالک کے سربراہوں […]
By Web Editor on November 11, 2017 automatic, decision, license, suspend, the, to, weapons اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزارت داخلہ کی جانب سے خودکار ہتھیاروں کے لائسنسوں کومعطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت نے آٹومیٹک ہتھیاروں کے لائسنسوں کومعطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ تمام آٹومیٹک اسلحہ لائسنس معطل کردئیے جائیں گے۔ اس حوالے سے اسلحہ لائسنس ہولڈرز کو 2 اختیارات دئیے جائیں گے۔ […]
By Web Editor on November 11, 2017 Asim, Dr, join, leaders, Many, MQM, ppp, the, to, want اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: پیپلزپارٹی کے رہنما اورسابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹرعاصم کا کہنا ہے کہ ایم کیوایم کے بہت سے رہنما پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کے خواہشمند ہیں۔ کراچی میں کرپشن ریفرنسز کی سماعت کے لئے احتساب عدالت پہنچنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم کا کہنا تھا کہ کراچی والوں کو بدظن […]
By Web Editor on November 11, 2017 arrested, brutal, daughter, father, killed, police, raiwind, the, who اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: منظور نامی شخص تین بیٹیوں کو بہانے سے کھیتوں میں لے گیا اور ایک بیٹی کو چھریوں کے وار سے قتل کر دیا۔ رائیونڈ کے علاقے میں بیٹی کو قتل کرنے والے سفاک باپ کو پولیس نے گرفتار کر لیا، ملزم نے دوران تفتیش قتل کا اعتراف بھی کر لیا۔ پولیس کے مطابق گزشتہ ہفتے […]
By Web Editor on November 11, 2017 bride, defective, horse, Image, Naughty, of, the اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
دلہن اپنے والد کے پالتو گھوڑے کیساتھ تصویر بنوا رہی تھی کہ گھوڑا ہنس پڑا جس سے تصویر انتہائی مضحکہ خیز بن گئی آج کل لوگ اپنی شادیوں میں مختلف انداز سے تصاویر کھینچوا کر اسے ہمیشہ کیلئے یادگار بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔ ایسا ہی ایک امریکی دلہن نے کیا جس نے گھوڑوں کے […]
By Web Editor on November 11, 2017 Animated, Death, festival, in, mexico, of, worship اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
لاہور: انتہائی تیزی سے پروان چڑھنے والے اس مذہبی رجحان کی جڑیں ازطق تہذیب کی دیوی مکٹیکاسیوٹ سے ملتی ہیں جسے موت کی دیوی بھی کہا جاتا ہے میکسیکو اور وسطی امریکہ میں ایک نیا مذہب تیزی سے پروان چڑھ رہا ہے جس میں لوگ موت کی دیوی ’’سینٹا موئرٹے‘‘ کی پوجا کرتے ہیں اور اب […]
By Web Editor on November 11, 2017 favorite, of, people, places, selfie, ten, the اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
اکیسویں صدی کو سیلفی کی صدی کہا جائے تو کچھ غلط نہیں ہوگا۔ سیلفی کے شوقین افراد دنیا بھر میں پائے جاتے ہیں۔ ایک یادگار اور بہترین سیلفی لینے کے لیے وہ دنیا بھر کا سفر کرتے ہیں اور اپنی پسندیدہ جگہات پر سیلفی لیتے ہیں۔ برطانیہ میں ہونے والی ایک تحقیق میں سوشل میڈیا […]
By Web Editor on November 11, 2017 and, credit, dis اہم ترین, خبریں, کالم
پاکستان میں عالمی کرکٹ کی بحالی بلاشبہ بہت بڑا کارنامہ ہے مگر اس کا کریڈٹ اثاثے چھپانے کے الزام میں نا اہل ہونے والے سابقہ وزیرِاعظم میاں محمد نواز شریف کو دینا عقل سے بالا تر ہے۔ بیٹی ہونے کے ناطے مریم صفدر کی یہ بھرپور کوشش ہے کہ وہ کسی نہ کسی طرح اپنے […]
By Web Editor on November 11, 2017 Aiza, and, baby, birth, boy, Danish, Khan, of, taimoor, the اہم ترین, خبریں, شوبز
پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور جوڑی دانش تیموراوران کی اہلیہ عائزہ خان کے گھر دو روز قبل بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور جوڑی دانش تیموراوران کی اہلیہ عائزہ خان کے گھر دو روز قبل بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے ۔ دانش تیمور نے یہ خوشخبری مداحوں کیساتھ انسٹا گرام […]
By Web Editor on November 11, 2017 Amir, apologized, For, Hania, in, incident, plane, presented, the اہم ترین, خبریں, شوبز
نامور پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے جہاز میں بیٹھے مسافر کی بغیر اجازت تصویر لینے پر معافی مانگتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا مقصد کسی کو ہراساں کرنا نہیں تھا۔ کراچی: اداکارہ ہانیہ عامرنے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کی جانیوالی تنقید کے بارے میں وضاحت دیتے ہوئے کہا سب سے پہلے تو […]
By Web Editor on November 11, 2017 A, against, case, Dhawan, fan, female, filed, Varun اہم ترین, خبریں, شوبز
میڈیا کے مطابق ورون نے پولیس میں درخواست دائر کرائی کہ کالج کی ایک طالبہ میری مداح ہونے کا دعویٰ کر رہی ہے۔ ممبئی: معروف بھارتی اداکار ورون دھون نے خاتون مداح کیخلاف مقد مہ درج کروا دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ورون نے پولیس میں درخواست دائر کروائی کہ کالج کی ایک طالبہ […]
By Web Editor on November 11, 2017 Accused, al-Harri, Arabia, been, chief, has, Hezbollah, hosted, in, Saad, saudi اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ نے الزام لگایا ہے کہ سعودی عرب نے لبنان پر حملے کے لیے اسرائیل سے مدد مانگی ہے، لبنانی حکومت کا سربراہ سعودی عرب میں یرغمال بنایا گیا ہے۔ بیروت: لبنانی ٹی وی پر جاری بیان میں حسن نصر اللہ کا کہنا تھا کہ سعد الحریری کے استعفے […]
By Web Editor on November 11, 2017 50, A, and, decree, Deployment, Development, issued, Judges, of, royal, Salman, Shah اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سعودی عرب کے فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ایک شاہی فرمان جاری کیا ہے، جس کے تحت دیوان محتسب میں 50 ججوں کی تعیناتی اور ترقی عمل میں آئی ہے۔ ریاض: دیوان محتسب کی جوڈیشل انتظامی کونسل کے سربراہ الشیخ ڈاکٹر خالد بن محمد الیوسف نے شاہی فرمان کی روشنی میں […]
By Web Editor on November 11, 2017 abbas, captain, former, get, group, of, services, Zaheer, zalmi اہم ترین, خبریں, کھیل
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ظہیر عباس کو پشاور زلمی گروپ کے لئے بطور صدر منتخب کرلیا گیا ہے۔ پشاور: پشاور زلمی گروپ کے چیئرمین جاوید آفریدی نے کہا یہ اعزاز کی بات ہے کہ دنیائے کرکٹ کا عظیم نام ہمارے ساتھ مل کر کام کرے گا۔ اب ضرورت ہے کہ پشاور زلمی کو […]
By Web Editor on November 11, 2017 commentary, For, in, Offers, pcb, PSL, Shane, three, Warne اہم ترین, خبریں, کھیل
پی سی بی نے پاکستان سپرلیگ کے آئندہ سیزن کی ٹی وی کمنٹری کیلئے لیجنڈری لیگ اسپنر شین وارن سے رابطہ کیا ہے۔جو پی سی بی کی پیشکش پر سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں۔ لاہور: پی سی بی ذرائع کے مطابق اگر لیگ اسپنر سے معاہدہ ہو گیا تو پی ایس ایل کو چار […]
By Web Editor on November 11, 2017 and, Electricity, enforcement, in, of, tax, UAE, Water اہم ترین, خبریں, کاروبار
متحدہ عرب امارات کی فیڈرل ٹیکس اتھارٹی نے پانی اور بجلی کے استعمال پر ٹیکس نافذ کرنے کا اعلان کردیا۔ سن 2015 میں کھانے پینے کی اشیا پر ٹیکس نہ لگانے کا فیصلہ ہوا تھا لیکن اب اماراتی فیڈرل ٹیکس اتھارٹی نے پانی اور بجلی کے استعمال پر ٹیکس نافذ کردیا ہے۔ فیڈرل ٹیکس اتھارٹی […]
By Web Editor on November 11, 2017 64%, By, increase, is, Oil, rents, tanker, threatened, worked اہم ترین, خبریں, کاروبار
آئل ٹینکرز ایسوسی ایشنز کی حکومت کو ہڑتال کی کی دھمکیاں کام کر گئیں، حکومت نے آئل ٹینکرزکے کرایوں میں 64 فیصد تک اضافہ کر دیا، اوگرا نے نئے کرایوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق چھوٹے روٹس پر چلنے والے آئل ٹینکرز کے کرائے فی ہزار لیٹر فیول کے ترسیل پر […]