By Web Editor on November 9, 2017 Allama, East, Iqbal, leader, main, of, poet, Tehrik-e-Pakistan, the اہم ترین, خبریں, کالم
تحریک پاکستان کی اہم ترین شخصیت ، مصنف ،قانون دان ، سیاستدان، مسلم صوفی ،شاعر مشرق اور حکیم الامت علامہ محمد اقبال کا 140 واں یوم پیدائش آج روایتی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے ۔ 9 نومبر 1877ء کو سیالکوٹ میں پیدا ہونے والے ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال 20 ویں صدی کی […]
By Web Editor on November 9, 2017 and, Cambridge, company, in, Investment, of, Offshore, Oxford اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
پیراڈائز لیکس نے آکسفورڈ اور کیمبرج جیسے بڑے تعلیمی اداروں کی آف شور کمپنیوں میں لاکھوں پائونڈز کی سرمایہ کاری کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق پیرا ڈائز لیکس کی حالیہ رپورٹ میں آکسفورڈ اور کیمبرج یونیورسٹیز کے کیمن آئی لینڈ میں قائم فنڈز میں لاکھوں پائونڈز کی سرمایہ کا انکشاف سامنا آیا […]
By Web Editor on November 9, 2017 action, against, brussels, enraged, in, persons, transport اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
برسلز میں پبلک ٹرانسپورٹ میں بدتمیزی کرنے والے غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کارروائی ہوگی۔ بلجیم کے وزیر برائے امیگریشن کے مطابق بدتمیزی کے الزام میں ہونے والے غیر قانونی تارکین کو ڈی پورٹ کیا جائےگا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ غیر قانونی تارکین وطن ٹکٹ چیکرز کے ساتھ جارحانہ رویہ اختیار کرتے […]
By Web Editor on November 9, 2017 concern, council, Crisis, expresses, Human, in, over, security, yemen اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یمن میں انسانی بحران پر تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ دنیامیں اتنا بڑا انسانی بحران دہائیوں میں دیکھنے کو نہیں ملا۔ نیو یارک میں سلامتی کونسل کے بند کمرہ اجلاس میں یمن میں انسانی بحران پر تشویش ظاہر کی گئی، اس موقع پر کہا گیا کہ انسانی […]
By Web Editor on November 9, 2017 diamond, display, For, grand, Le, Mazarin', pink, presented, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کئی صدیوں سے بادشاہوں اور ملکاؤں کے جواہرات کا حصہ بننے والا گلابی ہیرا نمائش کے لیے پیش کیا جا رہا ہے۔ 19قیراط کا یہ ہیرا ’لی گرینڈ مزارِن‘ 50 لاکھ ڈالر یا ساڑھے52 کروڑ روپے میں نیلام ہونے کی توقع ہے۔ اس کی خاص بات ڈھائی سو سال تک فرانسیسی شاہی خزانے کا حصہ […]
By Web Editor on November 9, 2017 and, anti-corruption, case, department, Farooq, get, Kamal, old, remembers, the, what اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
محکمہ اینٹی کرپشن سندھ کو فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال کے گلے ملتے ہی پرانے کیس یاد آگئے۔ محکمہ اینٹی کرپشن سندھ کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے اپنے دور میئر شپ میں گزری کی 50 ایکڑ اراضی کو کچی آبادی قرار دیا تھا۔ مصطفیٰ کما ل نے بطور سٹی […]
By MH Kazmi on November 8, 2017 59th, awami, birthday, Ch. M. Aslam with Allama Hassan, France, his, Minhaj-ul-Quran, Mohay uddin. on, pakistan, president, tehreek اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
چوہدری محمد اسلم عوامی تحریک فرانس کے روح رواں ہیں اور انہوں نے اپنے قائد محترم علامہ طاہر القادری کی آواز پر ہمیشہ لبیک کہتے ہوئے ان کا ساتھ دیا ہے اور اسلام کی حقیقی تعلیمات کے فروغ کے لیے اپنی زندگی کا بیشتر حصہ صرف کیا ہے چوہدری محمد اسلم فرانس کی ممتاز دینی وسیاسی […]
By MH Kazmi on November 8, 2017 against, assets, beyond, case, decision, immunity, income, saved اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے اثاثہ جات ریفرنس میں اسحاق ڈار کی حاضری سےاستثنا اورریفرنس کا ٹرائل بذریعہ نمائندہ چلانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا، جو آج ہی سنایا جائے گا۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے ریفرنس کی سماعت کی۔وزیر خزانہ […]
By MH Kazmi on November 8, 2017 any, at, electoral, ended, Meeting meeting, P alimentary, parties, present, reforms, result, without اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
نئی حلقہ بندیوں سے متعلق پارلیمانی جماعتوں کے رہنماؤں کااجلاس بےنتیجہ ختم ہوگیا ۔شیخ رشید ناراض ہوکرچلےگئے۔ اسپیکر قومی اسمبلی کی زیرصدارت پارلیمانی جماعتوں کا اجلاس ہوا، اجلاس میں کا ان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی کےپارلیمانی لیڈرچاہتے ہیں کہ فیصلہ مشترکہ مفادات کونسل کرےجبکہ کچھ پارلیمانی رہنماچاہتے ہیں پارلیمنٹ سی سی آئی سے کم […]
By MH Kazmi on November 8, 2017 Chairman, farooq sattar, hands, join, leader, MQM Pak, Mustafa Kamal, Pak, party, Sarzameen, with اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور پاک سرزمین پارٹی نے کراچی کے مسائل پر مل کر سیاست کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹرفاروق ستار آج شام چھ بجے کراچی پریس کلب میں نیوز کانفرنس کریں گے، جس میں پاک سرزمین پارٹی کے رہنما بھی ساتھ ہوں گے۔ذرائع کا کہنا ہے […]
By MH Kazmi on November 8, 2017 assembly, Ayaz Sadiq, Briefing, Ex-Prime, Minister, National, nawaz-sharief, speaker اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی اور انہیں پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس کے بارے میں بریفنگ دی ۔ سردار ایاز صادق نئی حلقہ بندیوں کے لیے آئینی ترمیمی بل پرمنعقدہ پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس کے بعد سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کے لیے میاں منیر […]
By MH Kazmi on November 8, 2017 about, case, court, in, jehangir, money, of, pakistan, source, Supreme, Tareen, vows اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سپریم کورٹ میں جہانگیر ترین کی نااہلی کیس میں چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے ہیں کہ عدالت کے پاس سوال یہ ہے کہ پیساکہاں سے آیا اور پاناما کیس میں بھی یہی سوال تھا کہ پیسہ کہاں سے آیا،ججز نے کہا کہ دیکھ رہے ہیں جو دستاویزات ریکارڈ پرہیں اس سے بے ایمانی کا سوال پیدا ہوتا […]
By MH Kazmi on November 8, 2017 Chairman, imran khan, institutions, Nawaz Sharif, pti, said, spoiling اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نوازشریف اداروں کو تباہ کررہے ہیں،اپنی کرپشن بےنقاب کرنےپر ججوں پرحملے کررہےہیں۔چترال میں جلسے سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ نوازشریف لوٹی ہوئی دولت بچانے کے لیے اداروں پرتنقید کررہے ہیں،انہیں اپنی حرکتوں پرشرم آنی چاہیے۔ انہوںنے کہا کہ جوکچھ نہ […]
By MH Kazmi on November 8, 2017 A, Farooq, For, good, have, Mustafa Kamal and, news, people, sattar, we اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم ایک تحریک ہے، کچھ نہ کچھ تو ہونا چاہیے،ایم کیوایم سیاسی وژن رکھتی ہے۔فاروق ستار ایم کیو ایم پاکستان اور پاک سرزمین پارٹی کے ہونے جارہے اتحاد کے حوالے سے اظہار خیال کر رہے تھے۔اس حوالے سے پاک سرزمین […]
By MH Kazmi on November 8, 2017 Chairman, farooq sattar, hands, join, leader, MQM Pak, Mustafa Kamal, Pak, party, Sarzameen, with اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, کراچی
کراچی کی سیاست میں ایک بات پھر ڈرامائی تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے ، ایم کیو ایم پاکستان اور پی ایس پی نے خفیہ رابطوں کے بعد کھل کر ساتھ چلنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ماضی میں ایک دوسرے پر الزامات عائد کرنے والی ایم کیوایم پاکستان اور پاک سرزمین پارٹی آپس میں مفاہمت […]
By Web Editor on November 8, 2017 gara:, in, mut, of, publicly, reverence, teenage اہم ترین, خبریں, کالم
آپ ﷺ کی تشریف آوری سے قبل عورت کو زندہ درگور کردیا جاتا تھا لیکن جب آپﷺ اس دنیا میں تشریف لائے تو اس قبیح عمل کو ختم کیا۔ جس قدر اسلام میں عورت کو حقوق دیئے گئے اس کی باقی مذاہب میں کوئی مثال نہیں ملتی۔ افسوس کا مقام یہ ہے کہ آج مسلم […]
By Web Editor on November 8, 2017 A, Allah, Almighty, everyone, father, give, should, Wise اہم ترین, خبریں, کالم
جنرل ایوب نے بھٹو صاحب کو بیٹا اور بھٹو صاحب نے انہیں ڈیڈی بنا لیا۔ یوں بھٹو صاحب محض کراچی کی نائٹ لائف میں ایکٹو ایک ذہین اور شوخ نوجوان کے درجے سے بلند ہو کر وزارتِ خارجہ تک جا پہنچے۔ پھر دونوں کی راہیں جُدا ہو گئیں۔ بھٹو نے ان کو خیرباد کہہ کر […]
By Web Editor on November 8, 2017 australia, Holding, horse, in, race اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
آسڑیلیا میں گھوڑوں کی سالانہ دوڑ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں ہر سال کی طرح اس سال بھی کئی روز تک چلنے والی ریسوں اور تقریبات کا آغاز دھوم دھام سے ہو چکا ہے۔ آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں تین سو سال سے جاری اس دلچسپ سالانہ ریسنگ میں جہاں ایک جانب اعلیٰ […]
By Web Editor on November 8, 2017 2, banks, decreased, in, of, Pakistani, percent, profit, quarter, the, third اہم ترین, خبریں, کاروبار
پاکستانی بینکوں کا منافع 2017 کی تیسری سہ ماہی میں 2 فیصد کم ہوا ہے۔ ٹاپ لائن سیکورٹیز کی تیسری سہ ماہی جائزہ رپورٹ کے مطابق حبیب بینک پر عائد کئے گئے 14 ارب روپے جرمانے کو نکالنےکے باوجود بینکنگ سیکٹر کا منافع کم ہوا۔ تیسری سہ ماہی میں بینکوں کے ڈپازٹس میں 14 فیصد […]
By Web Editor on November 8, 2017 china, For, Islands, making, prepared, ship اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
چین نے جزیرے بنانے کی حیرت انگیز صلاحیت کا حامل بحری جہار تیار کیا ہے، اس نئے جہاز کو گزشتہ دنوں متعارف کرایا گیا۔ چین کے اس نئے جہاز کو’میجکل آئی لینڈ میکر ‘یعنی جادوئی جزیزے بنانےوالا جہاز بھی کہا جارہا ہے ۔ اپنی نوعیت کے اس سب سے بڑے جہاز کی لمبائی 140میٹر ہے […]
By Web Editor on November 8, 2017 acquire, afridi, Arshi, blamed, confession, Khan, reputation, Shahid, to, wrong:on اہم ترین, خبریں, کھیل
نئی دہلی: سابق قومی آل راؤنڈر شاہد آفریدی کو بھارتی ماڈل عرشی خان کی جانب سے کلین چٹ مل گئی, جنہوں نے ماضی قریب میں لالہ سے نامناسب تعلقات کا انکشاف کیا تھا۔ سی کلاس بھارتی اداکارہ عرشی خان نے سچائی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2016ء میں انکی جانب سے شاہد آفریدی کے […]
By Web Editor on November 8, 2017 000, 3, afghanistan, decides, more, nato, send, than, to, troops اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
برسلز: سیکرٹری جنرل نیٹو کا کہنا ہے کہ مزید فوجی بھیجنے کا فیصلہ طالبان کیخلاف جنگ میں آنیوالے جمود کو توڑنے کیلئے کیا گیا ہے۔ امریکا کے بعد نیٹو نے بھی افغانستان میں مزید 3 ہزار فوجی بھیجنے کا اعلان کر دیا، برسلز میں آج ہونے والے نیٹو ممالک کے اجلاس میں فیصلے کی منظوری دی […]
By Web Editor on November 8, 2017 abu, al-qasim, al-zahrawi اہم ترین, خبریں, کالم
قرطبہ کے شاہی ہسپتال کے سرجن ابوالقاسم نے ’’التصریف‘‘ نام کی ایک کتاب میں جراحی پر لکھی تھی۔ ان میں بیان کردہ کئی اوزار آج بھی ہسپتالوں میں استعمال ہورہے ہیں کس کے دل میں بڑا آدمی بننے کی آرزو نہیں مچلتی۔ مثل مشہور ہے خربوزے کو دیکھ کر خربوزہ رنگ پکڑتاہے۔ اسی طرح بڑے […]
By Web Editor on November 8, 2017 4.2, and, around, earthquake, in, Intensity, quetta, record, shock اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کوئٹہ: کوئٹہ اور نوشکی کے گردونواع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے جھٹکے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سے نوشکی تک محسوس کیے گئے۔ پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ اسلام آباد کے مطابق زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 95 کلو میٹر دور شمال مغرب میں پاک افغان بارڈر کے قریب […]