By Web Editor on November 1, 2017 are, biscuit?, holes, in, the, Why اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
لاہور: کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ بعض بسکٹوں میں سوراخ موجود ہوتے ہیں؟ خصوصاً کریم والے بسکٹوں میں سوراخ لازمی رکھے جاتے ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں اس کی وجہ کیا ہے؟ ایک مشہور بسکٹ کمپنی نے بالآخر اس راز سے پردہ اٹھا دیا۔ بین الاقوامی بسکٹ برانڈ بربن نے چند صحافیوں […]
By Web Editor on November 1, 2017 Aishwarya, of, opened, secret, the, was اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: ایشوریہ رائے کی خوبصورتی کا راز اب راز نہیں رہا، وہ خوبصورت اور جاذب نظر دکھائی دینے کے لیے مخصوص قسم کا تیل استعمال کرتی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ اپنی خوبصورتی بر قرار رکھنے کیلئے بھارت ریاست کیرالہ سے سلمنگ آئل (دبلا کرنیوالا تیل) منگواتی ہیں اور اسکا استعمال کرتی ہیں تاکہ […]
By Web Editor on November 1, 2017 host, Kapoor, Karina, show, the, TV, will اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور بڑی سکرین کے بعد اب چھوٹی سکرین پر جلوے بکھیرنے والی ہیں۔ کرینہ کپور بالی وڈ کے ڈائریکٹر و فلمساز کرن جوہر کے ساتھ ایک ٹی وی شو کی منصوبہ بندی کر رہی ہیں۔ یہ شو فیشن کے حوالے سے ہو گا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل کرینہ […]
By Web Editor on November 1, 2017 arrested, bail, being, By, contradictory, despite, in, Memon, pocket, Sharjee;, the, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: جو سلوک نیب ہمارے ساتھ کر رہی ہے وہ نواز شریف کے ساتھ کیوں نہیں ہوا، کیا یہ نیب اور نون لیگ کی محبت ہے: قومی اسمبلی میں اظہار خیال شرجیل میمن نے سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ملک میں نہیں تھا لیکن پھر بھی نام ای سی ایل میں ڈالا گیا، […]
By Web Editor on November 1, 2017 children, Kate, Middleton, playing, tennis, video, Viral, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لندن: برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن لندن کے نیشنل ٹینس سینٹر جا پہنچیں جہاں انہوں نےننھے بچوں کے ساتھ خوب ٹینس کھیلی۔ دلفریب مسکراہٹ اور بےانتہاخوبصورتی کے سبب لاکھوں دلوں کی دھڑکن بننے والی برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا کے چاہنے والے پوری دنیا میں موجود ہیں۔ انہیں دنیا سے گزرے 20 برس گزر چکے ہیں لیکن ان […]
By Web Editor on November 1, 2017 gas, gaza, in, israel, poisonous, started, using اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
غزہ: فلسطین کے علاقے غزہ میں نہتے شہریوں پر اسرئیل کی جانب سے زہریلی گیس کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔ غزہ کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والوں کی لاشوں کے تجزیے سے معلوم ہوتا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں ممنوعہ زہریلی گیس کا استعمال کیا اور اسرائیل کے سنگین […]
By Web Editor on November 1, 2017 Decide, minus, Nawaz, not, one, person, Plus, public, Sharif, Single اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لندن: مسلم لیگ (ن) کے صدر اورسابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ مائنس ون اور پلس ون کے فیصلے عوام کے ہوتے ہیں کسی فردواحد یا کسی اور کے فیصلے نہیں ہوتے۔ گزشتہ روز میڈیا سے مختصراً گفتگو کرتے ہوئے نوازشریف نے کہا کہ مائنس ون اور پلس ون کے فیصلے عوام کے ہوتے ہیں […]
By Web Editor on November 1, 2017 8, crashed, driver, in, killed, new, Passengers, people, truck, york اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نیویارک: مین ہٹن میں ٹرک ڈرائیور نے راہگیروں پر گاڑی چڑھا دی جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک جب کہ 14 زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق مین ہٹن کے علاقے میں ایک اسکول کے قریب ٹرک ڈرائیور نے فائرنگ کی اور راہگیروں پر گاڑی چڑھا دی، جس کے نتیجے میں 8 افراد موقع پر ہی ہلاک جب کہ 14 شدید […]
By Web Editor on November 1, 2017 be, decided, elections, has, mehmood, must, on, Qureshi, Shah, Tehreek-e-Insaf, that, the, time اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ڈپٹی چئیرمین شاہ محمود قریشی نے فوری عام انتخابات کے مطالبے سے یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی جماعت نے مشاورت سے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ عام انتخابات وقت پر ہونے چاہئیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ مردم […]
By Web Editor on November 1, 2017 A, and, auction, billion, crores, Eighty, four, memorable, more, one, rupees, than, watch, worth اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
نیویارک سٹی: ہالی ووڈ کے آنجہانی اداکار پال نیومین کے زیر استعمال ایک گھڑی ایک کروڑ 70 لاکھ ڈالر سے زائد میں نیلام ہوئی ہے جس کی قدر پاکستانی کرنسی میں ایک ارب 84 کروڑ 50 لاکھ روپے سے زیادہ بنتی ہے۔ نیویارک کے معروف نیلام گھر فلپ آکشنز کے تحت ہالی ووڈ کے معروف اداکار […]
By Web Editor on November 1, 2017 additional, employees, For, holidays, non-smoking اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ٹوکیو: جاپان میں ایک کمپنی نے سگریٹ نوشی نہ کرنے والے ملازمین کو اضافی چھٹیاں دینے کا اعلان کردیا۔ عام طور پر دفاتر میں کام کرنے والے ملازمین بار بار سگریٹ نوشی کے لیے وقفہ لیتے ہیں جو بعض اوقات سگریٹ نوشی نہ کرنے والوں کو ناگوار گزرتا ہے اور وہ سمجھتے ہیں کہ سگریٹ نوشی نہ کرنے […]
By Web Editor on November 1, 2017 -baber, awan, been, By, group, has, League, Maryam, minus, N, Nawaz, Shahbaz, Sharif, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) میں مریم نواز گروپ کی طرف سے شہباز شریف مائنس ہیں۔ سپریم کورٹ اسلام آباد کے باہر صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما بابراعوان نے کہا کہ لندن پلان میں ن لیگ نے نوازشریف کو خود مائنس […]
By Web Editor on November 1, 2017 Arrival, assembly, in, Memon, of, on, Prayer, Sharjeel, Sindh, the, unique اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: سندھ اسمبلی کے اجلاس میں شرجیل میمن کی شرکت پر مسلم لیگ فنکشنل کی رکن نصرت سحرعباسی نے کرپشن میں خاتمے کی انوکھی دعا کرائی۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے اسپیکر کے احکامات پر میگا کرپشن اسکینڈل میں گرفتار سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن کو سخت سیکیورٹی میں سندھ اسمبلی لایا گیا۔ اس […]
By Web Editor on November 1, 2017 against, Aleem, also, and, be, called, corruptio, Dar's, eye, family, For, ishaq, Khan, leader, NAB, pti, ready, servant, to, witness, ٰIshaq Dar's اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سعید احمد کے بعد اسحاق ڈار کا گھریلو ملازم بھی وعدہ معاف گواہ بننے کو تیار لاہور: قومی احتساب بیورو نے پرانی فائلیں کھولتے ہوئے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو اہل خانہ سمیت اور تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کو بھی طلب کرلیا ہے۔ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کے حکم پر لاہور بیورو نے زیرالتوا کیسز […]
By Web Editor on November 1, 2017 announces, Azam, closure, e, in, of, organization, Quaid, strike, student, university اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: قائداعظم یونیورسٹی میں بلوچ طلباء کونسل نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا تاہم جامعہ میں تدریسی عمل آج بھی شروع نہیں ہوسکا۔ اسلام آباد کی قائداعظم یونیورسٹی میں تدریسی عمل آج بھی شروع نہیں ہوسکا ہے، بلوچ طلباء کونسل نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان تو کردیا لیکن ساتھ ہی مطالبات کی منظوری تک […]
By Web Editor on November 1, 2017 2, charsadda, firing, in, injured, Martyred, mobile, on, personnel, police, SHO اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
چارسدہ: ماجوکی کے علاقے میں نامعلوم افراد کی پولیس وین پر فائرنگ سے ایس ایچ او شہید جب کہ 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔ چارسدہ کے علاقے ماجوکی میں موٹرسائیکل پر سوار مسلح افراد نے پولیس وین پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایس ایچ او ایوب خان شہید جب کہ 2 پولیس اہلکار […]
By Web Editor on November 1, 2017 blast, bomb, denying, in, kabul, pakistan, vigorous اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان ہر قسم کی دہشتگردی کی بھرپور مذمت کرتا ہے۔ دفتر خارجہ نے افغانستان کے دارالحکومت کابل کے سفارتی علاقے میں ہونے والے بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ہرقسم کی دہشتگردی کی بھرپورمذمت کرتا ہے، غم کی اس […]
By Web Editor on November 1, 2017 control, Iran's, is, missiles, of, our, the, threats, under, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
تہران: ایران کا کہنا ہے کہ امریکا ہمارے میزئلوں کی دسترس میں ہے اور جنگ کی صورت میں اس کی تباہی یقینی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تہران میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی پاسداران انقلاب کے سربراہ محمد علی جعفری نے کہا کہ اگر امریکا نے ایران پر حملہ کیا تو اسے مؤثر جواب دیا جائے […]
By Web Editor on November 1, 2017 asif, blood, government, is, of, people, squeezing, the, Zardari اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
دبئ: آصف زرداری کاکہنا ہے کہ موجودہ حکومت عوام کا خون نچوڑرہی ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے دبئی سےجاری اپنے بیان میں کہا ہے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ سے مہنگائی بڑھے گی، موجودہ حکومت عوام کا خون نچوڑ رہی ہے۔ آصف زرداری نے حالیہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں […]
By Web Editor on November 1, 2017 Al-Qaeda, broke, including, largest, network, organizations, pakistan, terrorist اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
نیو یارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ پاکستان نے القاعدہ سمیت بڑی دہشت گرد تنظیموں کا نیٹ ورک توڑ دیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے امریکی جریدے کو انٹرویو میں کہا کہ پاکستان پر دہشت گردوں کے خلاف مؤثر کارروائی […]