By Web Editor on November 22, 2017 assurance, chief, courts, high, justice, lahore, of, overseas, pakistanis, timely, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لندن: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سیدمنصور علی شاہ نے کہا ہےکہ دیارغیرمیں مقیم پاکستانیوں کےمقدمات ترجیحی بنیادوں پرنمٹا رہے ہیں ،تیز ترین انصاف کی فراہمی کیلئے بھرپور کوشش کررہے ہیں۔ لندن میں ورلڈ کانگرس فار اوور سیز پاکستان کی جانب سے عشائیہ کا اہتمام کیا گیا ۔ جس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس لاہور […]
By Web Editor on November 22, 2017 abbas, Asim, join, mir, ppp, sharifs, son in law اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: میاں نواز شریف کے بھائی عباس شریف کے داماد میر عاصم نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ۔ اُن کا کہنا تھا کہ وہ اس سے قبل کسی سیاسی پارٹی کا حصہ نہیں رہے اور پہلی بار پیپلز پارٹی کے پلیٹ فارم سے سیاست میں حصہ لے رہے ہیں۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس […]
By Web Editor on November 22, 2017 develop, educational, institutions, near, overcome, problems, strategies, to, traffic اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: 832 ماسٹر ٹرینرز کے ذریعے تعلیم اداروں میں ٹریفک مسائل کے فوری حل کیلئے آگاہی مہم چلائیں گے :سی ٹی او رائے اعجاز احمد صوبائی حکومت نے لاہور کے معروف تعلیمی اداروں کے اردگرد سڑکوں پر تعلیمی اوقات کے دوران ٹریفک کے مسائل پر قابو پانے کیلئے منظم حکمت عملی تیار کر لی ۔ اس […]
By Web Editor on November 22, 2017 DERA, fights, ishaq, ismail, Khan, Major, Martyres, terrorists, to, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی: سرچ آپریشن دہشتگردوں کی آماجگاہ کی اطلاع پر کیا گیا، 28 سالہ میجر اسحاق کا تعلق خوشاب سے ہے: آئی ایس پی آر دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے مادر وطن پر ایک اور بہادر بیٹا قربان ہو گیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کے دوران میجر اسحاق شہید ہوگئے، 28 سالہ میجر اسحاق […]
By Web Editor on November 22, 2017 accountability, court, in, Maryam, Nawaz, presented, Sharif اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) محمد صفدر نیب ریفرنسز میںاسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیش ہوگئے اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر آج ایون فیلڈ پراپرٹیز اور العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی 13ویں اور فلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنس کی 14ویں سماعت کررہے ہیں۔ سابق وزیراعظم نواز شریف […]
By Web Editor on November 22, 2017 Double, front, in, is, judiciary, Nawaz, of, Sharif, standard, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ عدلیہ کا دُہر امعیار سامنے آرہا ہے، ان کے فیصلے نہ جانے کب آنے ہیں؟ ہمارے فیصلے تو بہت جلدی آجاتے ہیں۔ احتساب عدالت میں پیشی پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ سسیلین مافیا اور گاڈفادر جیسے الفاظ […]
By Web Editor on November 22, 2017 act, against, appeal, electoral, For, hearing, order, reforms, set, the, to, up اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
چیف جسٹس پاکستان نے انتخابی اصلاحات ایکٹ 2017 کیخلاف تمام اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کرنے کا حکم دے دیا، چیف جسٹس نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کر دیے۔ انتخابی اصلاحات ایکٹ 2017 کو پیپلزپارٹی، پی ٹی آئی اور شیخ رشید احمد نے چیلنج کر رکھا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار اپیلوں […]
By MH Kazmi on November 21, 2017 butt, Ex.President, Faizabad:, France, in, Javed, participating, PMLN, sit-in اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سینئر راہنما اور سابق صدر جناب جاوید اختر بٹ نے ختم نبوت ﷺ کو ایمان کا حصہ قرار دیتے ہوئے پیرس سے خصوصی طور پر تشریف لا کر تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ کے دھرنے میں شرکت کی اور شرکاکے ساتھ دن گزارا۔ جاوید […]
By Web Editor on November 21, 2017 بیماریوں, دل, میں, والوں, پالنے, کتا, کی, کے خطرات کم، تحقیق اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, صحت و تندرستی
کتاپالنے والوں میں دل کی بیماریوں کے خطرات کم، تحقیق اسلام آباد: ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کتا پالنے سے دل کی بیماریوں میں مبتلا ہونے کے امکانات کم ہو جاتے ہیں۔سوئیڈن میں کی جانے والی یہ تحقیق 12 سال تک جاری رہی اور اس میں 40 سے 80 سال […]
By Web Editor on November 21, 2017 big, boss, Fahash, ka, Razz اہم ترین, شوبز
بھارتی رئیلٹی شو کے ’’بگ باس‘‘ کا راز فاش بھارتی رئیلٹی شو ’’بگ باس‘‘ نے گزشتہ کئی برسوں سے کروڑوں لوگوں کو اپنا گرویدہ بنارکھا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ شو کے دوران ’’بگ باس چاہتے ہیں‘‘ کی گونجدار آواز کس کی ہے۔ بھارتی ٹی وی کے کامیاب ترین رئیلٹی شو بگ باس […]
By Web Editor on November 21, 2017 -year-old, 12, 80%, girl, in, Languages, media, of, on, Singing, smash, social, to اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
کیرالہ: آج کل سوشل میڈیا پر 12 سالہ بھارتی لڑکی کی بڑی دھوم ہے جو 80 مختلف زبانوں میں گانے گاچکی ہے اور اس لڑکی کے مداح صرف بھارت میں ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں بھی موجود ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ کی 12 سالہ سچیتا ستیش ساتویں جماعت میں پڑھتی ہے لیکن […]
By Web Editor on November 21, 2017 ..., bride, call, do, get, in, men's, not, Turkey, we اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ترکی کے جنوبی علاقے کے ایک دور افتادہ گاؤں ازوملو میں بستے مرد عجیب مشکل میں پھنس گئے ہیں۔وہ یہ کہ کوئی بھی خاتون ان سے شادی پر آمادہ نہیں ۔ وہ جس خاتون کو بھی رشتہ بھیجتے ہیں ،ٹکا سا جواب آتا ہے کہ ہم اس دورافتادہ اور پسماندہ گاؤں میں قید ہو کر اپنی زندگی […]
By Web Editor on November 21, 2017 animal, cards, decision, identification, in, make, pakistan, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: پاکستان میں انسانوں کے بعد اب جانوروں کے بھی شناختی کارڈ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستان کی انتظامی تاریخ کا منفرد قانون بنانے کی تیاری جاری ہے۔ جانوروں کے لئے بھی نادرا کی طرز کا ادارہ بنایا جائے گا جس کے ذریعے انہیں شناختی کارڈ، ویزا اور پاسپورٹ بھی دیے جائیں گے۔ سندھ حکومت کے محکمہ لائیو اسٹاک نے […]
By Web Editor on November 21, 2017 A, Compatibility, of, Pakistani, struggle, woman اہم ترین, خبریں, کالم
تعلیم کیا ہے؟ تعلیم ایک ایسا شوق، ایک ایسا نشہ ہے جو اگر کسی انسان کو لگ جائے تو بس پھر وہ کائنات کے رازوں کو جاننے میں لگ جاتا ہے۔ تعلیم کو ہمارے مذہب میں بھی بہت اہمیت دی گئی ہے، یہ تعلیم ہی ہے جس نے ہمیں اسلام جیسا دین پڑھنے اور سمجھنے کی توفیق بخشی۔ علم دینی ہو یا دنیاوی، […]
By Web Editor on November 21, 2017 Arrest, director, Haroon, nts, of, rasheed, released, warrant اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی: کسٹم عدالت نے پونے 3 ارب روپے کی منی لانڈرنگ اور انکم ٹیکس چوری کے الزام میں ڈائریکٹر این ٹی ایس ہارون رشید کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں۔ راولپنڈی کی خصوصی کسٹم عدالت میں پونے 3 ارب روپے کی منی لانڈرنگ اور انکم ٹیکس چوری کے کیس کی سماعت جج شیراز کیانی نے کی۔ عدالت […]
By Web Editor on November 21, 2017 and, Occupational, Spoon, tender, therapy اہم ترین, خبریں, کالم
کراچی: کہا جاتا ہے کہ اگر گھی سیدھی انگلی سے نہ نکلے تو انگلی کو ٹیڑھا کرنا پڑتا ہے۔ یہ تو ایک محاورہ ہے مگر کبھی آ پ نے یہ بات سنی کہ اگر سیدھا چمچہ منہ تک نہ پہنچ سکے تو چمچے ہی کو ٹیڑھا کرنا پڑتا ہے۔ آپ حیرت محسوس کررہے کہ بھلا یہ کیا بات […]
By Web Editor on November 21, 2017 and, disasters, its, limit, of, power اہم ترین, خبریں, کالم
یوں تو بجلی کا نظام اس مملکتِ خداداد میں ہر جگہ ہی ابتری اور بگاڑ کے نت نئے ریکارڈ بنا رہا ہے لیکن کراچی اس حوالے سے کثیر جہتی مسائل کا شکار ہے۔ آئیے اس پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔ ’’کے ای ایس سی‘‘ سے ’’کے الیکٹرک‘‘ تک کا سفر بلاشبہ کامیابیوں کی ایک تابناک مثال ہے […]
By Web Editor on November 21, 2017 After, Arab, Charges, declared, funny, Hezbollah, League, rejects اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بیروت: حزب اللہ کے رہنما حسن نصراللہ نے عرب لیگ کے الزامات کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے یمنی باغیوں کو اسلحہ فراہم کرنے کی تردید کردی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مصرکے دارالحکومت قاہرہ میں عرب لیگ کا اجلاس ہوا جس میں لبنان کی مسلح جماعت حزب اللہ پر عالم عرب میں دہشتگردی کرنے کا الزام لگایا گیا۔ […]
By Web Editor on November 21, 2017 1.5, 85, Beggar, donation, lakh, of, old, Rs, Temple, the, to, years اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
میسور: بھارت میں 85 سالہ معمر بھکاری خاتون نے مندرکو ڈھائی لاکھ روپے کا عطیہ دیتے ہوئےکہا ہے کہ مجھ سے زیادہ مندر کو اس پیسے کی ضرورت ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کےمطابق بھارت کی ریاست میسور میں 85 سالہ ضعیف بھکاری خاتون سیتا لکشمی نے وونٹی کوپال کے مندرپراسنا انجانیاسوامی کی تعمیروترقی کےلئے ڈھائی […]
By Web Editor on November 21, 2017 advised, Army, contact, For, government, Khursheed, Protests, Shah, solution, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے فیض آباد دھرنا ختم کرانے کے لیے حکومت کو عسکری قیادت سے رابطے کی تجویز دی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ فوج کو بلانا اور ان سے بات کرنا حکومت کا آئینی اختیار ہے، اس معاملے کو بات […]
By Web Editor on November 21, 2017 ویڈیوز - Videos
اسلام آباد دھرنا،بڑافیصلہ ہوگیا،مشترکہ اعلامیہ جاری اسلام آباد :حکومت اور علمائے کرام نے مشترکہ طور پر پیر حسین الدین کی سربراہی میں مذاکراتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہاہے کہ راجہ ظفر الحق کمیٹی کی سفارشات فوری طور پر منظر عام پر لائی جائیں اور ذمہ دار کے خلاف کارروائی جائے ٗہمارا دین انسانوں […]
By Web Editor on November 21, 2017 and, Arabia's, frontline, iran, Lebanon, new, saudi, war اہم ترین, خبریں, کالم
کیا لبنان سعودی عرب اور ایران کے درمیان نیا محاذ جنگ بننے جا رہا ہے۔؟یہ وہ سوال ہے جو آج کل عالمی میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے۔ اس سوال کے پیچھے حالیہ دنوں میں ہونے والے وہ مختلف واقعات ہیں جو یکے بعد دیگرے رونما ہوئے ہیں ، ان میں یمن سے ریاض پر […]
By Web Editor on November 21, 2017 and, domestic, group, jeera, of, our, politics اہم ترین, خبریں, کالم
سرکاری سکولوں میں پڑھنے کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ آپ وقت سے پہلے ہی بہت سی باتیں سیکھ جاتے ہیں جن باتوں کے میرٹ پر ہماری عمر کا وہ دورانیہ اور دماغی بالیدگی یقینی طور پر پورا نہیں اترتی۔ ابھی تو ناچیز پر جوانی پوری طرح حاوی و طاری ہے مگر ذہنی صحت کا […]
By Web Editor on November 21, 2017 and, Balochistan, of, our, priorities, situation, the, worsening اہم ترین, خبریں, کالم
15 معصوم پاکستانیوں کی شہادت کے بعد مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ بلوچ علیحدگی پسند صرف پاکستان دشمن ہی نہیں بلکہ انسان دشمن بھی ہیں۔ طالبان اور بلوچ علیحدگی پسندوں میں کوئی فرق نہیں۔ اس سے پہلے بھی سینکڑوں معصوم بشمول بے گناہ بلوچ بھی ان کی دہشتگردی کا نشانہ بن چکے […]