By Web Editor on September 18, 2017 mian, natives, Your اہم ترین, خبریں, کالم
قذافی اسٹیڈیم’’گونواز گو‘‘ کے نعروں سے گونج رہا تھا اور میں اپنی نشست پر بیٹھا تلملا رہا تھا۔ نواز شریف کے ساتھ اختلاف کے ایک سو ایک دوسرے طریقے ہیں لیکن پاکستان اور ورلڈ الیون کے کرکٹ میچ سے چند منٹ قبل اسٹیڈیم میں موجود ہزاروں تماشائیوں کی طرف سے ’’گونواز گو‘‘ کے نعرے اسپورٹس […]
By Web Editor on September 18, 2017 congratulate, Ex.President, France, historic, Javed Butt, on, PMLN, victory اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید اختر بٹ نے کہا ہے کہ این اے 120 الیکشن میں تاریخی فتح عوام نے محترمہ مریم نواز اور مسلم لیگ کے خلاف پراپیگنڈے کو سختی سے مسترد کردیا ہے۔ میاں نواز شریف ہی وہ واحد شخصیت ہیں جو پاکستانی قوم کو اندھیروں سے نکال […]
By Web Editor on September 18, 2017 congratulate, France, historic, Khan Yousaf, Leader PMLN, on, PMLN, senior, victory اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
پیرس(یس اردو نیوز)پاکسان مسلم لیگ ن فرانس کے سینئر ترین راہنما خان یوسف نے کہا ہے کہ این اے 120 میں تاریخی فتح کے ساتھ ساتھ پاکستانی پارلیمانی تاریخ میں نیا معرکہ سامنے آیا ہے جس میں سابق وزیر اعظم کی کردار کشی کی غلیظ ترین کمپین چلائی گئی۔ اس کے ساتھ ساتھ اس کی […]
By Web Editor on September 18, 2017 CE, congratulate, France, historic, Mian Muhammad Hanif, on, PMLN, victory اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیف ایگزیکٹو میاں محمد حنیف نے این اے 120 کی تاریخی فتح کو محترمہ مریم نواز شریف کی انتھک کوششوں کا ثمر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عیظم ماں کی عظیم بیٹی محترمہ مریم نواز کی شبانہ روز محنت اور انتھک کوششوں سے بالاآخر اللہ تعالیٰ […]
By Web Editor on September 18, 2017 Akbar, Babar, commission, Counterfeit, documents, election, in, pti, s, submit, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
تحریک انصاف کے منحرف رہنما اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی کی جانب سے الیکشن کمیشن میں جمع کرائی گئی دستاویزات کو جعلی قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ ان کا پول کھولیں گے اور عمران خان کو اب بھاگنے کا موقع نہیں ملے گا۔ الیکشن کمیشن میں پارٹی فنڈنگ کیس کی سماعت کے […]
By Web Editor on September 18, 2017 at, be, documents, EC, expected, Haq, is, it, kept, Level, Naeem, Own, that, the, their, ul, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نےکہا ہے کہ ہم نے تمام مالی اکاؤنٹس کی تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کرادی ہیں، ہمیں امید ہے الیکشن کمیشن پی ٹی آئی فنڈنگ کی دستاویزات اپنی حد تک رکھے گا۔ میڈیا سے گفتگو میں نعیم الحق کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کا رویہ درست نہیں تھا،عمران […]
By Web Editor on September 18, 2017 are, Army, Crisis, For, Myanmar, people, present, responsible, Rohingya, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ینگون: میانمار فوج کے اعلیٰ جنرل نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ موجودہ بحران کے ذمہ دار روہنگیا لوگ خود ہیں۔ بی بی سی کے مطابق فیس بُک پر اپنے پیغام میں میانمار فوج کے جنرل منگ آنگ ہیلینگ نے کہا کہ صوبہ رخائن (راکھین) میں پیدا ہونے والی ابتر […]
By Web Editor on September 18, 2017 confidence, expressed, in, Interior, leadership, Minister, NA-120;, Nawaz, of, public, Sharif, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ لاہور الیکشن میں ملکی ترقی کو فتح ملی جب کہ عوام نے نوازشریف کی قیادت پراعتماد کا اظہار کیا۔ اسلام آباد میں ایشیا پیس فلم فیسٹیول کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پاکستان ایسا نہیں ہے جیسا […]
By Web Editor on September 18, 2017 do, For, give, muslims, not, our, people, rights, Rohingya, SC, tear, to, we اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مہمند ایجنسی کے ہزاروں افراد کو پاکستانی شہریت دینے کے خلاف اپیل خارج کرتے ہوئے کہا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کیلئے تو ہم مگرمچھ کے آنسو بہاتے ہیں مگر اپنے شہریوں کو حقوق دینے کو تیار نہیں۔ جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے مہمند ایجنسی کے 6 ہزار سے زائد […]
By Web Editor on September 18, 2017 championship, cycling, Netherlands's, norway, Success, the, World اہم ترین, خبریں, کھیل
اوسلو: افتتاحی روز 5۔42 کلومیٹرز کے ٹرائل ٹائم میں نیدرلینڈ کی ٹیم نے مقررہ فاصلہ 55٫41 سیکنڈز میں طے کر کے کامیابی اپنے نام کر لی ناروے میں خواتین کی ورلڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ کے افتتاحی روز نیدر لینڈز کی ٹیم نے کامیابی حاصل کر لی ہے ۔ ناروے میں خواتین کی سائیکل ریس کے افتتاحی […]
By Web Editor on September 18, 2017 A, against, al-Assad, Bashar, bin, demands, fight, Hamza, Laden, new اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
دبئی: شام میں جارحیت کا مقابلہ کیا جارہا ہے، مسلمان ان کے ساتھ کھڑے ہوں خون ریزی کو روکنے کیلئے سنجیدہ طریقے سے بیدار ہونے کی ضرورت ہے ایبٹ آباد آپریشن میں القاعدہ کے مارے جانے والے سربراہ اسامہ بن لادن کے بیٹے اور ان کے ممکنہ وارث حمزہ بن لادن نے دنیا کے مسلمانوں پر […]
By Web Editor on September 18, 2017 14, from, greece, Pakistani, prison, refugees, released, were اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ایتھنز: پاکستانیوں کو ان کے ہم وطنوں نے پیسے کے مطالبے کے لئے قید کررکھا تھا، پولیس نے فرار ہونے والے شخص کی اطلاع پر چھاپہ مارکر آزادی دلائی۔ یونانی پولیس نے 14 پاکستانی پناہ گزینوں کو انکے ہم وطنوں کی قید سے آزاد کرا لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یونانی پولیس کا کہنا ہے […]
By Web Editor on September 18, 2017 158, 32, August, commission, in, inquiry, missing, persons, recover اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: 478 کیسوں کی سماعت، 7 افراد کے کیس جبری گمشدگی میں نہ آنے پر خارج لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے جسٹس(ر) جاوید اقبال کی سربراہی میں قائم انکوائری کمیشن نے اگست 2017 کی رپورٹ جاری کر دی ۔ کمیشن نے گزشتہ ماہ کے دوران مبینہ طور پر جبری گمشدگیوں کے 478 کیسوں کی […]
By Web Editor on September 18, 2017 Arrest, drops, of, on, order, parent, polio, refusing, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
رحیم یار خان: پولیو مہم میں غفلت برتنے والے اہلکاروں کو چارج شیٹ دے کر نوکریوں سے فارغ کیا جائے: ڈپٹی کمشنرز کے نام احکامات جاری پولیو قطرے پلانے سے انکار کرنے والے والدین کی گرفتاری کاحکم دے دیا گیا۔ تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب نے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرمیں پولیو وائرس کو کنٹرول کرنے […]
By Web Editor on September 18, 2017 120, 41, candidates, Captures, Guarantees!, including, NA, of, ppp, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کی امیدواروں کے سوا جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی سمیت کوئی بھی امیدوار 8 فیصد سے زائد ووٹ حاصل نہ کر پایا۔ لاہور کے حلقہ این اے 120میں جماعت اسلامی سمیت 41امیدواروں کی ضمانتیں ضبط ہوگئیں۔ مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کی امیدواروں کے سوا […]
By Web Editor on September 18, 2017 aisha, Bawani, closed, College, dude, Future, Gates, got, Karachi., Locks, of, on, students, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: ہائیکورٹ کےحکم کےباوجود تدریسی عمل شروع نہ ہوسکا، کالج انتظامیہ کی اساتذہ اور طالبعلموں کے ساتھ ہاتھا پائی، ہمارا کوئی پرسان حال نہیں: بے بس طلباء کا احتجاج عائشہ باوانی کالج میں تدریسی عمل شروع نہیں ہوسکا، 1050 طلبہ کا مستقبل داؤ پر لگ گیا۔ ٹرسٹ انتظامیہ نے کالج کی عمارت پر لگے تالے کھولنے […]
By Web Editor on September 18, 2017 bill, land, reforms اہم ترین, خبریں, کالم
12 ستمبر کو ایم کیو ایم کی جانب سے قومی اسمبلی میں لینڈ ریفارمز بل پیش کیا گیا جس میں 1959، 1972 اور 1977 ہونے والی تینوں زرعی اصلاحات کو غیر موثر قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ یہ تینوں کوششیں ’’بڑی جائیدادوں کے سائز‘‘ کو کم کرنے میں ناکام رہی ہیں۔ اس بل پر اعتراض […]
By Web Editor on September 18, 2017 condition, muslims, of, Rohingya اہم ترین, خبریں, کالم
میانمار (برما) میں روہنگیا مسلمانوں پر مسلسل ظلم و ستم ہو رہا ہے۔ اس بحران کی وجہ سے بنگلہ دیش ہجرت کر کے آنے والوں کی تعداد پونے چار لاکھ سے بھی زیادہ ہو چکی ہے۔ آنگ سان سوچی میانمار کی فوجی آمریت کے ہاتھوں کئی دہائیوں تک ظلم و ستم کا شکار رہیں، انھیں […]
By Web Editor on September 18, 2017 LeT, Me, say اہم ترین, خبریں, کالم
چند روز قبل (10 اور 11 ستمبر) قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں مسلم ممالک کی تنظیم او آئی سی کا سائنس وٹیکنالوجی کے حوالے سے پہلی بار دو روزہ اجلاس ہوا۔ جس میں پاکستانی صدر ممنون حسین سمیت 22 ممالک کے سربراہان اور 37 ممالک کے مندوبین نے شرکت کی۔ یوں 57 مسلم ممالک اس […]
By Web Editor on September 18, 2017 and, Arabia's, Arrangements, foreign, hajj, Importance, new, policy, saudi اہم ترین, خبریں, کالم
پاکستان کی خا رجہ پالیسی بدل رہی ہے۔ یہ خارجہ پالیسی ہم اپنی کوشش سے نہیں بدل رہے بلکہ دنیا نے ہمیں اپنی خارجہ پالیسی بدلنے پر مجبور کردیا ہے۔ پرانی پالیسی کے ساتھ دنیا کے ساتھ چلنا ممکن ہی نہیں رہا تھا۔ اسی لیے ہم بدلنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ لیکن تبدیلی کیا ہے۔ […]
By Web Editor on September 18, 2017 be, better, bringing, can, film, forward, industry, not, people, Sabika, talented, the, without اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: اداکارہ و ماڈل سبیکا نے کہا ہے کہ وقت کس قدرتیزی سے گزرجاتا ہے پتہ ہی نہیں چلتا۔ سال2017ء کا سورج طلوع ہوا اوراب تین ماہ بعد غروب ہونے کو ہے، مگروقت کا پتہ ہی نہ چلا۔ روزمرہ زندگی کی مصروفیت میں اتنی تبدیلی آچکی ہے کہ اب سسٹم کے ساتھ نہ چلنے والے بہت […]
By Web Editor on September 18, 2017 another, assembly, in, included, is, Member, MQM, of, pakistan, PSP, Sindh اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان رکنِ سندھ اسمبلی ندیم رازی نے پی ایس پی میں شمولیت اختیار کرلی۔ پاک سرزمین پارٹی نے ایم کیو ایم پاکستان کی ایک اور وکٹ گرادی ہے، ایم کیو ایم پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی ندیم رازی نے پی ایس پی میں شمولیت اختیار کرلی، ندیم رازی پی ایس 121 سے […]
By Web Editor on September 18, 2017 "Bhoomi", been, before, Dutt, film, has, release, Sanjay, the, troubled اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ کے سنجو باباکی فلم ’’بھومی‘‘ ریلیز سے قبل ہی مشکلات کا شکار ہوگئی ہے کیونکہ بھارتی سنسر بورڈ نے فلم کے متعدد سین نامناسب قرار دے دیئے ہیں۔ بالی ووڈ کے منا بھائی سنجے دت ان دنوں اپنی فلم ’’بھومی‘‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں ، یہ فلم سنجے دت کے کیرئیر کے لیے نہایت […]
By Web Editor on September 18, 2017 affected, Cangros, failed, first, from, in, one day, rain, the اہم ترین, خبریں, کھیل
چنئی: پہلے ون ڈے میں ہردیک پانڈیا اور اسپنرز نے کینگروز کی کشتی ڈبو دی، بارش سے متاثرہ میچ میں بھارت نے 26 رنزسے کامیابی حاصل کرلی۔ 21 اوورز میں 164 رنز کا نظر ثانی شدہ ہدف پانے والی آسٹریلوی ٹیم 9 وکٹ پر 137 رنز بنا پائی، گلین میکسویل 39 اور جیمز فالکنر 32 رنز […]