counter easy hit

حکومت اور مظاہرین میں مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم کرنے کا اعلان

حکومت اور مظاہرین میں مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم کرنے کا اعلان

حکومت اور مظاہرین میں مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم کرنے کا اعلان اسلام آباد وزیر قانون زاہد حامد کے استعفے کے بعد حکومت اور دھرنا قیادت میں مذاکرات کامیاب ہوگئے اور 6 نکاتی معاہدہ طے پاگیا ہے جس کے بعد مظاہرین کی جانب سے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ یس نیوز کے مطابق حکومت اور دھرنا […]

وزیر قانون زاہد حامد نے عہدے سے استعفی دے دیا

وزیر قانون زاہد حامد نے عہدے سے استعفی دے دیا

وزیر قانون زاہد حامد نے عہدے سے استعفی دے دیا اسلام آباد: فیض آباد انٹر چینج پر دھرنے کے خلاف طاقت کے استعمال اور ملک بھر میں مظاہروں کے بعد وزیر قانون زاہد حامد نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔فیض آباد انٹر چینج پر گزشتہ 3 ہفتوں سے دھرنا دینے والی مذہبی جماعتوں کا سب سے […]

امن و امان کی صورتحال بہتر نہ ہونے سے ڈومیسٹک کرکٹ کی رونق بھی پامال

امن و امان کی صورتحال بہتر نہ ہونے سے ڈومیسٹک کرکٹ کی رونق بھی پامال

لاہور: اسلام آباد دھرنا ڈومیسٹک کرکٹ کی رونقیں پامال کرگیا جس کے باعث ہفتہ کو ملتوی کیے جانے والے قومی ٹی ٹوئنٹی کے سیمی فائنلزاتوارکو بھی منعقد نہ ہوسکے۔ قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کا شیڈول اور وینیوز کئی بار تبدیل ہوئے، پہلے فیصل آباد اور ملتان میں شروع کروانے کا فیصلہ کیا گیا،بعد ازاں ملتوی کرتے […]

وزیر قانون زاہد حامد کے استعفیٰ کے بعد حکومت اور دھرنا مظاہرین میں مذاکرات کامیاب

وزیر قانون زاہد حامد کے استعفیٰ کے بعد حکومت اور دھرنا مظاہرین میں مذاکرات کامیاب

اسلام آباد: وزیر قانون زاہد حامد کے استعفیٰ کے بعد حکومت اور دھرنا مظاہرین میں مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد مظاہرین کی جانب سے دھرنا جلد ختم کرنے کا امکان ہے۔ حکومت اور دھرنا مظاہرین میں معاملات طے پا گئے تاہم کچھ دیر میں دھرنا قائدین کی جانب سے اہم نیوز کانفرنس کی جائے گی جس کے لیے مجلس شوریٰ کے ارکان […]

پیمرا کا تمام نیوز چینلز کو آف ایئر کرنے کا حکم، نشریات بند کردی گئیں

پیمرا کا تمام نیوز چینلز کو آف ایئر کرنے کا حکم، نشریات بند کردی گئیں

پیمرا کا تمام نیوز چینلز کو آف ایئر کرنے کا حکم، نشریات بند کردی گئیں اسلام آباد: پیمرا نے تمام نیوز چینلز کو آف ایئر کرنے کا حکم دے دیا جس کے بعد کراچی سمیت مختلف شہروں میں ایکسپریس نیوز اور دیگر چینلز کی نشریات بند کردی گئی ہیں۔ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے تمام نیوز […]

دھرنے والے بین الاقوامی سازش کا شکار ہیں، وزیر داخلہ

دھرنے والے بین الاقوامی سازش کا شکار ہیں، وزیر داخلہ

دھرنے والے بین الاقوامی سازش کا شکار ہیں، وزیر داخلہ اسلام آباد: وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ قوم کی صفوں میں انتشار پیدا کرنے کیلئے ختم نبوت کا استعمال کیا جارہا ہے اور دھرنےوالے بین الاقوامی سازش کا شکارہیں۔ سرکاری نشریاتی ادارے سے گفتگو میں وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ […]

ملک جل رہا ہے اور ریاست کی رٹ ختم ہورہی ہے، عمران خان

ملک جل رہا ہے اور ریاست کی رٹ ختم ہورہی ہے، عمران خان

ملک جل رہا ہے اور ریاست کی رٹ ختم ہورہی ہے، عمران خان اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد دھرنا ختم کرانے کے لیے طاقت کا استعمال  معاملے کا حل نہیں جب کہ مظاہرین سے بھی پرامن رہنے کی اپیل  کرتا ہوں۔ اسلام آباد میں دھرنا مظاہرین کے […]

دھرنے کے خلاف کارروائی پر سیاسی رہنماؤں کا ردعمل

دھرنے کے خلاف کارروائی پر سیاسی رہنماؤں کا ردعمل

دھرنے کے خلاف کارروائی پر سیاسی رہنماؤں کا ردعمل امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے اسلام آباد آپریشن پر اپنے موقف میں کہا ہے کہ طاقت کا استعمال کرکے حکومت نے معاملے کو الجھا دیا۔ اسلام آباد میں دھرنا ختم کرانے کے لیے کیے گئے آپریشن پر ردعمل میں امیر جماعت اسلامی سینیٹر […]

لاہور میں حالات خراب ہونے پر رینجرز طلب کرلی گئی

لاہور میں حالات خراب ہونے پر رینجرز طلب کرلی گئی

لاہور میں حالات خراب ہونے پر رینجرز طلب کرلی گئی لاہور: پنجاب بھر میں مذہبی جماعتوں کے دھرنوں اور پولیس و مظاہرین کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کے بعد ضلعی انتظامیہ نے حالات خراب ہونے پر رینجرز طلب کرلی ہے۔  ملک بھر میں مذہبی جماعتوں کی جانب سے مظاہرے جاری ہیں اور مظاہرین اور پولیس کے […]

اسلام آباد دھرنا پرامن انداز سے حل کیا جائے، آرمی چیف کا وزیراعظم کو فون

اسلام آباد دھرنا پرامن انداز سے حل کیا جائے، آرمی چیف کا وزیراعظم کو فون

اسلام آباد دھرنا پرامن انداز سے حل کیا جائے، آرمی چیف کا وزیراعظم کو فون اولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو ٹیلی فون کیا ہے جس میں انہوں نے اسلام آباد دھرنے کے معاملے کو پر امن انداز سے حل کرنے کی تجویز دی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ […]

دھرنے کیخلاف آپریشن، اسلام آباد میدان جنگ بن گیا

دھرنے کیخلاف آپریشن، اسلام آباد میدان جنگ بن گیا

دھرنے کیخلاف آپریشن، اسلام آباد میدان جنگ بن گیا  اسلام آباد: سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دھرنا ختم کرانے کے لیے آپریشن کے نتیجے میں دارالحکومت میدان جنگ بن گیا ہے جبکہ جھڑپوں میں 150 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں جن میں راولپنڈی کے پولیس چیف اسرار عباسی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کیپٹن شعیب، مجسٹریٹ عبدالہادی اور 73 سیکورٹی اہلکار شامل ہیں۔ اسلام آباد […]

ملک کے مختلف شہروں میں سوشل میڈیا سروسز بند ہونا شروع

ملک کے مختلف شہروں میں سوشل میڈیا سروسز بند ہونا شروع

 ملک کے مختلف شہروں میں سوشل میڈیا سروسز بند ہونا شروع ملک کے مختلف شہروں میں فیس بک، ٹوئٹر سمیت تمام سوشل میڈیا سروسز بند ہونا شروع ہوگئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک کے مختلف شہروں  میں فیس بک اور ٹوئٹر سمیت تمام سوشل میڈیا سروسز بند ہونا شروع ہوگئیں جب کہ براڈ بینڈ کے ذریعے چلنے والے چینل […]

راولپنڈی میں چوہدری نثار کے گھر پر حملہ، مظاہرین نے گیٹ توڑ دیا

راولپنڈی میں چوہدری نثار کے گھر پر حملہ، مظاہرین نے گیٹ توڑ دیا

، مظاہرین نے گیٹ توڑ دیاراولپنڈی میں چوہدری نثار کے گھر پر حملہ راولپنڈی: دھرنے کے خلاف ہونے والے آپریشن پر ردِ عمل کرتے ہوئے مظاہرین نے چوہدری نثار کے گھر کا گیٹ توڑ کر اندر داخل ہونے کی کوشش کی تاہم پولیس اور گارڈز نے حالات پر قابو پالیا۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق فیض آباد […]

Policeman martyred, over 100 injured in Islamabad clashes

Policeman martyred, over 100 injured in Islamabad clashes

Policeman martyred, over 100 injured in Islamabad clashes ISLAMABAD: A policeman was martyred  and over 100 people including police officers were injured as forces on Saturday   moved to disperse a sit-in that has virtually paralysed the country´s capital for weeks. Smoke and tear gas filled the air as the roughly 8,500 elite police and paramilitary […]

خواتین کے بارے میں 15 غورطلب باتیں

خواتین کے بارے میں 15 غورطلب باتیں

امید ہے خواتین اس کو ناپسند نہیں کرینگی بلکہ خواتین کے لطائف کے طور پر پڑھیں گی الف۔ کبھی سوچیں بھی مت کہ آپ  ایک مرد کو تبدیل کر سکتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگروہ نیپی پہننے کی عمر میں ہو تو اور بات ہے ب۔ آپ کیا کروگی اگر آپ کا بوائے فرینڈ چلا جائے؟ ۔۔۔۔چاہیے تو یہ […]

ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز نے 9 دسمبر سے ہڑتال کی دھمکی دیدی

ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز نے 9 دسمبر سے ہڑتال کی دھمکی دیدی

ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز نے 9 دسمبر سے ہڑتال کی دھمکی دیدی کراچی:  ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی  ایشن آف پاکستان نے مقامی پیداوار پرلیوی اوردرآمدی ایل پی جی پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم نہ کرنے کی صورت میں9 دسمبر سے ملک گیرسطح ایل پی جی کی فروخت بند کرنے دھمکی دیدی ہے۔ کراچی […]

ہاتھ کی رگوں میں خون نیلا کیوں نظر آتا ہے؟

ہاتھ کی رگوں میں خون نیلا کیوں نظر آتا ہے؟

ہاتھ کی رگوں میں خون نیلا کیوں نظر آتا ہے؟ نیویارک: عام طور پر انسانی جسم میں موجود خون کا رنگ سرخ یا گہرا سرخ ہوتا ہے۔ ایسا ممکن ہی نہیں کہ خون کسی اور رنگ میں ہو۔ تاہم جب بھی آپ اپنی کلائی پر دیکھتے ہیں تو نسیں (رگیں) نیلے رنگ کی نظرآتی ہیں حالانکہ […]

وقت کا صحیح استعمال

وقت کا صحیح استعمال

وقت کا صحیح استعمال ہر شخص کی زندگی ماضی، حال اور مستقبل میں تقسیم ہے۔ میں نہیں کہہ سکتا کہ ماضی اچھا تھا یا مستقبل اچھا ہو گا۔ ماضی کی تلخ و شیریں یادیں جن میں تبدیلی نا ممکن ہوتی ہے، بس ہم پچھتاوا کر سکتے یا فخر کر سکتے ہیں۔ حال منصوبہ بندی کے […]

بڑھاپے میں ویڈیو گیم کھیلیے، دماغی امراض سے دور رہیے

بڑھاپے میں ویڈیو گیم کھیلیے، دماغی امراض سے دور رہیے

بڑھاپے میں ویڈیو گیم کھیلیے، دماغی امراض سے دور رہیے نیویارک:  امریکا میں ایک طبی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ معمر افراد کےلیے کمپیوٹر گیم کھیلنا مفید ہے کیونکہ ویڈیو گیم کھیلنےوالے افراد کو یادداشت کمزور ہونے والا مرض ڈیمنشیا لاحق ہونے کے امکانات 29 فیصد تک کم ہوجاتے ہیں۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے […]

دھرنے والوں کیلئے کھانے لے جانیوالے 2افراد گرفتار، یہ 2لوگ کون تھے اور کہاں سے آرہے تھے،بڑا انکشاف

دھرنے والوں کیلئے کھانے لے جانیوالے 2افراد گرفتار، یہ 2لوگ کون تھے اور کہاں سے آرہے تھے،بڑا انکشاف

دھرنے والوں کیلئے کھانے لے جانیوالے 2افراد گرفتار، یہ 2لوگ کون تھے اور کہاں سے آرہے تھے،بڑا انکشاف اسلام آباد میں فیض آباد انٹرچینج پر تحریک لبیک کے دھرنے کے شرکاء لیے کھانے لے جانے والے دو افراد کو دھر لیا گیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مقامی لوگوں میں سے کچھ کی جانب سے دھرنے […]

دھرنا ختم کرانے کا انوکھا طریقہ ڈھونڈ لیا گیا، اسلام آباد انتظامیہ دھرنا ختم کرانے کے لیے کیا کرنے والی ہے؟

دھرنا ختم کرانے کا انوکھا طریقہ ڈھونڈ لیا گیا، اسلام آباد انتظامیہ دھرنا ختم کرانے کے لیے کیا کرنے والی ہے؟

ھ دھرنا ختم کرانے کا انوکھا طریقہ ڈھونڈ لیا گیا، اسلام آباد انتظامیہ دھرنا ختم کرانے کے لیے کیا کرنے والی ہے؟ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں اسلام آباد انتظامیہ نے فیض آباد دھرنے کے مظاہرین کے لیے جاری کھانے پینے کی سپلائی بند کر نے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق […]

ایسا کام کرنا چاہتی ہوں جسے لوگ ہمیشہ یاد رکھیں، سجل علی

ایسا کام کرنا چاہتی ہوں جسے لوگ ہمیشہ یاد رکھیں، سجل علی

ایسا کام کرنا چاہتی ہوں جسے لوگ ہمیشہ یاد رکھیں، سجل علی کامیابیاں اورناکامیاں زندگی کے ساتھ چلتی رہتی ہیں۔ لاہور: اداکارہ وماڈل سجل علی نے کہا ہے کہ ایسا کام کرنا چاہتی ہوں جس کولوگ ہمیشہ یاد رکھیں۔  سجل علی نے ’’ایکسپریس‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب میں نے شوبز کی چمکتی دمکتی دنیا […]

جو غیر ملکی یہ کام کرینگے انہیں کویت سے نکال دیا جائیگا،کویتی حکومت کا اعلان

جو غیر ملکی یہ کام کرینگے انہیں کویت سے نکال دیا جائیگا،کویتی حکومت کا اعلان

جو غیر ملکی یہ کام کرینگے انہیں کویت سے نکال دیا جائیگا،کویتی حکومت کا اعلان کویت میں مقیم غیر ملکی اگردو مرتبہ سے زیادہ سیٹ بیلٹ نہ باندھنے جیسی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے تو انہیں ملک سے بیدخل کر دیا جائے گا۔وزارت داخلہ میں شعبہ تعلقات عامہ اور انفارمیشن کے سربراہ بریگیڈئیر عادل […]

ہر کسی کو خوش رکھنا ممکن نہیں، مائرہ خان

ہر کسی کو خوش رکھنا ممکن نہیں، مائرہ خان

ہر کسی کو خوش رکھنا ممکن نہیں، مائرہ خان بالی ووڈ اور لالی ووڈ فلم انڈسٹری پر کم وقت میں چھا جانیوالی خوبرو اداکارہ مائرہ خان نے کہا کہ ہر کسی کو خوش رکھنا ممکن نہیں ہے، اس لئے صرف وہ کرتی ہوں جس سے خود خوش رہوں۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ […]