By Web Editor on September 12, 2017 14, and, collion, in, islamabad, killed, of, passenger, traller, Van اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: چکری انٹرچینج کے قریب مسافروین اورٹرالرمیں تصادم کے بعد آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 14 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جھنگ سے راوالپنڈی آنے والی وین چکری انٹر چینج کے قریب مخالف سمت سے آنے والے ٹرالر سے ٹکرا کر الٹ گئی۔ جس کے باعث وین میں آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری […]
By Web Editor on September 12, 2017 experiments, Imposes, in, Korea:, new, north, nuclear, of, on, pursuit, sanctions اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نیویارک: اقوام متحدہ نے ایٹمی تجربہ کرنے کی پاداش میں شمالی کوریا پر نئی پابندیاں عائد کردیں۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے چھٹا اور اب تک کا سب سے بڑا نیوکلیئر تجربہ کرنے پر شمالی کوریا کی تیل درآمدات کو محدود اور ٹیکسٹائل برآمدات پر پابندی لگادی۔ سلامتی کونسل کے اجلاس میں پابندیوں کی قرارداد متفقہ طور پر […]
By Web Editor on September 12, 2017 Azadi, cup, forecast, in, lahore, rain اہم ترین, خبریں, کھیل
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے آزادی کپ کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بارش کی پیش گوئی کی ہے پاکستان میں انٹر نیشنل کرکٹ کا میلہ آج سے شروع ہو رہا ہے۔ سات ممالک کے کھلاڑیوں پر مشتمل ورلڈ الیون لاہور پہنچ چکی ہے ۔ ایونٹ کو یادگار بنانے کے تمام انتظامات مکمل […]
By Web Editor on September 12, 2017 as, bookies, cricket, doors, lockers, Mouth, of, opened, opening, the, World اہم ترین, خبریں, کھیل
فیصل آباد: ملک بھر میں 150 کروڑ سے زائد کا جوا، دونوں ٹیموں کے ریٹ ففٹی ففٹی، فیصل آباد جوئے کے مرکز میں تبدیل ہو گیا پاکستان میں انٹر نیشنل کرکٹ کے دروازے کھلتے ہی بکیز نے بھی تجوریوں کے منہ کھول دیئے۔ آزادی کپ کے حوالے سے ورلڈ الیون اور گرین شرٹس کے درمیان تین […]
By Web Editor on September 12, 2017 Connecticut, crashes, in, little, plane اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کنیکٹی کٹ: طیارے کو حادثہ فنی خرابی کے باعث پیش آیا ، پائلٹ کو معمولی زخم آئے ، تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے امریکی ریاست کنیکٹی کٹ میں چھوٹا طیارہ گرگیا، خوش قسمتی سے پائلٹ محفوظ رہا، طیارہ گرنے کی فوٹیج کیمرے میں قید ہوگئی۔ امریکا میں چھوٹا طیارہ فنی خرابی کے باعث ائیرپورٹ […]
By Web Editor on September 12, 2017 Amir, birth, daughter, media, Mohammad, of, on, photo, released, social, the اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: قومی فاسٹ باؤلر محمد عامر بچی کے والد بن گئے، خدا کی رحمت عطا ہونے پر سٹار کرکٹر نے ٹویٹر پیغام میں اظہار تشکر کیا ہے۔ قومی فاسٹ باؤلر محمد عامر کو بڑی خوشی مل گئی، چیمپئن کرکٹر پہلے بچے کے باپ بن گئے۔ فاسٹ باؤلر نے ٹویٹر پیغام میں اپنے مداحوں کو بچی کی […]
By Web Editor on September 12, 2017 Adnan, and, daughter, Indian, meets, Minister, modi, prime, Sami's, wife, with اہم ترین, خبریں, شوبز
نئی دہلی: بھارتی میڈیا کے مطابق نریندر مودی اور عدنان سمیع کے اہل خانہ کے درمیان 40 منٹ تک ملاقات جاری رہی، اس دوران تصاویر بھی کھینچی گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گلوکار عدنان سمیع نے اپنی اہلیہ اور بیٹی سمیت بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ نریندر مودی اور عدنان سمیع کے اہل […]
By Web Editor on September 12, 2017 A, firing, in, Karachi., killed, of, Operation, police, steel, terrorists, town, tranfer, two, were اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: کراچی کے علاقے اسٹیل ٹاؤن میں اے وی سی سی پولیس اور اغوا کاروں میں مقابلے کے دوران دو ملزمان ہلاک ہو گئے۔ پانچ روز قبل بازیاب ہونے والے تاجر کی گاڑی بھی ہلاک ملزمان کے قبضے سے برآمد کر لی گئی۔ اسٹیل ٹاؤن کے علاقے میں اے وی سی سی پولیس اور اغوا کاروں […]
By Web Editor on September 12, 2017 Corrupt, do, Haq, in, leaders, not, parties, place, political, rows:, Siraj, their, ul اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: سب کا احتساب چاہتے ہیں، عدلیہ میں بھی کرپشن کے خلاف جنگ لڑیں گے سپریم کورٹ کے باہر امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا حکمران شاہی خاندان وہی فیصلہ قبول کریں گے جو انکے حق میں ہوگا۔ انہوں نے کہا ہم سب کا احتساب چاہتے ہیں، شریف فیملی […]
By Web Editor on September 12, 2017 accountability, actual, in, law, legislation, March, need, of, purpose, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
جماعت اسلامی کے علاوہ کرپشن کیخلاف آواز اٹھانے والے چیمپئن اب خاموش کیوں؟ لاہور: جماعت اسلامی پاکستان کی جانب سے ملک میں کرپشن اوربے ضابطگیوں کے لامتناہی سلسلہ کیخلاف احتساب مارچ کے عمل کے پیچھے اصل مقاصد کیا ہیں؟ کیا اس سے ملک کے اندر موثر احتسابی عمل کے حوالہ سے پیشرفت ہو سکے گی؟۔پاکستان […]
By Web Editor on September 12, 2017 concerns, get, improves, of, our, pakistan, rid, security, situation, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
راولپنڈی: خطے میں امن کے قیام کیلئے تمام کوششوں کی حمایت جاری رکھیں گے، آرمی چیف کا اعلان، کہتے ہیں ہمارے سکیورٹی خدشات کو بھی دور کیا جائے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ 2 روزہ دورے پر آسٹریلیا پہنچ گئے ہیں۔ آرمی چیف نے آسٹریلین ہم منصب لیفٹیننٹ جنرل […]
By Web Editor on September 12, 2017 5-member, approved, bench, case, make, Panama, request, Revision, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وکیل سلمان اکرم راجا کی درخواست پر تین رکنی بنچ نے 5 رکنی بنچ کی تشکیل کے لیے معاملہ چیف جسٹس آف پاکستان کو بھجوا دیا گیا۔ سپریم کورٹ میں شریف فیملی کی درخواست پر پاناما نظر ثانی کیس کی سماعت ہوئی، وکیل سلمان اکرم راجا کی درخواست پر 5 رکنی بنچ کی تشکیل […]
By Web Editor on September 12, 2017 Arabia, left, raheel, saudi, Sharif, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف کی روانگی کے حوالے سے خصوصی سیکورٹی انتظامات کئے گئے تھے سابق آرمی جنرل (ر) راحیل شریف اپنے اہلخانہ کے ہمراہ لاہورایئرپورٹ سے خصوصی طیارے کے ذریعے سعودی عرب روانہ ہوئے ، اس موقع پرسکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ اس سے قبل جنرل راحیل شریف کو […]
By Web Editor on September 12, 2017 2017, and, census, karachi, of, preliminary, results, the اہم ترین, خبریں, کالم
ملک کی چھٹی مردم شماری 2017ء کے ابتدائی نتائج کے مطابق ملکی آبادی 1998ء سے 2017ء کے دوران 2.4فیصد سالانہ شرح نمو کے ساتھ 20کروڑ 77 لاکھ 74 ہزار 520 ہوچکی ہے یعنی گزشتہ 19برسوں کے دوران آبادی میں 7کروڑ 54لاکھ 22 ہزار 241 افراد کا اضافہ ہوا ہے۔ جن میں مرد حضرات کی تعداد 10کروڑ 64لاکھ50ہزار […]
By Web Editor on September 12, 2017 appointment, foreign, ministers اہم ترین, خبریں, کالم
پاکستان جس وقت معرض وجود میں آیا، اس وقت دنیا طاقت کے دو بلاکوں میں بٹی ہوئی تھی۔ امریکی بلاک اور سوویت یونین پر مشتمل روسی بلاک۔ حالات کا تقاضا یہ تھا کہ اس معاملے میں روس یعنی سوویت یونین کو ترجیح دی جائے چنانچہ اس سلسلے میں سفارتی کوششوں کا آغاز کیا گیا جس […]
By Web Editor on September 12, 2017 first, in, province, the, time اہم ترین, خبریں, کالم
آپ کو تو پتہ ہے کہ ہم کچھ ضرورت سے زیادہ ڈرپوک واقع ہوئے ہیں چنانچہ جب بھی کوئی معاملہ سامنے آتا ہے توہمارے دل میں اندیشہ ہائے دور ودراز کا ہجوم سا ہوجاتا ہے اور کہیں ایسا نہ ہو جائے کہیں ویسا نہ ہو جائے کی کیفیت طاری ہو جاتی ہے۔ یہ تو ہم نے آپ […]
By Web Editor on September 12, 2017 america, and, convert, pakistan اہم ترین, خبریں, کالم
امریکی دھمکی کے بعد ہماری وزارتِ خارجہ کے کار پردازوں کو بھی کچھ ہوش آیا ہے اور انھوں نے اپنی پرانی فائلوں پر مدتوں سے جمی گرد جھاڑ کر ا نہیں نئی فائلوں میں از سر نو ترتیب دینا شروع کر دیا ہے کہ وزارت خارجہ کے بابو ایک خاص ذہن کے مالک ہوتے ہیں […]
By Web Editor on September 12, 2017 demonstrates, Korea:, north, patience, show اہم ترین, خبریں, کالم
شمالی کوریا اور امریکا کے درمیان دھونس اور جوابی دھونس کی جنگ اب خطرے کے اس نشان تک پہنچ گئی ہے جہاں سے حقیقی جنگ کی سرحدیں شروع ہوتی ہیں۔ شمالی کوریا کی طرف سے ہائیڈروجن بم کے کامیاب تجربے کے بعد تو امریکا سمیت سارے مغربی ملکوں میں ایک زلزلہ سا آگیا ہے اور […]
By Web Editor on September 12, 2017 accessible, is, not, Rohingya, Until اہم ترین, خبریں, کالم
مجھے کامل احساس ہے کہ پاکستانی حکومت ، سیاسی جماعتیں، فلاحی تنظیمیں اور میڈیا اینکرز مظلوم روہنگیا مسلمانوں کی مدد کے لیے کس قدر بے تاب ہیں۔میڈیا پر مذمتی بیانات کے ساتھ ساتھ احتجاجی جلوس بھی نکل رہے ہیں۔امدادی اشیا بھی اکھٹی ہو رہی ہیں اور بہت سے حساس لوگ ، تنظیمیں اور صحافی تو متاثرین […]
By Web Editor on September 12, 2017 Chaudhry, is, nisar, right اہم ترین, خبریں, کالم
جولائی کے آخری ہفتے میں فرانسیسی حکومت نے ماروی میمن کو نیشنل آرڈر آف میرٹ ایوارڈ دیا‘ یہ ایوارڈ 1963ء میں صدر چارلس ڈیگال نے شروع کیا تھا اور یہ فرانسیسی حکومت نے 2017ء میں غربت کے خاتمے کے لیے کوششوں پر ماروی میمن کو پیش کیا‘ تقریب فرنچ ایمبیسی میں تھی‘ میں بھی اس فنکشن […]
By Web Editor on September 12, 2017 -lahore, Azadi, cup, For, plan, released, the, traffic اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور میں انڈی پنڈنس کپ کے لیے ٹریفک پلان جاری کردیا گیا ہے،کینال روڈ کے اطراف میں ٹریفک رواں دواں رہے گی، شہریوں کی سہولت کے لیے پارکنگ ایریاز بنا ئے گئے ہیں۔ پارکنگ سے اسٹیڈیم تک خصوصی شٹل بس سروس چلائی جائےگی، پارکنگ سائٹس میں عملہ تعینات کردیا گیا۔ شائقین کرکٹ 38بسوں کے ذریعے […]
By Web Editor on September 12, 2017 1287th, Abdullah, Ghazi, nuptial, of, Shah, started, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
صوبائی وزیر بلدیات ناصر شاہ نے برصغیر کی عظیم روحانی شخصیت سید عبداللہ شاہ غازی کے1287ویں عرس کی 3روزہ تقریبات کا آغاز کر دیا۔ اس موقع پر صوبائی وزیر بلدیات کا کہنا تھا کہ عبداللہ شاہ غازی کے عرس کی تقریبات میں شرکت کے لیے ملک بھر سے زائرین آتے ہیں لہذا سکیورٹی کے انتظامات […]
By Web Editor on September 12, 2017 6, Announced, Bank, Financial, his, months, results, silk, the اہم ترین, خبریں, کاروبار
سلک بینک نے 6ماہ کے مالیاتی نتائج کا اعلان کردیا۔ جون 2017 تک بینک کے مجموعی ایڈوانسز 78 ارب روپے تک پہنچ گئے۔مشیر برائے چیئرمین سلک بینک شوکت ترین کا کہنا ہے کہ بیرونی کھاتوں کا خسارا معیشت کے لیے خطرناک ہے۔ سلک بینک انتظامیہ نے 6 ماہ کے مالیاتی نتائج پر کراچی کے مقامی […]
By Web Editor on September 12, 2017 Black, Competition, in, interesting, pudding, the, throw, to, UK اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
برطانیہ میں بلیک پڈنگ پھینکنے کے دلچسپ اور روایتی مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں شہر بھر سے ہزاروں افراد شرکت کرکے خوب محظوظ ہوئے اس منفرد کھیل میں کھلاڑیوں کو پڈنگ کو 12فٹ اونچے مقررہ مقام تک پھینکنے کی بھرپور کوشش کرکے مقابلہ اپنے نام کرنا تھا جس میں ہر کھلاڑی کو تین […]