By Web Editor on December 6, 2017 3, again, Balochistan, in, killed, laborer, terrorism اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
بلوچستان ایک مرتبہ پھر دہشت گردی کا نشانہ بنا ہے، دہشت گردی کے ایک واقع میں تین مزدور جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ ایف سی ذرائع کے مطابق بلوجستان کے علاقے ہرنائی میں ریلوے سیکشن کی بحالی کیلئے کام کرنے والے مزدوروں پر دہشت گردوں نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میںتین […]
By Web Editor on December 6, 2017 600, karachi, mine, MPV, of, prepared, ship, tons, yard اہم ترین, خبریں, کاروبار
کراچی شپ یارڈ نے پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کیلئے تعمیر کئے جانے والے 600 ٹن میری ٹائم پیٹرول ویسل بنانے کے بعد منگل کوسمندر میں اتار دیا۔ اس سلسلے میں کراچی شپ یارڈ میں منعقد ہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ہوئے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے کہا کہ پیٹرول […]
By Web Editor on December 6, 2017 African, hotel, island, located, on, the, underwater اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
اب سمندر کی گہرائی میں مچھلیوں کے ساتھ نیند کا مزا لوٹیں،جی ہاں بالکل ایسا ممکن ہے کیونکہ افریقی جزیرے پمبا پر اپنی نوعیت کا منفرد زیر آب ہوٹل تیار کیا گیا ہے جو3منزلوں پر مشتمل ہے۔ سمندر کے اوپر 250میٹر اونچے حصے میں ڈائننگ روم اور ستاروں سے بھرے آسمان کے نظارے کے لیے […]
By Web Editor on December 6, 2017 at, baby, Buddy, dog, knees, taught, the, to, walk اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ویسے تو ماں باپ بچوں کو انگلی پکڑ کر چلنا سکھاتے ہیں، مگر برطانیہ میں ایک کتے نے بھی یہ ذمہ داری سنبھال لی۔ ننھے بچے کو گھٹنوں کے بل چلنا سکھانے کی وڈیو،انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 105
By Web Editor on December 6, 2017 canceled, grieve, Kapoor, Rishi, Shashi, shot, the اہم ترین, خبریں, شوبز
بولی ووڈ اداکار رشی کپور نے فلم ’’راجما چاول‘‘ کی عکسبندی منسوخ کردی،عکسبندی کی منسوخی غیرمعینہ مدت کے لئے ششی کپور کی موت کے سوگ میں کی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار رشی کپور گذشتہ روز نئی دہلی میں فلم ’’راجما چاول‘‘ کی عکسبندی میں مصروف تھے کہ اس دوران انہوں نے چچا ششی […]
By Web Editor on December 6, 2017 ads, app, children, For, Free, in, introduce, Messenger, the, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
فیس بک نے پہلی بار13سال سے کم عمر بچوں کیلئے چیٹ ایپ متعارف کرادی۔ غیرملکی ذرائع ابلاغ کےمطابق’’ میسنجر کڈز‘‘ نامی یہ ایپ فی الحال آزمائشی طور پر امریکا میں متعارف کرائی گئی ہے جو ایپل آئی او ایس ڈیوائسز کے لئے دستیاب ہوگی۔ متعارف کرائی گئی ایپ کو دنیا بھر میں6سے12سال کی عمر کے […]
By Web Editor on December 6, 2017 big, celebrated, Eid, Holding, in, Milad-e-Nabi, of, Procession, Tokyo اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
جاپان میں جشن عید میلاد النبی کے حوالے سے ٹوکیو کے مرکز ٹوکیو ٹاور کے عقب سے بہت بڑا جلوس نکالا گیا جس کی صدارت جاپان کی معروف مذہبی و سماجی شخصیت رئیس صدیقی نے کی۔ جلوس میں معروف مذہبی و سیاسی شخصیات جن میں حافظ مہر شمس، قاری علی حسن، الحاج فواد سمیت بہت […]
By Web Editor on December 6, 2017 21st, A, Century, genocide, great, illusion, is, of, Rohingya, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
یورپین پارلیمنٹ میں روہنگیا بحران پر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا کانفرنس میں آئے مقررین نے کہا کہ روہنگیا کی نسل کشی اکیسیوں صدی کا سب سے بڑا المیہ ہے اور بین الاقوامی برادری کو اس پر قدم اٹھانا چاہے۔ یورپین پارلیمنٹ میں امجد بشیر کی صدارت میں روہنگیا بحران پر کانفرنس کا انعقاد کیا […]
By Web Editor on December 6, 2017 Baqir, choice, hide, in, justice, master, model, Punjab's, report, town, truth اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سانحہ ماڈل ٹاؤن پر جسٹس باقر نجفی نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پنجاب کے ارباب اختیار نے سچ چھپایا ہے ایک دوسرے کو بچانے کی کوشش کی گئی، پولیس نے بے رحمی سے خونریزی کا بازار گرم کیا جس سے ناقابل تلافی نقصان ہوا۔ باقر نجفی نے کہا ہے کہ حالات و واقعات […]
By Web Editor on December 6, 2017 Cold, country, dusty, fast, in, increase, Intensity, karachi, the, winds اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, موسم, کراچی
ملک کے بیشتر حصوں میں سردی کی شدید لہر برقرار ہے، کوئٹہ اور قلات میں درجہ حرارت منفی 10 اور اسکردو میں منفی 7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، کراچی میں رات سے تیز ہوائیں چلنے کی وجہ سے سردی میں اضافہ ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج انتہائی […]
By MH Kazmi on December 5, 2017 at, Ground, horizens, jalsa, new, opened, parade, ppp اسلام آباد, اشتھارات, اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
شہید بھٹو کے بعد بی بی شہید اور اب بلاول بھٹو زرداری نے اپنے نانا اور والدہ سے بھی بڑا جلسہ کر کے پارٹی کو نئے احیا کی طرف گامزن کردیا ہے، حاجی گلزار ، قاری فاروق اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی نے عظیم الشان جلسہ کر کے ناقدین کے ساتھ ساتھ غیر مرئی […]
By Web Editor on December 5, 2017 and, bread, daughter, doctor, hand-made, in, law, our, public, round اہم ترین, خبریں, کالم
ہماری عوام کو ڈاکٹر بہو بہت پسند ہے۔ اس کی ایک وجہ یہ ہے کہ ہم ڈاکٹر کے علاوہ کسی اور کو پڑھا لکھا مانتے نہیں ہیں اور دوسری وجہ یہ ہے کہ ڈاکٹر بہو پورے خاندان کے لیے بائثِ فخر ہوتی ہے۔ شائد ڈاکٹر بہو کی خواہش اپنی ناکامیوں کو اس کی ڈگری کے […]
By Web Editor on December 5, 2017 A, is, killer, our, Society اہم ترین, خبریں, کالم
معاشرے میں قتل و غارت عام ہوتی جا رہی ہے ،معاشرہ بد عنوانیوں کی لپیٹ میں ایسا لپٹا ہے کہ اپنے سگے اور اپنا خون بھی زندگی کی کشمکش میں( افراتفری میں) بھروسے کے قابل نہیں رہا۔ آئے روز کوئی نہ کوئی ایسا واقعہ رونما ہو جاتا ہے، جس میں یہ بتایا جاتا ہے کہ […]
By Web Editor on December 5, 2017 also, buses, in, karachi, metro اہم ترین, خبریں, کالم
گزشتہ روز وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا بیان آنکھوں کے سامنے سے گزرا، پہلے تو سوچا جانے دیا جائے ،تاہم پھر استاد محترم کی بات یاد آئی کہ اکثر چھوٹی چھوٹی غلطیوں کو نظرانداز کرنے سے ہی بڑے بڑے حادثے رونما ہوتے ہیں۔اس لیے اپنے وزیراعلیٰ صاحب کی غلط فہمی دور کرنے کے […]
By Web Editor on December 5, 2017 ban, case, decision, Jamshid, nasir, of, on, one, spot-fixing, to, year اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: بائیں ہاتھ کے اوپننگ بلے باز پر کیس میں عدم تعاون اور پی سی بی کو معلومات فراہم نہ کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے پاکستان سپر لیگ میں سپاٹ فکسنگ کیس کے مرکزی کردار ناصر جمشید پر ایک سال تک کی پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ اوپنر بلے باز پر کیس […]
By Web Editor on December 5, 2017 Asia, festival, film, Films, international, Pakistani, selected, South, the, two اہم ترین, خبریں, شوبز
پاکستان کی دکھائی جانے والی فلموں میں ”نامعلوم افراد ٹو” اور ”آزاد ” شامل ہیں، فیسٹیول میں 125 اور 85 ڈالرز کے پاسز فروخت کئے جائیں گے کراچی ( روزنامہ دنیا ) 14ویں سالانہ ساﺅتھ ایشین انٹر نیشنل فلم فیسٹیول 2017 میں دو پاکستانی فلموں کا انتخاب کیا گیا ہے۔ مذکورہ 5 روزہ فلم فیسٹیول […]
By Web Editor on December 5, 2017 2, brothers, controversy, five, in, MANAWAN, murdered, of, thousand, Turkey اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کرائم
لاہور: دوست بابر نے طیش میں آ کر دونوں بھائیوں توصیف اور احسن کو چھریوں کے وار کر کے موت کے گھات اتار دیا۔ پانچ ہزارروپے کے تنازع پر مناواں کے 2 بھائی ترکی میں قتل کر دئیے گئے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی علاقے میں کہرام مچ گیا اور اہل خانہ دھاڑیں مار مار کر […]
By Web Editor on December 5, 2017 animal, cheat, in, looting, media, on, Sales, social اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کرائم
لاہور: عوام کے علاوہ سرکاری افسر بھی خوبصورت پرندے خریدنے کی آڑ میں ہزاروں روپے لٹا چکے ہیں سوشل میڈیا پر نوسر بازوں نے خوبصورت پرندوں اور جانوروں کی فروخت کا جھانسہ دے کر شہریوں کو لوٹنا شروع کر دیا، عام شہریوں کے علاوہ اعلیٰ عہدوں پر فائز افسر بھی پرندے و جانور خریدنے کے چکر […]
By Web Editor on December 5, 2017 1, 32, Arabia, arrested, illegal, immigrants, million, saudi, thousands اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
جدہ: ایسے افراد کو گرفتار کیا گیا جنہوں نے غیر قانونی تارکین کو مختلف سہولت فراہم کی تھی، سہولت کاروں میں 65 سعودی شہری ہیں جن میں سے 44 کو فوری طور پر سزا دے کررہا کردیا گیا: اعداد و شمار سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف مہم کے آغاز […]
By Web Editor on December 5, 2017 6, citizens, closed, countries, court, decision, entry, Muslim, of, trump, Us, verification اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نیو یارک: سپریم کورٹ کے اس فیصلے کے بعد اس معاملے کو اب سان فرانسسکو، کیلیفورنیا اور رچمنڈ کی وفاقی عدالتوں میں سنا جائے گا۔ امریکا کی سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی چھ مسلم اکثریتی ممالک کے شہریوں کی امریکا آمد پر لگائی جانے والی پابندی مکمل طور پر نافذ […]
By Web Editor on December 5, 2017 9, Continuous, For, hours, of, Rainbow, view اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
تائیوان کے دارالحکومت تائی پے میں مون سون کا موسم نظر انداز ہونے کی وجہ سے قوس و قزح دیر تک دکھائی دیتی رہی چین میں ماہرموسمیات نے دعویٰ کیا ہے کہ تائیوان کے دارالحکومت تائی پے میں 9 گھنٹے مسلسل قوس و قزح دیکھی گئی۔ “ایٹموسفیرک سائنسز” کے پروفیسر کون ہو سوان چائو کا کہنا […]
By Web Editor on December 5, 2017 5.3, feet, golden, hairs, images, lady, of, Viral اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
مائیکرونیسیا سے تعلق رکھنے والی اینڈری کولسن بالوں کی حفاظت کیلئے ناریل کا تیل ، خاص جڑی بوٹیاں اور پینٹ بٹر پیسٹ کا استعمال کرتی ہیں یوں تو خواتین کی لمبی گھنی کالی زلفیں خوبصورتی کی علامت ہیں لیکن مائیکرونیسیا کی اس خاتون کی حد سے زیادہ لمبی سنہری زلفوں نے تو دیکھنے والوں کو […]
By Web Editor on December 5, 2017 20, Daily, Drink, German, liters, needs, of, person, survive, to, Water اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
میونخ: مارک وبین کو بیماری کی وجہ سے زیادہ پیشاب آتا ہے، چند گھنٹے پانی نہ پینے کے باعث اس کا جسم خشک ہونے لگتا ہے جرمنی سے تعلق رکھنے والا 35 سالہ مارک وبین ہورسٹ اگر دن میں تقریباً 20 لٹر پانی نہ پیئے تو اس کی جان کو شدید خطرات لاحق ہوجاتے ہیں۔ مارک […]
By Web Editor on December 5, 2017 Deepika, Kangana, Padukone, Ranaut, refusal, support, to اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت نے دپیکا پڈوکون کو ملنے والی دھمکیوں کیخلاف جاری مہم کی حمایت کرنے سے انکار کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ دپیکا کو فلم پدماوتی کی وجہ سے انتہا پسند ہندوؤں کی جانب سے ملنے والی دھمکیوں کے خلاف شبانہ اعظمی نے ’’دپیکا بچائو‘‘ مہم شروع کر رکھی ہے […]