By MH Kazmi on August 14, 2017 is, ishaq, Noor, not, only, shinas, star, the اہم ترین, خبریں, کالم
تجسس انسانی زندگی کی بنیادہے۔اسی جذبہ سے سائنس، تحقیق اوردلیل نے جنم لیا۔ مگرتجسس کی تعریف بہت مشکل ہے۔ کئی بارآسان مگرمتعدد بارانتہائی مشکل بلکہ ناممکن سی۔ہربشر،پرندہ اورجانوراس کیفیت سے کہیں نہ کہیں دوچار ضرور ہوتا ہے۔ معلوم ہوجاتاہے کہ اسکاذہن کسی کھوج میں ہے مگراکثر پتہ ہی نہیں چلتاکہ وہ چاہتا کیا ہے۔اسی موڑ […]
By MH Kazmi on August 14, 2017 of, Seventy, story, the, years اہم ترین, خبریں, کالم
آج قیام پاکستان کو 70 برس ہوگئے۔ یوں 69 ویں سالگرہ ہے۔ ان ستر برسوں کے دوران بہت سا پانی پلوں کے نیچے سے گزر چکا ہے۔ ملک کئی بحرانوں اور سقوط ڈھاکا کے بڑے سانحے سے دوچار ہوچکا ہے۔چار آمریتیں مجموعی طور پر 32 برس اس ملک پر مسلط رہیں۔ لیاقت علی خان سے میاں […]
By MH Kazmi on August 14, 2017 ended, March, Nawaz, Sharif اہم ترین, خبریں, کالم
پانامہ کیس کے فیصلے میں نااہلی کے بعد سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کا اسلام آباد سے لاہور تک کا مارچ چار دن کے بعد ہفتہ کو اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔ یہ مارچ کامیاب رہا یا ناکام؟ نواز شریف نے کیا کھویا اور کیا پایا اور وہ اس مارچ کے ذریعے کیا مقاصد […]
By MH Kazmi on August 14, 2017 first, step اہم ترین, خبریں, کالم
عدالتی فیصلوں خصوصاً سیاسی پس منظر رکھنے والے فیصلوں سے اختلاف ہوتا رہا ہے اور ہورہا ہے لیکن اس قسم کے اختلاف کا دفاع قانونی طریقے ہی سے کیا جانا چاہیے۔ اگر یہ طریقہ اختیار کیا جائے تو قومی ادارے بھی شکوک و شبہات سے بچے رہتے ہیں اور عدلیہ پر عوام کا اعتماد بھی بحال رہتا […]
By MH Kazmi on August 14, 2017 After, collapse, Cruz, hard, injured, self, stunt, the, Tom, try, wall, with اہم ترین, خبریں, شوبز
فلم کے مشکل اسٹنٹ خود کرنے کی کوشش، ہالی وڈ کے ایکشن ہیرو ٹام کروز شوٹنگ کے دوران دیوار سے ٹکرا کر زخمی ہو گئے۔ لندن: مشن ایمپاسیبل کی شوٹنگ کے دوران ٹام کروز نے ایک عمارت سے دوسری عمارت میں چھلانگ لگانے کا اسٹنٹ خود کرنے کا فیصلہ کیا۔ اس دوران وہ چھلانگ لگا […]
By MH Kazmi on August 14, 2017 crimes, demands, Durani, in, involved, minor, of, prisoners, release, Taimina اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ایسے قیدیوں کو فوری چھوڑ دیا جائے جو عام جرائم میں قید ہیں ، خواتین اور بچوں کو بھی آزاد کیا جائے: اہلیہ وزیر اعلیٰ پنجاب لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی نے سماجی فلاحی ریاست کے قیام کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف حکومت معمولی جرائم میں ملوث […]
By MH Kazmi on August 14, 2017 18, attacked, Burkina, Faso, foreigners, in, including, killed, people, restaurant, Turkish اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اواگادوگو: مغربی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک برکینا فاسو میں ترک ریسٹورینٹ پر فائرنگ سے غیرملکیوں سمیت 18 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق برکینا فاسو کے دارالحکومت اواگادوگو میں موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے ’’عزیز استنبول ریسٹورینٹ‘‘ کے باہر بیٹھے گاہکوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک […]
By MH Kazmi on August 14, 2017 000, 30, artwork, Day, feet, heightening, independence, Momina, Mustahsen's, occasion, of, on, the اہم ترین, خبریں, شوبز
کراچی: پی آئی اے کی پرواز پی کے 308میں مشہور پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن نے سبز ہلالی پرچم میں ملبوس ہوکر مسافروں کے سامنے ملی نغمہ ’’دل دل پاکستان‘‘ گا کر انہیں خوشگوار حیرت میں ڈال دیا۔ ملک بھر میں پاکستان کا 70 واں جشن آزادی نہایت جوش و جذبے کےساتھ منایا جارہا ہے، اس موقعے […]
By MH Kazmi on August 14, 2017 be, Guest, hockey, Junior, National, of, Oman, team, the, will اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: پاکستان جونیئرہاکی ٹیم آئندہ ماہ اومان کی مہمان بنے گی، دورے کے دوران قومی ٹیم میزبان سائیڈ کے خلاف 4 سے 5 میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ ورلڈ ہاکی لیگ میں پاکستان سینئر ہاکی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کے بعد پی ایچ ایف نے امیدوں کا محور جونیئرزکو بنا لیا ہے، فیڈریشن حکام کی طرف سے […]
By MH Kazmi on August 14, 2017 from, Indian, lanka, leave, one day, series, Singh's, squad, sri, the, with, Yuvraj اہم ترین, خبریں, کھیل
ممبئی: سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز سے یوراج سنگھ کی چھٹی ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق ٹیم میں مجموعی طور پر 7 تبدیلیاں کی گئی ہیں، محمد شامی، امیش یادیو، دنشی کارتھک اور ریشابھ پانٹ بھی ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے تاہم سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی اپنی جگہ بچانے میں کامیاب ہوگئے ہیں، شیکھر […]
By MH Kazmi on August 14, 2017 bowling, Caribbean, Hafeez, in, League, Mohammad, of, premier, stunning, the اہم ترین, خبریں, کھیل
پورٹ آف اسپین: کیریبیئن پریمیئر لیگ میں شعیب ملک کی ففٹی بھی نائٹ رائیڈرز کو فتح سے نہ روک پائی۔ سی پی ایل کے گیارہویں میچ میں بارباڈوس ٹرائیڈنٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹ پر 152 رنز بنائے، سب سے زیادہ شعیب ملک نے 51 رنز بنائے، انھوں نے 38 گیندوں کا سامنا کیا جن میں […]
By MH Kazmi on August 14, 2017 7000, completed, cricket, in, Malik, runs, Shoaib, Twenty20 اہم ترین, خبریں, کھیل
پورٹ آف اسپین: سابق کپتان شعیب ملک کے ٹوئنٹی 20 میں 7 ہزا رنز مکمل ہوگئے۔ پاکستان کے سابق کپتان شعیب ملک کے ٹوئنٹی 20 میں 7 ہزا رنز مکمل ہوگئے، وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی اور ایشائی کرکٹر ہیں، انھوں نے کیریبیئن پریمیئر لیگ میں بارباڈوس کی جانب سے ٹرائنباگو نائٹ رائیڈرز کے خلاف […]
By MH Kazmi on August 14, 2017 38, afghanistan, bombing, in, including, ISIS, killed, leaders, militants, Operation, taliban, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کابل: افغانستان میں امریکی فوج کی بمباری اور افغان فورسز کے آپریشن میں داعش اور طالبان کے رہنماؤں سمیت 38 شدت پسند ہلاک ہوگئے۔ امریکی جنرل جان نکلسن نے بتایا کہ صوبہ کنڑ میں بمباری کے دوران داعش کا صوبائی کمانڈر عبدالرحمن ہلاک ہوگیا، امریکی جنرل نے مزید بتایا کہ صوبہ کنڑ کے ضلع درائے پیچ […]
By MH Kazmi on August 14, 2017 Ahmed, cadet, College, from, homeland, in, Larkana, Mohammad, of, reached, the, USA, victim, violence اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: لاڑکانہ کیڈٹ کالج کا طالب علم محمد احمد امریکا سے 4 ماہ علاج کے بعد وطن واپس پہنچ گیا۔ لاڑکانہ کیڈٹ کالج میں تشدد کا شکار طالب علم محمد احمد امریکا سے 4 ماہ کے علاج کے بعد وطن واپس پہنچ گیا جس کا کراچی ایئرپورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا، رشتے داروں اور عزیزوں نے احمد […]
By MH Kazmi on August 14, 2017 amending, Bhutto, Bilawal, can, Constitution, For, League, Muslim, N, not, support, the, Zardari اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہماری جماعت اصولوں کی سیاست کرے گی اور آئین میں ترمیم کے لئے مسلم لیگ (ن) کا کبھی ساتھ نہیں دے گی۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پاکستان اس وقت مشکل صورتحال سے گزررہا […]
By MH Kazmi on August 14, 2017 Army, Asia's, border, chief, flag, highest, on, shattered, the, Wagha اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
واہگہ: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جشن آزادی کے موقع پر بھارت سے ملحقہ واہگہ بارڈر پر ایشیا کا سب سے بلند پرچم لہرا دیا۔ 12 بجتے ہی جنرل قمر جاوید باجوہ نے واہگہ بارڈر پر بٹن دبا کر ایشیا کے سب سے بلند پرچم کی کشائی کی۔ واہگہ بارڈر پر لہرائے جانے والے سبز […]
By MH Kazmi on August 14, 2017 and, be, Development, Differences, each, excuse, For, have, other, president, prosperity, the, to, together, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین نے پاکستان کے 70 ویں یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد کنویشن سینٹر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی ترقی اور خوشحالی کیلئے اختلافات بھلا کر ایک دوسرے کا ساتھ نبھانا ہوگا۔ اسلام آباد کنونشن سینٹر میں پرچم کشائی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر […]
By MH Kazmi on August 14, 2017 and, being, celebrated, Day, Fame, in, independence, is, kashmir, Occupied, Pakistan's, passion, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھی پاکستان کا یوم آزادی جوش و خروش سے منایا جارہا ہے۔ ہر سال کی طرح رواں برس بھی کشمیری عوام قابض بھارتی فوج کے تمام تر مظالم اور پابندیوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے پاکستانیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے جشن آزادی منارہے ہیں۔ وادی کے مختلف علاقوں میں لوگوں نے سبز […]
By MH Kazmi on August 14, 2017 70, country, DUE, Elite, got, hesitant, in, Shahbaz, Sharif, the, to, years اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 70 سال میں اشرافیہ کی وجہ سے ملک کو ہچکولے ملے جب کہ آج اشرافیہ مجھ سمیت کٹہرے میں کھڑی ہے۔ لاہور میں یوم آزادی کے حوالے سے تقریب سے خطاب میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان لاکھوں مسلمانوں کی لازوال قربانیوں اور عظیم جدوجہد […]
By MH Kazmi on August 14, 2017 against, from, institutions, Khursheed, Official, Rally, resignation, Resources, Shah, the, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سکھر: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی قیادت میں نکالی گئی احتجاجی ریلی پر سرکاری وسائل خرچ کئے گئے اور قومی اداروں کے خلاف سخت الفاظ استعمال کئے گئے۔ سکھر میں یوم آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ سابق […]
By MH Kazmi on August 14, 2017 agree, all, chief, Constitution, For, Minister, of, Sindh, strengthen, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ آئین کی بالا دستی کے لئے سب متفق ہیں جب آئین میں ترامیم کے لیے کہا گیا تب مزاحمت کی گئی تاہم آئین کی بالا دستی کے لئے سب متفق ہیں۔ مزار قائد پر حاضری کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی […]
By MH Kazmi on August 14, 2017 ali, For, Gilani, issue, kashmir, needs, of, pakistan, solution, strong اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں حریت کانفرنس کے چیرمین سید علی گیلانی نے یوم آزادی پر پاکستانی عوام کو مبارک باد پیش کی ہے۔ آل پارٹیز حریت کانفرنس کے چیرمین سید علی گیلانی نے پاکستانیوں کو یوم آزادی کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی کے بعد پاکستان ہی کشمیریوں کا سہارا ہے، […]
By MH Kazmi on August 14, 2017 back, in, institutions, pakistan, people, Push, rana, sanaullah, SOME, the, to, want اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ اداروں میں بھی کچھ ایسے لوگ ہیں جو پاکستان کو پیچھے دھکیلنا چاہتے ہیں تاہم ہم ایسا نہیں کرنے دیں گے۔ فیصل آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف کے مارشل لاء کے بعد پاکستان میں لوڈ شیڈنگ […]
By MH Kazmi on August 14, 2017 and, Chinese, Development, is, Minister, of, on, pakistan, path, Peace, prime, the, Vice اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اسلام آباد: چین کے نائب وزیراعظم وانگ یانگ کا کہنا ہےکہ پاکستان ترقی اور امن کے راستے پر گامزن ہے۔ چین کے نائب وزیراعظم اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ اپنے دور روزہ سرکاری دورے پر پاکستان میں موجود ہیں اور وہ جشن آزادی کی تقریبات میں خصوصی شرکت کے لیے پاکستان پہنچے ہیں۔ اسلام آباد […]