counter easy hit

بالی ووڈ سٹار پیسوں کیلئے مالشی بننے کو بھی تیار ہیں: دھرمیندر

بالی ووڈ سٹار پیسوں کیلئے مالشی بننے کو بھی تیار ہیں: دھرمیندر

بالی وڈ فلم انڈسٹری کے سینئر ادکار دھرمیندر کا کہنا ہے کہ انڈسٹری سبزی منڈی بن گئی،ایوارڈلینے کیلئے اوچھے ہتھکنڈے مجھ سے نہیں ہوتے۔ بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار دھرمیندر نے بھارتی فلم انڈسٹری کو ’’سبزی منڈی‘‘ قرار دے دیا۔ اپنے حالیہ انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ آج کے دور میں فلم انڈسٹری […]

ہالی ووڈ اداکار ٹام ہینکس کیلئے مداح کا نایاب تحفہ

ہالی ووڈ اداکار ٹام ہینکس کیلئے مداح کا نایاب تحفہ

لاس اینجلس: ہالی ووڈ کے آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکار ٹام ہینکس کو پولینڈ کے رہائشی مداحوں نے ایک نایاب تحفہ بھیج دیا۔ گزشتہ برس ٹام ہینکس نے ’’فیاٹ پی ایک سو چھبیس‘‘ نامی گاڑی کی تصویر سوشل میڈیا پر جاری کی تو پولینڈ میں مقیم ان کی ایک خاتون مداح نے انہیں گاڑی کا […]

ایسا شہر جہاں کوئی غصہ نہیں کرتا

ایسا شہر جہاں کوئی غصہ نہیں کرتا

میکسیکو سٹی میں عوامی مقامات پر کوئی غصہ نہیں کرسکتا، دو افراد کو اپنی بحث کو بھی خوش اسلوبی سے ہی ختم کرنا پڑتا ہے غصہ انسان کا سب سے بڑا دشمن ہے لیکن پھر بھی آپ اس سے جان نہیں چھڑا سکتے۔ کبھی نہ کبھی آپ کو غصہ آ ہی جاتا ہے لیکن کچھ […]

دانش تیمور اور عائزہ خان کے بیٹے کی تصاویر وائرل

دانش تیمور اور عائزہ خان کے بیٹے کی تصاویر وائرل

لاہور: بیٹے کی پیدائش گزشتہ ماہ ہوئی تھی، تین برس قبل شادی کے بندھن میں بندھنے والے اداکار جوڑے نے بیٹے کا نام محمد رایان تیمور رکھا ہے ٹی وی سکرین کے معروف جوڑے دانش تیمور اور عائزہ خان کے بیٹے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ معروف ماڈل و اداکارہ عائزہ خان نے […]

جیمز میٹس نے دہشتگردی کیخلاف پاکستان کی قربانیوں کو تسلیم کیا، پینٹاگون

جیمز میٹس نے دہشتگردی کیخلاف پاکستان کی قربانیوں کو تسلیم کیا، پینٹاگون

واشنگٹن: ترجمان پینٹاگون کے مطابق امریکی وزیر دفاع نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان امریکا سے مل کر افغان امن میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس کے دورہ پاکستان پر ترجمان پینٹاگون نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ امریکی وزیر دفاع نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان […]

پی ٹی آئی منشور سے ہٹ چکی، عمران خان کے فیصلوں میں یوٹرن بہت ہیں: عائشہ گلالئی

پی ٹی آئی منشور سے ہٹ چکی، عمران خان کے فیصلوں میں یوٹرن بہت ہیں: عائشہ گلالئی

لاہور: عائشہ گلالئی کہتی ہیں کہ نواز شریف آصف زرداری اور عمران خان تینوں ملک کے لئے ٹھیک نہیں۔ تحریک انصاف کی سابقہ رہنما عائشہ گلالئی نے لاہور پریس کلب میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سیاسی جماعتوں کو ہدف تنقید بنایا۔ عائشہ گلالئی نے کہا کہ آصف زرداری، نواز شریف اور عمران خان تینوں ملک […]

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کا فیصلہ ایک بار پھرمؤخر، 13 دسمبر کو سنایا جائیگا

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کا فیصلہ ایک بار پھرمؤخر، 13 دسمبر کو سنایا جائیگا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کے رکن سندھ غفور سومرا کے بیرون ملک ہونے کے باعث فیصلہ موخر کیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کا فیصلہ دوسری بار موخر کر دیا۔ فیصلہ اب 13 دسمبر کو سنایا جائے گا۔ الیکشن کمیشن کے رکن سندھ غفور سومرا کے بیرون ملک ہونے کے […]

دالبندین کا درجہ حرارت منفی 5 ریکارڈ، ٹھنڈ کی وجہ سے پانی جم گیا

دالبندین کا درجہ حرارت منفی 5 ریکارڈ، ٹھنڈ کی وجہ سے پانی جم گیا

کراچی: ژوب میں منفی 2، کوئٹہ اور قلات میں منفی ایک، بارکھان میں 4، سبی میں 8، جیونی اور پسنی میں 12، خضدارمیں ایک، لسبیلہ میں 6 درجے سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا: محکمہ موسمیات کوئٹہ، زیارت، قلات اور دالبندین میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرنے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ سردی کے باعث […]

افغان جنگ خطرناک موڑ پر: اب فیصلہ کرنا ہو گا

افغان جنگ خطرناک موڑ پر: اب فیصلہ کرنا ہو گا

امریکی وزیر دفاع کا دورہ پاکستان ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب افغانستان میں جنگ کے شعلے خطر ناک حدوں کو چھو رہے ہیں۔ امریکی وزیر دفاع کا دورہ پاکستان ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب افغانستان میں جنگ کے شعلے خطر ناک حدوں کو چھو رہے ہیں۔ پاکستان کا ہمیشہ مو قف […]

بے ہنگم ٹریفک، بے ڈھنگی تعمیرات: ہم کب بدلیں گے؟

بے ہنگم ٹریفک، بے ڈھنگی تعمیرات: ہم کب بدلیں گے؟

پیدل چلنے والوں کیلئے فٹ پاتھ تھے، اب کسی ایک سگنل پر رک جائیں تو دو تین منٹ میں 70 موٹر سائیکلیں وہاں ایک دم آ جاتی ہیں۔ 1965ء کے لاہور میں لوگ سائیکل استعمال کرتے تھے، جس کیلئے راستے بنے ہوئے تھے جبکہ پیدل چلنے والوں کیلئے فٹ پاتھ تھے۔ اب کسی ایک سگنل […]

ووٹ بینک کی سیاست آخر کب تک؟

ووٹ بینک کی سیاست آخر کب تک؟

یشتر سیاستدان، سابق فوجی و سول آفیسرز اور ان کے پیروکار تحریک انصاف حکومت کی کارکردگی اور دعوؤں کاجائزہ لیتے وقت کئی بنیادی حقائق نظر انداز کر دیتے ہیں۔ بیشتر سیاستدان، سابق فوجی و سول آفیسرز اور ان کے پیروکار تحریک انصاف حکومت کی کارکردگی اور دعوؤں کاجائزہ لیتے وقت کئی بنیادی حقائق نظر انداز […]

این ٹی ایس انٹری ٹیسٹ کیس: صوبائی حکومت کا فیصلہ کالعدم قرار

این ٹی ایس انٹری ٹیسٹ کیس: صوبائی حکومت کا فیصلہ کالعدم قرار

کراچی: سندھ حکومت نے این ٹی ایس ٹیسٹ میں بدنظمی کے بعد دوبارہ انٹری ٹیسٹ کے انعقاد کا اعلان کیا تھا، جس پر 150 سے زائد طلبہ اور والدین نے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کیا۔ سندھ ہائی کورٹ نے این ٹی ایس کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے سابقہ نتائج برقرار رکھنے کا حکم دیتے […]

ارجنٹائنی اسٹار لیونل میسی کا مجسمہ دوسری مرتبہ توڑ دیا گیا

ارجنٹائنی اسٹار لیونل میسی کا مجسمہ دوسری مرتبہ توڑ دیا گیا

بیونس آئرس:  ارجنٹائن اور بارسلونا کے فارورڈ لیونل میسی کا بیونس آئرس میں موجود مجسمہ سال میں دوسری مرتبہ توڑ دیا گیا۔ لیونل میسی کا بیونس آئرس میں موجود مجسمہ سال میں دوسری مرتبہ توڑ دیا گیا جب کہ اتوار کے روز سوشل میڈیا پر آنے والی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مجسمہ سائیڈ پر گرا […]

پلیئرز میں تلخی، انگلش کوچ نے اسٹمپس مائیکرو فون کو بند کرنے کا مطالبہ کردیا

پلیئرز میں تلخی، انگلش کوچ نے اسٹمپس مائیکرو فون کو بند کرنے کا مطالبہ کردیا

ایڈیلیڈ:  انگلینڈ کے کوچ ٹریوس بیلس نے اسٹمپس مائیکروفون کو ہی بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔ بیلس نے کہاکہ میں دونوں ٹیموں کے درمیان فقرے بازی کے لیول پر خوش نہیں مگر ان دنوں کرکٹ ایسے ہی کھیلی جارہی ہے، میں چاہتا ہوں کہ اسٹمپس میں لگے مائیکرو فون بند کردیے جائیں کیونکہ میدان کے وسط […]

ویرات کوہلی کو سالانہ 12 کروڑ روپے ملنے کا امکان

ویرات کوہلی کو سالانہ 12 کروڑ روپے ملنے کا امکان

ممبئی:  بھارتی کرکٹرز کی تنخواہوں میں بے پناہ اضافے کا امکان روشن ہو گیا جب کہ ویرات کوہلی سمیت ٹاپ کیٹیگری پلیئرز کو سالانہ 12 کروڑ روپے تک معاوضہ مل سکتا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے کنٹریکٹ میں ٹاپ کیٹیگری پلیئرز کو 12 کروڑ روپے سالانہ مل سکتے ہیں، اس وقت وہ 2 کروڑ روپے […]

کسی نے آفر کی تو بالوں سے کھینچتا ہوا حکام کے پاس لے جاؤں گا، محمد عرفان

کسی نے آفر کی تو بالوں سے کھینچتا ہوا حکام کے پاس لے جاؤں گا، محمد عرفان

کراچی: پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ پیسر محمد عرفان نے کہا ہے کہ اگر اب کسی نے فکسنگ کی آفر کی کوشش کی تو بالوں سے کھینچتا ہوا حکام کے پاس لے جاؤں گا۔ محمد عرفان نے کہا کہ اگر اب کسی نے غلط راہ پر ڈالنے کی کوشش کی تو گریبان […]

کیویز کے دیس روانگی سے قبل قومی کھلاڑیوں کی فٹنس جانچی جائیگی

کیویز کے دیس روانگی سے قبل قومی کھلاڑیوں کی فٹنس جانچی جائیگی

لاہور: کیویز کے دیس روانگی سے قبل فٹنس جانچی جائیگی جب کہ مقامی عملہ ہی ٹیسٹ کے نتائج مرتب کرے گا۔ رواں سال چیمپئنز ٹرافی سے قبل قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ لیے گئے تھے، تیاریوں کیلیے قبل ازوقت انگلینڈ میں ڈیرے ڈالنے والے اسکواڈ کے تربیتی کیمپ میں عمر اکمل فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے میں […]

کشمیر کے بغیر پاکستان نامکمل ہے، صدر آزاد کشمیر

کشمیر کے بغیر پاکستان نامکمل ہے، صدر آزاد کشمیر

واشنگٹن: صدرآزاد کشمیرمسعود خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اورکشمیر کو ایک دوسرے سے علیحدہ نہیں کیا جاسکتا جب کہ کشمیر کے بغیر پاکستان نامکمل ہے۔ واشنگٹن میں صدر آزادکشمیر سردار مسعود خان نے پاکستانی سفارتخانے میں کمیونٹی اجتماع سے خطاب میں کہا کہ پاکستان اورکشمیر کو ایک دوسرے سے علیحدہ نہیں کیا جاسکتا، کشمیر کے […]

احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف ریفرنسزکی سماعت

احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف ریفرنسزکی سماعت

اسلام آباد: احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف ریفرنسزکی سماعت جاری ہے۔ احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف ریفرنس کی سماعت جج محمد بشیرکی زیرصدارت جاری ہے۔ استغاثہ کے گواہ ملک طیب کا بیان قلمبند کیا جارہا ہے۔ عدالت نے دو گواہ مختار اور عمر دارز کو طلب کررکھا ہے جب کہ نوازشریف اوربیٹی مریم […]

اہرام سے علاج کرنے والا روسی ڈاکٹر

اہرام سے علاج کرنے والا روسی ڈاکٹر

ماسکو: روسی سائنسدان ڈاکٹر الیگزینڈر گولوڈ کا دعویٰ ہے کہ خاص طرح سے بنائے گئے اہرام مختلف بیماریوں کو دور کرسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ دواؤں کی افادیت بڑھانے اور موسم کو قابو میں رکھنے کی قوت بھی رکھتے ہیں۔ الیگزینڈر گولوڈ روس میں دفاعی انجینیئر بھی ہیں اور سائنسی تحقیق کا تجربہ بھی رکھتے ہیں۔ انہوں […]

حویلیاں طیارہ حادثے کو ایک سال بیت گیا

حویلیاں طیارہ حادثے کو ایک سال بیت گیا

اسلام آ باد۔: پی آئی اے کے حویلیاں میں گرنے والے طیارے کے حادثے کو ایک سال بیت گیا۔ حویلیاں طیارہ حادثے کی تحقیقات میں جاں بحق پائلٹس،عملے اور انجینئرکو حادثے سے بری الذمہ قرار دیدیا گیا ہے۔ طیارے کو (پروپیلر) پنکھوں میں تکنیکی خرابی کے باعث حادثہ پیش آیا تھا۔ تحقیقات میں جہازکے بائیں انجن […]

تبصرہ کتب: دشتِ وفا

تبصرہ کتب: دشتِ وفا

’’دشتِ وفا‘‘ مولانا عبدالرحمانؒ صاحب کی ایسی ہے تصنیف جو اپنے عنوان، جاذب نظر اور معنویت سے پر، سر ورق کے بغیر ہی قاری کو پہلی نظرمیں متوجہ کرلیتی ہے۔ سرورق پر ایک تخیّل، جو آڑی ترچھی لکیروں سے واضح کیا گیا ہے، اس بات کی دلیل ہے کہ اندرون کتاب کے مضامین بھی اسی […]

پیپلز پارٹی آج اسلام آباد میں میدان سجائے گی

پیپلز پارٹی آج اسلام آباد میں میدان سجائے گی

پیپلز پارٹی اپنے 50 ویں یوم تاسیس پر آج اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں میدان سجائے گی ۔پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نئی سیاسی حکمت عملی کا اعلان کریں گے۔ پیپلز پارٹی کے قیام کے 50سال مکمل ہونے پر وفاقی دارلحکومت کے پریڈ گراؤنڈ میں بڑے جلسے کی تیاریاں کر لی گئیں ، […]

ماڈل ٹاؤن رپورٹ، پنجاب حکومت کی اپیل کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

ماڈل ٹاؤن رپورٹ، پنجاب حکومت کی اپیل کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

سانحہ ماڈل ٹاؤن انکوائری رپورٹ منظر عام پر لانے کے فیصلے کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیل کا فیصلہ آج سنایا جائے گا ۔ جسٹس عابد عزیز شیخ کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ دوپہر کو فیصلہ سنائے گا۔ سانحہ ماڈل ٹاون کے متاثرین کی درخواست پر انکوائری رپورٹ پبلک کرنے کا حکم جسٹس […]