By Web Editor on November 29, 2017 educational, institutions, opened, Punjab, today اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
پنجاب بھر میں دو روز کے وقفے کے بعد تعلیمی سرگرمیاں پھر سے بحال ہوگئیں۔صوبے بھر کے تعلیمی ادارے کھل گئے۔پنجاب میں دھرنوں کے بعد کشیدہ صورتحال کےباعث صوبائی حکومت کے اعلان کے بعد پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں پیر اور منگل کو چھٹی کا اعلان کیا گیا تھا۔دوسری جانب مال روڈ، لاہور پر […]
By Web Editor on November 29, 2017 continued, Day, For, fourth, in, lahore, mall, road, sit اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور
لاہور میں مال روڈ کے فیصل چوک پر مذہبی جماعت کے کارکنوں کا دھرنا چوتھے روز بھی جاری ہے، مظاہرین کا کہنا ہے کہ مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رہے گا۔لاہور میں مذہبی جماعت کے کارکنوں نے ہفتے کے روز مال روڈ پر پنجاب اسمبلی کے سامنے فیصل چوک میں دھرنا دے رکھا ہے، […]
By Web Editor on November 29, 2017 AMERICAN, Commander, in, is, Jhon, living, Nicolson, pakistan, said, taliban اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کابل: افغانستان میں امریکی جنرل جان نکلسن نے ایک بار پھر الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان کی اعلیٰ قیادت پاکستان میں ہے۔افغانستان میں امریکی جنرل جان نکلسن نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کو دہشت گردی کے خاتمے سے متعلق بہت واضح اور صاف الفاظ میں بتادیا تھا، تاہم […]
By Web Editor on November 29, 2017 advertisement, Cal, court, Fianance, Ishaq Dar's, Minister, on, ordered, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو بذریعہ اشتہار 10 دن میں احتساب عدالت کے سامنے پیش ہونے کا حکم جاری کر دیا گیا۔ اشتہار میں کہا گیا ہے کہ مفرور ملزم اسحاق ڈار 10 دن میں پیش نہ ہوا تو اشتہاری ملزم قرار دے دیا جائے گا۔اسلام آباد کی احتساب عدالت نے اشتہار 21 نومبر کو […]
By MH Kazmi on November 28, 2017 apple, company, Jobs, of, owner, Steve, story, the Fun & Performance, Music & Movies, اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, ویڈیوز - Videos
دنیا کا کامیاب ترین انسان جب دنیا میں آیا تو اس کا سگا باپ اور ماں علیحدہ اور یہاں تک کہ اس کی پرورش بھی ایک معمہ بن گئی یہ کہا نی ہے دنیا کے کامیاب ترین انسان کی جس نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں نئے آئیڈیاز متعارف کرائے اور ایسی ایسی ڈیوائسز ایجاد کیں […]
By Web Editor on November 28, 2017 case, Mudar, Shahzaib اسلام آباد, اہم ترین
شاہ زیب قتل کیس؛ مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کی سزائے موت کالعدم قرار کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی اور اس کے دیگر ساتھیوں کی سزائے موت کالعدم قرار دے دی۔ قتل کے مرکزی ملزم کی سزائے موت کو عدالت نے کالعدم قرار دے دیا ہے۔ […]
By Web Editor on November 28, 2017 اسلام آباد, اہم ترین
زاہد حامد کے استعفی پر نواز شریف برہم ہو گئے سابق وزیر قانون زاہد حامد کی وزارت سے سبکدوشی پر نواز شریف ناراض ہو گئے ہیں ۔مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف دھرنا قیادت اور حکومت کے درمیان طے ہونے والے معاہدے سے خوش نہیں ہیں ۔قومی اخبار کے ذرائع کے مطابق معاملے کو […]
By Web Editor on November 28, 2017 Ahsan, depressed, Iqbal اسلام آباد, اہم ترین
وزیرداخلہ نے دھرنا مظاہرین سے معاہدہ افسوسناک قرار دیدیا اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال نے فیض آباد دھرنا مظاہرین سے معاہدے کو افسوسناک باب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دھرنے کا اختتام نا خوشگوار ہے اور نہ ہی اس پر فخر کیا جاسکتا ہے۔ جاوید چوہدری سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا […]
By Web Editor on November 28, 2017 اسلام آباد, اہم ترین
بہت باتیں کرنی ہیں،ایک دو روز ٹھہرجائیں، نواز شریف احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافیوں نے میاں نواز شریف سے سوالات کی بوچھاڑکردی۔ سابق وزیراعظم نے کہا کہ بہت باتیں کرنی ہیں، ایک دو روز ٹھہر جائیں۔ نواز شریف نے دھرنے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے پر بھی ردعمل دینے […]
By Web Editor on November 28, 2017 اسلام آباد, اہم ترین
فیض آباد انٹرچینج ٹریفک کیلئے مکمل بحال حکومت کے دھرنا مظاہرین سے مذاکرات کامیاب ہوگئے، جن کے نتیجے میں وفاقی وزیر قانون زاہد حامد مستعفی ہوگئے اور دھرنا ختم کردیا گیا، فیض آباد انٹرچینج ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بحال کردیا گیا۔ بائیس دن بعد اسلام آباد میں فیض آباد دھرنے کا مقام خالی […]
By MH Kazmi on November 27, 2017 Sahibzada.Ateeq اشتھارات, اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, کالم
دو ہزار سترہ کا پاکستان کن مرحلوں سے گزر کر وجود میں آتا ہے ؟ تحریر : صاحبزادہ عتیق الر حمن معلوم سیاسی تاریخ میں کوئی بھی ملک زوال کی پستیوں کا شکار ہؤا ہے یا آسمان عروج تک پہنچا ہے۔ تو اس میں سب سے بڑا کردار اس ملک کے باشندوں کا رہا ہے۔ […]
By MH Kazmi on November 27, 2017 After, Perform, Umair Baig, Umrah, with Qari Farooq Ahmed Farooqi اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
پیرس، قاری فاروق احمد فاروقی کی عمیر بیگ سے ملاقات،عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیرس(یس اردو نیوز) ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت جناب عمیر بیگ کو اللہ تعالی نے عمرہ کی سعادت عطا فرمائی ہے.وہ آج مکہ مکرمہ سے واپس پریس پہنچے جہاں قاری فاروق احمد فاروقی نے ان سے ان کے گھر پر […]
By MH Kazmi on November 27, 2017 Died, Father of, Haji Ajaib Khan, Raja Afrasyab, today اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
پیرس، سیاسی وسماجی شخصیت راجہ محمد افراسیاب اپنے والد حاجی محمد عجائب رضا(مرحوم)کے نمازہ جنازہ اورآخری رسومات میں شرکت کے بعد پیرس پہنچ گئے، جہاں ان کے دوست احباب نے ان سے اظہار تعزیت کی اور مرحوم کی بخشش کیلئے فاتحہ خوانی کی پیرس کی سیاسی وسماجی شخصیت راجہ محمد افراسیاب کے والد حاجی محمد […]
By MH Kazmi on November 27, 2017 Ch. Afzal Langah, dress, France, in, PMLN, president, traditional, youth-wing اشتھارات, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
پیرس،بھاڑ میں جائے تمہاری پارلیمنٹ، ہمارے لئے محمد ﷺ سے بڑھ کر کچھ نہیں، صدر مسلم لیگ ن (یوتھ ونگ ) فرانس چوہدری افضل لنگاہ نے احتجاجاً ن لیگ چھوڑنے کا اعلان کردیا، پیرس(یس اردو نیوز) مسلم لیگ ن (یوتھ ونگ)فرانس کے صدر چوہدری افضل لنگاہ نے ختم نبوت معاملہ پر ن لیگی حکومت اورپارٹی […]
By MH Kazmi on November 27, 2017 Ahmed, and, editor, Ex-Chief Organizer, Farooq, farooqi, France, Managing, news, ppp, qari, yesurdu اشتھارات, اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز قاری فاروق احمد کی جشن عید میلاد النبی ﷺ کے پر مسرت موقع پر انتیس سال بعد اپنے آبائی گائوں کے ید میلادالنبی ﷺ جلوس کی قیادت کیلئے پاکستان آمد پیرس؍اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق چیف آرگنائزر برائے یورپ اور یس اردو نیوز کے مینجنگ ایڈیٹر قاری فاروق […]
By Web Editor on November 27, 2017 اسلام آباد, اہم ترین
حکومت اور مظاہرین میں مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم کرنے کا اعلان اسلام آباد وزیر قانون زاہد حامد کے استعفے کے بعد حکومت اور دھرنا قیادت میں مذاکرات کامیاب ہوگئے اور 6 نکاتی معاہدہ طے پاگیا ہے جس کے بعد مظاہرین کی جانب سے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت اور […]
By Web Editor on November 27, 2017 PARTNER، FOR ،LIFE،best، Inspirational، video Fun & Performance, اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, ویڈیوز - Videos
روزمرہ زندگی میں کمٹمنٹ اور ایک دوسرے کے ساتھ حسن سلوک کتنا ضرور ہے آج صبح ایک بوڑھا شخص ہسپتال میں داخل ہوا وہ اپنے انگوٹھے سے ٹانکے کھلوانے آیا تھا۔ ایک نرس اس کے پاس آئی اسے چیک کیا اور اسے انتظار کرنے کو کہا اور ساتھ ہی بتا دیا کہ ایک گھنٹے تک ڈاکٹر […]
By Web Editor on November 27, 2017 Legends, met, MOHAMMED، RAFI، AND، MUHAMMED، ALI, two اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, ویڈیوز - Videos
Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 376
By Web Editor on November 27, 2017 in, pakistan, strike اسلام آباد, اہم ترین
ملک کے مختلف شہروں میں دھرنے اور جزوی ہڑتال فیض آباد دھرنے کے شرکاء سے اظہار یکجہتی کے لیے کراچی، لاہور اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں دھرنے اور جزوی ہڑتال کی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی میں فیض آباد دھرنے کے شرکاء سے اظہار یکجہتی کے لیے کراچی میں الآصف […]
By Web Editor on November 27, 2017 Dawat e Islami, France, Jashan e Eid, Milad, Nabi, organized, Paris, S.A.W.W. in, UN اشتھارات, اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
پيرس (یس اردو نیوز)دعوت اسلامی فرانس کے زير اہتمام جشن عيد ميلاد النبی کا جلوس شایان شان طریقے سے نکالا گیا۔ دعوت اسلامی فرانس کاجلوس کے طے شدہ روٹ پروقت کے مطابق شروع ہوا جس میں ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے عاشقان رسول ﷺ نے بھرپور شرکت کی۔ جلوس مقررہ راستے سے ہوتا ہوا […]
By Web Editor on November 27, 2017 اسلام آباد, اہم ترین
اسلام آباد ہائیکورٹ فوجی ثالثی میں حکومت اور دھرنا قیادت کے معاہدے پر برہم اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکومت اور دھرنا قیادت کے درمیان فوج کی ثالثی میں ہونے والے معاہدے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت نے معاہدے کا نہیں بلکہ صرف دھرنا ختم کرانے اور فیض آباد انٹرچینج خالی کرانے […]
By Web Editor on November 27, 2017 اسلام آباد, اہم ترین, خیبرپختونخواه, دوسرے شہروں سے, سیالکوٹ, لاہور, ملتان, پشاور, پنجاب, کراچی, گجرات, گوجرانوالہ
ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا امکان لاہور کراچی میں مذہبی جماعت کے کارکنان کے احتجاج کے باعث اندرون ملک تیل کی سپلائی رک گئی ہے۔ کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ پر مذہبی جماعت کے کارکنان کے احتجاج کے باعث اندرون ملک تیل کی سپلائی رک گئی ہے۔ دھرنے کی وجہ سے کراچی […]
By Web Editor on November 27, 2017 اسلام آباد, اہم ترین
دھرنے پر تشدد کے بعد حکمرانوں کا اقتدار میں رہنا مشکل ہو گیا، گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس روہڑی میں بائی پاس کے مقام پر منعقدہ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے پیر صبغت اللہ شاہ راشدی المعروف پیر پگارا نے کہ ختم نبوتؐ بل میں ترمیم کی گئی جو انتہائی افسوس ناک تھا، کسی کے عقیدے سے چھیڑ چھاڑ […]
By Web Editor on November 27, 2017 ch, nisar, statement اسلام آباد, اہم ترین
بدقسمتی ہے کہ وزیر داخلہ بے خبر اور غیر ذمہ دار ہے، چوہدری نثار اسلام آباد مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار احسن اقبال پر پھٹ پڑے اور کہا ہے کہ یہ وہی شخص ہے جس نے کہا تھا کہ تین گھنٹے میں دھرنا کلیئر کرادوں گا اور اب آپریشن […]