counter easy hit

اداکارہ فاطمہ شیخ پر ڈائریکٹر مہربان

اداکارہ فاطمہ شیخ پر ڈائریکٹر مہربان

ممبئی: فلم ٹھگز آف ہندوستان کی شوٹنگ کے دوران وینٹی وین کیساتھ سیٹ پر آرا م کیلئے خصوصی انتظامات کئے گئے۔ جواں سال ’’دنگل گرل‘‘ اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ نے بہت کم وقت میں بالی ووڈ میں اپنی کامیابیوں کے جھنڈے گاڑے ہیں۔ وہ فلم دنگل کے بعد اب فلم ٹھگز آف ہندوستان میں بھی مرکزی […]

جنید جمشید کی زندگی پر مبنی دستاویزی فلم ’’آنسو‘‘ یکم دسمبر کو ریلیز ہوگی

جنید جمشید کی زندگی پر مبنی دستاویزی فلم ’’آنسو‘‘ یکم دسمبر کو ریلیز ہوگی

لاہور: معروف مبلغ ،نعت خواں اور گلوکار جنیدجمشید کے 30 سالہ کیریئر پر مبنی دستاویزی شارٹ فلم آنسو یکم دسمبرکو ریلیز ہوگی۔ مذکور فلم میں جنید جمشید کی شخصیت کی پوشیدہ جہتوں کو اجاگر کیا گیا ہے جو اس سے قبل منظر عام پر نہیں آسکیں۔ فلم میں ان کے انتقال سے قبل سلمان احمد کے […]

کراچی: ٹمبر مارکیٹ میں آگ لگنے سے کروڑوں کی لکڑی راکھ ہو گئی

کراچی: ٹمبر مارکیٹ میں آگ لگنے سے کروڑوں کی لکڑی راکھ ہو گئی

کراچی: جمع پونچی خاک ہو گئی، فائر بریگیڈ کی چار گاڑیوں نے امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا۔ کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن کی ٹمبرمارکیٹ میں صبح سویرے آگ بھڑک اُٹھی۔ فائر بریگیڈ کی چار گاڑیوں نے تین گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پا لیا۔ کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں صبح سویرے ٹمبر […]

اسحاق ڈار سے وزارت خزانہ کی ذمہ داری واپس لے لی گئی

اسحاق ڈار سے وزارت خزانہ کی ذمہ داری واپس لے لی گئی

اسحاق ڈار سے وزارت خزانہ کی ذمہ داری واپس لے لی گئی   وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے وزارت خزانہ اور اقتصادی امور کی ذمہ داریاں واپس لے لی گئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسحاق ڈار نے طبعیت کی  ناسازی کے باعث  وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو چھٹی سے متعلق خط لکھا جس پر سابق وزیراعظم نوازشریف سے […]

شہید میجر اسحاق کی میت سی ایم ایچ سے رہائشگاہ واپڈا ٹاؤن پہنچا دی گئی

شہید میجر اسحاق کی میت سی ایم ایچ سے رہائشگاہ واپڈا ٹاؤن پہنچا دی گئی

لاہور: نماز جنازہ دو بجے ایوب سٹیڈیم میں ادا کی جائے گی، کیولری گراونڈ آرمی قبرستان میں سپردخاک کیا جائے گا۔ قوم کی خاطرقربان ہونے والے شہید میجر اسحاق کا جسد خاکی سی ایم ایچ سے رہائشگاہ واپڈا ٹاؤن پہنچ گیا، نماز جنازہ دوبجے ایوب سٹیڈیم میں ادا کی جائے گی۔ 28 سالہ میجر اسحاق کے […]

سیاسی جنگ: نواز شریف، زرداری تعاون ممکن بن سکتا ہے؟

سیاسی جنگ: نواز شریف، زرداری تعاون ممکن بن سکتا ہے؟

دونوں جماعتوں ن لیگ اور پی پی میں تعاون کیلئے تحریک انصاف کا سیاسی دباؤ بھی ہے سینیٹ انتخابات کے بعد قومی انتخابات سے پہلے غیر اعلانیہ مفاہمت خارج ازامکان نہیں۔ دونوں جماعتوں ن لیگ اور پی پی میں تعاون کیلئے تحریک انصاف کا سیاسی دباؤ بھی ہے سینیٹ انتخابات کے بعد قومی انتخابات سے […]

ماہرہ خان کی فلم ”ورنہ“ کو نمائش کی اجازت مل گئی

ماہرہ خان کی فلم ”ورنہ“ کو نمائش کی اجازت مل گئی

ماہرہ خان کی فلم ”ورنہ“ کو نمائش کی اجازت مل گئی لاہور : پاکستانی سنسر بورڈ نے ہدایت کار شعیب منصور کی فلم ”ورنی کو نمائش کی اجازت دیدی ، فلم میں مایہ ناز اداکارہ ماہرہ خان مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سنسر بورڈ نے یہ فیصلہ گزشتہ روز ہونیوالے اجلاس […]

بحران آرہا ہے، کل وقتی وزیر خزانہ چاہیے

بحران آرہا ہے، کل وقتی وزیر خزانہ چاہیے

لاہور: ملک کے حالات کو دیکھتے ہوئے بہت ضروری ہے کہ پارلیمنٹ سے ایک وزیر خزانہ لیا جائے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار چھٹی پر چلے گئے ہیں لیکن وہ وزیر خزانہ کے عہدے پر برقرار رہیں گے ، سوال یہ ہے کہ کیا اس قسم کے تجربات سے ملک چل سکتا ہے ؟ ملک کے حالات […]

نیشنل ہائی وے پر حادثہ، دو بھائیوں سمیت چار افراد جاں بحق

نیشنل ہائی وے پر حادثہ، دو بھائیوں سمیت چار افراد جاں بحق

حیدر آباد: ہالہ کے قریب نیشنل ہائی وے پر ٹریفک حادثہ میں دو بھائیوں سمیت چار افراد جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس اور عینی شاہدین کے مطابق ہالہ کے قریب کھنڈو کے مقام پر نیشنل ہائی وے پر تیز رفتار کار نے دو بھائیوں 25 سالہ صادق بروہی اور 11 سالہ اصغر بروہی […]

بیمار اسحاق ڈار کی چھٹی کی درخواست منظور

بیمار اسحاق ڈار کی چھٹی کی درخواست منظور

اسلام آباد: دل کا عارضہ ہے، ڈاکٹرز نے فضائی سفر سے منع کیا ہے، لندن میں علاج جاری ہے، سیکشن 17 کے تحت بغیر معاوضے کے چھٹی عنایت کی جائے: خط وزیراعظم نے بیمار وزیر خزانہ اسحاق کی تین ماہ کی چھٹی کی درخواست منظور کرلی۔ واپس آنے پر چارج دوبارہ دینے کا فیصلہ کیا جائے […]

سراپا رحمتؐ کی سیرت طیبہ

سراپا رحمتؐ کی سیرت طیبہ

حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادت باسعادت ہوئی تو ظلم و جبر کی آندھیوں کا زور ٹوٹ گیا ، نفرتیں اور عداوتیں محبتوں میں بدلنا شروع ہوگئیں مخلوقِ خدا پر اپنے خالقِ لم یزل کی اتنی کرم نوازیاں اور انعامات و احسانات ہیں اگر جن و انس مل کر قیامت تک بھی ان کا شمار […]

’’پرس سنبھالیں، کسی نے نکالا تو الزام مجھ پر آئے گا‘‘

’’پرس سنبھالیں، کسی نے نکالا تو الزام مجھ پر آئے گا‘‘

اسلام آباد: احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر دلچسپ صورتحال اس وقت دیکھنے میں آئی جب نواز شریف نے ایک صحافی کو پرس سنبھالنے کا مشورہ دیا۔ سابق وزیر اعظم نوازشریف نے احتساب عدالت میں سماعت کے دوران جب ایک صحافی کی پتلون سے اُس کے پرس کوگرتا دیکھا تو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ […]

بادام کا استعمال دمہ کے مریضوں کے لیے فائدہ مند

بادام کا استعمال دمہ کے مریضوں کے لیے فائدہ مند

بادام کا استعمال دمہ کے مریضوں کے لیے فائدہ مند حالیہ تحقیقات سے پتا چلا ہے کہ بادام اور دوسرے مغزیات میں خاص قسم کا وٹامن ای پایا جاتا ہے جو دمہ کے مریضوں کے لیے انتہائی فائدہ مند ہے۔ اس کے کھانے سے سانس لینے والی نلی کا ورم کم ہوجاتا ہے ۔واضح رہے […]

گوگل نے اپنے صارفین کو خوشخبری سنا دی

گوگل نے اپنے صارفین کو خوشخبری سنا دی

گوگل نے اپنے صارفین کو خوشخبری سنا دی نیویارک : گوگل نے آئی / او 2017 کے موقع پر گوگل لینز کو متعارف کرایا تھا۔ گوگل لینز ایک مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی ہے، جو کیمرے کی مدد سے صارفین کو کسی بھی چیز کے متعلق معلومات فراہم کرتی ہے۔ مثال کے طور پر آگر آپ […]

جگر کے کینسر سے بچنا ہے تو روزانہ 5 کپ کافی پیجیے، تحقیق

جگر کے کینسر سے بچنا ہے تو روزانہ 5 کپ کافی پیجیے، تحقیق

جگر کے کینسر سے بچنا ہے تو روزانہ 5 کپ کافی پیجیے، تحقیق لندن: برطانیہ میں کی گئی ایک تحقیق سے پتا چلا ہے کہ روزانہ تین سے پانچ کپ کافی پینے سے جگر کے کینسر اور اس کے غیر فعال ہونے کا خطرہ 40 فیصد تک کم ہوجاتا ہے۔ یہ تحقیق رائل سوسائٹی آف میڈیسن لندن کی جانب […]

واٹس ایپ آڈیو اور ویڈیو کال کیلئے نیا فیچر

واٹس ایپ آڈیو اور ویڈیو کال کیلئے نیا فیچر

واٹس ایپ آڈیو اور ویڈیو کال کیلئے نیا فیچر   سان فرانسسکو: پیغام رسانی کی معروف موبائل ایپلی کیشن واٹس ایپ ایک نئے فیچر کو جلد متعارف کرانے جارہی ہےجس میں آڈیو کال کو بغیر تعطل کے ویڈیو کال پر منتقل کیا جاسکے گا۔ فیس بک کی میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کی سہولت کو مدنظر […]

وزیراعظم کی حلقہ بندی معاملے پر خورشید شاہ سے مدد کی درخواست

وزیراعظم کی حلقہ بندی معاملے پر خورشید شاہ سے مدد کی درخواست

اسلام آباد: نئی حلقہ بندیوں کے معاملے پر وزیراعظم نے خورشید شاہ سے رابطہ کرکے قانون سازی کے لیے سینیٹ میں ساتھ دینے کی درخواست کی ہے۔ نئی حلقہ بندیوں کے معاملے پر حکومت نے پیپلزپارٹی سے مدد مانگ لی۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ سے ملاقات کے دوران قانون سازی کے لیے […]

خاتون کے پیٹ سے بالوں کا ڈیڑھ کلوگرام وزنی گچھا برآمد

خاتون کے پیٹ سے بالوں کا ڈیڑھ کلوگرام وزنی گچھا برآمد

اندور: بھارت میں ڈاکٹروں نے آپریشن کرکے خاتون کے پیٹ سے ڈیڑھ کلو گرام وزنی بالوں کا گچھا نکال لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیا پردیش کے شہر اندور میں 5 پانچ رکنی میڈیکل ٹیم نے خاتون کے پیٹ سے ڈیڑھ کلوگرام کے قریب وزنی بالوں کے گچھے کو کامیابی سے نکال لیا ہے اور سرجری کے […]

چینی کمپنی نے فیس بک کو پیچھے چھوڑ دیا

چینی کمپنی نے فیس بک کو پیچھے چھوڑ دیا

شنگھائی: گزشتہ کئی برسوں سے سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ فیس بک نے دنیا بھر میں قبضہ جمایا ہوا ہے تاہم اب فیس بک کا یہ اعزاز چائنیز کمپنی ٹینسینٹ نے توڑ دیا ہے۔ چین میں سوشل میڈیا اور گیمنگ کی کمپنی ٹینسینٹ نے دنیا بھر میں مقبول امریکی سوشل نیٹ ورک کمپنی ’فیس بک‘کو بازار حصص […]

ملک میں روئی اور پھٹی کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان

ملک میں روئی اور پھٹی کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان

کراچی: دو روز میں بھائو میں دو سو روپے فی من کا اضافہ ، فی من نئی قیمت سات ہزار روپے مقرر کردی گئی روئی اور پھٹی کی قیمتوں میں زبردست تیزی کا رجحان ہے اورملک کے مختلف شہروں میں گزشتہ دو روز کے دوران روئی کا بھائو ¶100 سے 200 روپے فی من اضافے کے […]

دبئی میں سپر سیل کا کل سے آغاز، خریداری پر 90 فیصد تک ڈسکائونٹ

دبئی میں سپر سیل کا کل سے آغاز، خریداری پر 90 فیصد تک ڈسکائونٹ

دبئی: تین روزہ سیل دبئی کے تمام مالز میں لگے گی جس میں روزمرہ استعمال کی تمام اشیا دستیاب ہوں گی دبئی میں کل سے عوام کے لئے تین روزہ سپر سیل کا آغاز کیا جا رہا ہے ۔ 23 سے 25 نومبر تک جاری رہنے والی اس میل میں خریداروں کیلئے سب سے قابل دلچسپی […]

ریلوے پولیس ہیروئن سمگلنگ روکنے میں پھر ناکام

ریلوے پولیس ہیروئن سمگلنگ روکنے میں پھر ناکام

لاہور: ہیروئن مال گاڑی کے ذریعے بھارت سمگل کی جارہی تھی، آئی جی ریلوے پولیس کی جانب سے ایس ایچ او ریلوے پرویز اختر کی سرزنش، انکوائری کا حکم ریلوے پو لیس کے نا قص انتظامات کا پول کھل گیا ، ایک بار پھر کروڑوں ما لیت کی ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش سکیورٹی ادارے کے […]

تونسہ شریف: ڈاکٹروں کی غفلت، ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں بچے کا جنم

تونسہ شریف: ڈاکٹروں کی غفلت، ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں بچے کا جنم

تونسہ شریف: ہسپتال میں علاج کی بجائے بلاوجہ وقت ضائع کیا گیا :شوہر ، الٹراسائونڈ رپورٹ میں درج ہے ، بچہ پیٹ میں مر چکا تھا: ڈاکٹرز کا موقف بستی ہڈوار کی خاتون زوجہ حنیف ہڈوار نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ کے باہر بچے کو جنم دے دیا ، خاتون کے شوہر حنیف ہڈوار […]