By Web Editor on November 21, 2017 A, Compatibility, of, Pakistani, struggle, woman اہم ترین, خبریں, کالم
تعلیم کیا ہے؟ تعلیم ایک ایسا شوق، ایک ایسا نشہ ہے جو اگر کسی انسان کو لگ جائے تو بس پھر وہ کائنات کے رازوں کو جاننے میں لگ جاتا ہے۔ تعلیم کو ہمارے مذہب میں بھی بہت اہمیت دی گئی ہے، یہ تعلیم ہی ہے جس نے ہمیں اسلام جیسا دین پڑھنے اور سمجھنے کی توفیق بخشی۔ علم دینی ہو یا دنیاوی، […]
By Web Editor on November 21, 2017 Arrest, director, Haroon, nts, of, rasheed, released, warrant اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی: کسٹم عدالت نے پونے 3 ارب روپے کی منی لانڈرنگ اور انکم ٹیکس چوری کے الزام میں ڈائریکٹر این ٹی ایس ہارون رشید کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں۔ راولپنڈی کی خصوصی کسٹم عدالت میں پونے 3 ارب روپے کی منی لانڈرنگ اور انکم ٹیکس چوری کے کیس کی سماعت جج شیراز کیانی نے کی۔ عدالت […]
By Web Editor on November 21, 2017 and, Occupational, Spoon, tender, therapy اہم ترین, خبریں, کالم
کراچی: کہا جاتا ہے کہ اگر گھی سیدھی انگلی سے نہ نکلے تو انگلی کو ٹیڑھا کرنا پڑتا ہے۔ یہ تو ایک محاورہ ہے مگر کبھی آ پ نے یہ بات سنی کہ اگر سیدھا چمچہ منہ تک نہ پہنچ سکے تو چمچے ہی کو ٹیڑھا کرنا پڑتا ہے۔ آپ حیرت محسوس کررہے کہ بھلا یہ کیا بات […]
By Web Editor on November 21, 2017 and, disasters, its, limit, of, power اہم ترین, خبریں, کالم
یوں تو بجلی کا نظام اس مملکتِ خداداد میں ہر جگہ ہی ابتری اور بگاڑ کے نت نئے ریکارڈ بنا رہا ہے لیکن کراچی اس حوالے سے کثیر جہتی مسائل کا شکار ہے۔ آئیے اس پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔ ’’کے ای ایس سی‘‘ سے ’’کے الیکٹرک‘‘ تک کا سفر بلاشبہ کامیابیوں کی ایک تابناک مثال ہے […]
By Web Editor on November 21, 2017 After, Arab, Charges, declared, funny, Hezbollah, League, rejects اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بیروت: حزب اللہ کے رہنما حسن نصراللہ نے عرب لیگ کے الزامات کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے یمنی باغیوں کو اسلحہ فراہم کرنے کی تردید کردی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مصرکے دارالحکومت قاہرہ میں عرب لیگ کا اجلاس ہوا جس میں لبنان کی مسلح جماعت حزب اللہ پر عالم عرب میں دہشتگردی کرنے کا الزام لگایا گیا۔ […]
By Web Editor on November 21, 2017 1.5, 85, Beggar, donation, lakh, of, old, Rs, Temple, the, to, years اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
میسور: بھارت میں 85 سالہ معمر بھکاری خاتون نے مندرکو ڈھائی لاکھ روپے کا عطیہ دیتے ہوئےکہا ہے کہ مجھ سے زیادہ مندر کو اس پیسے کی ضرورت ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کےمطابق بھارت کی ریاست میسور میں 85 سالہ ضعیف بھکاری خاتون سیتا لکشمی نے وونٹی کوپال کے مندرپراسنا انجانیاسوامی کی تعمیروترقی کےلئے ڈھائی […]
By Web Editor on November 21, 2017 advised, Army, contact, For, government, Khursheed, Protests, Shah, solution, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے فیض آباد دھرنا ختم کرانے کے لیے حکومت کو عسکری قیادت سے رابطے کی تجویز دی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ فوج کو بلانا اور ان سے بات کرنا حکومت کا آئینی اختیار ہے، اس معاملے کو بات […]
By Web Editor on November 21, 2017 ویڈیوز - Videos
اسلام آباد دھرنا،بڑافیصلہ ہوگیا،مشترکہ اعلامیہ جاری اسلام آباد :حکومت اور علمائے کرام نے مشترکہ طور پر پیر حسین الدین کی سربراہی میں مذاکراتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہاہے کہ راجہ ظفر الحق کمیٹی کی سفارشات فوری طور پر منظر عام پر لائی جائیں اور ذمہ دار کے خلاف کارروائی جائے ٗہمارا دین انسانوں […]
By Web Editor on November 21, 2017 and, Arabia's, frontline, iran, Lebanon, new, saudi, war اہم ترین, خبریں, کالم
کیا لبنان سعودی عرب اور ایران کے درمیان نیا محاذ جنگ بننے جا رہا ہے۔؟یہ وہ سوال ہے جو آج کل عالمی میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے۔ اس سوال کے پیچھے حالیہ دنوں میں ہونے والے وہ مختلف واقعات ہیں جو یکے بعد دیگرے رونما ہوئے ہیں ، ان میں یمن سے ریاض پر […]
By Web Editor on November 21, 2017 and, domestic, group, jeera, of, our, politics اہم ترین, خبریں, کالم
سرکاری سکولوں میں پڑھنے کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ آپ وقت سے پہلے ہی بہت سی باتیں سیکھ جاتے ہیں جن باتوں کے میرٹ پر ہماری عمر کا وہ دورانیہ اور دماغی بالیدگی یقینی طور پر پورا نہیں اترتی۔ ابھی تو ناچیز پر جوانی پوری طرح حاوی و طاری ہے مگر ذہنی صحت کا […]
By Web Editor on November 21, 2017 and, Balochistan, of, our, priorities, situation, the, worsening اہم ترین, خبریں, کالم
15 معصوم پاکستانیوں کی شہادت کے بعد مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ بلوچ علیحدگی پسند صرف پاکستان دشمن ہی نہیں بلکہ انسان دشمن بھی ہیں۔ طالبان اور بلوچ علیحدگی پسندوں میں کوئی فرق نہیں۔ اس سے پہلے بھی سینکڑوں معصوم بشمول بے گناہ بلوچ بھی ان کی دہشتگردی کا نشانہ بن چکے […]
By Web Editor on November 21, 2017 against, an, filled, fir, in, India, Maria, Sharapova, star, tennis اہم ترین, خبریں, کھیل
نئی دہلی: روسی کھلاڑی کے خلاف رئیل اسٹیٹ کمپنی کے ساتھ رہائشی منصوبے میں مبینہ غبن اور فراڈ کے الزامات عائد کئے گئے ہیں بھارتی عدالت نے روسی ٹینس سٹار ماریہ شراپوا کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ کیس کی آئندہ سماعت 23 نومبر کو ہوگی ۔ واضح رہے کہ ان پر رئیل سٹیٹ […]
By Web Editor on November 21, 2017 Boxer, does, fight, For, indication, more, not, of, pakistan, to, want, waseem اہم ترین, خبریں, کھیل
کراچی: پاکستانی پروفیشنل باکسر سپانسر شپ نہ ملنے پر افسردہ ، ہو سکتا ہے امریکہ یا کوریا کی شہریت لینی پڑے: گفتگو پاکستان کے پروفیشنل باکسر محمد وسیم سپانسر شپ نہ ملنے پر افسردہ ہوگئے اور انہوں نے پاکستان کے لیے مزید فائٹ نہ لڑنے کا عندیہ دیدیا ہے ۔محمد وسیم ڈبلیو بی سی فلائی ویٹ […]
By Web Editor on November 21, 2017 corruption, demolition, Financial, near, Police's, Punjab, structure, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: وفاقی حکومت سے مداخلت کی سفارش ،2000 سے اب تک 8 بڑے فراڈ کیس، دو ارب ساٹھ کروڑ کی کرپشن کے ثبوت مل چکے وفاق کی طرف سے صوبائی مالی معاملات کے نگران اکاؤنٹنٹ جنرل نے پنجاب پولیس میں اربوں روپے کے 8 حالیہ گھپلوں کی نشاندہی کرتے ہوئے تشویش ظاہر کی کہ پنجاب پولیس […]
By Web Editor on November 21, 2017 also, are, cricket, Haroon, in, political, rashid, SOME, the, things اہم ترین, خبریں, کھیل
اسلام آباد: دو سے تین سال تک ملک میں انٹرنیشنل مقابلے بحال ہو جائیں گے ، ہوم سیریز کیلئے مختلف ممالک کے بورڈز سے بات چیت جاری ہے: سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر آپریشنز ہارون رشید نے اعتراف کیا ہے کہ کرکٹ میں بھی کچھ چیزیں سیاسی ہو چکی ہیں ،سینیٹ کی […]
By Web Editor on November 21, 2017 -lahore, Car, child, Collision, dies, including, Motorbike, protocol, riding اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: حادثے میں خاتون سمیت 2 افراد زخمی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ڈالے میں سوار نعیم الحسن نامی شخص کو گرفتار کر لیا: پولیس لاہور کے علاقہ ڈیفنس میں تیز رفتار پروٹوکول کی گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار شخص بچی سمیت جاں بحق ہو گیا جبکہ خاتون سمیت 2 افراد زخمی ہوئے […]
By Web Editor on November 21, 2017 A, approve, become, bill, cannot, Disqualified, head, opposition, party, person, ready, the, to, today اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: حکومت نے بھی مخالفت کیلئے حکمت عملی بنالی، نون لیگ اور اپوزیشن کے الگ الگ اجلاس بھی طلب کر لئے۔ اپوزیشن نا اہل شخص کے سیاسی پارٹی کا سربراہ بننے کے خلاف الیکشن بل 2017 کی شق 203 میں ترمیمی بل آج قومی اسمبلی میں پیش کرے گی، اپوزیشن لیڈرسید خورشیدشاہ نے پیپلز پارٹی […]
By Web Editor on November 21, 2017 contineous, failed, Faizabad:, interchange, Negotiations, of, on, Protests, several, times اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: حکومت کا وزیر قانون کے استعفے سےانکار، دھرنے والے بھی ڈٹ گئے، بیٹھک آج پھر ہوگی۔ حکومت اور دھرنا کمیٹی کے درمیان مذاکرات کے کئی دور بے نتیجہ رہے، فیض آباد انٹر چینج پر 15 روز سے دھرنا جاری ہے۔ گزشتہ روز دھرنا ختم کرانے کیلئے حکومت اور دھرنا کمیٹی کے درمیان پنجاب ہاؤس […]
By Web Editor on November 21, 2017 ancient, and, e, Ka'bah, Khana, names, of, parts, Special, their اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
خانہ کعبہ سے ملحق مختلف اجزاء ہیں جو اسی کا حصہ بن گئے ہیں۔ ان کی تعداد 13 ہے اور ہر ایک کا اپنا قدیم نام ہے۔ خانہ کعبہ مربع شکل کے ایک بڑے کمرے کی صورت میں نظر آتا ہے جس کی اونچائی 15 میٹر ہے۔ مکہ مکرمہ: (ویب ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں […]
By Web Editor on November 21, 2017 A, as, country, declared, Korea:, north, president, terrorist, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ کہتے ہیں کہ شمالی کوریا نے دنیا کو نیوکلئیرہتھیاروں سے تباہ کرنےکی دھمکیاں دیں ، اسے بہت پہلے دہشت گرد ملک قرار دے دینا چاہیے تھا۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے بات چیت سے کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ شمالی کوریا نے دنیا کو نیوکلئیرحملوں کی دھمکیاں دیں غیرملکی سرزمین […]
By Web Editor on November 21, 2017 95, actions, afghanistan, forces, ISIS, kill, militants, of, security اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کابل: ہرات میں 75، ننگرہار میں 20 جنگجو مارے گئے، مرنے والوں میں 3 پاکستانی طالبان بھی شامل: افغان فورسز کا دعویٰ، کنڑ میں مقامی افراد کے ہاتھوں 3 طالبان ہلاک افغان سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 3 پاکستانی طالبان اور داعش کے 95 شدت پسند ہلاک ہو گئے۔ افغان صوبائی گورنر کے ترجمان عطا اللہ […]
By Web Editor on November 21, 2017 child, favorite, is, parents, the, which اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
لاہور: دنیا میں ایک تحقیق کے دوران 75 فیصد مائوں نے اعتراف کیا ہے کہ وہ اپنے پہلے بچے سے سب سے زیادہ پیار کرتی ہیں ہم میں سے اکثر افراد اپنے والدین سے جاننے کی کوشش کرتے ہیں کہ تمام بچوں میں سے ان کا پسندیدہ بچہ کون سا ہے اور اس کے بدلے میں […]
By Web Editor on November 21, 2017 five, government, longest, of, politicians, the, World اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
کیمرون کے صدر بیالیس برس سے حکومت میں ہیں جبکہ زمبابوے کے صدر رابرٹ موگابے 1980ء سے اقتدار کے مزے لوٹ رہے ہیں۔ حکمرانوں کی ہمیشہ خواہش ہوتی ہے کہ ان کا اقتدار کبھی ختم نہ ہو اور وہ ہمیشہ طا قت کی کرسی پر بیٹھے رہیں۔ جمہوری معاشروں میں حکمرانوں کی یہ خواہش پوری […]
By Web Editor on November 21, 2017 A, auction, Bonaparte, contained, crown, euros, gold, in, leaf, million, Napoleon, of, six, the اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
لاہور: یہ پتّا 1804 میں ہونے والی تاجپوشی میں استعمال ہونے والے تاج سے نکالی جانے والی چھ چیزوں میں سے ایک تھا فرانس کے دارالحکومت پیرس میں منعقدہ ایک نیلامی میں فرانس کےآنجہانی بادشاہ نپولین بونا پارٹ کے تاج میں جڑا ایک سونے کا پتّا سوا چھ لاکھ یورو میں نیلام کر دیا گیا۔ عالمی […]