counter easy hit

ملک بھر میں مدارس کا ڈیٹا ازسرنو مرتب کرنے کا فیصلہ

ملک بھر میں مدارس کا ڈیٹا ازسرنو مرتب کرنے کا فیصلہ

کراچی: حکومت نے ملک بھرمیں مدارس کا ڈیٹا ازسرنو مرتب کرنے کا فیصلہ کرلیا. حکومت نے ملک بھر میں مدارس کے جامع اور مکمل کوائف جمع کرنے کیلیے سروے شروع کردیا ہے سندھ کے 10 اضلاع میں 100 سے زائد غیر رجسڑڈ مدارس کو پہلے ہی بندکیا جاچکا ہے مدارس کا ڈیٹا از سر نو مرتب کرنے […]

لاہور میں پولیس اہلکاروں کا خاتون پر تشدد، وڈیو بھی بنائی

لاہور میں پولیس اہلکاروں کا خاتون پر تشدد، وڈیو بھی بنائی

لاہور: پنجاب کے دارالحکومت میں پولیس چھاپے کے دوران پولیس اہلکاروں کی طرف سے خاتون پر تشدد اور وڈیو بنانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ لاہور میں پولیس چھاپے کے دوران پولیس اہلکاروں کی طرف سے خاتون کے کپڑے پھاڑ کر موبائل وڈیو بنانے اور بلیک میل کرنے کے لیے اس وڈیو کو سوشل میڈیا میں پھیلانے کا […]

ایران خطے میں عدم استحکام کا ذمہ دار ہے، عرب لیگ

ایران خطے میں عدم استحکام کا ذمہ دار ہے، عرب لیگ

قاہرہ: عرب لیگ نے ایران کو خطے میں عدم استحکام کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔ مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کا اہم ہنگامی اجلاس ہوا جس میں قطر کے تنازع اور عرب ممالک میں بڑھتے ہوئے ایرانی اثرورسوخ کے مسئلے پر غور کیا گیا۔ بحرین کے وزیرخارجہ شیخ خالد بن احمد نے عرب لیگ پر زور […]

’گریٹر اسرائیل‘ کی قیمت: امریکی تباہی اور عالمی بربادی

’گریٹر اسرائیل‘ کی قیمت: امریکی تباہی اور عالمی بربادی

امریکا اور ایران کے مابین تعلقات میں ہر گزرتے دن کے ساتھ تلخی میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ امریکا کے سابق صدر بارک اوباما اور ان کی انتظامیہ نے ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ کرکے صورتحال کو معمول پرلانے کی کوشش کی جو کامیاب بھی ثابت ہوئی۔ امید کی جارہی تھی کہ اب امریکا اور ایران کے تعلقات […]

کیا آپ نے میرا قلم خرید لیا ہے؟

کیا آپ نے میرا قلم خرید لیا ہے؟

’’قلم، تلوار سے زیادہ طاقتورہے۔‘‘ یہ جملہ سب سے پہلے 1839 میں ناول نگار اور اداکار ایڈورڈ بلورلیٹون نے اپنے تاریخی کھیل کارڈنل رچیلیو میں لکھا تھا۔ قلم نے نہ صرف دنیا کے سوئے ہوئے لوگوں کو جگایا بلکہ دنیا بھرمیں انقلاب برپا کیے جن کی تاریخ پڑھی جائے تو انسان کی عقل دنگ رہ جاتی ہے کہ […]

ملکہ برطانیہ کی شادی کی 70ویں سالگرہ

ملکہ برطانیہ کی شادی کی 70ویں سالگرہ

ملکہ برطانیہ اور شہزادہ فلپ آج اپنی شادی کی 70 ویں سالگرہ منارہے ہیں، 91 سالہ ملکہ الزبتھ دوئم آج بھی تندرست ہیں ،دونوں کے دوست بھی مشترک ہیں اور دونوں ہی خوشگوار موڈ میں رہتے ہیں، کئی دہائیوں سے اس جوڑے کی زندگی کامیاب طریقے سے گزر رہی ہے۔ برطانوی جوڑے نے ایک ساتھ […]

اٹلی میں سالانہ موٹر سائیکل شو

اٹلی میں سالانہ موٹر سائیکل شو

اٹلی کے شہر میلان میں سالانہ انٹرنیشنل موٹر سائیکل شو کاانعقاد کیا گیا، جس میں جدید اسپورٹس اور ہیوی بائیکس دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز بنی رہیں۔ مقامی ایکسپو سینٹر میں منعقد ہونے والے ای آئی سی ایم اے نامی اس موٹر سائیکل شو میں نت نئی ہیوی بائیکس سمیت اسکوٹرز، ٹریل بائکس اور […]

ودیا بالن کی ’تمہاری سُلُو‘ اچھا تاثر جمانے میں ناکام

ودیا بالن کی ’تمہاری سُلُو‘ اچھا تاثر جمانے میں ناکام

رواں برس کی متعدد بولی وڈ فلموں کی طرح ودیا بالن کی فلم ’تمہاری سُلُو‘ بھی اچھا تاثر جمانے میں ناکام رہی، 2 روزمیں محض ساڑھے 4 کروڑ بھارتی روپے سے بھی کم پیسے بٹور سکی۔’تمہاری سُلُو‘ کو 2 دن قبل 17 نومبر کو بھارت سمیت دنیا بھر میں نمائش کے لیے پیش کیا گیا […]

سجل علی کا سری دیوی کی بیٹی کے لیے نیک تمناؤں کا پیغام

سجل علی کا سری دیوی کی بیٹی کے لیے نیک تمناؤں کا پیغام

مایہ ناز پاکستانی اداکارہ سجل علی نے معروف بالی ووڈ اسٹار سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور کی ڈیبیو فلم’دھڑک‘کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ روز سجل نے اپنی ایک انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے جھانوی کپور کی ڈبییو فلم کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور ان کی حوصلہ افزائی کی۔ […]

اظہر علی گھٹنے کی تکلیف سے مکمل نجات نہ پا سکے

اظہر علی گھٹنے کی تکلیف سے مکمل نجات نہ پا سکے

ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی گھٹنے کی تکلیف سے مکمل نجات نہ پا سکے۔ اظہر علی نے انگلینڈ میں فٹنس کی بحالی کے لیے انگلینڈ میں چار ہفتے کے پروگرام میں حصہ لیا تھا۔ اظہر علی سری لنکا کے خلاف سیریز سے قبل گھٹنے کی تکلیف کا شکار ہونے کے بعد فٹنس بحالی کے لئے اظہر […]

خیبر پختونخوا کا ہر دوسرا بچہ غذائی قلت کا شکار

خیبر پختونخوا کا ہر دوسرا بچہ غذائی قلت کا شکار

اقوام متحدہ 1954سے ہر سال 20 نومبر کو بچوں کے عالمی دن کے طور پر مناتا ہے اس حوالے سے آج دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ نیشنل نیوٹریشن سروے کے مطابق غذائی قلت کی وجہ سے خیبرپختونخوا میں 48 فیصد 5 سال سے کم عمر بچے پست قامت جبکہ 17 […]

مرکل کے چوتھی بار جرمن چانسلر بننے کی راہ میں رکاوٹ حائل

مرکل کے چوتھی بار جرمن چانسلر بننے کی راہ میں رکاوٹ حائل

جرمنی میں نئی حکومت کی تشکیل کے لیے سیاسی جماعتوں کے مذاکرات ناکام ہو گئے جس کے بعد انجیلا مرکل کے چوتھی بار جرمن چانسلر بننے کی راہ میں رکاوٹ حائل ہو گئی۔ مرکل گرینز اور فری ڈیمو کریٹ پارٹی کے ساتھ اتحاد بنانے پر کامیاب نہ ہو سکیں۔ فری ڈیمو کریٹ پارٹی نے مزید […]

“اندرا گاندھی کی 100ویں سالگرہ نہ منانا شرمناک”

“اندرا گاندھی کی 100ویں سالگرہ نہ منانا شرمناک”

بھارت کے سابق وزیر خزانہ پی چدم برم نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کی 100 ویں سالگرہ نہ منانا شرمناک ہے، کانگریس کے سینئر رہنما نے مودی پر الزام عائد کیا کہ وہ اپنی معاشی پالیسیوں میں ناکام ہوچکے ہیں اور اب غریبوں کے ہمدرد بننے کی […]

بھارتی صدر کی تنخواہ کابینہ کے سیکریٹری کی تنخواہ سے بھی کم

بھارتی صدر کی تنخواہ کابینہ کے سیکریٹری کی تنخواہ سے بھی کم

بھارتی صدر جو تینوں مسلح افواج کا سپریم کمانڈر بھی ہے، ان کی ماہانہ تنخواہ ایک اعلیٰ بیوروکریٹ کی تنخواہ سے بھی کم ہے یہاں تک کہ اس کی تنخواہ مسلح افواج کے سربراہوں کی تنخواہ سے بھی کم ہے،صدر کے ساتھ نائب صدر اور گورنروں کی تنخواہیں بھی کابینہ کے سیکریٹری کی تنخواہ کے […]

اسلام آباد دھرنے کا پندرہواں دن، کراچی میں بھی دھرنا جاری

اسلام آباد دھرنے کا پندرہواں دن، کراچی میں بھی دھرنا جاری

اسلام آباد اور راولپنڈی کو ملانے والے فیض آباد انٹرایکسچینج پر ہونے والا دھرنا 15 ویں روز میں داخل ہوگیا۔ دھرنے کی صورت حال سے نمٹنے کے لیے حتمی مشاورت کے لیے وزیر داخلہ نے آج تمام مکاتب فکر کے مرکزی علمائے کرام کا ہنگامی اجلاس بُلالیا ہے۔ ادھر کراچی میں بھی ایم اے جناح […]

فیض آباد: دھرنا مظاہرین کے خلاف پولیس چوکی پر مبینہ حملے کا مقدمہ درج

فیض آباد: دھرنا مظاہرین کے خلاف پولیس چوکی پر مبینہ حملے کا مقدمہ درج

اسلام آباد میں فیض آباد کے قریب دھرنے کے شرکا کے خلاف پولیس چوکی پر مبینہ حملے کا مقدمہ تھانہ کھنّہ میں درج کر لیا گیا۔ مقدمہ انسداد دہشت گردی سمیت دیگر سنگین دفعات کے تحت درج کیا گیا۔ دھرنے کے قائدین اور شرکا کے خلاف مقدمات کی تعداد 18 ہوگئی۔ ایف آئی آر کے […]

پاکستان سعودی عرب مشترکہ فوجی مشقیں ’’شہاب ٹو‘‘

پاکستان سعودی عرب مشترکہ فوجی مشقیں ’’شہاب ٹو‘‘

پاکستان اور سعودی عرب کی خصوصی افواج مشترکہ عسکری مشقیں کرنے کی تیاریاں کررہی ہے جنہیں ’’شہاب 2‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔ یہ مشقیں سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہوں گی۔ سعودی عرب کی سرکاری خبررساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق سعودی افواج کے کمانڈر کاکہنا ہے کہ ان مشترکہ مشقوں کے […]

مشرقی آسٹریلیا میں 7.2 شدت کا زلزلہ، سونامی لہروں کا خدشہ

مشرقی آسٹریلیا میں 7.2 شدت کا زلزلہ، سونامی لہروں کا خدشہ

سڈنی: جزائر نیو کیلڈونیا میں زلزلہ زیر سمندر دس کلومیٹر کی گہرائی میں آیا، ابھی کسی قسم کے نقصان کی اطلاعات نہیں ملیں: امریکی جیولوجیکل سروے جنوبی بحرالکاہل میں واقع مشرقی آسٹریلیا کے نیوکیلڈونیا جزائر میں 7.3 شدت کے زلزلے جھٹکے محسوس کیے گئے، کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں، سونامی کی وارننگ جاری […]

حکمران چند افراد کا دھرنا ختم نہیں کرا سکتے تو اقتدار چھوڑ دیں: خورشید شاہ

حکمران چند افراد کا دھرنا ختم نہیں کرا سکتے تو اقتدار چھوڑ دیں: خورشید شاہ

سکھر: حکومتی رٹ ختم ہو چکی، نواز شریف کو آئینی راستہ اختیار کرنا چاہئے، اسحاق ڈار مستعفی ہو جائیں: اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ تاریخ میں پہلی بار پیپلز پارٹی کی حکومت نے اپنی آئینی مدت پوری کی، عمران خان ریفرنڈم کے حامی رہے ہیں۔ انہوں نے کہا نواز شریف کو آئینی راستہ […]

ترکی میں 3 ہزار سال پرانا زیرزمین قلعہ دریافت

ترکی میں 3 ہزار سال پرانا زیرزمین قلعہ دریافت

ترکی کی سب سے بڑی وان جھیل سے تین ہزار سال پرانا قلعہ دریافت ہوا ہے۔ ماہرین آثار قدیمہ نے ترکی کے صوبے وان میں واقع جھیل سے اُرارتو تہذیب سے تعلق رکھنے والے قلعے کی باقیات دریافت کی ہیں۔ ترکی کی سب سے بڑی وان جھیل سے تین ہزار سال پرانا قلعہ دریافت ہوا […]

بچے چڑچڑے، بدمزاج کیوں ہوتے ہیں؟

بچے چڑچڑے، بدمزاج کیوں ہوتے ہیں؟

نیو یارک: چوں کے مزاج کی وجہ سے تقریباً تمام ماں باپ ہی پریشان رہتے ہیں۔ ماں باپ کی اس پریشانی کے پیش نظر ماہرین نے اپنی تحقیق میں بتا دیا۔ بچوں کے مزاج کی وجہ سے تقریباَ تمام ماں باپ ہی پریشان رہتے ہیں۔ ماں باپ کی اس پریشانی کے پیش نظر ماہرین نے اپنی […]

فن لینڈ میں شہاب ثاقب نے رات میں دن کا سماں پیدا کر دیا

فن لینڈ میں شہاب ثاقب نے رات میں دن کا سماں پیدا کر دیا

لیپ لینڈ: رات کے اندھیرے میں آہستہ آہستہ روشنی ہوئی اور ایسے محسوس ہونے لگا جیسے دن کا اجالا پھیل گیا ہو فن لینڈ میں خلا سے گرنے والے شہاب ثاقب نے رات میں دن کا منظر پیدا کردیا۔ حیران کر دینے والا قدرتی منظر لیپ لینڈ کے علاقے میں دیکھنےکو ملا۔ میڈیا کے مطابق ایک […]

تاریخ کیا سکھاتی ہے؟

تاریخ کیا سکھاتی ہے؟

تاریخ کسی بھی قوم کا اثاثہ ہوتی ہے تاکہ ہم ماضی سے سبق سیکھ کر آنے والے کل کا ایک اہم اور کارآمد حصہ بن سکیں عام طور پر تاریخ دانوں سے ایک سوال بہت کثرت سے کیا جاتا ہے کہ تاریخ کو پڑھنے کا کیا فائدہ ہے یا اس کی حقیقت کیا ہے؟ کیا […]

خیر پور: کوئلے سے بھرا ٹرک وین پر الٹ گیا، 5 مسافر جاں بحق

خیر پور: کوئلے سے بھرا ٹرک وین پر الٹ گیا، 5 مسافر جاں بحق

خیر پور: حادثے میں 16 افراد زخمی ہیں، وین خیرپور سے سکھر جا رہی تھی، ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ ہے: پولیس شاہ حسین کے قریب کوئلہ سے بھرا ٹرک ویگن پر الٹ گیا، حادثے میں 5 مسافر جاں بحق جبکہ 16 افراد زخمی ہوگئے۔ امدادی کارروائیاں جاری ہیں جبکہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا […]