counter easy hit

تھر:کول ایریا میں مائننگ اور پاور پلانٹ کی تعمیر جاری

تھر:کول ایریا میں مائننگ اور پاور پلانٹ کی تعمیر جاری

تھر کے صحرا میں پایا جانے والا کوئلہ ملک میں توانائی بحران کے حل کی بڑی امید بن گیا ہے۔دو سو ارب سے زائد کی لاگت سےکول ایریا کے بلاک 2 پر مائننگ اور پاور پلانٹس کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ہے۔تھر کے21 ہزار مربع کلو میٹر رقبے میں سے 9300 اسکوائرکلو میٹر […]

لاہورمیں پی ایس ایل فائنل:عمران خان مخالف، آفریدی حامی

لاہورمیں پی ایس ایل فائنل:عمران خان مخالف، آفریدی حامی

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں کرانے کی مخالفت کر دی۔انہوں نے کہا کہ لاہور میں فائنل کے خطرات بہت ہیں ، فائدہ کوئی نہیں جبکہ بوم بوم آفریدی نے کہا کہ سوچ سمجھ کر فیصلہ ہوگیا ہے تو اس کی حمایت کرنی چاہیے ۔ تحریک انصاف […]

پختونوں کی پکڑ دھکڑ کے خلاف خیبر پختونخوا اسمبلی کی قرارداد

پختونوں کی پکڑ دھکڑ کے خلاف خیبر پختونخوا اسمبلی کی قرارداد

خیبرپختونخوا اسمبلی نے پنجاب کشمیر اور سندھ میں پختونوں کی پکڑدھکڑ پر ناراضی اور تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کی گرفتاریاں فی الفور بند کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔خیبر پختونخوا اسمبلی میں عوامی نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سردار حسین بابک نے نکتہ اعتراض پر پنجاب میں پختونوں کی گرفتاریوں […]

امریکی کمپنی کاسیاحوں کوچاندکےگرد چکر لگوانے کا منصوبہ

امریکی نجی راکٹ کمپنی اسپیس ایکس نے سیاحوں کو چاند کے گرد چکر لگوانے کا منصوبہ بنایا ہے اور اعلان کیا ہے کہ دو افراد نے چاند کے گرد چکر لگوانے کے لیے اسے رقم بھی ادا کردی ہے۔کمپنی کے چیف ایگزیکٹو نے سیاحوں کی شناخت اوراخراجات کی تفصیلات نہیں بتائی ۔چیف ایگزیکٹو کا کہنا […]

ایکواڈور میں بس ریسٹورنٹ کھل گیا

ایکواڈور میں بس ریسٹورنٹ کھل گیا

بسوں کے دھکے بہت کھالئے ، اب اس میں مزے مزے کے کھانے کھائیں، ایکواڈور میں بس ریسٹورنٹ کھل گیا، سیاحتی مقامات کی سیر اور کھانوں کا لطف اب ساتھ ساتھ ہوگا ۔بس کو ریسٹورنٹ کی شکل دینے کیلئے مخصوص میز اور کرسیاں لگائی گئیں ہیں۔ بس کی ظاہری شکل کو بالکل بھی تبدیل نہیں […]

کراچی میں ترقیاتی کاموں میں سست روی، پلاننگ کا فقدان

کراچی میں ترقیاتی کاموں میں سست روی، پلاننگ کا فقدان

کراچی میں ترقیاتی کاموں کی سست روی اور پلاننگ کے فقدان نے عوام کی زندگی اجیرن کردی ہے۔لکی اسٹار آنے اور جانے والے راستےتالاب کا منظر پیش کررہے ہیں۔صدر ٹاؤن کی مصروف ترین لکی اسٹار سے زینب مارکیٹ،ایمپریس مارکیٹ اور شارع فیصل سے لکی اسٹار آنے اور جانے والے راستوں میں جگہ جگہ پانی کھڑا […]

لاہور: ڈکیتی مزاحمت، موبائل فون شاپ کا مالک قتل

لاہور: ڈکیتی مزاحمت، موبائل فون شاپ کا مالک قتل

لاہور میں ڈکیتی مز احمت پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کر کے دکان کے مالک کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق شیر شاہ روڈ جانی پورہ میں موبائل فون شاپ پر دو ڈاکوؤں نے ڈکیتی کی کوشش کی، اس دوران دکان کے مالک 30 سالہ مدثر حسین نے مزاحمت کی جس پر ڈاکوؤں نے فائرنگ […]

رینجرز نےکراچی میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا

رینجرز نےکراچی میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں ایم کیو ایم لندن کے دفتر میں چھپایا گیا اسلحہ رینجرز نےبرآمد کرلیا۔رینجرز نے دعویٰ کیا ہے کہ پکڑا گیا اسلحہ شہر میں ٹارگٹ کلنگ میں استعمال ہونا تھا۔ترجمان رینجرز کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق رینجرز کو لیاقت آباد نمبر چار میں واقع ایم کیو ایم یونٹ […]

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی ، پہلا پلے آف آج ہوگا

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی ، پہلا پلے آف آج ہوگا

پاکستان سپر لیگ ٹو تیسرے مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔پی ایس ایل کا پہلا پلے آف آج کھیلا جائے گا ، شارجہ میں پہلا ٹاکرا پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں ہوگا۔پہلے پلے آف کا فاتح فائنل میں اینٹری دے گا جو ہارا اسے ایک چانس اور ملے گا۔ پی ایس ایل کے دونوں […]

پی ایس ایل فائنل 5مارچ کو لاہور میں ہوگا: حکومت پنجاب

پی ایس ایل فائنل 5مارچ کو لاہور میں ہوگا: حکومت پنجاب

حکومت پنجاب نے پی ایس ایل ٹو کا فائنل 5مارچ کو لاہور میں کرانے کی منظوری دے دی۔ پاکستان سپر لیگ کا فائنل میچ لاہور میں ہو گا،وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے فیصلہ سنا دیا، پی ایس ایل فائنل بنے گا پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کا گیٹ وے، فائنل کے لیے سیکیورٹی کے […]

وادی کوئٹہ میں موسم سرماکےبعد بہار کی آمدآمد

کوئٹہ میں موسم سرماکےبعد بہار کی آمد آمد ہے،خزاں رسیدہ درختوں اور پودوں نے خشک پتوں کا پیرہن اتار کر سبزہ اوڑھنا شروع کر دیا۔ایسے میں خوبصورت رنگارنگ پھولوں کا دلکش نظارہ بھی قابل دید ہے۔شہر میں رات گئے بارش کے بعدٹھنڈی ہوائیں چلنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔وادی کوئٹہ کے باسی برف باری سے […]

کراچی:سولجربازار،نیو کراچی اور سائٹ سے8 ملزمان گرفتار

کراچی:سولجربازار،نیو کراچی اور سائٹ سے8 ملزمان گرفتار

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیوں کے بعد 8 ملزمان کو گرفتار کرلیا جبکہ سرچ آپریشن کے نتیجے میں 20 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ کراچی کےعلاقے سائٹ اے میں مالاکنڈقبرستان کےقریب پولیس نے دو مبینہ دہشتگردوں صاحبزادہ اور عثمان کوگرفتار کرلیا، جن کا تعلق کالعدم تحریک طالبان یاسر سواتی […]

پنجاب میں کومبنگ آپریشن، 42ملزمان گرفتار

پنجاب میں کومبنگ آپریشن، 42ملزمان گرفتار

حا فظ آباد ، چنیوٹ اور رحیم یار خان سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں پولیس اور قانون نافذ کرنےوالے اداروںنے سرچ آپریشن کر کے  42مشتبہ افراد کو حراست میںلے لیا۔ گجرات میں مذہبی تنظیم سے تعلق رکھنے والے 18 افراد کو بھی گرفتار کیاگیا۔ حافظ آباد کے علاقوں سکھیکی،ونیکےتارڑ اوردیگرعلاقوں میں پولیس اورقانون نافذ کرنےوالےاداروں […]

بڑا جنونی بنا پھرتا ہے جو پی ایس ایل فائنل سے ڈرتا ہے، راجہ اشفاق

بڑا جنونی بنا پھرتا ہے جو پی ایس ایل فائنل سے ڈرتا ہے، راجہ اشفاق

بڑا جنونی بنا پھرتا ہے جو پی ایس ایل فائنل سے ڈرتا ہے، راجہ اشفاق پیرس(ایس ایم حسنین) راجہ اشفاق، پی ایم ایل (این) فرانس کے سینئر راہنما نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ’حسد ‘ بھی کیا ظالم چیز ہے کیا کیا کرادیتی ہے وقت آگیا ہے کہ لوگ نام نہاد لیڈر کے […]

کھیلے بغیر ہار قبول کرنے پر یہی لوگ بغلیں بجاتے رہتے۔تحریک انصاف پاکستان کی ٓر ایس ایس بن چکی ہے، خان یوسف

کھیلے بغیر ہار قبول کرنے پر یہی لوگ بغلیں بجاتے رہتے۔تحریک انصاف پاکستان کی ٓر ایس ایس بن چکی ہے، خان یوسف

کھیلے بغیر ہار قبول کرنے پر یہی لوگ بغلیں بجاتے رہتے۔تحریک انصاف پاکستان کی ٓر ایس ایس بن چکی ہے، خان یوسف پیرس( ایس ایم حسنین) خان یوسف، پی ایم ایل این ، فرانس کے سینئر راہنما نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کھیلے بغیرہمت ہارنا کوئی دانش مندی نہیں فائنل پاکستان میں نہ ہوتا، […]

کوئی اس سیاست کے ابو جہل کو بتائے کہ حب الوطنی نام کی بھی کوئی چیز ہوتی ہے ہر مقام پرسیاست نہیں کی جاتی، میاں حنیف

کوئی اس سیاست کے ابو جہل کو بتائے کہ حب الوطنی نام کی بھی کوئی چیز ہوتی ہے ہر مقام پرسیاست نہیں کی جاتی، میاں حنیف

کوئی اس سیاست کے ابو جہل کو بتائے کہ حب الوطنی نام کی بھی کوئی چیز ہوتی ہے ہر مقام پرسیاست نہیں کی جاتی، میاں حنیف  پیرس(ایس ایم حسنین) میاں حنیف،پی ایم ایل (این) فرانس کے چیف ایگزیکٹو اور پیرس کی معروف کاروباری شخصیت نے عمران خان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]

حکومت اگلے الیکشن کیلئے پی ایس ایل کا چورن بیچنا چاہ رہی ہے ، ابرار اعوان

حکومت اگلے الیکشن کیلئے پی ایس ایل کا چورن بیچنا چاہ رہی ہے ، ابرار اعوان

حکومت اگلے الیکشن کیلئے پی ایس ایل کا چورن بیچنا چاہ رہی ہے ، ابرار اعوان پیرس(ایس ایم حسنین) ابرار اعوان ، تحریک انصاف ،فرانس  کے سینئر راہنما نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ  پنجاب میں سکھا شاہی کے اختتام تک امن و امان قائم نہیں ہوسکتا،شوباز شریف رینجرز کو فری ہینڈ دینے کے […]

ویون رچرڈز‘ ‘ کو تحریک انصاف کا سربراہ ہونا چاہیے، جو پاکستانی نہیں مگر پاکستان کیلئے جذبات تو عمران خان سے اچھے رکھتا ہے، چوہدری سجاد نمبر دار

ویون رچرڈز‘ ‘ کو تحریک انصاف کا سربراہ ہونا چاہیے، جو پاکستانی نہیں مگر پاکستان کیلئے جذبات تو عمران خان سے اچھے رکھتا ہے، چوہدری سجاد نمبر دار

ویون رچرڈز‘ ‘ کو تحریک انصاف کا سربراہ ہونا چاہیے، جو پاکستانی نہیں مگر پاکستان کیلئے جذبات تو عمران خان سے  اچھے رکھتا ہے، چوہدری سجاد نمبر دار پیرس(ایس ایم حسنین) مسلم لیگ ن فرانس کے سینئر راہنما چوہدری سجاد نمبر دار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پی ایس ایل پر عمران خان […]

افغان طالبان کمانڈر ملاعبدالسلام اخوند فضائی کارروائی میں ہلاک

افغان طالبان کمانڈر ملاعبدالسلام اخوند فضائی کارروائی میں ہلاک

کابل: افغانستان کے شمالی صوبے قندوز میں ہونے والی فضائی کارروائی کے نتیجے میں افغان طالبان کے سینئر کمانڈر ملا عبدالسلام اخوند ہلاک ہوگئے۔خبر رساں رائٹرز کے مطابق ایک سینئر طالبان عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر تصدیق کی کہ ‘ڈرون حملے میں ملا عبدالسلام اخوند سمیت 3 جنگجو ہلاک ہوئے’۔واضح رہے […]

آسکرز کی تقریب میں ڈونلڈ ٹرمپ کے تذکرے

آسکرز کی تقریب میں ڈونلڈ ٹرمپ کے تذکرے

فلمی دنیا کے مشہور ترین ایوارڈز 89ویں اکیڈمی ایوارڈز (آسکرز) کی پروقار تقریب میں نئے امریکی صدر کا نام بھلے سب کی زبان پر نہ آیا ہو لیکن ڈونلڈ ٹرمپ کا خیال سب کے ذہن پر طاری رہا۔اکیڈمی ایوارڈ یافتہ ڈائریکٹر سمیت ایوارڈ تقریب کے میزبان جمی کیمل کے مذاق بھی نئے امریکی صدر کے […]

چینی انجینئر سیکیورٹی گارڈ کی ‘اتفاقی گولی’ سے زخمی

چینی انجینئر سیکیورٹی گارڈ کی ‘اتفاقی گولی’ سے زخمی

فیصل آباد: پنجاب کے شہر فیصل آباد میں موٹر وے کے تعمیراتی کام میں شریک ایک چینی انجینئر اپنے ہی سیکیورٹی گارڈ کی ‘اتفاقی گولی’ چلنے سے زخمی ہوگیا۔ چینی انجنیئر کو ٹانگ میں گولی لگی، جنھیں تعلقہ ہیڈکوارٹر ہسپتال (ٹی ایچ کیو) منتقل کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق فیصل آباد کے علاقے جڑانوالہ میں لاہور […]

پاکستان سپر لیگ میں اب کیا ہو گا؟

پاکستان سپر لیگ میں اب کیا ہو گا؟

کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان دلچسپ میچ کے ساتھ ہی پاکستان سپر لیگ کے راؤنڈ میچز کا خاتمہ ہو گیا ہے اور اب ایونٹ کے حتمی مرحلے کا آغاز کل سے ہو گا۔ اتوار کو کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان ایونٹ کا آخری لیگ میچ کھیلا گیا جس میں […]

طلاق یافتہ عورتوں کا قبرستان

طلاق یافتہ عورتوں کا قبرستان

بیجنگ: اس میں کوئی شک نہیں کہ مرنے کے بعد انسان کو قبرستان میں ہی دفنایا جاتا ہے، اور وہ ہی انسان کی آخری منزل ہے، مگر شاید ہی کوئی ایسا انسان ہو جو کہ جیتے جی کسی قبر میں جانا پسند کرے۔ حال ہی میں چین کی خواتین کے ایک گروپ کی کچھ تصاویر […]

بحری مشقوں کے دوران ایران کا میزائل تجربہ

بحری مشقوں کے دوران ایران کا میزائل تجربہ

تہران: ایران کی بحری افواج نے خلیج میں جاری بحری مشقوں کے دوران ‘نصر’ اور ‘دہلاویا’ میزائل کے کامیاب تجربات کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ایران نے اپنے جدید بحری کروز میزائل نصر کو ‘ولایت 95’ نیول مشقوں کے دوران ملک کے جنوبی پانیوں کی […]