counter easy hit

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں پر حملے میں 3 اہلکار ہلاک، 4 زخمی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں پر حملے میں 3 اہلکار ہلاک، 4 زخمی

سری نگر: مقبوضہ کمشیر میں نامعلوم افراد نے قابض بھارتی فوج کے قافلے پر حملہ کر کے 3 فوجیوں کو ہلاک اور 4 کو زخمی کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق قابض فوجی اہلکار پٹرولنگ پر تھے کہ مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں نامعلوم مسلح افراد نے فوجیوں کی گاڑی پر حملہ کردیا جس کے […]

ڈی جی نادرا طاہراکرم کرپشن کے الزامات میں گرفتار

ڈی جی نادرا طاہراکرم کرپشن کے الزامات میں گرفتار

 اسلام آباد: ایف آئی اے نے نادرا کے لیے عمارتیں کرائے پر لینے کے معاملے میں مبینہ کرپشن پر ڈائریکٹر جنرل طاہر اکرم کو گرفتار کرلیا ہے۔ یس نیوزکے مطابق ڈی جی نادرا طاہراکرم پرالزام ہے کہ انہوں نے نادرا کے لیے عمارتیں کرائے پرحاصل کرنے اوران کی ادائیگیوں میں غیرشفافیت برتی، جس سے قومی خزانے […]

ترکی کے دشمن پاکستان کے دشمن ہیں، وزیراعظم نواز شریف

ترکی کے دشمن پاکستان کے دشمن ہیں، وزیراعظم نواز شریف

 انقرہ: وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ترکی کے دشمن پاکستان کے دشمن ہیں  اور دہشت گردی کےخلاف جنگ میں ترکی کی حمایت کرتے ہیں۔ پاکستان اور ترکی کے درمیان اعلیٰ سطح کے تزویراتی تعاون کی کونسل کا پانچواں اجلاس وزیراعظم نواز شریف اورترک وزیراعظم بن علی یلدرم کی مشترکہ صدارت میں ہوا جس میں […]

عدالتی فیصلوں کے سامنے تحفظات کے باوجود سر جھکانا چاہیے، سعد رفیق

عدالتی فیصلوں کے سامنے تحفظات کے باوجود سر جھکانا چاہیے، سعد رفیق

 اسلام آباد: وزیر ریلوے سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عدالتی فیصلوں پر تحفظات اور اعتراضات بھی ہوتے ہیں لیکن ان فیصلوں کے آگے سر جھکانا اور ان پر من و عن عمل کرنا چاہیے تاکہ ملک آگے بڑھتا رہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا […]

بلوچستان میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا، آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا، آئی ایس پی آر

ایف سی بلوچستان اورانٹیلی جنس اداروں نے آپریشن ’ردالفساد‘ کے تحت بلوچستان میں کارروائی کے دوران دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے بڑی تعداد میں بارودی سرنگیں برآمد کرلیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن ’ردالفساد‘ کے تحت ایف سی بلوچستان اور انٹیلی جنس اداروں نے بلوچستان […]

پانچ سو روپے سے کیریئر کا آغاز، محمد سراج کی آئی پی ایل میں لاٹری نکل آئی

پانچ سو روپے سے کیریئر کا آغاز، محمد سراج کی آئی پی ایل میں لاٹری نکل آئی

بنگلور: 500 روپے سے کرکٹ کیریئر کا آغاز کرنے والے محمد سراج کی آئی پی ایل میں لاٹری نکل آئی۔ حیدرآباد دکن سے تعلق رکھنے والے محمدسراج نے ڈومیسٹک سرکٹ میں اچھی پرفارمنس سے اپنا نام بنایا، انھیں بھارت اے اور ریسٹ آف انڈیا سائیڈز میں بھی شامل کیا گیا، ان کا تعلق ایک متوسط خاندان […]

لاہورکے علاقے گلبرگ میں کوئی دھماکا نہیں ہوا، رانا ثنااللہ کی تردید

لاہورکے علاقے گلبرگ میں کوئی دھماکا نہیں ہوا، رانا ثنااللہ کی تردید

لاہور: ڈیفنس کے گلبرگ کے علاقے میں واقع ریسٹورنٹ کے باہر دھماکے  کی اطلاع پر شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا تاہم صوبائی وزیرقانون رانا ثنااللہ نے دھماکے کی تردید کردی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہونے والے دھماکے کے بعد گلبرگ میں بھی دھماکے کی اطلاع نے شہریوں میں […]

عامر خان اور مینی پاکیو میں فائٹ کے امکانات روشن

عامر خان اور مینی پاکیو میں فائٹ کے امکانات روشن

منیلا: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اور فلپائن کے ڈبلیو بی او ویلٹر ویٹ چیمپئن مینی پاکیو کے درمیان مقابلے کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔ فلپائنی باکسر مینی پاکیو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر لکھا کہ اگلی فائٹ کیلیے عامر خان کے ساتھ گفت و شنید جاری ہے، جلد ہی باضابطہ اعلان […]

آپریشن ’’رد الفساد‘‘ کا فیصلہ وزیراعظم ہاؤس میں ہوا، وزیراعظم نوازشریف

آپریشن ’’رد الفساد‘‘ کا فیصلہ وزیراعظم ہاؤس میں ہوا، وزیراعظم نوازشریف

انقرہ: وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ ملک میں آپریشن ’’رد الفساد‘‘ اور پنجاب میں رینجرز کی تعیناتی کا فیصلہ وزیراعظم ہاؤس میں چند روز پہلے کیا گیا۔ ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ ملک میں ایک بار پھر دہشت گردی کی نئی لہر آئی ہے، دراصل یہ وہ […]

عالیہ بھٹ کو کس چیز نے ذمہ دار بنایا؟

عالیہ بھٹ کو کس چیز نے ذمہ دار بنایا؟

ممبئی: بہت ہی کم عرصے میں شوبز انڈسٹری میں بڑی بڑی کامیابیاں سمیٹنے والی بالی ووڈ کی چنچل اداکارہ عالیہ بھٹ کا کہنا ہے کہ گھرمیں تنہا زندگی گزار کر بہت زیادہ ذمہ دار ہوگئی ہوں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نئی آنے والی فلم “بدریناتھ کی دلہنیا” کی تیاریوں میں مصروف عالیہ بھٹ سے جب […]

خواتین باقاعدہ ورزش کرکے بریسٹ کینسر سے بچ سکتی ہیں، تحقیق

خواتین باقاعدہ ورزش کرکے بریسٹ کینسر سے بچ سکتی ہیں، تحقیق

ٹورانٹو: چھاتی کا سرطان پاکستان سمیت دنیا بھر کی خواتین کے لیے ایک ڈراؤنا خواب بن چکا ہے اور اس موذی مرض میں مبتلا ہونے والی  خواتین کی 25 فیصد تعداد پر صحتیاب ہونے کے بعد بھی یہ مرض دوبارہ حملہ کرتا ہے لیکن باقاعدہ ورزش اور جاگنگ سے یہ خطرہ 40 فیصد تک کم کیا جاسکتا […]

وہ چھوٹا سا علاقہ جہاں اردو اور ہندی سمیت 800 زبانیں بولی جاتی ہیں

وہ چھوٹا سا علاقہ جہاں اردو اور ہندی سمیت 800 زبانیں بولی جاتی ہیں

نیویارک: حال ہی میں شائع ہونے والی ایک اٹلس کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ زبانیں نیویارک سٹی کے علاقے کوینز میں بولی جاتی ہیں جن کی تعداد ایک دو درجن نہیں بلکہ تقریباً 800 ہے۔ ربیکا سولنٹ اور جوشوا جیلی شاپیرو کی شائع کردہ ’’نان اسٹاپ میٹروپولس: اے نیویارک سٹی اٹلس‘‘ میں منفرد انداز […]

مینڈکوں کی سات نئی اورانتہائی چھوٹی اقسام دریافت

مینڈکوں کی سات نئی اورانتہائی چھوٹی اقسام دریافت

نئی دہلی: بھارتی سائنسدانوں نے جنوبی بھارت میں مغربی گھاٹ کے علاقے سے مینڈکوں کی 7 نئی اقسام دریافت کی ہیں جن میں سے 4 اتنی چھوٹی ہیں کہ ایک روپے کے سکّے پر بھی آسانی سے سما جائیں۔ ان تمام مینڈکوں کا تعلق ’’نکٹی بیٹریکس‘‘ جنس سے ہے جنہیں مقامی طور پر ’’رات کے مینڈک‘‘ کہا جاتا […]

لاہور کے علاقے ڈیفنس میں دھماکے سے 8 افراد جاں بحق، 30 زخمی

لاہور کے علاقے ڈیفنس میں دھماکے سے 8 افراد جاں بحق، 30 زخمی

لاہور: ڈیفنس کے زیڈ بلاک کی ایک زیر تعمیر عمارت میں ہونے والے دھماکے میں 8 افراد جاں بحق اور 30 کے قریب زخمی ہوگئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے ڈیفنس کے زیڈ بلاک کی زیر تعمیر عمارت میں ہونے والے دھماکے میں 8 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوئے۔ دھماکے کی اطلاع ملتے […]

کوئی ان نام نہاد عالمی سطح کے کرپٹ حکمرانوں کو بتائے کہ ان کی جان ثبوت دینے سے چھوٹنی ہے،اوچھے ہتھکنڈوں سے نہیں، چوہدری ساجد گوندل

کوئی ان نام نہاد عالمی سطح کے کرپٹ حکمرانوں کو بتائے کہ ان کی جان ثبوت دینے سے چھوٹنی ہے،اوچھے ہتھکنڈوں سے نہیں، چوہدری ساجد گوندل

کوئی ان نام نہاد عالمی سطح کے کرپٹ حکمرانوں کو بتائے کہ ان کی جان ثبوت دینے سے چھوٹنی ہے،اوچھے ہتھکنڈوں سے نہیں، چوہدری ساجد گوندل بارسلونا؍پیرس(ایس ایم حسنین) پیپلز پارٹی سپین کے سینئر راہنما چوہدری ساجد گوندل نے کہا ہے کہ پریس کانفرنس میں گھٹیہ اور لچر گفتگونشر کروانے سے یاصحافیوں سے موبائل چھیننے […]

سرکاری افسر ان کی کرپشن کا منہ بولتا ثبوت ، تنخواہ عوام کے ٹیکسوں کے پیسے سے لیتے ہیں اوردست بدستہ غلام شریف فیملی کے بنے ہوئے ہیں، یاسمین فاروق

سرکاری افسر ان کی کرپشن کا منہ بولتا ثبوت ، تنخواہ عوام کے ٹیکسوں کے پیسے سے لیتے ہیں اوردست بدستہ غلام شریف فیملی کے بنے ہوئے ہیں، یاسمین فاروق

سرکاری افسر ان کی کرپشن کا منہ بولتا ثبوت ، تنخواہ عوام کے ٹیکسوں کے پیسے سے لیتے ہیں اوردست بدستہ غلام شریف فیملی کے بنے ہوئے ہیں،یاسمین فاروق، پاکستان پیپلز پارٹی، لاہور لاہور؍پیرس(ایس ایم حسنین) یاسمین فاروق، صدر پیپلز پارٹی صوبائی ویمن ونگ، لاہور   نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ ایسے اداروں […]

چوہدری افضل لنگا صدر پاکستان مسلم لیگ ن فرانس یوتھ ونگ نے ایم پی اے شوکت بھٹی کے اعزاز میں ظہرانہ دیا، شوکت عزیز بھٹی نے نوجوان راہنما کی کارکردگی کو سراہا اور انہیں مستقبل کا اہم راہنما قرار دیا

چوہدری افضل لنگا صدر پاکستان مسلم لیگ ن فرانس یوتھ ونگ نے ایم پی اے شوکت بھٹی کے اعزاز میں ظہرانہ دیا، شوکت عزیز بھٹی نے نوجوان راہنما کی کارکردگی کو سراہا اور انہیں مستقبل کا اہم راہنما قرار دیا

چوہدری افضل لنگا صدر پاکستان مسلم لیگ ن فرانس یوتھ ونگ نے ایم پی اے شوکت بھٹی کے اعزاز میں ظہرانہ دیا، شوکت عزیز بھٹی نے نوجوان راہنما کی کارکردگی کو سراہا اور انہیں مستقبل کا اہم راہنما قرار دیا پیرس(ایس ایم حسنین) چوہدری افضل لنگا صدر مسلم لیگ ن (یوتھ ونگ)فرانس کی رہائش گاہ واقعہ […]

شریف برادران کی جوتیاں پالش کرنے والے گھٹیا اوربازاری زبان استعمال کررہے ہیں، طل ملال چوہدری اوقات میں رہیں ، ایسی زبان جمہوری روایات کے منافی ہے ۔ پیپلز پارٹی کے کارکن بولیں گے تو انہیں منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی، قاری فاروق احمد

شریف برادران کی جوتیاں پالش کرنے والے گھٹیا اوربازاری زبان استعمال کررہے ہیں، طل ملال چوہدری اوقات میں رہیں ، ایسی زبان جمہوری روایات کے منافی ہے ۔ پیپلز پارٹی کے کارکن بولیں گے تو انہیں منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی، قاری فاروق احمد پیرس (رضاچوہدری/نمائندہ جنگ ) پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے سینئر […]

ڈی پی او حافظ آباد کے حکم پر نیشنل ایکشن پلان کے تحت کومبنگ آپرشن

پنڈی بھٹیاں نمائندہ خصوصی انصر عباس سراج ڈی پی او حافظ آباد کے حکم پر نیشنل ایکشن پروگرام کے تحت کو مبنگ آپریشن کیا گیا آپریشن میں احساس اداروںکے علاوہ ایلیٹ فورس اہلکاروں نے بھی حصہ لیا آپریشن کے دوران40 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا 27 افراد کو کوائف کی تصدیق کے بعد […]

کم جونگ نیم قتل:ملائیشیا نےشمالی کورین سفارتکار تک رسائی مانگ لی

کم جونگ نیم قتل:ملائیشیا نےشمالی کورین سفارتکار تک رسائی مانگ لی

کوالالمپور: ملائیشیا کے پولیس چیف نے شمالی کورین رہنما کم جونگ ان کے سوتیلے بھائی کے پراسرار قتل کی تحقیقات میں پوچھ گچھ کے لیے شمالی کوریا کے ایک سینئر سفارتی اہلکار تک رسائی مانگ لی۔خیال رہے کہ تفتیش کار کم جونگ نیم کے قتل میں ملوث 5 مشتبہ شمالی کورین افراد سے تفتیش میں […]

ایک میچ جتوا کر عمر اکمل خود کو پھر کوہلی سمجھنے لگے

ایک میچ جتوا کر عمر اکمل خود کو پھر کوہلی سمجھنے لگے

شارجہ: پاکستانی بلے باز عمر اکمل کا ہمیشہ سے ہی مسئلہ رہا ہے کہ وہ اپنی ناکامی کا ملبہ دوسروں پر ڈالتے ہوئے اپنا موازنہ ہندوستان کے مشہور بلے باز ویرات کوہلی سے کرتے رہے ہیں۔ گزشتہ دنوں لاہور قلندرز کو اسلام آباد کے خلاف فتح سے ہمکنار کرانے میں اہم کردار ادا کرنے والے […]

‘مشکوک شخص سے ملے لیکن فکسنگ نہیں کی’

‘مشکوک شخص سے ملے لیکن فکسنگ نہیں کی’

لاہور: پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) میں مبینہ طور پر اسپاٹ فکسنگ میں ملوث قومی کرکٹرز شرجیل خان اور خالد لطیف نے مشکوک شخصیت سے ملنے کا اعتراف کر لیا ہے لیکن اسپاٹ فکسنگ نہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔پاکستان سپر لیگ میں مبینہ طور پر اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے پر شرجیل خان اور […]

اڈیالہ جیل کی سیکیورٹی پاک فوج اور رینجرز کے حوالے

اڈیالہ جیل کی سیکیورٹی پاک فوج اور رینجرز کے حوالے

راولپنڈی میں ممکنہ دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر اڈیالہ جیل کی سیکیورٹی پاک فوج اور رینجرز کے حوالے کر دی گئی۔ جیل حکام کے مطابق اڈیالہ جیل کی سیکیورٹی انتہائی سخت کر دی گئی ہے اور جیل میں پابند سلاسل دہشت گردوں اور قیدیوں کی سیکیورٹی کے لیے فوج اور رینجرز کے 200 […]

آپ کی پلکیں ننھے کیڑوں کا گھر

آپ کی پلکیں ننھے کیڑوں کا گھر

ویسے ہوسکتا ہے کہ یہ سن کر کچھ اچھا نہ لگے مگر آپ کی پلکیں ممکنہ طور پر انتہائی چھوٹے کیڑوں سے بھری ہوئی ہوسکتی ہیں جن کا احساس تک نہیں ہوتا۔ جی ہاں واقعی ااپ کا چہرہ دو قسم کے جراثیمی کیڑوں ڈیموڈیکس فولیسلوریم اور ڈیموڈیکس بریوز کا مسکن ہوسکتے ہیں۔یہ بات امریکا میں […]