counter easy hit

خوشامد پرست

خوشامد پرست

ایک دن حجاج بن یوسف اپنے ساتھیوں کے ہمراہ تفریح کے لئے نکلا ،راستے میں اسے ایک بوڑھا شخص ملا۔حجاج نے اس سے پوچھا کہاں سے آرہے ہو ؟ بوڑھا بولا ’فلاں شہر سے ‘۔حجاج نے پوچھا ’تمہارا اپنے نئے حاکم حجاج کے بارے میں کیا خیال ہے؟ بوڑھابرہم ہوتے ہوئے بولا ’ اس خبیث […]

نظریہ پاکستان کانفرنس کا کامیاب انعقاد

نظریہ پاکستان کانفرنس کا کامیاب انعقاد

نووےں سالانہ سہ روزہ نظریہ پاکستان کانفرنس ….بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناحؒ کے پروانوںاور حکےم الامت علامہ محمد اقبالؒ کے عقےدت مندوں کا عظےم الشان اجتماع تےن روز جاری رہنے کے بعد بخےر و عافےت اختتام پذےر ہوگےا اس عزم کے اظہار کے ساتھ کہ پاکستان کے دشمنوں کے مذموم ہتھکنڈوں کے باوجود وطن […]

جنگ کے نئے مرحلے میں پوائنٹ سکورنگ قبیح فعل

جنگ کے نئے مرحلے میں پوائنٹ سکورنگ قبیح فعل

یہ بات طے ہے کہ ہمارے حکمران قطعاََ نااہل ہیں۔اکثر صورتوں میں سفاکانہ حد تک بدعنوان بھی۔ لاہور اور سیہون شریف میں ہوئی دو وارداتوں کے بعد راحیل شریف کی یاد میں ہوئی ماتم کنائی بھی لیکن دانشورانہ بددیانتی ہے۔ یہ سینہ کوبی دہشت سے دہلے دلوں کو فروعات میں الجھانے کی ایک مذموم کوشش […]

انتہا پسندی؛ سادہ نہیں پیچیدہ مسئلہ

انتہا پسندی؛ سادہ نہیں پیچیدہ مسئلہ

کچھ دنوں سے ہم خوش تھے کہ دہشت گردی کا زور ٹوٹ گیا ہے۔ کہا جاتا تھا کہ انتہاپسندوں کے ٹھکانے تباہ و برباد کردیئے گئے ہیں۔ لیکن فلکِ کج رفتار کو انسانوں کی خوشی بھلا کہاں راس آتی ہے۔ چند دنوں سے ایک بار پھر ہر طرف بارود کی بُو ہے، خون کے تھالے […]

سرکاری ملازمین کے گمبھیر مسائل پر بھی کوئی توجہ دے گا؟

سرکاری ملازمین کے گمبھیر مسائل پر بھی کوئی توجہ دے گا؟

وطنِ عزیز میں سرکاری اداروں کی کارکردگی ہمیشہ غیر مطمئن رہی ہے اور ہم نے ہمیشہ ہی مختلف محکمہ جات کی خرابیوں اور ان کے اسباب و علل پر قلم اٹھایا ہے ٗ بہ ایں ہمہ ہماری اولین کوشش یہ بھی رہی ہے کہ ادارہ جاتی جو رو ستم اور افسرانِ بالا کے ظلم و […]

ایک وہ ہیں جنھیں تصویر بنا آتی ہے

ایک وہ ہیں جنھیں تصویر بنا آتی ہے

کہا جاتا ہے کہ تمام فنون لطیفہ (مصوری، ادب، موسیقی، مجسمہ سازی وغیرہ) دراصل ایک ہی ماں کے بچھڑے ہوئے بچے ہیں کہ میڈیم کے فرق سے قطع نظر سب میں قدم قدم پر اشتراک کے پہلو نظر آتے ہیں اور شائد یہی وہ بنیادی محرک تھا جس کی وجہ سے برادرم میاں اعجاز الحسن […]

ہم بہادر پاکستانی

ہم بہادر پاکستانی

رہتا تو میں ایک بھرے پُرے آباد شہر میں ہوں اور مدتوں سے اس شہر میں مقیم ہوں کہ ماہ و سال کے ساتھ ساتھ دنوں کا ایک بڑا عرصہ بھی اس شہر کی نذر کر چکا ہوں۔ میں اپنے چھوٹے سے گاؤں کے مدرسے سے مزید تعلیم حاصل کرنے کیلیے ایک بڑے شہر میں […]

فرشتے اور حوریں

فرشتے اور حوریں

یہ دو مختلف خطوں اور دو مختلف لوگوں کی کہانیاں ہیں‘ ہم لوگ ان کہانیوں سے سبق بھی سیکھ سکتے ہیں اور اپنی زندگیاں بھی آسان بنا سکتے ہیں۔ مجھے طویل عرصہ قبل آسٹریا میں کسی پاکستانی کے گھر جانے کا اتفاق ہوا‘ وہ صاحب تعمیرات کے شعبے سے تعلق رکھتے تھے‘ عام سے کم […]

کراچی: عباسی شہید اسپتال کی گیس بحال

کراچی: عباسی شہید اسپتال کی گیس بحال

سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے بلدیہ عظمیٰ کراچی کے سب سے بڑے عباسی شہید اسپتال کی گیس بحال کردی گئی۔ بلدیہ عظمیٰ کراچی کے سینئر ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز ڈاکٹر محمد علی عباسی کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی کو واجبات کی ادائیگی کی یقین دہانی اور مریضوں کو درپیش مسائل کے پیش نظر […]

چترال: تودہ گرنے سے 3 افراد جاں بحق ، 7 زخمی

چترال: تودہ گرنے سے 3 افراد جاں بحق ، 7 زخمی

چترال میں لواری ٹنل کےقریب توداگرنےسے 3 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے، مزید افراد کے دبے ہونے کے خدشے کے باعث ریسکیو آپریشن جاری ہے۔لواری ٹنل کے قریب ورکشاپ پرپہاڑی تودہ گر گیا ،ملبے سے اب تک 3 لاشیں اور 7 زخمیوں کو نکالا جاچکا ہے۔ڈی ایس پی محمد ظفر کے مطابق چترال اسکاؤٹ، […]

پنجاب میں دہشتگردی کے خلاف رینجرز کی مدد لینے کا فیصلہ

پنجاب میں دہشتگردی کے خلاف رینجرز کی مدد لینے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی زیرصدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں پنجاب میں دہشت گردی کے خلاف رینجرز کی مدد لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ دہشتگردوں اوران کے سہولت کاروں کےخلاف پنجاب میں بے رحمانہ آپریشن ہوگا۔ صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ ، کور […]

چودھری نثارصاحب آپ انسان بنیں، بلاول

چودھری نثارصاحب آپ انسان بنیں، بلاول

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ چودھری نثارصاحب آپ انسان بنیں،پالیسیوں پرتنقید کی جاتی ہےاسےذاتی نہ لیاجائے، سب کو مل کر دہشتگردی کامقابلہ کرنا ہوگا۔نوابشاہ کے پیپلز میڈیکل اسپتال میں سہون دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگومیں بلاول کا کہنا تھا کہ وزیراعظم بھی اپنی کابینہ کےہمراہ زخمیوں کی عیادت […]

ویمن ورلڈ کپ کوالیفائر ، بھارت نے پاکستان کو ہرادیا

ویمن ورلڈ کپ کوالیفائر ، بھارت نے پاکستان کو ہرادیا

آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ کوالیفائر میں بھارت نے پاکستان کو سات وکٹ سے ہرا دیا ، شکست کے باوجود پاکستان کی میگاایونٹ تک رسائی یقینی ہے ۔ کولمبو میں جاری ورلڈ کپ کوالیفائر میں پاکستان ٹیم بھارت کے خلاف اچھی بیٹنگ نہ کر سکی ،شروع ہی سے ٹیم مشکلات میں گھری رہی ۔ […]

مغربی پالیسیاں دہشتگردی میں اضافے کا سبب بنیں گی،خواجہ آصف

مغربی پالیسیاں دہشتگردی میں اضافے کا سبب بنیں گی،خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مغرب کی الگ تھلگ رکھنےکی پالیسیاں دہشت گردی کےخلاف جنگ میں معاون نہیں بلکہ اس کے بڑھاوے کا سبب بنیں گی۔ میونخ میں سیکورٹی کانفرنس کے دوران انسداد انتہاپسندی اوردہشت گردی کے موضوع پر پینل مباحثے میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کے […]

دہشتگردوں کیخلاف بے رحمانہ آپریشن ہوگا،پنجاب ایپکس کمیٹی

دہشتگردوں کیخلاف بے رحمانہ آپریشن ہوگا،پنجاب ایپکس کمیٹی

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی زیرصدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں پنجاب میں دہشت گردی کے خلاف رینجرز کی مدد لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ دہشتگردوں اوران کے سہولت کاروں کےخلاف پنجاب میں بے رحمانہ آپریشن ہوگا۔ صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ ، کور […]

پشاور: موٹر وے پر اسلحہ دکھاکربھاگنے کے واقعے کا ڈراپ سین

پشاور: موٹر وے پر اسلحہ دکھاکربھاگنے کے واقعے کا ڈراپ سین

پشاور میں موٹر وے پر اسلحہ دکھانے اور کار بھگانے کے واقعے کا ڈراپ سین ہوگیا، ملزمان خاتون دوست کے ساتھ گھومنے نکلے تھے، ایک ملزم پشاور میں گرفتار جبکہ دو مردان میں پکڑے گئے ۔ ڈی پی او نوشہرہ کے مطابق پولیس نےمشکوک کارکوطوروکےمقام پرپکڑلیا اور مشکوک کارمیں سوارلڑکا اورلڑکی سمیت 3افرادگرفتار کرلیا۔قبل ازیں ٹول […]

سہون میں شہدا کے اعضا کی بے حرمتی ہوئی ، مرادعلی شاہ

سہون میں شہدا کے اعضا کی بے حرمتی ہوئی ، مرادعلی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے مان لیاکہ سہون میں شہید افراد کے اعضا نالے میں پھینکے گئے ، انہوں نے ذمے داروں کو سزا دینے کا اعلان بھی کردیا۔ وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ سندھ کابینہ کےوزرا جام خان شورواوردیگرکے ہمراہ درگاہ لعل شہباز قلندرپہنچے۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]

سانحہ سہون:خود کش حملہ آورکی سی سی ٹی وی ویڈیومیں نشاندہی

سانحہ سہون:خود کش حملہ آورکی سی سی ٹی وی ویڈیومیں نشاندہی

لعل شہباز قلندر کی درگاہ میں حملہ کرنے والے مبینہ بمبار کی سی سی ٹی وی ویڈیو میں نشاندہی ہوئی ہے ، حملہ آور نے چیکنگ پوائنٹ کا جائزہ لیا اور بغیر تلاشی اندر داخل ہوگیا۔آئی جی سندھ کا کہنا ہے کہ 99 فیصد یہی حملہ آور ہے ، ان کا کہنا ہے کہ حملے […]

پاک آرمی کا دہشتگردوں کے خلاف اٹھ کھڑا ہونا وقت کی اہم ضرورت تھی جو جنرل قمر جاوید باجوہ نے پوری کر دی انشااللہ اس دفعہ ملک کے چپے چپے سے دہشتگردوں کا خاتمہ ہو کر رہے گا، کفایت نقوی

پاک آرمی کا دہشتگردوں کے خلاف اٹھ کھڑا ہونا وقت کی اہم ضرورت تھی جو جنرل قمر جاوید باجوہ نے پوری کر دی انشااللہ اس دفعہ ملک کے چپے چپے سے دہشتگردوں کا خاتمہ ہو کر رہے گا، کفایت نقوی

پاک آرمی کا دہشتگردوں کے خلاف اٹھ کھڑا ہونا وقت کی اہم ضرورت تھی جو جنرل قمر جاوید باجوہ نے پوری کر دی انشااللہ اس دفعہ ملک کے چپے چپے سے دہشتگردوں کا خاتمہ ہو کر رہے گا، کفایت نقوی پیرس(ایس ایم حسنین) پیپلز پارٹی فرانس کے راہنما کفایت حسین نقوی نے اپنے بیان میں […]

ملک میں اولیائےکرام کے دربار بھی حکومتی دہشتگردوں کے شر سے محفوظ نہیں رہے ، دہشتگردی کے بعد لاشوں کی سیاست کرنا کوئی ان سے سیکھے, عبدالستار ملک

ملک میں اولیائےکرام کے دربار بھی حکومتی دہشتگردوں کے شر سے محفوظ نہیں رہے ، دہشتگردی کے بعد لاشوں کی سیاست کرنا کوئی ان سے سیکھے, عبدالستار ملک

ملک میں اولیائےکرام کے دربار بھی حکومتی دہشتگردوں کے شر سے محفوظ نہیں رہے ، دہشتگردی کے بعد لاشوں کی سیاست کرنا کوئی ان سے سیکھے, عبدالستار ملک پیرس(ایس ایم حسنین)پیپلز پارتی فرانس کے راہنما عبدالستار ملک نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ملک میں اولیائےکرام کے دربار بھی حکومتی دہشتگردوں کے شر سے […]

انتخابات 2013 میں دہشتگردوں نے صرف دہشتگردوں کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دی ہے آج حکومت میں یا اتحادی بنچوں پر بیٹھ کر پورے ملک کو یرغمال بنائے ہوئے ہیں، ملک اجمل

انتخابات 2013 میں دہشتگردوں نے صرف دہشتگردوں کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دی ہے آج حکومت میں یا اتحادی بنچوں پر بیٹھ کر پورے ملک کو یرغمال بنائے ہوئے ہیں، ملک اجمل

انتخابات 2013 میں دہشتگردوں نے صرف دہشتگردوں کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دی ہے  آج حکومت میں یا اتحادی بنچوں پر بیٹھ کر پورے ملک کو یرغمال بنائے ہوئے ہیں، ملک اجمل پیرس؍بیلجئم(ایس ایم حسنین)پیپلز پارٹی بیلجئم کے رہانما ملک محمد اجمل نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پاک فوج […]

کاغذی شیروں نے فوج کی دہشتگردی کے خلاف جیتی جنگ کو ہار میں بدلنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی، خان زاہد اقبال

کاغذی شیروں نے فوج کی دہشتگردی کے خلاف جیتی جنگ کو ہار میں بدلنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی، خان زاہد اقبال

کاغذی شیروں نے فوج کی دہشتگردی کے خلاف جیتی جنگ کو ہار میں بدلنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی، خان زاہد اقبال پیرس(ایس ایم حسنین)پیپلز پارٹی فرانس کے سابق صدر خان زاہد اقبال نے اپنے بیان میں کہا کہ فوج بھی آئین کی پابندھے مگرعوام تو اپنےووٹ کادرست استعمال کرکےدہشت گردی کی سہولت کارنون لیگ کوناکام […]

وزیر داخلہ، پرویز رشید اور سردار یوسف نے سانحہ منی ٰ میں شہید ہونے والے پاکستانیوں کی تجہیز و تکفین کے حوالے سے کچھ بھی نہیں کیا اور محض ریالوں سے اپنی جیبیں بھر لی ہیں، زاہد عباس شاہ

وزیر داخلہ، پرویز رشید اور سردار یوسف نے سانحہ منی ٰ میں شہید ہونے والے پاکستانیوں کی تجہیز و تکفین کے حوالے سے کچھ بھی نہیں کیا اور محض ریالوں سے اپنی جیبیں بھر لی ہیں، زاہد عباس شاہ

وزیر داخلہ، پرویز رشید اور سردار یوسف نے سانحہ منی ٰ میں شہید ہونے والے پاکستانیوں کی تجہیز و تکفین کے حوالے سے کچھ بھی نہیں کیا اور محض ریالوں سے اپنی جیبیں بھر لی ہیں، زاہد عباس شاہ پیرس؍برلن(ایس ایم حسنین)پیپلز پارٹی جرمنی کے سینئر راہنما سید زاہد عباس شاہ کا کہنا تھا کہ وزیر […]

سانحہ سہون کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے، مگر ن لیگ کے گلو وزرائ کا لاشوں پر سیاست کرنا افسوسناک ہے، راہنما پاکستان پیپل پارٹی یورپ

سانحہ سہون کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے، مگر ن لیگ کے گلو وزرائ کا لاشوں پر سیاست کرنا افسوسناک ہے، راہنما پاکستان پیپل پارٹی یورپ

سانحہ سہون کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے، مگر ن لیگ کے گلو وزرائ کا لاشوں پر سیاست کرنا افسوسناک ہے، راہنما پاکستان پیپل پارٹی یورپ پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی کے اوورسیز راہنمائوں نے پرویز رشید اور دوسرے لیگی وزراکے سہون شریف میں دھماکے کے بعد لاشوں کو ٹھکانے لگانے کے […]