counter easy hit

الزامات کا اٹھتا دھواں

الزامات کا اٹھتا دھواں

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر جمعرات 9 فروری کو اسلام آباد میں غیرملکی کارپوریٹ رہنماؤں اور عالمی کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹو ز سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِاعظم میاں نواز شریف نے کہا کہ غیرملکی سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری کریں اور مراعات سے فائدہ اٹھائیں۔ اُنہوں نے چودہ ممالک کی نامور کمپنیوں کے 38 […]

شہر قبرستان

شہر قبرستان

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی میرے دوست کے والد کی وفات پر اُس کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے میں لاہور کے قدیمی قبرستان میانی صاحب آیا ہوا تھا مرحوم کا جنازہ پڑھا جا چکا تھا اب ہم مرحوم کو اُس کی آخری آرام گاہ میں اُتارنے کے لیے جمع تھے قبر کی […]

اقوام متحدہ اور افغانستان کی سیہون دھماکے کی مذمت

اقوام متحدہ اور افغانستان کی سیہون دھماکے کی مذمت

اقوام متحدہ اور افغانستان نے سیہون دھماکے کی مذمت کی ہے ، اقوام متحدہ نے حملے کی منصوبہ بندی کرنے والوں کوجلد انصاف کے کٹہرے میں لانے پر زور دیا ہے۔ ترجمان سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ نے بیان میں پاکستانی حکومت اور عوام سے تعزیت کا اظہار کیااورزخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔ […]

جنوبی وزیرستان: خسرے کی وبا پھوٹ پڑی، 300 بچے متاثر

جنوبی وزیرستان: خسرے کی وبا پھوٹ پڑی، 300 بچے متاثر

جنوبی وزیرستان ایجنسی کی تحصیل شکئی میں خسرے کی وبا پھوٹ پڑی ،دو سے تین روز کے دوران مختلف اسپتالوں میں خسرہ سے متاثرہ 300بچوں کو داخل کرایا جاچکا ہے۔ تحصیل شکئی کے علاقے ماندتہ میں خسرے کی وبا نے پانچ سالہ بچے کی جان لے لی جبکہ گزشتہ دو سے تین روز کے دوران […]

مسئلہ کشمیر کے سیاسی حل کی ضرورت ہے،چدم برم

مسئلہ کشمیر کے سیاسی حل کی ضرورت ہے،چدم برم

سابق بھارتی وزیر خزانہ پی چدم برم کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر کیلئے سیاسی حل کی ضرورت ہے۔ نئی دلی میں ایک انٹرویو کے دوران پی چدم برم کا کہناتھا کہ مقبوضہ کشمیر میں بی جے پی حکومت اورمقامی حکومت کا نقطہ نظر غلط ہےاور حالات سنبھالنے کیلئے حکومت کو نیا نقطہ نظر اپنانا […]

لودھراں: سال 2017 کا پہلا پولیو کیس سامنے آگیا

لودھراں: سال 2017 کا پہلا پولیو کیس سامنے آگیا

سال 2017 کا پہلا پولیو کیس سامنے آگیا ،لودھراں کے چارسالہ بچے علی حسن میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے ۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق لودھراں کی تحصیل دنیا پور کے چک نمبر 15 کے رہائشی محمد افضل کے چار سالہ بیٹےعلی حسن کو پولیو ویکسین کی چار خوراکیں دی گئیں لیکن اس […]

کراچی: رینجرز سے مقابلے میں ہلاک 5دہشت گردوں کی شناخت

کراچی: رینجرز سے مقابلے میں ہلاک 5دہشت گردوں کی شناخت

کراچی میں رینجرز سے مقابلے میں مارے گئے پانچ دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی، ان کا تعلق مختلف کالعدم تنظیموں سے تھا ۔ ترجمان رینجرزکے مطابق مارے گئے دہشت گردوں میں کالعدم لشکر جھنگوی کراچی کا امیر ملک تصدق اور کالعدم جماعت الاحرار کا امیر بھی شامل تھا۔ رینجرز کے مطابق گزشتہ رات رینجرز مقابلے […]

لاہور: مال روڈ پر جلسوں پر پابندی کیلئے درخواست

لاہور: مال روڈ پر جلسوں پر پابندی کیلئے درخواست

لاہور ہائی کورٹ نے مال روڈ پر جلسوں اور ریلیوں پر پابندی کے لئے درخواست پرآئی جی پنجاب اور ہوم سیکریٹری سے جواب طلب کر لیا۔ مقامی شہری علی عمران کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ پنجاب حکومت لاہور میں مال روڈ پر جلسے جلوسوں پرعائد پابندی پر عمل […]

کوئٹہ میں سیکورٹی ہائی الرٹ، ڈھائی ہزار اہلکار تعینات

کوئٹہ میں سیکورٹی ہائی الرٹ، ڈھائی ہزار اہلکار تعینات

کوئٹہ میں سیکورٹی ہائی الرٹ ہے پولیس اور ایف سی کے ڈھائی ہزا ر اہلکار تعینات ہیں، فورسز کی پیٹرولنگ اور چیکنگ کا سلسلہ جار ی ہے ۔ پولیس کے سینئر اہلکار کے مطابق سیہون واقعہ کے بعد کوئٹہ میں سیکورٹی کو ہائی الرٹ کیا گیا ہے، شہر میں پولیس، بلو چستان کانسٹیبلر ی اور […]

مردم شماری کا ڈیٹا قابل بھروسہ بنانے کیلئے سخت اقدامات کا فیصلہ

مردم شماری کا ڈیٹا قابل بھروسہ بنانے کیلئے سخت اقدامات کا فیصلہ

حکومت نے مردم شماری کا ڈیٹا قابل بھروسہ بنانے کیلئے سخت اقدامات کا فیصلہ کیا ہے ۔ غلط معلومات دینے والے کو 6ماہ قید اور 50ہزار روپے جرمانہ ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مردم شماری کے مشاہدے کیلئے غیرملکی مبصرین کو دعوت دینے کا بھی فیصلہ کیا گیاہے ۔ اقوام متحدہ، یورپ اورامریکہ سمیت […]

قوم کو مل کردہشت گردی کے ناسور کو ختم کرنا ہے،شہباز شریف

قوم کو مل کردہشت گردی کے ناسور کو ختم کرنا ہے،شہباز شریف

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کاکہنا ہے کہ پاکستان نازک دور سے گزر رہا ہے،قوم کو مل کردہشت گردی کے ناسور کا خاتمہ کرنا ہے۔ شہبازشریف سے اسپیکر بلوچستان اسمبلی راحیلہ درانی کی قیادت میں اسکاؤٹس کے وفد نے ملاقات کی ،جس میں دہشت گردی کے واقعات کی مذمت اور جاں بحق افراد کے لیے […]

امریکا : روبرٹ ہارورڈ کا قومی سلامتی کا مشیر بننے سے انکار

امریکا : روبرٹ ہارورڈ کا قومی سلامتی کا مشیر بننے سے انکار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے قومی سلامتی مشیر کے لیے منتخب کئے گئے ریٹائرڈ وائس ایڈمرل روبرٹ ہارورڈ نے یہ عہدہ سنبھالنے سے انکار کر دیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے سینئر اہلکار کا کہنا ہے کہ مائیکل فلن کے استعفے کے بعد روبرٹ ہارورڈ کو قومی سلامتی مشیر کے عہدے کی پیش کش […]

مصنوعی ذہانت کے سافٹ ویئر کی تیاری پرکام کا آغاز

مصنوعی ذہانت کے سافٹ ویئر کی تیاری پرکام کا آغاز

فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے مصنوعی ذہانت کے سافٹ ویئر کی تیاری پرکام شروع کردیا ۔ منصوبے کے تحت مصنوعی ذہانت والے سافٹ ویئر کی مدد سے سائٹ پر پوسٹ کیے جانے والے شدت پسندانہ مواد کا جائزہ لیا جا سکے گا۔ سافٹ ویئر ایلگوردمز دہشت گردی، تشدد، غنڈہ گردی جیسے مواد کی […]

لعل شہباز قلندر کے مزار میں خود کش حملے کے وقت بجلی نہیں تھی

لعل شہباز قلندر کے مزار میں خود کش حملے کے وقت بجلی نہیں تھی

حضرت لعل شہباز قلندر کے مزار پر دھماکے کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق حملہ آور برقعے میں مزار کے احاطے میں داخل ہوا ، اس وقت لیڈی سرچرموجود نہیں تھی اور بجلی بھی غائب تھی ۔ ایڈیشنل آئی جی ثنا اللہ عباسی کا کہنا ہے کہ حملہ منصوبہ بندی اور ریکی کےبعد کیا گيا ۔اہم […]

راولپنڈی:افغان سفارتی حکام کی جی ایچ کیوطلبی

راولپنڈی:افغان سفارتی حکام کی جی ایچ کیوطلبی

افغان سفارت خانے کے حکام کو جی ایچ کیو میں طلب کیا گیا ہے اور افغانستان میں پناہ لینےوالے76دہشتگردوں کی فہرست افغان سفارتکارکو دے دی گئی۔ڈی جی آئی ایس پی آر، میجر جنرل آصف غفورکے مطابق افغانستان میں پناہ لینے والے76دہشتگردوں کی فہرست افغان سفارتکار کو دےدی  اور مطالبہ کیا گیا کہ افغانستان میں چھپےان […]

سیہون حملے کے بعد حالات کشیدہ، مظاہرین کی توڑ پھوڑ

سیہون حملے کے بعد حالات کشیدہ، مظاہرین کی توڑ پھوڑ

لعل شہباز قلندر کی درگاہ میں دہشت گردی کے حملے کے بعد سیہون میں حالات کشیدہ ہوگئے ، مشتعل مظاہرین نے توڑ پھوڑ کی ، پولیس موبائل کو آگ لگادی اورسڑکیں بند کرنے کی کوشش کی۔ پولیس نے احتجاج کرنے والوں کو منتشر کرنے کے لیے ہوائی فائرنگ اور شیلنگ کی۔ لعل شہباز قلندرؒ کے […]

ملک بھر میں کریک ڈاؤن، 43 دہشت گرد ہلاک

ملک بھر میں کریک ڈاؤن، 43 دہشت گرد ہلاک

دہشت گردی کے پے در پہ واقعات کے بعد ملک بھر میں کریک ڈاؤن اورجوابی کارروائی میں 43 دہشت گردوں کو انجام تک پہنچادیا گیا۔ کراچی میں 18 جبکہ پشاور ، کوئٹہ ، بنوں ، ڈیرہ اسماعیل خان ، ہنگو اور اورکزئی ایجنسی میں آپریشن کے دوران 19 سے زائد دہشت گرد ہلاک ہوئے ۔ […]

دربار سخی لعل شہباز قلندرؒ پر حملے کی پرزور مذمت کرتے ہیں، قاری فاروق احمد

دربار سخی لعل شہباز قلندرؒ پر حملے کی پرزور مذمت کرتے ہیں، قاری فاروق احمد

دربار سخی لعل شہباز قلندرؒ پر حملے کی پرزور مذمت کرتے ہیں، قاری فاروق احمد پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلزپارٹی یورپ کے سینئر راہننما قاری فاروق احمد نے کہا ہے کہ چاروں صوبے دہشتگردی کا شکار ہو چکے ہیں، حکومت اور نااہل وزیر داخلہ کم از کم دہشتگردوں کی طرح ذمہ داری قبول کرنا ہی […]

حضرت لعل شہباز قلندر ؒ کے مزار پر دہشتگردی شقی القلب فرقہ وارانہ تعصب کا شاخسانہ ہے، دھماکوں سے زیادہ سیاستدانوں کی مذمت خطرناک اور مہلک دشمن ہے نعمت اللہ،تحریک انصاف فرانس

حضرت لعل شہباز قلندر ؒ کے مزار پر دہشتگردی شقی القلب فرقہ وارانہ تعصب کا شاخسانہ ہے، دھماکوں سے زیادہ سیاستدانوں کی مذمت خطرناک اور مہلک دشمن ہے نعمت اللہ،تحریک انصاف فرانس

حضرت لعل شہباز قلندر ؒ کے مزار پر دہشتگردی شقی القلب فرقہ وارانہ تعصب کا شاخسانہ ہے، دھماکوں سے زیادہ سیاستدانوں کی مذمت خطرناک اور مہلک دشمن ہے نعمت اللہ،تحریک انصاف فرانس پیرس(ایس ایم حسنین) تحریک انصاف کے سینئر راہنما نعمت اللہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شقی القلب دہشتگردوں اور پاکستان میں […]

درباروں پر حملے جہاں انتہائی بزدلانہ ہیں وہیں وحشتناک بھی ہیں،دہشتگردی کی کمر توڑنے کے دعویدار وہ ٹانگیں نہیں توڑسکے جو دراندازی کر رہی ہیں،سہیل در،تحریک انصاف فرانس

درباروں پر حملے جہاں انتہائی بزدلانہ ہیں وہیں وحشتناک بھی ہیں،دہشتگردی کی کمر توڑنے کے دعویدار وہ ٹانگیں نہیں توڑسکے جو دراندازی کر رہی ہیں،سہیل در،تحریک انصاف فرانس

درباروں پر حملے جہاں انتہائی بزدلانہ ہیں وہیں وحشتناک بھی ہیں،دہشتگردی کی کمر توڑنے کے دعویدار وہ ٹانگیں نہیں توڑسکے جو دراندازی کر رہی ہیں،سہیل در،تحریک انصاف فرانس پیرس(ایس ایم حسنین) تحریک انصاف کےراہنما سہیل بدر نے سہون حملے کو حکومتی نااہلی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انتہائی بزدلانہ اور سفاک حملے ملک کے […]

ہر شہید ہر غازی کے خون کا ایک ایک قطرہ ہم پر قرض ہے، اورہمیں چاہیے کہ ان سے محبت کا اظہار کریں کیونکہ ہمارے حکمران بے حس ہیں،سید ظریف

ہر شہید ہر غازی کے خون کا ایک ایک قطرہ ہم پر قرض ہے، اورہمیں چاہیے کہ ان سے محبت کا اظہار کریں کیونکہ ہمارے حکمران بے حس ہیں،سید ظریف

ہر شہید ہر غازی کے خون کا ایک ایک قطرہ ہم پر قرض ہے، اورہمیں چاہیے کہ ان سے محبت کا اظہار کریں کیونکہ ہمارے حکمران بے حس ہیں،سید ظریف پیرس(ایس ایم حسنین) تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما ظریف  شاہ نے سہون دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکمران […]

حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے مزار پر حملہ کی پر زور مذمت کرتے ہیںحکومت خود فریبی سے نکلے اور قاضی فائز عیسیٰ اور دوسری کمیشن رپورٹوں پر سنجیدگی سے عملدرآمدکرائے، اصغر برہان، اقبال طاہر، ابرار کیانی تحریک انصاف فرانس

حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے مزار پر حملہ کی پر زور مذمت کرتے ہیںحکومت خود فریبی سے نکلے اور قاضی فائز عیسیٰ اور دوسری کمیشن رپورٹوں پر سنجیدگی سے عملدرآمدکرائے، اصغر برہان، اقبال طاہر، ابرار کیانی تحریک انصاف فرانس پیرس(ایس ایم حسنین) تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنمائوں نے سہون دھماکے کی پرزور مذمت کرتے […]

سیہون: لال شہباز قلندر ؒکی درگاہ پر دھماکا، متعدد افراد شہید

سیہون: لال شہباز قلندر ؒکی درگاہ پر دھماکا، متعدد افراد شہید

سیہون شریف میں لعل شہباز قلندر ؒکی درگاہ پر دھماکاہوا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید ہوئے ہیں، زخمیوں میں سے کئی افراد کی حالت نازک ہے۔ نمائندے کے مطابق واقعے میں 50 سے زائد افراد زخمی ہیں جن میں سے زیادہ تر کے شہید ہونے کا خدشہ ہے۔نمائندہ  نیوز‘ طلحہ ہاشمی کے […]

سی ایس ایس کا امتحان اردو میں ہونا کیوں ضروری ہے

سی ایس ایس کا امتحان اردو میں ہونا کیوں ضروری ہے

مقابلے کے امتحان میں بیٹھنا اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والے ہر طالب علم کا خواب ہوتا ہے۔ ہمیں بھی عہدِ جوانی میں مقابلے کے امتحان سے واسطہ پڑا. منیر نیازی کی نظم کی طرح ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں، یہ فیصلہ بھی دیر سے کیا کہ مقابلے کا امتحان دیا جائے۔ ایم فل کے بعد […]