counter easy hit

ماضی پرستی۔

ماضی پرستی۔

طیبہ ضیا عرف “جھلی” فرماتی ہیں۔ گریاد ماضی عذاب ہے یارب دلنشیں ہو تو انعام ہے یارب۔ ماضی پرستوں کا حال نہ پوچھو۔ آباد اور کبھی برباد ہیں یارب۔ حال بھی بد حال کئیے بیٹھے ہےں۔ مستقبل سے بھی نا شاد ہیں یارب کالم نگار تجزیہ نگار صحافی حسن نثار کا شمار بھی ماضی کے […]

پاکستان کی آ س زندہ ہے

پاکستان کی آ س زندہ ہے

پاکستان مملکت خداد داد ہے، اسے آگے بڑھنا ہے، اسے زندہ رہنا ہے، اسے ترقی کرتے ہی جانا ہے، یہ کہنا تھا افتخار سندھو کا، ان سے دو گھنٹے کی ملاقات ہوئی تھی ایک حصہ میں نے اپنے کالم میں لکھا تو سندھوصاحب کا فون آیا کہ بہت بے ربط لکھا ہے اور انہوں نے […]

“Imam Zain-Ul-Abideen Day!”

“Imam Zain-Ul-Abideen Day!”

آج 14 فروری ہے اور دُنیا کے کئی ملکوں میں “ویلنٹائن ڈے” منایا جا رہا ہے۔ پاکستان میں بھی ایک مخصوص طبقے میں ویلنٹین ڈے منانے کا رواج ہے اور بعض مذہبی طبقوں کی طرف سے اِس کی مخالفت کا رواج بھی۔ 14 فروری 273ءکو قدیم اٹلی کے “بشپ” (اعلیٰ درجے کے عیسائی پادری) “سینٹ […]

سیف سٹی پراجیکٹ پر اربوں کھربوں کے اشتہار دینے والے بتائیں اسمبلی محفوظ نہیں تو کس بات کا سیف سٹی بنایا گیا ہے، زاہد ہاشمی

سیف سٹی پراجیکٹ پر اربوں کھربوں کے اشتہار دینے والے بتائیں اسمبلی محفوظ نہیں تو کس بات کا سیف سٹی بنایا گیا ہے، زاہد ہاشمی

سیف سٹی پراجیکٹ پر اربوں کھربوں کے اشتہار دینے والے بتائیں اسمبلی محفوظ نہیں تو کس بات کا سیف سٹی بنایا گیا ہے، زاہد ہاشمی سانحہ لاہور وطن کے غداروں کی سازش ہے اللہ تعالیٰ شہداءکے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔اور میرے ملک کو دشمنوں سے محفوظ رکھیں۔دہشتگرد ہمارے جذبے کو مات نہیں دے […]

لاہور میں ہونے والا دہشتگردی کا واقعہ بزدلانہ اقدام ہے،چوہدری مظہر گوندل ،تحریک انصاف ،فرانس

لاہور میں ہونے والا دہشتگردی کا واقعہ بزدلانہ اقدام ہے،چوہدری مظہر گوندل ،تحریک انصاف ،فرانس

لاہور میں ہونے والا دہشتگردی کا واقعہ بزدلانہ اقدام ہے،چوہدری مظہر گوندل ،تحریک انصاف ،فرانس ہم سے قاتل کا ٹھکانہ نہیں ڈھونڈا جاتا ہم بڑی دھوم سے سوگ کرتے ہیں پوری قوم کے دل چھلنی ہیں اور حکمران صرف مذمت کریں گےیااللہ میرے ارض پاک وطن کو منحوس دہشت گردوں سے پاک کردے آمین. آخر […]

لاہور سانحے پر شدت غم کے ساتھ غم وغصہ بھی برابر ہے، جب عوام آرمی کے ساتھ اور حکمران دہشتگردوں کے ساتھ ہوں تو ایسے سانحے ہی مقدر بنتے ہیں، ابرار اعوان

لاہور سانحے پر شدت غم کے ساتھ غم وغصہ بھی برابر ہے، جب عوام آرمی کے ساتھ اور حکمران دہشتگردوں کے ساتھ ہوں تو ایسے سانحے ہی مقدر بنتے ہیں، ابرار اعوان

لاہور سانحے پر شدت غم کے ساتھ غم وغصہ بھی برابر ہے، جب عوام آرمی کے ساتھ اور حکمران دہشتگردوں کے ساتھ ہوں تو ایسے سانحے ہی مقدر بنتے ہیں، ابرار اعوان لاہور سانحے پر شدیدافسردگی کے عالم میں بے اختیار جنرل (ر)راحیل شریف کی کمی شدید محسوس ہو رہی ہے کیا آرمی چیف جنرل […]

حکمرانوں سے گزارش ہے جسطرح غریب اپنے بچوں کو خود ذہر دے رہے ہیں ، پوری قوم کو ایک دفعہ ہی مار دیں اور پھر اپنے بچے خوشی سے پالتے رہیں، راجہ ایم عجب خان

حکمرانوں سے گزارش ہے جسطرح غریب اپنے بچوں کو خود ذہر دے رہے ہیں ، پوری قوم کو ایک دفعہ ہی مار دیں اور پھر اپنے بچے خوشی سے پالتے رہیں، راجہ ایم عجب خان

حکمرانوں سے گزارش ہے جسطرح غریب اپنے بچوں کو خود ذہر دے رہے ہیں ، پوری قوم کو ایک دفعہ ہی مار دیں اور پھر اپنے بچے خوشی سے پالتے رہیں، راجہ ایم عجب خان ،تحریک انصاف ،فرانس اللہ تعالیٰ اس قوم کی دہشتگردی کے خلاف قربانیوں کو قبول فرمائیں اور وطن عزیز کو امن […]

اگر نیشنل ایکشن پلان کی سمت درست ہوتی ، کراچی کے بجائے نیک نیتی سے پورے پاکستان میں نافذ کیا جاتا تو آج یہ دن نہ دیکھنا پڑتا، چوہدری افضال ڈھل، تحریک انصاف فرانس

اگر نیشنل ایکشن پلان کی سمت درست ہوتی ، کراچی کے بجائے نیک نیتی سے پورے پاکستان میں نافذ کیا جاتا تو آج یہ دن نہ دیکھنا پڑتا، چوہدری افضال ڈھل، تحریک انصاف فرانس

اگر نیشنل ایکشن پلان کی سمت درست ہوتی ، کراچی کے بجائے نیک نیتی سے پورے پاکستان میں نافذ کیا جاتا تو آج یہ دن نہ دیکھنا پڑتا، چوہدری افضال ڈھل، تحریک انصاف فرانس سانحہ لاہورآرمی پبلک سکول کی طرح دل سوز ہے ، جس نے پوری قوم کے زخم ایک مرتبہ پھر تازہ کردیئے۔ […]

لائیو: لاہور، مال روڈ پر چیئرنگ کراس کے مقام پر زوردار دھماکا

لائیو: لاہور، مال روڈ پر چیئرنگ کراس کے مقام پر زوردار دھماکا

لاہور میں مال روڈ پر چیئرنگ کراس کے مقام پر زوردار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجہ میں متعدد افراد زخمی ہو ئے ہیں،ذرائع کے مطابق دھماکے کے نتیجہ میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ دھماکے کے بعدامدادی ٹیموں کو روانہ کردیا گیا ہے۔دھماکے کے بعد جائے وقوع پر افراتفری پھیل گئی اور جس کا جہاں […]

ایران پر امریکا کی مزید پابندیاں عائد

ایران پر امریکا کی مزید پابندیاں عائد

امریکا نے بیلسٹک میزائل تجربے کے ردعمل میں ایران پر مزید پابندیاں عائد کر دی ہیں  اور کہا ہے کہ ایران کا بیلسٹک میزائل پروگرام امریکا خطے اور ہمارے اتحادیوں کے لیے خطرہ ہے۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران آگ سے کھیل رہا ہے۔ انھوں نے کہا […]

سیف اور کرینہ کے بیٹے کی نئی وائرل تصویر

سیف اور کرینہ کے بیٹے کی نئی وائرل تصویر

بولی وڈ اداکار سیف علی خان اور کرینہ کپور خان کے بیٹے تیمور خان کی پیدائش گزشتہ سال ہوئی اور تب سے اب تک یہ بچہ میڈیا کی سرخیوں کی زینت ہے۔ کبھی جعلی تصاویر کے باعث تو کبھی نام پر تنازع کی وجہ سے تیمور علی خان کا تذکرہ سوشل میڈیا پر ہوتا آرہا […]

پی ایس ایل اسکینڈل: شاہد آفریدی پی سی بی پر برہم

پی ایس ایل اسکینڈل: شاہد آفریدی پی سی بی پر برہم

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان سپر لیگ میں اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل پر پاکستان کرکٹ بورڈ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ کرکٹ بورڈ نے کھیل کو کرپشن سے پاک کرنے کیلئے مناسب اقدامات نہیں کیے۔ پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے شاہد خان آفریدی نے کہا کہ […]

ورلڈ کپ کوالیفائر: پاکستان ویمن ٹیم نے سپرسکس میں جگہ بنالی

ورلڈ کپ کوالیفائر: پاکستان ویمن ٹیم نے سپرسکس میں جگہ بنالی

آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ کوالیفائر میں پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو ہرا کر سپر سکس مرحلے میں جگہ بنا لی ۔ کولمبو میں ایونٹ کے آخری گروپ میچ میں پاکستانی ویمنز چھائی رہیں ، پاکستانی بولرز کے سامنے کوئی بھی اسکاٹش پلیئر ٹک نہ پائی اور پوری ٹیم 91 رنز پر ڈھیر ہو […]

لاہور، دلہا پر فائرنگ، دلہن سمیت 2افرادزیر حراست

لاہور، دلہا پر فائرنگ، دلہن سمیت 2افرادزیر حراست

لاہور کے علاقے شفیق آبادمیں دلہاپرفائرنگ کے واقعے میں ڈرامائی موڑ آگیا،پولیس نے دلہن سمیت 2افراد کو حراست میں لے لیا۔پولیس نے دلہا پر فائرنگ کا مقدمہ اس کے والد کی مدعیت میں درج کیا تھا۔ پولیس نے دلہن سمیت دوافرادکو حراست میں لے کرتفتیش شروع کردی۔پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی دلہا کی حالت […]

کیمسٹ ایسوسی ایشن کی ہڑتال، لاہور میں میڈیکل اسٹوربند

کیمسٹ ایسوسی ایشن کی ہڑتال، لاہور میں میڈیکل اسٹوربند

کیمسٹ ایسوسی ایشن کی ہڑتال کے باعث لاہور کے میواسپتال کےباہرمیڈیکل اسٹوربند ہیں جبکہ میڈیکل اسٹور پر ہڑتال کے بینرز لگادئیے گئے۔ ادھرسندھ کے دوا سازوں اور دوا فروخت کرنے والوں نے بھی بحران میں کودنے کا فیصلہ کرلیا ۔کراچی میں آج ہول سیل مارکیٹ اور ڈسٹری بیوشن بند رہے گی۔ ایسوسی ایشن کے رہنما […]

پنجاب کے مختلف شہروں میں میڈیکل اسٹورز بند، عوام پریشان

پنجاب کے مختلف شہروں میں میڈیکل اسٹورز بند، عوام پریشان

ڈرگ ایکٹ میںترمیم کے معاملے پر پنجاب حکومت اور فارما انڈسٹری کے تنازع میں عوام رُل گئے ۔لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں ملتان ، گوجرانوالہ ، سرگودھا ، فیصل آباد ، بھکر میں میڈیکل اسٹورز کو تالے لگ گئے۔ پنجاب ترمیمی ڈرگ ایکٹ کے خلاف لاہورکےبیشترمیڈیکل اسٹورزنے شٹرڈاؤن ہڑتال کر رکھی ہے ،ادویات کے […]

 فاسٹ بولر عرفان ابھی تک کلیئر نہیں ، چیئرمین پی سی بی

 فاسٹ بولر عرفان ابھی تک کلیئر نہیں ، چیئرمین پی سی بی

چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے کہا ہے کہ فاسٹ بولر عرفان ابھی تک کلیئر نہیں، تحقیقات جاری ہیں ، ایک دو دن میں شوکاز نوٹس جاری کرسکتے ہیں، شرجیل اور خالد لطیف نے اسپاٹ فکسنگ کی ، ان کے خلاف کارروائی ہمارے اپنے اینٹی کرپشن یونٹ نے کی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]

کیلاش ستیارتھی کا چوری شدہ ‘نوبیل انعام’ مل گیا

کیلاش ستیارتھی کا چوری شدہ ‘نوبیل انعام’ مل گیا

نئی دہلی: نوبیل انعام یافتہ بھارتی سماجی کارکن کیلاش ستیارتھی گذشتہ ہفتے اپنے گھر سے چوری ہونے والی نوبیل انعام کی نقل کی بازیابی پر پولیس کے شکرگزار ہیں۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق پولیس نے کیلاش ستیارتھی کے گھر سے چوری ہونے والے نوبیل انعام کی نقل اور دیگر اشیاء کی بازیابی کی […]

کیا سلمان بٹ اور آصف پی ایس ایل کا حصہ بن رہے ہیں؟

کیا سلمان بٹ اور آصف پی ایس ایل کا حصہ بن رہے ہیں؟

اسلام آباد یونائیٹڈ نے اسپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ قومی ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ اور محمد آصف کی خدمات حاصل کرنے کے حوالے سے زیر گردش افواہوں کی تردید کر دی ہے۔پاکستان سپر لیگ میں مبینہ طور پر اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے پر اسلام آباد یونائیٹڈ کے شرجیل خان اور خالد لطیف […]

حنا شاہ نواز قتل: کیس نے نیا موڑ اختیار کرلیا

حنا شاہ نواز قتل: کیس نے نیا موڑ اختیار کرلیا

کوہاٹ: صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں ایک این جی او کی خاتون ملازم کے قتل کیس نے اُس وقت نیا موڑ اختیار کرلیا جب کیس میں نامزد مرکزی ملزم نے سوشل میڈیا پر آکر اپنی بے گناہی کا دعویٰ کیا۔ اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق اپنے بیان میں محبوب عالم نے دعویٰ کیا […]

اسٹینڈ اَپ کامیڈین نے کراچی ادبی میلے کی ‘کامیابی کا راز’ بتادیا

اسٹینڈ اَپ کامیڈین نے کراچی ادبی میلے کی ‘کامیابی کا راز’ بتادیا

کراچی: بیچ لگژری ہوٹل میں منعقدہ کراچی لٹریچر فیسٹیول میں جب مقبول شخصیات کی نقل اتارنے والے کامیڈین سید شفاعت علی نے اسٹیج سنبھالا تو دور دور تک شائقین کے قہقہوں کی آوازیں سنی گئیں۔ شفاعت علی آج ٹی وی پر ‘فور مین شو’، جیو ٹی وی پر ‘بنانا نیوز’ اور چینل 24 پر ‘میرے […]

ایڈیل کے نام 5 گریمی ایوارڈز

ایڈیل کے نام 5 گریمی ایوارڈز

برطانوی گلوکارہ ایڈیل کی البم ’25’ نے 59ویں گریمی ایوارڈز میں سال کی بہترین البم کا ایوارڈ حاصل کرلیا۔ دی انڈیپینڈنٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق گلوکارہ کو اس تقریب کے دوران شو کے سب سے بڑے ایوارڈ سے نوازا گیا، ان کے البم ‘255’ کو صدی کی دوسری سب سے زیادہ فروخت ہونے والی […]

اسٹینڈ اَپ کامیڈین نے کراچی ادبی میلے کی ‘کامیابی کا راز’ بتادیا

اسٹینڈ اَپ کامیڈین نے کراچی ادبی میلے کی ‘کامیابی کا راز’ بتادیا

کراچی: بیچ لگژری ہوٹل میں منعقدہ کراچی لٹریچر فیسٹیول میں جب مقبول شخصیات کی نقل اتارنے والے کامیڈین سید شفاعت علی نے اسٹیج سنبھالا تو دور دور تک شائقین کے قہقہوں کی آوازیں سنی گئیں۔ شفاعت علی آج ٹی وی پر ‘فور مین شو’، جیو ٹی وی پر ‘بنانا نیوز’ اور چینل 24 پر ‘میرے […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ویلنٹائن ڈے منانے سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ویلنٹائن ڈے منانے سے روک دیا

اسلام آباد: ویلنٹائن ڈے سے ایک روز قبل اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایک درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے اس دن کے عوامی مقامات پر منانے پر پابندی عائد کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے شہری عبدالوحید کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزار عبد الوحید نے موقف اختیار کیا […]