counter easy hit

بھارتی فورسز نے مزید 4 کشمیری نوجوان شہید کر دیے

بھارتی فورسز نے مزید 4 کشمیری نوجوان شہید کر دیے

قابض بھارتی فورسز نےمزید 4 کشمیری نوجوان شہید کردیے،بھارتی فوج اور ریزرو پولیس نے صبح سویرے کلگام میں آبادی کو گھیر کر کریک ڈاؤن کیا۔ مقابلے میں دو بھارتی اہل کار بھی مارے گئے۔ گزشتہ روز مقبول بٹ کے یوم شہادت پر احتجاج اور مظاہروں کے باعث یاسین ملک کو گرفتار جبکہ دیگر حریت رہنماؤں […]

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں جنوبی افریقا کا پہلا نمبر

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں جنوبی افریقا کا پہلا نمبر

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ون ڈے رینکنگ میں جنوبی افریقا نے ایک بار پھر پہلی پوزیشن پر قبضہ کر لیا ہے۔ جمعے کو سپر اسپورٹس پارک سینچورین پر جنوبی افریقا نے سری لنکا کو پانچویں ون ڈے میں 88رنز کے فرق سے شکست دے کر سیریز نہ صرف پانچ۔صفرسے اپنے نام کی ،ساتھ ہی اس […]

پنجاب: میڈیکل اسٹورز ایسوسی ایشن کا کل سے ہڑتال کا اعلان

پنجاب: میڈیکل اسٹورز ایسوسی ایشن کا کل سے ہڑتال کا اعلان

پنجاب بھر میں میڈیکل اسٹورز کی ایسوسی ایشن نےکل سے شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کردیا۔ مریضوں پرادویات نہ ملنےکےخدشات منڈلانے لگے۔ پنجاب اسمبلی نے جعلی ادویات بنانے اور بیچنے والوں کے لیے سزائیں سخت کرنے کا بل پاس کیا تھا، جو میڈیکل اسٹورز کی ایسوسی ایشن نے مسترد کر دیا۔ پنجاب اسمبلی نے8 فروری […]

کوئٹہ ،پشین اور قلعہ عبداللہ میں انسداد پولیو مہم

کوئٹہ ،پشین اور قلعہ عبداللہ میں انسداد پولیو مہم

کوئٹہ ،پشین اور قلعہ عبداللہ میں انسداد پولیو کی خصوصی پانچ روزہ مہم آج دوسرے روز بھی جاری ہے۔ ایمرجنسی آپریشن سینٹر کوئٹہ کے حکام کے مطابق کوئٹہ،پشین اورقلعہ عبداللہ میں انسداد پولیو کی خصوصی مہم کا آج دوسرا روز ہے،پولیو ٹیمیں گھر گھر جاکر پانچ سال تک کے بچوں کو پولیو وائرس سے بچاؤ […]

پی ایس ایل: آج لاہور قلندرز اور پشاور زلمی ٹکرائیں گے

پی ایس ایل: آج لاہور قلندرز اور پشاور زلمی ٹکرائیں گے

پاکستان سپر لیگ میں آج لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے درمیان مقابلہ ہے ،، دونوں ٹیموں کو ایک میچ میں شکست ہوئی ہے تو ایک میں کامیابی ملی ہے ۔ دبئی کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیدیم میں آج قلندرز دھمال ڈالنے کےلیے پر عزم ہے اوراس کا ٹاکرا پشاور زلمی سے ہے ۔ لاہور قلندر […]

کیا قیامت ہے؟

کیا قیامت ہے؟

وہ رو رہی تھی، بے تحاشا غمگین اور دل دکھا دینے والا لہجہ تھا۔ ’’میڈم ایک بار میری بات تو سن لیں۔ پلیز مجھے مایوس نہ کریں، ہم بہت بڑی مصیبت میں گرفتار ہیں، میری عرض سن لیجیے۔ میری ماں بلڈ کینسر کی مریضہ ہیں، خدارا! میری بات سن لیجیے۔‘‘ بلڈ کینسر کا سن کر […]

ہربھجن کور کا ناقابل یقین قصہ

ہربھجن کور کا ناقابل یقین قصہ

تقسیم کو 70 برس گزر گئے۔ ایسے میں خیال بھی نہیں آتا کہ اس عظیم نقل مکانی کے اتنے دنوں بعد بھی اس خونیں اتھل پتھل کا شکار ہونے والی کچھ عورتیں ابھی زندہ ہوں گی اور جن رشتوں اور گھروں سے وہ بچھڑ گئی تھیں، اس صدمے کی گرم راکھ ابھی تک ان کے […]

وفاقی محتسب ِ اعلیٰ کا ادارہ ہی بروقت انصاف مہیا کرسکتا ہے

وفاقی محتسب ِ اعلیٰ کا ادارہ ہی بروقت انصاف مہیا کرسکتا ہے

انصاف اور احتساب کا نظام انسانی معاشرے میں ابتدائے آفرینش ہی سے چلا آرہا ہے‘ باہمی آویزش، چپقلش اور قضیے انسانی فطرت کی پیداوار ہیں‘ سماجی جرائم کے سدِباب کے لیے اخلاقیات کے ضوابط ہردور میں منضبط ہوتے رہے ہیں جو بعد میں محلے، پنچایت اور کچہری کی حد تک پھیل کر قانون وانصاف کا […]

مولانا روم کے رقاص

مولانا روم کے رقاص

میں نے ان دنوں اپنے پسندیدہ منظروں کی کچھ تصویریں دیکھی ہیں اور ان تصویروں نے مجھے بہت کچھ یاد دلا دیا ہے۔ موسم سرما کے ان دنوں میں ترکی کی کتنی ہی یادگاریں تاریخ کے جھروکوں سے ایک بار پھر جھانکتی ہیں۔ میں نے مولانا روم کے مرقد قونیہ میں اس مقام کی بھی […]

اچھی زندگی کے چھ اصول

اچھی زندگی کے چھ اصول

ہم اگلے دن دوبارہ باسفورس پہنچ گئے‘ سردی انتہا کو چھو رہی تھی‘ ہم ناک صاف کرنے کے لیے ہاتھ کوٹ سے باہر نکالتے تھے تو ہاتھ ناک تک پہنچتے پہنچتے جم جاتا تھا‘ ہمارے نتھنوں سے مسلسل دھواں نکل رہا تھا‘ باسفورس کے پانیوں پر سردی کے سفید پرندے اتر رہے تھے اور اڑ […]

کرپشن کا دوسرا نام شریف برادران ہے، کرکٹ کو بھی بیچ کر کھا رہے ہیں، چوہدری ساجدگوندل

کرپشن کا دوسرا نام شریف برادران ہے، کرکٹ کو بھی بیچ کر کھا رہے ہیں، چوہدری ساجدگوندل

کرپشن کا دوسرا نام شریف برادران ہے، کرکٹ کو بھی بیچ کر کھا رہے ہیں، چوہدری ساجدگوندل پیرس(ایس ایم حسنین) چوہدری ساجد گوندل، پیپلزپارٹی سپین کے سینئر راہنما نے یس اردو سے بات چیت کی ہے اس دورنا ان کاکہنا تھا کہ پانامہ تو پانامہ پی ایس ایل میں جو کرپشن کی گرد اٹھنا شروع ہوئی […]

حکومت کے جاہل ترجمان جھوٹ بول بول کر شرمندہ ہونے کے بجائے ، ایسے برستے ہیں جیسے میڈیا اور عوام کو فتح کر چکے ہیں اور اب جنگ کا تاوان پڑھ کر سنا رہے ہیں، خان زاہد اقبال

حکومت کے جاہل ترجمان جھوٹ بول بول کر شرمندہ ہونے کے بجائے ، ایسے برستے ہیں جیسے میڈیا اور عوام کو فتح کر چکے ہیں اور اب جنگ کا تاوان پڑھ کر سنا رہے ہیں، خان زاہد اقبال پیرس(ایس ایم حسنین) خان زاہداقبال،سابق صدر، پیپلزپارٹی فرانس نے کہا ہے کہ پانامہ کی دلدل میں شریفوں […]

عوام کو انتخاب کاحق دیا اور اب پیپلز پارٹی عوام کو فرعون حکمرانوں کے خلاف لڑنے کیلئے کھڑا کریگی، عبدالستار ملک

عوام کو انتخاب کاحق دیا اور اب پیپلز پارٹی عوام کو فرعون حکمرانوں کے خلاف لڑنے کیلئے کھڑا کریگی، عبدالستار ملک

عوام کو انتخاب کاحق دیا اور اب پیپلز پارٹی عوام کو فرعون حکمرانوں کے خلاف لڑنے کیلئے کھڑا کریگی، عبدالستار ملک پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر راہنما عبدالستار ملک آف فرانس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پیپلز پارٹی  ہی غریب عوام کو پٹواریوں کی غلامی سے نجات دلائے گی۔ اور […]

شریف برادران انٹرنیشنل چور ہیں اور مافیاز کے ذریعےکرپشن کنگ بنے ہوئے ہیں، راہنما تحریک انصاف فرانس

شریف برادران انٹرنیشنل چور ہیں اور مافیاز کے ذریعےکرپشن کنگ بنے ہوئے ہیں، راہنما تحریک انصاف فرانس

شریف برادران انٹرنیشنل چور ہیں اور مافیاز کے ذریعےکرپشن کنگ بنے ہوئے ہیں، راہنما تحریک انصاف فرانس پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف کے راہنمائوں ابرار کیانی، اصغر برہان اور اقبال طاہر نے یس اردو سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آج کے جدید دور میں بھی شریف پٹواری حقائق کو مسخ کرنے میں […]

پانامہ کیس میں بد عنوانی سامنے آنے پر وزیر اعظم خود کو بچانے کیلئے مزید بد عنوان سروے کمپنیوں کا سہارا لے کر بوگس معاشی اعدادو شمار کا پروپیگنڈا کرنے میں مصروف ہیں، عمران رشید چوہدری

پانامہ کیس میں بد عنوانی سامنے آنے پر وزیر اعظم خود کو بچانے کیلئے مزید بد عنوان سروے کمپنیوں کا سہارا لے کر بوگس معاشی اعدادو شمار کا پروپیگنڈا کرنے میں مصروف ہیں، عمران رشید چوہدری

پانامہ کیس میں بد عنوانی سامنے آنے پر وزیر اعظم خود کو بچانے کیلئے مزید بد عنوان سروے کمپنیوں کا سہارا لے کر بوگس معاشی اعدادو شمار کا پروپیگنڈا کرنے میں مصروف ہیں، عمران رشید چوہدری پیرس(ایس ایم حسنین) تازہ پلڈاٹ اور آئی آر آئی سروے کے مطابق جس شخص کا پانامہ کیس میں سگا […]

عالمی ادارہ برائے صحت کو دنیا صحت کے رہنما ادارے کے طور پر اعتماد حاصل کرنے کی ضرورت ہے

عالمی ادارہ برائے صحت کو دنیا صحت کے رہنما ادارے کے طور پر اعتماد حاصل کرنے کی ضرورت ہے

پیرس۔ عالمی ادارہ برائے صحت کا کردار دنیا میں انتہائی اہمیت اختیار کر چکا ہے۔ کیونکہ یہ تنظیم دنیا کو درپیش صحت کے مسائل جن میں پھیلنے والی بیماریاں اور دواؤں کے خلاف مدافعت شامل ہیں کو ختم کرنے کی ذمہ دار ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ یہ ادارہ اپنی کھوئی ہوئی ساکھ […]

اشتعال انگیز تقریر اور ملکی سالمیت کے 5 مقدمات کی سماعت

اشتعال انگیز تقریر اور ملکی سالمیت کے 5 مقدمات کی سماعت

کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اشتعال انگیز تقریر اور ملکی سالمیت کے5مقدمات میں ایم کیو ایم بانی سمیت 200سے زائد افراد کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردئیے۔ اشتعال انگیز تقریر اور ملکی سالمیت کے 34مقدمات کی سماعت انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ہوئی۔عدالت نے 5مقدمات میں بانی ایم […]

رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کی تنخواہ میں 4 لاکھ روپے اضافہ

رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کی تنخواہ میں 4 لاکھ روپے اضافہ

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے رجسٹرار لاہورہائیکورٹ کی تنخواہ بڑھانے کا حکم دیدیا۔رجسٹرار لاہورہائیکورٹ کی تنخواہ میں 4لاکھ روپے اضافے کا حکم دیا گیاہے۔تنخواہ میں اضافے کے لیےنوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ رجسٹرار کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی طرف سے جاری حکم نامے کے مطابق رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کی تنخواہ کی اضافی رقم […]

موسم بدلنے کے ساتھ ملبوسات اور فیشن بھی تبدیل

موسم بدلنے کے ساتھ ملبوسات اور فیشن بھی تبدیل

موسم بدلنے کے ساتھ ملبوسات اور فیشن بھی تبدیل ہوتے ہیں، جاتی سردیوں اور آتے موسم بہار میں خواتین کے ملبوسات کے علاوہ میک اپ بھی تبدیل ہوتا ہے۔ میک اپ آرٹسٹ کا کہنا ہے کہ آج کل فیشن میں سوفٹ میک اپ زیادہ استعمال کیا جاتا ہے۔ہلکے میک اپ کے ساتھ ہلکے رنگوں کے […]

مقبوضہ کشمیر: حریت رہنما مقبول بٹ شہید کی برسی پر ہڑتال

مقبوضہ کشمیر: حریت رہنما مقبول بٹ شہید کی برسی پر ہڑتال

مقبوضہ کشمیر میں کشمیری حریت رہ نما مقبول بٹ شہید کی برسی کے موقع پر ہڑتال کی کال دی گئی ہے۔ حریت رہ نماؤں کی طرف سے احتجاج کی وجہ سے سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ تحریک آزادئ کشمیر کے رہنمامقبول بٹ شہید کا 33واں یوم شہادت آج لائن آف کنٹرول کے دونوں […]

ہم بحر ہند میں تبدیلیوں سے لاتعلق نہیں رہ سکتے، سرتاج عزیز

ہم بحر ہند میں تبدیلیوں سے لاتعلق نہیں رہ سکتے، سرتاج عزیز

مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہناہے کہ ہم بحر ہند میں تبدیلیوں سے لاتعلق نہیں رہ سکتے،پاکستان کی تجارت کا بڑا حصہ بحر ہند سے گزرتاہے جبکہ نیول چیف کا کہنا ہے کہ کوئی ملک سمندری راستے کو اکیلا محفوظ نہیں بنا سکتا۔ کراچی میں ساتویں بین الاقوامی میری ٹائم کانفرنس کا افتتاح ہوا جس […]

ملتان، قدیم اور جدید عمارتوں کا حسین امتراج

ملتان، قدیم اور جدید عمارتوں کا حسین امتراج

ملتان قدیم اور جدید عمارتوں کا حسین امتراج ہے ۔ قیام پاکستان سے قبل کی تاریخی عمارتوں کو رنگ کر انہیں مزید خوبصورت بنا دیا گیا ہے ۔ نیلے ، ہرے ، لال اور پیلے ، یہ گھر گڑیا کے نہیں ، ملتان کے حرم گیٹ اور گھنٹہ گھر کے رہائشیوں کے ہیں ، ضلعی […]

افغانستان سے دہشت گردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ

افغانستان سے دہشت گردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ

افغانستان سے دہشت گردوں نے مہمند ایجنسی میں چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بھر پور جوابی کارروائی پر دہشت گرد واپس بھاگ گئے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق افغان علاقے سے دہشت گردوں نے مہمند ایجنسی میں سرحدی پوسٹ پر حملہ کیا ۔ چیک پوسٹ پر […]

شاہان مغلیہ کا طلسماتی اور رومانی فن تعمیر

شاہان مغلیہ کا طلسماتی اور رومانی فن تعمیر

شاہان مغلیہ نےجہاں اپنے بے پناہ فہم و فراست اور تدبر سے جنوبی ایشیا کی بکھری ریاستوں اور مختلف مذاہب کے پیروکاروں کو تقریباً تین صدیوں تک ایک لڑی میں پروئے رکھا اور ایک عظیم الشان تہذیب وتمدن کی بنیاد ڈالی وہیں دنیا کو ایک انوکھے اور دلکش رنگ ڈھنگ سے روشناس کروایا۔ مغل اعظم […]