By MH Kazmi on February 6, 2017 commission, court, idaron, Jo, ka, kaam, ke, kernay, kia, ne, Supreme, tha, wo اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
سانحہ کوئٹہ ازخود نوٹس کیس میں جسٹس امیرہانی مسلم نے ریمارکس دئیے ہیں کہ جو کام اداروں کے کرنے کا تھا وہ کمیشن نے کیا،اداروں اورحکومتوں کےکام اگرجج کریں گےتو پیچھے کیارہ گیا۔ اس کیس کی سماعت میں شرمائیں گے نہیں۔ وزیرداخلہ کےاعتراضات پربارکونسل کو جواب اور وزیرداخلہ کے وکیل کو رپورٹ کی تیاری میں […]
By MH Kazmi on February 6, 2017 begun, country, Electricity, full, has, Mamnoon, of, president, production, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
صدر مملکت ممنون حسین نے کراچی بن قاسم میں فوجی فرٹیلائزر کول پاور پلانٹ کا افتتاح کردیا۔منصوبے سے 118میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل ہوگئی، انہوں نےکہا کہ ملک میں بجلی کی بھرپور پیداوار شروع ہوگئی ،اب ترقی کاعمل تیزہوگا،بجلی سےکراچی کی شہری آبادی بھی فائدہ اٹھاسکے گی۔ بن قاسم کراچی میں پاکستان کے پہلے […]
By MH Kazmi on February 6, 2017 begins, E-Ticketing, in, KPK, railway اہم ترین, خبریں, کالم
خیبرپختونخوا میں ریلوے کی ای ٹکٹنگ شروع کردی گئی ہے جس کے تحت مسافر ٹکٹوں کی آن لائن بکنگ کراسکیں گے جبکہ سرکلرریلوے منصوبے کے حوالے سے ریلوے نے خیبر پختونخوا حکومت کی ہرممکن مدد کی یقین دہانی کرائی ہے۔ ڈویثرنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے پشاور محمد سفیان نے جیونیوز کو بتایا کہ خیبرپختونخوا میں ریلوے کی […]
By MH Kazmi on February 6, 2017 film, hollywood, Horror, number, one, split, still, this, thriller, week اہم ترین, خبریں, شوبز
ہالی وڈ ہارر تھرلر فلم ’اسپلٹـ‘ کی شہرت میں اس بار بھی کو ئی کمی نہ آئی۔ باکس آفس رپورٹ کے مطابق فلم مزید ایک ارب باون کروڑ روپے کما کر سب سے آگے رہی ۔فلم کی ہدایت کاری منوج شیامالن نے دی ہے۔ فلم کی کہانی پر اسرار مرض میں مبتلا ایک شخص کے […]
By MH Kazmi on February 6, 2017 Amir, ban, deviate, Hussain, liaquat, on, program, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سپریم کورٹ نے نجی ٹی وی کے اینکرعامر لیاقت کے پروگرام پر تاحکم ثانی پابندی عائد کردی۔ سپریم کورٹ کا کہنا تھا کہ حکم کے باوجود پروگرام دکھا یا گیا تو توہین عدالت ہوگی۔حکم کی خلاف ورزی پر چینل انتظامیہ، اینکر کیخلاف کارروائی ہوگی۔ جسٹس امیر ہانی مسلم کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے پیمرا […]
By MH Kazmi on February 6, 2017 Brass, Factories, in, inaugurated, mill, ordnance, pakistan, the, upgrading, Wah اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
وزیراعظم نوازشریف نے پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ میں براس مل کی اپ گریڈیشن کا افتتاح کردیا۔ اپ گریشن کے بعد جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی مل بن گئی۔ اپ گریڈیشن کے بعد براس مل فیکٹری کی پیداواری صلاحیت 8 ہزار سے بڑھ کر 24 ہزار میٹرک ٹن ہوگئی ہے۔ قبل ازیں پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ […]
By MH Kazmi on February 6, 2017 Army, at, firing, Indian, sector, unprovoked, wall, zafar اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارتی فوج نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ورکنگ باؤنڈری کے ظفر وال سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی ہے، پاکستان رینجرز پنجاب نے بھارتی فائرنگ کا بھرپور جواب دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے ورکنگ باونڈری پر فائرنگ صبح ساڑھے آٹھ بجے کی، جس کا پاکستان رینجرزپنجاب نےمؤثر جواب […]
By MH Kazmi on February 6, 2017 Announcement, butt, hockey, imran, of, Olympian, rebellion, the اہم ترین, خبریں, کھیل
ہاکی اولمپئین عمران بٹ نے اعلان بغاوت کردیا،کیمپ سے نکالنے پر کوچ پر الزامات کی بوچھاڑ کردی ۔ کہتے ہیں خواجہ جنید کھلاڑیوں کو ذہنی اذیت دیتے ہیں ، مجھ پر غداری کا الزام لگایابہت سے کھلاڑی کوچ سے ناراض ہیں ۔ پاکستان کا قومی کھیل ہاکی ایک اور تنازع کی زد میں آ گیا […]
By MH Kazmi on February 6, 2017 amount, grow, half, machine, of, rice, the, to, up, Water اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
قاہرہ: چاول کی کاشت کے لیے پانی کی بہت زیادہ مقدار درکار ہوتی ہے لیکن اب مصری سائنسدانوں نے ایک ایسی مشین تیار کرلی ہے جو چاول کی فصل سے قبل زمین کو کچھ اس طرح تیار کرتی ہے کہ چاول اگانے کے لیے پانی کی ضرورت نصف اور کھاد کی ضرورت ایک چوتھائی رہ جاتی ہے۔ […]
By MH Kazmi on February 6, 2017 Black, Blackest, blood, hen, of, World اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
جاوا: انڈونیشیا میں پائی جانے والی اس مرغی کو دنیا کی کالی ترین مرغی کہا جاسکتا ہے جو سر سے پیر تک سیاہ ترین ہے اور اگر آپ اس پر بھی حیران نہیں ہیں تو جان لیجیے کہ اس کا حلق اور اندرونی اعضا تک سیاہ ہیں۔ گمان ہوتا ہے کہ مرغی کو باہر اور اندر سے سیاہی […]
By MH Kazmi on February 6, 2017 18th, appointed, as, in, Professor, states, the, United, university, year, young اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
لاس اینجلس: عموماً 18 سال کی عمر میں طالب علم کالجوں اور جامعات کا رخ کرتے ہیں لیکن ہانگ کانگ کا ذہین ترین نوجوان مارچ تیان بوئی دیہار کو یونیورسٹی آف کیلی فورنیا میں ایسوسی ایٹ پروفیسر مقرر کیا گیا ہے۔ 18 سالہ مارچ تیان بوئی دیہار کے والدین کا تعلق انڈونیشیا سے تھا لیکن انہوں نے […]
By MH Kazmi on February 6, 2017 A, and, appalling, bones, Human, island, Skulls, spewing اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
بحر اوقیانوس کے علاقے میں قائم جزیرے پر رونما ہونے والے خوفناک مناظر دیکھ کر وہاں موجود انسان خوف میں مبتلا ہونے لگے ہیں لندن: برطانیہ کے ساحل سے پرے بحر اوقیانوس میں واقع ایک جزیرے پر ایسے خوفناک مناظر رونما ہونے لگے ہیں کہ ہر کوئی شدید خوف و ہراس میں مبتلا ہو گیا […]
By MH Kazmi on February 6, 2017 106-year-old, engaged, had, woman اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
محبت کا دورہ انسان کو کسی بھی عمر میں پڑ سکتا ہے لیکن پھر بھی یہ بات حیرت انگیز لگتی ہے کہ کسی کو 106 سال کی عمر میں عشق ہو جائے برازیلیا: یوں تو محبت کا دورہ انسان کو کسی بھی عمر میں پڑ سکتا ہے لیکن پھر بھی یہ بات حیرت انگیز لگتی […]
By MH Kazmi on February 6, 2017 92-year-old, Baby's, birth, in, Palestinian اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
بچی کی والدہ کی عمر 42 سال سے زیادہ ہے ۔ نو مولودہ کے والد 92 سالہ الحاج محمود العدم کا تعلق الخلیل کے بیت اولا قصبے سے ہے ۔ الخلیل: فلسطین میں 92سالہ شہری کے ہاں بچی کی پیدائش نے عام لوگوں ہی کو نہیںبلکہ طبی ماہرین کو بھی ورطہ حیرت میں ڈال دیا […]
By MH Kazmi on February 6, 2017 23, dangerous, DERA, home, in, of, resident, snakes, Us اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
اتنی بڑی تعداد میں سانپوں کی گھر میں موجودگی کا علم ہوتے ہی آئزک اور اس کی والدہ حیران رہ گئے لاہور: امریکی ریاست ٹیکساس کا رہائشی بچہ آئزک میک فیڈن جب صبح سویرے اٹھ کر واش روم گیا تو وہاں کموڈ میں ایک سانپ کو دیکھ کر خوفزدہ ہوگیا اور اس نے مدد کے […]
By MH Kazmi on February 6, 2017 68th, annual, festival, in, japan, snow, started اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
فیسٹول میں دنیا کی مشہور عمارتوں ، فلمی کرداروں کے مجسمے موجود ، ڈونلڈ ٹرمپ کا مقدمہ توجہ کا مرکز بنا رہا سیپورو: جاپان کے شہر سیپورو میں اڑسٹھواں سالانہ سنو فیسٹول شروع ہو گیا ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا برف سے بنا مجسمہ مرکز توجہ رہا ۔ ہر جانب برف ہی برف، جما […]
By MH Kazmi on February 6, 2017 cockroach, excluded, female, from, head, India, the اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
دماغ میں کیڑا وہ بھی اصلی اور زندہ ، بھارت میں پیش آئے واقعہ سے کہاوت سچ ثابت ہوگئی ، چنئی کی خاتون کے سر میں 12 گھنٹے تک موجود رہنے والے لال بیگ کو آپریشن کرکے نکال لیا گیا۔ بھارتی ڈاکٹروں کا خیال ہے کہ سوتے وقت لال بیگ خاتون کی ناک کے ذریعے […]
By MH Kazmi on February 6, 2017 Amateur, crow, defends, pizza, squirrel اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ننھی گلہری اور کوّے میاں کی دلچسپ لڑائی،یوں تو پیزا ہر ایک کو پسند ہے تاہم یہی پیزا کوّے میاں اور ننھی گلہری کا بھی فیورٹ ہے۔ یقین نہیں تو تصویر میں نظر آنے والے دلچسپ منظر ہی دیکھ لیں جس میں ننھی گلہری بھوکے کوّے سے پیزا سلائس بچانے کی بھرپور کوشش کر رہی […]
By MH Kazmi on February 6, 2017 city, festival, light, lights, lit, Toronto, up, was, with اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں اپنی نوعیت کے پہلے نگا رنگ لائٹ فیسٹیول کاآغاز ہوگیا ، شہر روشنیوں سے جگمگا اْٹھا۔ روشنیوں سے بھرپور اس میلے کے دوران رات ہوتے ہی شہر کی بلند و بالا شاہکار عمارتیں رنگا رنگ لائٹوں سے جگمگا اُٹھتی ہیں۔اس لائٹ فیسٹیول کیلئے شہر کی متعدد عمارتوں ،اسکوائرز،پلوں اور یادگاروں […]
By MH Kazmi on February 6, 2017 Africa's, attack, bees, cricket, during, lanka, match, South, sri, the اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان جوہانسبرگ میں کھیلا جانے والا میچ شہد کی مکھیوں کی مداخلت پر دو مرتبہ روکنا پڑ گیا، کھلاڑیوں اور امپائرز نے لیٹ کر خود کو مکھیوں کے حملے سے بچایا۔ سیریز کے تیسرے ون ڈے میچ کے دوران اس وقت صورتحال دلچسپ ہو گئی جب بے شمار شہد […]
By MH Kazmi on February 6, 2017 afghan, Consulate, diplomat, firing, guard, in, Karachi., killing اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی کے علاقے کلفٹن میں افغان قونصل خانے میں سیکورٹی گارڈ کی فائرنگ سےسفارت کار محمد ذکی جاں بحق ہوگیا۔ واقعہ میں ملوث ملزم کو حراست میں لےلیا گیا ہے۔ کراچی کے علاقے کلفٹن میں افغان قونصل خانے کے اندر فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوا جسے طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کیا جا […]
By MH Kazmi on February 6, 2017 and, apple, loose, use, vinegar, weight اہم ترین, خبریں, صحت و تندرستی
جاپانی ماہرین کے مطابق دن میں 2 مرتبہ ہلکی شدت والے سیب کے سرکے کے 2،2 چمچے پی لیے جائیں تو اس سے 12 ہفتوں میں 2 سے 3 کلوگرام وزن کم کیا جاسکتا ہے۔ امریکا کی خاتون پروفیسر کے مطابق نئے تجربات سے معلوم ہوا ہے کہ اس سے استحالہ (میٹابولزم) کو تبدیل کرکے […]
By MH Kazmi on February 6, 2017 10-day, Effort, enable, indias, military, the, to, war اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارت پر جنگی جنون بدستور سوار ہے،ہنگامی بنیادوں پر گولابارود کی خریداری کیلئے 20 ہزارکروڑروپےکےسودوں پردستخط کیےگئے۔گولابارود کے لیے اسرائیل،فرانس،روس سےخریداری پرخصوصی توجہ دی گئی ۔ بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق بھارت نےگولابارودخریداری کے لئے دو سے تین ماہ کے دوران ہنگامی سودوں پردستخط کئے ہیںجن کی مالیت 20 ہزار کروڑ تک ہے ۔ […]
By MH Kazmi on February 6, 2017 18, building, china, fire, kills, people اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
چین میں مساج پارلر کی عمارت میں خوفناک آگ نے سب کچھ جلاکر راکھ کردیا۔ حادثے میں18افراد ہلاک اور18 زخمی ہوئے۔پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کیا ہے۔ زی جیانگ میں آگ لگنے کا واقعہ گزشتہ شام پیش آیا۔مساج پارلر میں آگ لگنے سے ہر شےآگ کی لپیٹ میں آ گئی ،لوگوں نے پہلی […]