counter easy hit

لیپہ میں خوفناک آگ، 90 دکانیں، درجنوں گاڑیاں جل گئیں

لیپہ میں خوفناک آگ، 90 دکانیں، درجنوں گاڑیاں جل گئیں

ضلع ہٹیاں بالا کی تحصیل لیپہ ویلی کے بازار میں شارٹ سرکٹ کے باعث آتشزدگی سےکروڑوں روپے مالیت کی 90دوکانیں7 رہائشی مکانات، محکمہ خواراک کے آٹے کا گودام، ایک درجن گاڑیاں اور موٹر سائیکل،ایک ہوٹل جل کر راکھ ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر فاروق حیدر کے آبائی ضلع ہٹیاں بالا کی وادی […]

آکلینڈ: نیوزی لینڈ آسٹریلیا کیخلاف پہلے ون ڈے میں کامیاب

آکلینڈ: نیوزی لینڈ آسٹریلیا کیخلاف پہلے ون ڈے میں کامیاب

نیوزی لینڈ نے پہلے ون ڈے میں آسٹریلیا کو6 رنز سے شکست دے دی ہے۔ مارکوس اسٹوئنس نے 146رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلنے پر انہیں میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ نیوزی لینڈ نے9 وکٹوں کے نقصان پر 286 رنز بنائے۔ اسٹوئنس نے 3 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ ہدف کے تعاقب میں آسٹریلین […]

کینو برآمد کنندگان کو ترکی سے مقابلے کا سامنا

کینو برآمد کنندگان کو ترکی سے مقابلے کا سامنا

کینو برآمد کندگان کو عالمی مارکیٹ ترکی سے سخت مقابلے درپیش ہیں. حکومت پھلوں اور سبزیوں کی برآمدات کو ایکسپورٹ پیکیج میں شامل کرے. چیئرمین فروٹ اینڈ ویجیٹیل ایسوسی ایشن وحید احمد نے کہا کہ وسط جنوری تک پاکستان نے ایک لاکھ پچیس ہزار ٹن کینو برآمد کیا، جو گذشتہ سال کے اسی عرصے کے […]

کراچی: ڈینگی کے مزید 9 کیسز رپورٹ

کراچی: ڈینگی کے مزید 9 کیسز رپورٹ

شہر میں ڈینگی وائر س کے مذید 9کیسز سامنے آگئے ہیں، جس کے بعد رواں سال شہر میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد52ہو گئی ہے۔ ڈینگی پریوینشن اینڈ کنٹرول پروگرام سندھ کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 22سے 28جنوری کے دوران کراچی میں ڈینگی وائرس کے 9مریض رپورٹ ہوئے ہیں، جن میں سے 4افراد […]

فلسطینی صدر محمود عباس کا اسلام آباد پہنچنے پر شاندار استقبال

فلسطینی صدر محمود عباس کا اسلام آباد پہنچنے پر شاندار استقبال

فلسطینی صدر محمود عباس پاکستان کے 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ،اس موقع پر ان کا ایئرپورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا۔ محمود عباس صدر مملکت ممنون حسین اور وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔ فلسطینی صدر اور وزیر اعظم نوازشریف اسلام آبادمیں فلسطین کےنئےسفارتخانےکاافتتاح کریںگے،فلسطینی صدر محمود عباس […]

مسئلہ فلسطین حل کیے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن نہیں ہوسکتا، وزیراعظم

مسئلہ فلسطین حل کیے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن نہیں ہوسکتا، وزیراعظم

وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین حل کیے بغیرمشرق وسطیٰ میں امن نہیں ہوسکتا، 1969 کی سرحدوں کو بحال کیا جانا چاہیے۔ فلسطینی صدرمحمود عباس کی پاکستان آمد پر وزیر اعظم ہاؤ س میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ فلسطینی صدر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں وزیر اعظم […]

نجی ٹیکسی سروس پر کوئی پابندی نہیں لگائی، ناصر شاہ

نجی ٹیکسی سروس پر کوئی پابندی نہیں لگائی، ناصر شاہ

وزیرٹرانسپورٹ سندھ ناصر شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے نجی ٹیکسی سروس پرکوئی پابندی نہیں لگائی۔ صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ ناصر شاہ نے اعتراف کیا کہ لوگوں کی کوتاہی کی وجہ سے ہم اچھی سروس مہیانہیں کرسکے،ایسی بسیں چل رہی ہیں کہ ان کو ایک دن بھی چلنے نہ دیا جائے۔ انہوں نےکہاکہ کراچی […]

سن 1993 سے 96 میں لندن فلیٹس کا مالک کون تھا؟ عدالت

سن 1993 سے 96 میں لندن فلیٹس کا مالک کون تھا؟ عدالت

پاناما کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے حسین نواز کے وکیل سے سوال کیا کہ1993 سے 96 میں لندن فلیٹس کا مالک کون تھا اور لندن فلیٹس کےلیے سرمایہ کہاں سے آیا۔ شریف فیملی کے بچے وہاں کیسے رہ رہے تھے؟ وزیر اعظم کے بیٹوں کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے سپریم کورٹ کو […]

مقدمہ جماعت اسلامی کا

مقدمہ جماعت اسلامی کا

جماعت اسلامی کے پی کے میں تحریک انصاف کی حکومت کی حلیف ہے۔ یہ کہنا غلط نہ ہو گا کہ جماعت اسلامی کی وجہ سے ہی کے پی کے میں تحریک انصاف کی حکومت مستحکم ہے ورنہ جماعت اسلامی ہمیشہ ہی اس پوزیشن میں رہی ہے کہ اس حکومت کو ختم کر سکتی تا ہم […]

کیسی انوکھی بات رے !

کیسی انوکھی بات رے !

جتنی کہانیاں امیر لوگ اپنے بارے میں مشہور کرتے ہیں۔ان سے دس گنا کہانیاں غریب لوگ ان امیروں کے بارے میں مشہور کر دیتے ہیں۔جیسے یہی افسانہ کہ بل گیٹس اگر سڑک پر جا رہا ہو اور اس کے بٹوے سے سو ڈالر کا نوٹ گر جائے تو وہ شائد اسے یونہی پڑا رہنے دے […]

قلم اور سیاستدان

قلم اور سیاستدان

دولت مند لوگوں یعنی سیاستدانوں پر لکھتے لکھتے قلم گھس گئے بلکہ ٹوٹ پھوٹ گئے لیکن اس ایثار اور قربانی کے باوجود شاید ہی کوئی سیاستدان اس قلم سے خوش ہو اور اسے اس کی زندہ و سلامت حالت میں بھی توڑ نہ دینا چاہتا ہو، اگر سیاستدانوں کو اس قلم کی ضرورت نہ پڑتی […]

اکیسویں صدی کے لیے مضبوط پاکستان کی تیاری

اکیسویں صدی کے لیے مضبوط پاکستان کی تیاری

وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نوازشریف نے گذشتہ جمعہ کو وزیر اعظم ہاوس اسلام آباد میں ’’اکیسویں صدی کے لیے مضبوط پاکستان کی تیاری‘‘کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دقیانوسی سوچ کے ساتھ اور سائنس کے بغیر ہماری معیشت آگے نہیں بڑھ پائے گی۔ وزیراعظم نے یہ ہدایت بھی دی کہ پورے ملک […]

معیشت سب سے بڑا رشتہ ہے

معیشت سب سے بڑا رشتہ ہے

حقائق اور جذبات میں کیا فرق ہے؟ پاکستانیوں کو یہ جاننے کے لیے ایک بار سری لنکا ضرور جانا چاہیے۔ سری لنکا میں سنہالی اور تامل دو بڑیں قومیتیں آباد ہیں۔ سنہالی 74 فیصد اور تامل 17فیصد تھے‘ تامل زیادہ پڑھے لکھے اور متحرک تھے‘ یہ یونیورسٹیوں میں بھی زیادہ دکھائی دیتے تھے‘ حکومت نے […]

ٹرمپ سیاسی خود کشی کر رہے ہیں

ٹرمپ سیاسی خود کشی کر رہے ہیں

امریکہ میں لاکھوں لوگ مسلمانوں کی حمایت میں باہر نکل آئے۔بغیر پلانگ کے امریکہ کے درجنوں شہروں میں مظاہرے ہوے جن میں 95 فیصد لوگ غیر مسلم تھے۔ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکہ میں مسلمانوں کی حمایت میں آضافہ ہوا ہے جو گزشتہ پندرہ سال میں سب سے زیادہ ہے یہ بھی اسی امریکہ کا […]

خواہ مخواہ کی ٹینشن کا فائدہ؟

خواہ مخواہ کی ٹینشن کا فائدہ؟

وفاق میں وزیر مملکت کو چھوٹا وزیر کہتے ہیں۔ صوبے میں تو وزیر مملکت ہوتا ہی نہیں۔ ایک ایم پی اے نے وزیراعلیٰ کی منت کی تھی کہ مجھے وزیر نہیں تو وزیر مملکت (چھوٹا وزیر) بنا لیں۔ لوگوں کو کیا پتہ کہ وزیر بھی چھوٹا بڑا ہوتا ہے۔ وزیر مملکت اپنے آپ کو ساری […]

سردار چودھری فائونڈیشن کا ضرب عضب جائزہ

سردار چودھری فائونڈیشن کا ضرب عضب جائزہ

نوید کریم چودھری ایک عشرے سے سردار محمد چودھری فائونڈیشن کی سرگرمیاں جاری رکھے ہو ئے ہیں ، چودھری سردار محمد سابق آئی جی پولیس تھے، ایڈیشنل آئی جی کی حیثیت سے انہوں نے پولیس کے نظام میںاصلاحات لانے کی کوششیں کیں، آج ہماری عدلیہ کہہ رہی ہے کہ عام جھگڑوں کو عدالتوںمیں لانے کے […]

آئیے ہاتھ اٹھائیں ہم بھی

آئیے ہاتھ اٹھائیں ہم بھی

دلّی کے حکیم مومن خان مومن‘ غالب کی طرح بادہ خوار نہیں نمازی‘ پرہیزگار انسان تھے۔ سنا ہے کسی صوفیانہ سلسلے سے تعلق بھی قائم کر رکھا تھا اور اکثر مراقبوں اور چلّوں میں مصروف رہتے تھے۔ عاجزی مگر صوفیانہ شاعروں کا شعار ہوتی ہے۔ اپنے ایک شعر میں گھبرا کر پکار اُٹھے کہ عمر […]

بس کے خفیہ خانوں سے 1500 موبائل اور کیمرے برآمد

بس کے خفیہ خانوں سے 1500 موبائل اور کیمرے برآمد

کراچی میں محکمہ کسٹم نے بس کے ذریعے دو کروڑ روپے سے زائد مالیت کے موبائل فون اور ڈیجیٹل کیمروں کی اسمگلنگ ناکام بنادی۔ کسٹم اینٹی اسمگلنگ یونٹ کے ڈپٹی کلیکٹر علی رضا کے مطابق سعید آباد کے قریب موچکو چوکی پر ایک بس کی تلاشی لی گئی۔ بس کے خفیہ خانوں سے پندرہ سو […]

محمد زبیر 48 گھنٹوں میں گورنر کے عہدے کا حلف اٹھالیں گے

محمد زبیر 48 گھنٹوں میں گورنر کے عہدے کا حلف اٹھالیں گے

سندھ کے نامزد گورنر محمد زبیر کل صدر مملکت ممنون حسین سے ملاقات کے بعد کراچی پہنچیں گے اور امکان ہے کہ وہ 48 گھنٹوں میں اپنے عہدے کا حلف اٹھالیں گے۔ سندھ کے نامزد گورنر محمد زبیر 23 مارچ 1956ء کو ایبٹ آباد میں فوجی گھرانے میں پیدا ہوئے، ان کے والد میجر جنرل […]

محمد زبیر کی بطور گورنر سندھ نامزدگی ،ایم کیو ایم پاکستان کا خیر مقدم

محمد زبیر کی بطور گورنر سندھ نامزدگی ،ایم کیو ایم پاکستان کا خیر مقدم

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے محمد زبیر کی بطور گورنر سندھ نامزدگی کو خوش آئند قراردے دیا۔محمد زبیر کو گورنر سندھ نامزد ہونے پر ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے مبارکباد دی۔ کنوینر ایم کیوایم کے جاری کردہ بیا ن میں کہا گیا ہے کہ محمد زبیر کی بطور گورنر سندھ تقرری […]

جماعت الدعوہ کے امیر حافظ سعید نظر بند

جماعت الدعوہ کے امیر حافظ سعید نظر بند

جماعت الدعوہ کے امیر حافظ سعید کو نظربند کر دیا گیا، محکمہ داخلہ پنجاب کے ذرائع کا کہنا ہے کہ حافظ سعیدکو لاہور میں جامع قادسیہ چوبرجی میں نظر بند کیا گیاہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق حافظ سعید سمیت 5افراد کو نظر بند کیا گیا ہےجن میں عبداللہ عبید، […]

5 دن میں ’رئیس‘ نے 93 کروڑ، ’قابل‘نے 67 کروڑ کمائے

5 دن میں ’رئیس‘ نے 93 کروڑ، ’قابل‘نے 67 کروڑ کمائے

بالی وڈ کا ’رئیس‘ سو کروڑ کا چھکا لگانے کے لیے تیار ہے،فلم کا 5دن کا بزنس 93کروڑ روپے ہوگیا ، جبکہ ریتھک روشن کی فلم ’قابل‘ کا اسکور 67کروڑ روپے ہوگیا تاہم اس کا اسکور ابھی جاری ہے۔ بالی ووڈ کے کنگ خان اور پاکستان کی معروف اداکار ہ ماہرہ خان کی تھرل اور […]

مارٹن شلس جرمن چانسلرشپ کے امیدوار ہوں گے

مارٹن شلس جرمن چانسلرشپ کے امیدوار ہوں گے

جرمنی کی سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کی طرف سے امسال وفاقی انتخابات میں چانسلرشپ کے امیدوار اس پارٹی کے نئے سربراہ مارٹن شُلس ہوں گے۔ شُلس کو جرمن دارالحکومت برلن میں ہونے والے ایک پارٹی کنونشن میں ایس پی ڈی کا نیا چیئرمین اور عام انتخابات میں چانسلرشپ کے عہدے کا امیدوار چنا گیا۔ شُلس کا […]

صدر مملکت کے گورنر سندھ تقرری کی سمری پر دستخط

صدر مملکت کے گورنر سندھ تقرری کی سمری پر دستخط

صدر مملکت ممنون حسین نے چیرمین نجکاری کمیشن محمد زبیر عمر کی بطور گورنر سندھ تقرری کی سمری پر دستخط کر دیے۔ ایوان صدر کے ترجمان کے مطابق صدرمملکت ممنون حسین نے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی ایڈوائس پر سمری کی منظوری دی ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 29