counter easy hit

میاں شریف کے کاروبار کرنے کا ثبوت خطوط نہیں ہو سکتے، اعتزاز

میاں شریف کے کاروبار کرنے کا ثبوت خطوط نہیں ہو سکتے، اعتزاز

پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ میاں شریف کےکاروبار کرنےکا ثبوت خطوط نہیں ہو سکتے،قطری خطوط سےکسی آمدن کا جواز پیش نہیں کیا جا سکتا۔ لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میںاعتز از احسن کا کہنا تھا کہ قطری خط ہر منی لانڈرنگ کرنےوالوں کو بچانےکا راستہ ہے،پاناما لیکس کیس […]

ایان علی کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی

ایان علی کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی

ماڈل گرل ایان علی کو بیرون ملک جانے کا پروانہ مل گیا،سپریم کورٹ نےایان علی کے بیرون ملک جانے سے متعلق سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا ۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے وزارت داخلہ کی درخواست مسترد کردی ۔ وزارت داخلہ نے ایان علی کوبیرون ملک نہ جانے […]

امریکی تھیم پارک میں سفید مگرمچھ

امریکی تھیم پارک میں سفید مگرمچھ

امریکا کے ایک تھیم پارک گیٹرلینڈ میں موجود ایک مگرمچھ منہ سے لے کر دم تک مکمل طور پر سفید ہے۔ مگرمچھ کی آنکھیں خوبصورت اور گلابی مائل ہیں جبکہ جلد میں سفیدی والی پیلاہٹ ہے اور اسی لیے اسے ’پرل‘ یعنی موتی کا نام دیا گیا ہے۔تھیم پارک کی اس مادہ مگرمچھ کو لوگ […]

سپریم کورٹ انصاف پر مبنی تاریخی فیصلہ دے گی، شیخ رشید

سپریم کورٹ انصاف پر مبنی تاریخی فیصلہ دے گی، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں پندرہ بیس دن کے اندر اندر فیصلہ آجائے گا،سپریم کورٹ انصاف پر مبنی تاریخی فیصلہ دے گی۔ میڈیاسے گفتگو میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ جیسےجیسے پاناما کیس آگےجارہاہے شریف فیملی اپنےبیانات کوبدل رہی ہے، یہ جو مرضی کرلیں جھوٹ ان […]

لاس اینجلس، 23 ویں اسکرین ایکٹرز گلڈ ایوارڈز کا اعلان

لاس اینجلس، 23 ویں اسکرین ایکٹرز گلڈ ایوارڈز کا اعلان

لاس اینجلس میں 23 ویں سالانہ اسکرین ایکٹرز گلڈ ایوارڈزکا انعقاد کیا گیا جس میں ہالی ووڈ ستاروں نے جلوے بکھیرکر تقریب کو چار چاند لگا دئیے۔ رنگا رنگ ایوارڈ کی تقریب امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں منعقد کی گئی جس میں بڑی تعداد میں فلمی اور ٹی وی اداکاروں نے شرکت کی۔ […]

کے ایم سی کے افسران ’قبضہ مافیا‘ بن گئے

کے ایم سی کے افسران ’قبضہ مافیا‘ بن گئے

کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے افسران قبضہ مافیا بن گئے،تین سرکاری افسران سمیت 12افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران پانچ ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ گزشتہ روز انکروچمنٹ تھانے میں درج کرائے گئے مقدمے میں نامزد ملزمان کی گرفتاری کے لئےاینٹی انکروچمنٹ پولیس کے افسر مہراب کھوسو […]

آزاد کشمیر: بازار میں آتشزدگی، 85 دکانیں جل گئیں

آزاد کشمیر: بازار میں آتشزدگی، 85 دکانیں جل گئیں

آزادکشمیر کی وادی لیپہ کے مرکزی بازار میں آگ لگنے کے باعث 85دکانیں اور 10سے زائد مکانات جل گئے۔ علاقے میں آگ بجھانے کے لئے فائر بریگیڈ کا کوئی نظام موجود ہی نہیں ہے ۔ لیپہ کے مرکزی بازار میں رات گئے آگ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے درجنوں دکانوں اور متعدد مکانات کو […]

لاہور: ٹیکسی ڈرائیور نے ڈاکوؤں کو زخمی کر دیا، خود ہلاک

لاہور: ٹیکسی ڈرائیور نے ڈاکوؤں کو زخمی کر دیا، خود ہلاک

لاہور کے علاقے راوی روڈ پر ٹیکسی ڈرائیور نے لوٹ مار کرنے والے دو افراد کو فائرنگ کرکے زخمی کر دیا۔ ڈاکوؤں کی جوابی فائرنگ سے ٹیکسی ڈرائیور جاں بحق ہو گیا۔ ایک زخمی ڈاکو کوپولیس نے گرفتار کر لیا جبکہ دوسرا فرار ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ڈاکوؤں کی جوابی فائرنگ سے 30 سالہ […]

فرانسیسی حسینہ نے ’مس یونیورس‘ کا تاج اپنے سر پر سجا لیا

فرانسیسی حسینہ نے ’مس یونیورس‘ کا تاج اپنے سر پر سجا لیا

منیلا میں ہونےوالے مس یونیورس کےمقابلےمیں 86ممالک کی حسیناؤں نے حصہ لیا حتمی طورپرفرانس اور ہیٹی کی حسیناؤں کے نام پکارے گئے لیکن قرعہ فرانس کی حسینہ ایرس مٹ نیئر کے نام نکلا۔ مس یونیورس ڈینٹسٹ بننا چاہتی ہیں اور اس کی باقاعدہ تعلیم بھی حاصل کررہی ہیں۔ مقابلے میں امریکی ریزروفورس کی پہلی حاضر سروس […]

کینیڈا: مسجد میں فائرنگ، 5 افراد جاں بحق

کینیڈا: مسجد میں فائرنگ، 5 افراد جاں بحق

کینیڈاکےشہرکیوبیک سٹی کی مسجد میں مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں5افراد جاں بحق ہو گئےجبکہ متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ فائرنگ کا واقعہ نماز عشاکے وقت پیش آیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق3حملہ آوروں نےمسجدمیں فائرنگ کی،فائرنگ کے وقت مسجدمیں40افرادموجودتھے۔ کینیڈین پولیس نے مسجد پر فائرنگ کرنے والے 2 افراد کو […]

قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے پارلیمانی لیڈروں کا اجلاس آج ہوگا

قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے پارلیمانی لیڈروں کا اجلاس آج ہوگا

قومی اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز کا اجلاس آج ہو گا، اسپیکر کی طرف سے بلائے گئے اجلاس سے پہلے اپوزیشن آپس میں مشاورت کرے گی۔ اسپیکر نے پارلیمانی رہنمائوں کا اجلاس 26 جنوری کو ایوان میں ہونے والی ہنگامہ آرائی کے معاملے پر بلایا ہے، اجلاس سے پہلے اپوزیشن کا مشاورتی اجلاس […]

‏فلسطینی صدر پاکستان کے دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے

‏فلسطینی صدر پاکستان کے دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے

‏فلسطینی صدر پاکستان کے دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے،محمود عباس صدر ممنون حسین اور وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق فلسطین کے صدر محمود عباس پانچ وزرا سمیت17رکنی وفدکےہمراہ دورہ کریں گے اور یکم فروری تک پاکستان میں قیام کریں گے۔ فلسطینی صدر اوروزیراعظم نواز شریف اسلام […]

ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کیخلا ف وائٹ ہائوس کے سامنے احتجاج

ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کیخلا ف وائٹ ہائوس کے سامنے احتجاج

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کے خلا ف وائٹ ہائوس کے سامنے احتجاج جاری ہے جبکہ مظاہرین نے ٹرمپ سے 7 مسلم ملکوں کے افراد کے امریکا داخلے پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس کے علاوہ واشنگٹن ،بوسٹن اور نیو یارک سمیت کئی امریکی شہروں میں ہزاروں افراد کی ریلیاں […]

کراچی: ناظم آباد سے سیاسی جماعت کا ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی: ناظم آباد سے سیاسی جماعت کا ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی کے علاقے ناظم آباد میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مارکر سیاسی جماعت کے ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ملزم کو پہلے سے گرفتار ملزم کی نشاندہی پر گرفتار کیا گیا ہے، گرفتار ملزم مذہبی منافرت کی بناپرٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں ملوث ہے۔ اس کے علاوہ اورنگی ٹاؤن اقبال […]

ٹرمپ کا سعودی فرماں رواں شاہ سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ

ٹرمپ کا سعودی فرماں رواں شاہ سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سعودی فرماں رواں شاہ سلمان کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ وائٹ ہائوس کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ایرانی ایٹمی معاہدے پر سختی سے عمل کرانے پر اتفاق کیا ہےجبکہ دونوں رہنمائوں نے شام اور یمن میں محفوظ علاقوں کے قیام پر بھی اتفاق کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق […]

کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے کنگ خان کا نرالا انداز

کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے کنگ خان کا نرالا انداز

کروڑوں دلوں پرراج کرنے والے کنگ خان نے پھر نرالا انداز دکھایا، مداحوں کے ساتھ ’چھمک چھلو‘ گانے پر دلچسپ ڈانس پرفارم کرکے سب کو خوش کردیا۔ شاہ رخ خان نے ‘رئیس کی تشہیری مہم کے سلسلے میں ایک کالج میں ہونے والی تقریب میں طالبات کے ساتھ رقص کیا، شاہ رخ خان اس موقع […]

لاہور قلندرز کے رائزنگ اسٹارز پروگرام سے کئی ستارے چمکے

لاہور قلندرز کے رائزنگ اسٹارز پروگرام سے کئی ستارے چمکے

لاہور قلندرز کے رائزنگ اسٹارز پروگرام سے کئی ستارے سامنے آئے، ان میں ایک نام فاسٹ بائولر محمد عرفان کا بھی ہے۔ پنجاب کے ایک چھوٹے شہر ننکانہ کے غریب گھرانے سے تعلق رکھنے والے محمد عرفان پاکستان سپر لیگ میں دھاک بٹھانا چاہتے ہیں ، بائیں ہاتھ کے دراز قد فاسٹ بائولر محمد عرفان […]

ٹرمپ کا سوشل میڈیا پر اپنے اقدامات کا دفاع

ٹرمپ کا سوشل میڈیا پر اپنے اقدامات کا دفاع

سات مسلم ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی کے بعد ٹرمپ کو سخت تنقید کا سامنا ہے تاہم اس کے باوجود صدر ٹرمپ اپنے موقف پر ڈٹے رہتے نظر آتے ہیں۔ صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اپنے نئے پیغام میں ایک بار پھر اپنے اقدام کا دفاع کیا، ان کا کہنا […]

امریکا کو سفارتخانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنا چاہئے، نیتن یاہو

امریکا کو سفارتخانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنا چاہئے، نیتن یاہو

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہونے کہا ہے کہ امریکا کو اپنا سفارت خانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنا چاہئے۔ اسرائیلی وزیر اعظم نے کہاکہ مقبوضہ بیت المقدس اسرائیل کا دارالحکومت ہے اور یہ بات کیسے مناسب ہوگی کہ صرف امریکی سفارت خانہ یہاں نہ ہو جبکہ باقی تمام سفارت خانے یہیں پر ہوں گے اور […]

بھارتی بارڈر فورس کا کلرک بھی کرپشن کیخلاف میدان میں آ گیا

بھارتی بارڈر فورس کا کلرک بھی کرپشن کیخلاف میدان میں آ گیا

بھارتی بارڈر سیکورٹی فورس کا ایک کلرک بھی فوج میں کرپشن کے خلاف میدان میں آگیا ۔ راجستھان میں بی ایس ایف کے کلرک نورتن چودھری نے فیس بک پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بھارتی آئین سب کو برابر کے حقوق دیتا ہے لیکن بی ایس ایف کے […]

7 مسلم ملکوں کی پابندی کی فہرست میں اضا فہ کرسکتے ہیں ،رائنس پریبس

7 مسلم ملکوں کی پابندی کی فہرست میں اضا فہ کرسکتے ہیں ،رائنس پریبس

وائٹ ہائوس کے چیف آف اسٹاف رائنس پریبس کہتے ہیں کہ ٹرمپ سات ملکوں کی پابندی کی فہرست میں اضا فہ کرسکتے ہیں، ان میں مزید ملک شامل کئے جا سکتے ہیں، فی الحال ایسے ملکوں میں آنے اور وہاں سے نکلنے والے افراد پر نظر رکھی جائے گی۔ انٹرویو میں ٹی وی اینکر نے […]

ویزا اور گرین کارڈ ہولڈرز کو امریکا داخل ہونے کی اجازت

ویزا اور گرین کارڈ ہولڈرز کو امریکا داخل ہونے کی اجازت

امریکی عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کو روک دیا، پہلے سے ویزا اور گرین کارڈ رکھنے والوں کو امریکا میں داخل ہونے کی اجازت دے دی، عدالتی حکم نامے کے بعد حراست میں لیے گئے عراقی مسافروں کو بھی امریکا میں داخلے کا پروانہ مل گیا، ملک کے مختلف ہوائی اڈوں کے باہر امریکی شہری بھی […]

لاہور: پتنگ بازی کیخلاف کریک ڈاؤن، 100 گرفتار

لاہور: پتنگ بازی کیخلاف کریک ڈاؤن، 100 گرفتار

لاہور میں پتنگ بازی کے خلاف پولیس کی خصوصی ٹیمیں متحرک ہو گئیں، بڑا کریک ڈاؤن،90 مقدمات درج کر کے 100 سے زائد پتنگ بازوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ چھٹی کا دن ہو اور لاہور میں پتنگ بازی نہ ہو ،یہ کیسے ممکن ہے، ہر اتوار کو پتنگ بازوں کی پکڑ دھکڑ معمول لیکن […]